DAILY Mashreqi Pakistan

  • Home
  • DAILY Mashreqi Pakistan

DAILY Mashreqi Pakistan Newspaper
Magazine
News agency
Editor IN-Chief : Mushtaq Ahmed Qureshi
Editor : Ahtisham Qureshi

11/11/2023



16/10/2023

12/10/2023

سابق وزیر اعظم سعودی عرب میں تقریباً ایک ہفتہ قیام اور متعدد ملاقاتیں کریں گے۔ نواز شریف دبئی میں 3 روزہ قیام کے بعد 21 ...
10/10/2023

سابق وزیر اعظم سعودی عرب میں تقریباً ایک ہفتہ قیام اور متعدد ملاقاتیں کریں گے۔ نواز شریف دبئی میں 3 روزہ قیام کے بعد 21 اکتوبر پاکستان کیلیے روانہ ہوں گے۔ دبئی میں بھی ان کی متعدد ملاقاتیں طے ہیں۔


ایف بی آر نے کہا کہ مقررہ میعاد کے بعد موصول ہونے والی تجاویز، آرا اور اعتراضات قبول نہیں ہوں گے، مقررہ میعاد کے بعد گزٹ...
10/10/2023

ایف بی آر نے کہا کہ مقررہ میعاد کے بعد موصول ہونے والی تجاویز، آرا اور اعتراضات قبول نہیں ہوں گے، مقررہ میعاد کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن کے ذریعے ترمیمی رولز لاگو کر دئیے جائیں گے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا کہنا تھا کہ ترمیمی رولز میں 1096کے ذیلی رول 2کی کلاز ای میں ترمیم کی گئی ہے اور ذیلی رول کی کلاز ای سے کنٹینرز کے الفاظ ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

کنٹینرز کو ٹریکنگ اور مانیٹرنگ کی شرط سے چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے، ترمیم کے ذریعے گاڑیوں کی مانیٹرنگ و ٹریکنگ کی جارہی ہے، کنٹینرزکو چھوٹ پہلے سے بھی دی گئی ہے۔


موجودہ مالی سال مہنگائی کی شرح 23.6 فیصد رہے گی، سال 2028 تک جی ڈی پی گروتھ 5 فیصد تک جانے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، اس سا...
10/10/2023

موجودہ مالی سال مہنگائی کی شرح 23.6 فیصد رہے گی، سال 2028 تک جی ڈی پی گروتھ 5 فیصد تک جانے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، اس سال بے روزگاری کم ہو کر 8 فیصد پر آنے کا امکان ہے، گزشتہ مالی سال بے روزگاری کی شرح 8.5 فیصد تھی۔

اس سال کرنٹ اکاونٹ خسارہ جی ڈی پی کا 1.8 فیصد رہے گا کیونکہ عالمی سطح پر کورونا وبااور روس یوکرین جنگ کے اثرات برقرار ہے۔


ذرائع کے مطابق نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں حفاظتی ضمانت دائر کی جائے گی۔یاد رہے نواز شریف کو ایون فیل...
10/10/2023

ذرائع کے مطابق نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں حفاظتی ضمانت دائر کی جائے گی۔

یاد رہے نواز شریف کو ایون فیلڈ میں 10سال اور العزیز یہ 7سال سزا سنائی گئی تھی، جس کے بعد 23 جون 2021 اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدم پیشی پر نوز شریف کی اپیلیں خارج کی تھیں اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دیا تھا۔


دائر درخواست میں کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر لاہور ودیگر ذمہ داران کو جلسے کی اجازت کیلئے درخواستیں دیں لیکن لبرٹی چوک لاہور ...
10/10/2023

دائر درخواست میں کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر لاہور ودیگر ذمہ داران کو جلسے کی اجازت کیلئے درخواستیں دیں لیکن لبرٹی چوک لاہور میں 15 اکتوبر کے جلسے کیلئے پی ٹی ائی کو اجازت نہیں دی گئی، اجازت نہ ملنے سے جلسے کے انتظامات کیلئے مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے۔

درخواست میں کہا گیا کہ الیکشن کیلئے آئین ہر سیاسی جماعت کو عوامی رابطے کی اجازت دیتا ہے، استدعا ہے کہ عدالت ڈپٹی کمشنر لاہور کو پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے اجازت دینےکا حکم دے۔


مسلم لیگ ن کے صدر نے کہا کہ نواز شریف کا ساتھ دیں تاکہ مہنگائی پھر کم ہو ، آپ کو تعلیم اور علاج مفت ملے، پورے پاکستان می...
10/10/2023

مسلم لیگ ن کے صدر نے کہا کہ نواز شریف کا ساتھ دیں تاکہ مہنگائی پھر کم ہو ، آپ کو تعلیم اور علاج مفت ملے، پورے پاکستان میں دانش اسکول بنیں اور روزگار ملے اور سستے سفر کا ذریعہ میٹروز اور شہروں میں بھی بنیں۔



اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ محسن نقوی کے حکم پر دو ماہ تک ہر بدھ کے...
10/10/2023

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ محسن نقوی کے حکم پر دو ماہ تک ہر بدھ کے روز لاہور بند رہے گا، بدھ کو سکولز، مارکیٹس، سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے اور ورک فرام ہوم ہو گا، سموگ کے لحاظ سے اکتوبر اور نومبر بہت اہم مہینے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہر کے اندر ٹریفک زیرو ہو گی، بدھ کے روز سکول بھی بند رہیں گے، سکول انتظامیہ ورک فرام ہوم کرے گی، شہر کو بریتھنگ سپیس دینی ہے، بنکس،نجی ادارے، مارکیٹس، کلب اور ہوٹلز بھی بند ہوں گے۔

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا کہنا تھا کہ منگل بدھ اور جمعرات کو سموگ کا انڈیکس زیادہ ہوتا ہے، تاجر اگر چاہیں تو اتوار کو دوکانیں کھول سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ فیصلے کا اطلاق اگلے بدھ سے ہو گا۔


بورڈ حکام نے بتایا ہے کہ امتحان میں کامیابی کا تناسب 57 فیصد سے زائد رہا جبکہ 71 ہزار بچے فیل ہوگئے۔علاوہ ازیں ڈیرہ غازی...
10/10/2023

بورڈ حکام نے بتایا ہے کہ امتحان میں کامیابی کا تناسب 57 فیصد سے زائد رہا جبکہ 71 ہزار بچے فیل ہوگئے۔

علاوہ ازیں ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، ساہیوال، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور اور گوجرانوالہ بورڈز نے بھی 11 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔


حکام کے مطابق ائیر بس اے 330 طیارے میں آکسیجن کی کمی اور ہوا کا دباؤ کم ہونے کی شکایت تھی۔ طیارے میں جھٹکے لگنے سے چیخ و...
10/10/2023

حکام کے مطابق ائیر بس اے 330 طیارے میں آکسیجن کی کمی اور ہوا کا دباؤ کم ہونے کی شکایت تھی۔ طیارے میں جھٹکے لگنے سے چیخ و پکار مچ گئی تھی اور عمرہ زائرین کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔



اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ کوشش ہے آئندہ انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کریں، (ن) لیگ کا بیانیہ ہوگا کہ معیشت کی بحالی بہتر...
10/10/2023

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ کوشش ہے آئندہ انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کریں، (ن) لیگ کا بیانیہ ہوگا کہ معیشت کی بحالی بہترین انتقام ہے۔



Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DAILY Mashreqi Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share