DERA KI AWAZ

DERA KI AWAZ its about dgk news Its about dgk news. Aim of this page to aware the dgk people about their areas news or information
(4)

03/11/2024

اگر کسی عزتدار عورت کی عزت نہیں کریں گے تو چاہے وہ کسی بھی پارٹی کا کیوں نہ ہو ہم نہیں مانیں گے کسی کو بھی نہیں مانیں گے چاہے جتنے بھی بڑے ادارے کیوں نہ ہوں عزت دار کی عزت ہر شہری پر فرض ہے محترمہ زداج کل دعوت پہ

27/09/2024

واپڈا کی نا اہلی کی وجہ سےایک بندہ یہاں پر شکار ہو چکا ہے تو اس وقت یہاں پر فیکٹری کے قریب روڈ کو بند کر دیا گیا ہے #
ملتان # ڈی جی خان # لاہور # کراچی ، #

27/08/2024

اج صبح سویرے ڈکیتی کی کاروائی موٹرسائیکل لے کر فرار کہاں ہے یہ کالا قانون اور کون اس قانون کی طرف رجوع کرے گا سب کو پتہ ہے یہ دونوں طرف سے کھانے والے ہیں یہ قانون بنانے سے پہلے کچھ سوچ لینا چاہیے تھا قانون بنانے والوں کو کہ ہم یہ قانون بنا رہے ہیں یا دونوں طرف سے کھانے والی مشین کہاں ہے پولیس کہاں ہے حفاظتی ادارے جو کہتے ہیں ہم اس ملک کے محافظ ہیں اج کل ہمارے محافظ ہمیں کھانے پر ہمیں لوٹنے پر تلے ہوئے ہیں نہیں چاہیے ہمیں ایسا قانون نہیں چاہیے ہمیں ایسے ادارے

24/08/2024

یکبئ موٹر سائیکل چور ہتھے چڑھ گیا باڈر ملٹری پولیس کے یہ علاقے کی اور ٹریول ایریا کی توہین ہے اس ملظم کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے یہاں پر اگر قانون باقی ہے تو قانون تو نام ایک کھلونے کا رہ چکا ہے ابھی # ملتان #ملتان # ڈی جی خان # لاہور #ملخص

18/08/2024
18/08/2024

الغازی ٹریکٹر فیکٹری کے قریب جو بستیاں ہیں وہ اس وقت پانی کے باعث متاثر ہونے والی ہیں کیونکہ یہاں پر پانی بہت بہت ا چکا ہے ون ون ٹو ٹو بی اس وقت موقع پر پہنچ چکی ہے, # ڈی جی خان #ملخص #ملتان

11/07/2024

وڈور ندی میں پانی اناں شرو ، # ڈی جی خان ، # ملتان ، # لاہور # اسلام آباد #

07/07/2024

رزلٹ آنا شروع ہوگیا، ڈیرہ غازی خان میں زیادہ بل بھیجنے اور لوڈشیڈنگ کرنے پر عوام نے واپڈا کے ایس ڈی او کی خوب چھترول کردی، اسے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ سارے ملک میں یہ مناظر دیکھنے کو ملیں # ڈی جی خان , # لاھور ,, # ملتان

ستار بندوانی کا غیر مناسب رویہ رود کوہی کا پانی موضع نورواہ کی کھیتوں میں داخل اہل علا قہ کا ستار بندوانی کے خلاف سخت کا...
20/04/2024

ستار بندوانی کا غیر مناسب رویہ رود کوہی کا پانی موضع نورواہ کی کھیتوں میں داخل اہل علا قہ کا ستار بندوانی کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
گزشتہ رات 12 بجے کے قریب موضع نورواہ کی بستیوں بندوانی اور جندانی کے اطراف موجود کھیتوں میں داخل ہوا تو اس میں سب سے بڑا ہاتھ اس غلیظ ترین آدمی کا ہے ۔ جس نے اپنی فصل کا بچاؤ کرکے پانی دوسرے غریب کسانوں کی فصلوں میں داخل کردیا اس کے علاؤہ رود کوہی کا پانی بستی جندانی میں داخل ہو گیا اور پوری بستی کو تباہ کرکے رکھ دیا۔ جس سے نہ صرف غریب کسانوں کا نقصان ہوا بلکہ بستی جندانی کو ملیامیٹ کرکے رکھ دیا جس سے غریب عوام کا کروڑوں روپے کا نقصان ہو گیا ہے ۔ تمام اہل علا قہ کا حکومت پنجاب سےاس نااہل بندے کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔اور ساتھ ہی حکومت پنجاب سے نقصان کے ازالے کیلئے امداد کی اپیل کا مطالبہ کیا ہے # پاکستان # ڈی جی خان #

09/02/2024

ہلکا این اے 185 اور 289 میں عوام بیچاری صرف ذلیل ہوتی رہی کوئی انتظامیہ نہیں صرف گنڈا راج چلتا رہا یہاں پر

#غازی خان #ملتان #لاہور #کراچی

28/12/2023

ڈیرہ غازی خان میں ٹریفک پولیس کی ہیڈ دھرمی عروج پر حرام کھانے کے تو پہلے ہی ماہر تھے اور اج کل ڈبل حرام کھا رہے ہیں حرام خور ادارے سے پلے بڑے ہیں تو ان کا بھی کردار یہی ہوگا جتنے بھی ادھر ہیں پاکستان کے حرام خوری یہ تو پہلے ہی ان کے پٹھوں تھے اور اج کل یہی زیادہ کام کر رہے ہیں کن کے پاس ہیلمٹ ہوتی ہے اوردہز کا چالان کس نے کہا ہے کون سے قانون کے پیچھے لکھا ہوا ہے

# police # Dera ghazi Khan

24/12/2023

کیا وجہ ہے سیاستدان یا اسٹیبلشمنٹ کیوں ڈر رہے ہیں پی ٹی ائی کے رہنماؤں سے امیدواروں سے اور ورکر سے وجہ کیا ہے کاغذات نامزدگی کیوں چھین رہے ہیں چھیننے والا ہاتھ تو لگ گیا اس بار کالی وردی والوں کے یہ نہیں چھوڑیں گے نہ اسٹیبلشمنٹ کو اور نہ ہی کسی ایسے ادارے کو جو پاکستان کی سلامتی کے لیے رکاوٹ بنیں گے

, ghazi Khan

23/12/2023

جس ملک میں اتنے ڈرپوک سیاستدان ہوں ڈرپوک سیاستدان ہوں اور ڈرپوک قانونی ادارے ہوں تو پاکستان کا کوئی سنگر کوئی اچھا انسان سچائی سامنے رکھنے والا انسان اس ملک میں نہیں رہ سکتا

22/12/2023

کیا قصور ہے ان بیچاروں کا یہ تو اپنا حق مانگنے ائے ہیں اس پاکستان کی ناجائز ریاست سے اور ناجائز سیاست دانوں سے اور ناجائز چوکیداروں سے,

#

19/12/2023

موجودا آرمی چیف امریکہ میں زلیل۔

@پاکستان@انڈیا@کراچی@امران خان

لادی گینگ ایک مرتبہ پھر سے کاروائی کرتے ہوئے یہاں کہاں گئے ہیں وہ ادارے جو پاکستان کی سلامتی کے لیے کام کرتے ہیں کہاں مر...
27/11/2023

لادی گینگ ایک مرتبہ پھر سے کاروائی کرتے ہوئے یہاں کہاں گئے ہیں وہ ادارے جو پاکستان کی سلامتی کے لیے کام کرتے ہیں کہاں مر گئے ہیں وہ بڑے بڑے عہدوں پر بیٹھنے والے جو کہتے ہیں پاکستان ہم چلا رہے ہیں

لادی گینگ

27/11/2023

میں 21 گریڈ کا افیسر ہوں میری مرضی میں جو کروں نہ کروں تم کون ہوتے ہو ماشاءاللہ پاکستان میں ایک چپڑاسی اپنے اپ کو بڑا افیسر سمجھتا ہے یہ تو پھر بھی کی سکریٹ کاہے,

27/11/2023

پی ٹی ائی کا جلسہ ہو تو تمام حفاظتی ادارے پاکستان کے پہنچ جاتے ہیں اگر بات ائی کسی عوام کی تو کہاں ہیں ادارے کہاں ہیں وہ پاکستان کے علمدار کہاں ہے کوٹھے کا قانون

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DERA KI AWAZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Dera Ghazi Khan

Show All