P T I Official Account

P T I Official Account plitshon

16/12/2024

*🚨🇵🇰ہمیں کہا تھا کہ کیا ہوا کے آپ کے بچے شہید ہوۓ اور پیدا کرو*

*16 دسمبر سانحہ ارمی پبلک سکول پشاور یہ ہم کبھی نہیں بولیں گی*😭💔

28/11/2024

جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے محمد شفیق سمیت دیگر کارکنان کی لاشیں پولی کلینک اسپتال میں موجود تھیں مگر ان لاشوں کو غائب کر دیا گیا اور ورثاء کے حوالے نہیں کی جا رہی، ایک انسان کی نفرت میں یہ لوگ مزید کتنا گریں گے؟ پہلے اپنے ہی نہتے شہریوں پر گولیاں برسا کر بربریت کی انتہا کر دی، اب اُنکو لاشوں کو بھی چھپایا جا رہا ہے۔

26/11/2024

جس پارٹی کے کارکنوں کو ٹاوٹ نقوی کی ھدایت پر سیدھی گولیاں مار کر شہید اور زخمی کیا گیا اسی پارٹی کے کارکن رینجرز کے جوانوں کو اس وقت ہروٹیکشن دے رہے ہیں جب وہ مظاہرین کے گھیرے میں تھے

کیا شر پسند پارٹیاں ایسے لوگوں کی جانیں بچاتی ہیں؟

ٹاوٹ نقوی اور لفافہ میڈیا اپکو ایسے مناظر نہیں دکھائینگے

26/11/2024

‏یہ ہیے تحریک انصاف کا اصل چہرہ رینجرز کارکنوں کو گولیاں مار رہی بدلے میں پرامن کارکن رینجر کی حفاظت کر رہے

25/11/2024

‏حسن ابدال کے مقام پر کھلاڑیوں نے پولیس کا حفاظتی سامان اٹھا کر لے آیا!!! 😂

25/11/2024

*🚨🇵🇰عمر امین کے قافلے کے 8 لوگ پولیس نے گرفتار کئے ہیں،*

*انہوں نے واپس پولیس والے پکڑ لئے ہیں،*

*اب آئی جی پنجاب سے بات چیت جاری ہے ہمارے 8 بندے دیں اور اپنے پولیس والے واپس لے لیں-*

*بتایا تھا نہ اس دفعہ ہیپی برتھڈے ٹو یو والا ماحول نہیں ملے گا-*🚨

25/11/2024

عوام پر جو ظُلم ہورہاہے وہ سب ک سامنے ہے لکن عوام فرنٹ فوٹ پر کھیل رہی ہے اور راستے کلیئر کروا رہی ہے

25/11/2024

*🚨🇵🇰علی امین کے قافلے کے شرکاء خود پر گرنے والے شیلز کو واپس پولیس کی جانب پھینک رہے ہیں*

*وقت 9:10*

23/11/2024

پولیس کو بلوچستان میں لینے کے دینے پڑ گئے۔ سالار خان کاکڑ کے قافلے کے کارکن پولیس نے اٹھائے تو کارکنان نے SHO کو اٹھا لیا بعد میں SHO کے بدلے پولیس کو کارکن دینا پڑ گیا۔۔۔!!

14/10/2024

پنجاب گروپ اف کالجز گلبرگ کیمپس لاہور میں سیکیورٹی گارڈ نے فرسٹ ایئر کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا، کالج انتظامیہ معاملے کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے جس پر کالج طلباء شدید احتجاج کر رہے ہیں، جبکہ پنجاب پولیس کے زریعے احتجاج روکنے کی کوشش پر پنجاب کالج کے طلباء کا ایس پی ماڈل ٹاؤن اور اے سی ماڈل ٹاؤن پر پتھراو، دونوں افسران کالج کے اندر چلے گئے۔

*کچھ بدلا*🖐🏻=======================*کــــــپتان کا ســــــپاہی ☞❤⃝➪*
14/10/2024

*کچھ بدلا*🖐🏻
=======================
*کــــــپتان کا ســــــپاہی ☞❤⃝➪*

06/10/2024

ڈی چوک سے تازہ ترین مناظر🔥💀

05/10/2024

*🛑 فوج اور کارکنان 🔰*

*🚨 `ⁱˢˡᵃᵐᵃᵇᵃᵈ ˡᵃᵗᵉˢᵗ ᵘᵖᵈᵃᵗᵉ`*
*_🌟🇵🇰 مظاہرین فوجی جوانوں کے پاس آگئے ۔ آپ ہمارے بھائی ہیں ہم پرامن لوگ ہیں، پی ٹی آئی کارکن ™دانی ڈیئر💯👆_*
🔥🔥

05/10/2024

‏قدرت کی مدد شروع

26 نمبر چونگی پر ہوا کے رخ نے شیلنگ کے دھوئیں کا رخ پولیس کی جانب موڑ دیا

_*☠️ ڈیجیٹل دہشتگرد ☠️*_

‏خان کے ساتھ کیا وعدہ وفا کر دیا، اسلام آباد ہم آ گئے۔
05/10/2024

‏خان کے ساتھ کیا وعدہ وفا کر دیا، اسلام آباد ہم آ گئے۔

05/10/2024

علی امین گنڈاپور کے قافلے میں ایک کارکن کو پولیس کی گولی لگی ہے جیسے ہسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

05/10/2024

‏تفصیلات دیکھیں کہ کیسے کٹی پہاڑی پر موجود سب سے بڑی رکارٹیں ہٹائیں گئیں اور پولیس کو پیچھے ہٹنے پر مجبور

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P T I Official Account posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to P T I Official Account:

Videos

Share