ISF Dera Ghazi Khan

ISF Dera Ghazi Khan Insaf Student Federation Dera Ghazi Khan Official Page

اظہار تعزیت Mahar Sajjad Hussain Cheena
28/01/2025

اظہار تعزیت
Mahar Sajjad Hussain Cheena

‏آئی ایس ایف ISF اور انصاف یوتھ ونگ IYW تحریک انصاف کی نرسری ہیںاگر آپ ISF یا IYW کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو “PTI RAABTA” ...
14/01/2025

‏آئی ایس ایف ISF اور انصاف یوتھ ونگ IYW تحریک انصاف کی نرسری ہیں

اگر آپ ISF یا IYW کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو “PTI RAABTA” ایپلی کیشن ڈائنلوڈ کر کے ممبرشپ حاصل کریں

پچھلے دو دن میں ایک لاکھ نوجوان ممبرشپ حاصل کر چکے ہیں

‏حسان نیازی نے معافی نامے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ وہ انصاف چاہتے ہیں معافی نہیں‏حسان نیازی کی بہادری و ...
04/01/2025

‏حسان نیازی نے معافی نامے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ وہ انصاف چاہتے ہیں معافی نہیں

‏حسان نیازی کی بہادری و جرت کو سلام

‏ملٹری کورٹ میں سویلین کا ٹرائل نامنظور

‏آئی ایس ایف کے بانی رہنما حسان نیازی کو دس سال قید اور آئی ایس ایف پنجاب کے صدر حیدر مجید کو دو سال قید کی سزا سنا دی گ...
26/12/2024

‏آئی ایس ایف کے بانی رہنما حسان نیازی کو دس سال قید اور آئی ایس ایف پنجاب کے صدر حیدر مجید کو دو سال قید کی سزا سنا دی گئی، انکا جرم پاکستان کے بہتر مستقبل کا خواب دیکھنا ہے اور کپتان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنا ہے۔
‏ان سزاؤں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، انشاءاللہ سزاؤں کے خلاف عدالت میں اپیل میں جائیں گے اور عدالت ان سزاؤں کو کالعدم قرار دے کر ان دونوں سمیت باقی بھی تمام کارکنان کو رہا کرے گی۔ ISF Dera Ghazi Khan
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪

غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازیخان میں شادن لُنڈ اور مضافات سے لڑکے اور لڑکیاں سٹوڈنٹس کی بڑی تعداد زیرِ تعلیم ہیں، جن میں سے ا...
24/12/2024

غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازیخان میں شادن لُنڈ اور مضافات سے لڑکے اور لڑکیاں سٹوڈنٹس کی بڑی تعداد زیرِ تعلیم ہیں، جن میں سے اکثریت طُلباء کا تعلق متوسط طبقے سے ھے جو روزانہ گھر سے یونیورسٹی جانے یا ہاسٹلز کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے طُلباء نے متعدد بار انتظامیہ سےاس متعلق بات چیت کی لیکن کوئی خاطر خواہ جواب نہیں ملا اب چونکہ یونیورسٹی میں مستقل وائس چانسلر بھی تعینات ہو چکے ہیں، تو یونیورسٹی انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ شادن لُنڈ اور دوسرے علاقوں کے طُلباء و طالبات کےلیے جلد از جلد بس سروس چلائی جائے تا کہ اس پسماندہ علاقے کی تعلیمی پیچیدگیاں ختم ہو سکیں۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈیرہ غازی خان

عمران خان کے حکم پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں اِنصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی ممبر سازی مہم جاری ہے،جو دوست سٹوڈنٹس ISF کا حصہ بننا...
24/12/2024

عمران خان کے حکم پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں اِنصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی ممبر سازی مہم جاری ہے،جو دوست سٹوڈنٹس ISF کا حصہ بننا چاہتے ہیں وہ رابطہ کر کے ISF ممبرشپ کارڈ حاصل کر سکتے ہیں،
ضلعی صدر ISF ڈیرہ غازی خان

‏دلیر ماموں کا بہادر بھانجا، انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے بانی ممبر بیرسٹر حسان نیازی اور انکے ساتھی سٹوڈنٹس کے لیڈر حیدر مج...
20/12/2024

‏دلیر ماموں کا بہادر بھانجا، انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے بانی ممبر بیرسٹر حسان نیازی اور انکے ساتھی سٹوڈنٹس کے لیڈر حیدر مجید ایڈوکیٹ پچھلے 493 دنوں سے ناحق قید ہیں اور قصور صرف اتنا ہے کہ یہ عمران خان کے پکے ٹائیگر ہیں جو ہار نہیں مان رہے اورجو کہتے تھے وہ ثابت کر رہے ہیں کہ عمران تیرے جانثار، بیشمار بیشمار!!!

‏⁧‫ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪

فائنل کال کے لئے نکلو۔۔۔🗓 24 نومبر 2024📍 اسلام آباد
24/11/2024

فائنل کال کے لئے نکلو۔۔۔
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد




14/11/2024

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے یوم تاسیس پر بانی رہنما ISF محترمہ زرتاج گل وزیر پارلیمانی لیڈر کا انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے لیے ویڈیو پیغام
خصوصی طور پر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈیرہ غازی خان کی ٹیم کا بھی شکریہ انہوں میں میرے الیکشن میں ساتھ دیا اور ورک کیا۔زرتاج گل

انصاف، علم، برداشت کے 17 سال مکمل!تمام آئی ایس ایف ٹائیگرز، کو انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا سترھواں یوم تاسیس مبارک ہو
14/11/2024

انصاف، علم، برداشت کے 17 سال مکمل!
تمام آئی ایس ایف ٹائیگرز، کو انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا سترھواں یوم تاسیس مبارک ہو

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈیرہ غازی خان کے نائب صدر عنصر بزدار کو اُن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہےاس سے پہلے ان کو شوکاز نوٹس ب...
14/10/2024

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈیرہ غازی خان کے نائب صدر عنصر بزدار کو اُن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے
اس سے پہلے ان کو شوکاز نوٹس بھی دیا گیا تھا
انفارمشن سیکریٹری انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈیرہ غازی خان

Happy Birthday Kaptaanجیو ہزاروں سال اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دم ہر لمحے ہر وقت آپ کی حفاظت فرمائے اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زن...
04/10/2024

Happy Birthday Kaptaan
جیو ہزاروں سال
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دم ہر لمحے ہر وقت آپ کی حفاظت فرمائے اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ تعالیٰ آپ کے نیک مقاصد کو پورا کرئے آمین

خان صاحب کی بہنوں کو بے شرم حکُومت نے اُٹھا لیا ہے, تمام کارکُنان علی امین کے ساتھ ڈٹے رہیں.
04/10/2024

خان صاحب کی بہنوں کو بے شرم حکُومت نے اُٹھا لیا ہے, تمام کارکُنان علی امین کے ساتھ ڈٹے رہیں.

21/09/2024

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!

ابھی تو قافلے راستے میں ہیں!

ابھی تو انقلاب آنے والا ہے!


18/09/2024
07/09/2024

آئی ایس ایف زندہ باد

اپنی حالت بدلنی ہے تو نکلو!جلسہ عام بروز اتوار | ۸ ستمبر
07/09/2024

اپنی حالت بدلنی ہے تو نکلو!
جلسہ عام بروز اتوار | ۸ ستمبر

Address

DGKHAN
Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+923407074573

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Dera Ghazi Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ISF Dera Ghazi Khan:

Videos

Share