Berozgar Pakistan

Berozgar Pakistan Please subscribe my channel on youtube and click on bell icon
(3)

17/07/2022
‏ن لیگ کو بڑا دھچکاایم پی اے پی پی 139 جلیل شرقپوری اپنا  استعفیٰ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو پیش کر دیا
17/07/2022

‏ن لیگ کو بڑا دھچکا
ایم پی اے پی پی 139 جلیل شرقپوری اپنا استعفیٰ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو پیش کر دیا

17/07/2022

الحمدللہ دوسرا بڑا سرپرائز
نارووال سے ‏ن لیگی ایم پی اے غیاث الدین نے بھی چوہدری پرویز الٰہی کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے 👏

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عید کے موقع پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقا...
14/07/2022

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عید کے موقع پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات
صدر مملکت نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں عید الاضحٰی کے پر مسرت موقع پر مبارکباد پیش کی
مہمانوں نے بھی صدر مملکت کو اس خوشی کے موقع پر مبارکباد پیش کی
اس موقع پر خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی بھی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ہمراہ تھیں
عید ملن میں اراکین پارلیمنٹ، سفارتکاروں، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی
اس موقع پر امریکہ، افغانستان، ایران، کویت ، جرمنی، انڈونیشیا، بنگلہ دیش اور ترکی کے قونصل جنرلوں نے صدر مملکت سے ملاقات کی
رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم، غزالہ سیفی اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے بھی صدر مملکت سے ملاقات کی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی کھوسہ ہاؤس آمد۔ امیدوار برائے ایم پی اے حلقہ پی پی 288 سیف الدین کھوسہ سے ملاق...
14/07/2022

سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی کھوسہ ہاؤس آمد۔ امیدوار برائے ایم پی اے حلقہ پی پی 288 سیف الدین کھوسہ سے ملاقات۔ حلقہ میں ضمنی انتخاب کی مہم اور ڈیرہ غازی خان جلسے سمیت دیگر اہم امور زیر غور آئے۔

انشاءالله آپ ہر صورت میں کامیاب ہونگے، میری بھرپور سپورٹ آپکے ساتھ ہے، عثمان بزدار

ہم کپتان عمران خان کی قیادت میں ایک ہی ٹیم کے کھلاڑی ہیں، سازشی عناصر ہر صورت ناکام ہونگے، عثمان بزدار

کیا آپ کو معلوم ہے? ملک ریاض ایک بزنس ٹائیکون اور بحریہ ٹاؤن کے بانی 8 فروری 1954 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے تعم...
14/07/2022

کیا آپ کو معلوم ہے? ملک ریاض ایک بزنس ٹائیکون اور بحریہ ٹاؤن کے بانی 8 فروری 1954 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے تعمیراتی کمپنی میں کلرک کی حیثیت سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ بعد ازاں انہوں نے 1980ء کی دہائی میں بطور ٹھیکیدار اپنا کام شروع کیا اور 1995ء میں ملک ریاض کی کمپنی حسین گلوبل نے بحریہ پاکستان کے رفاہی ٹرسٹ کے ساتھ ایک معاہدہ کیا جسے بحریہ فاؤنڈیشن کے نام سے جانا جاتا ہے جہاں سے انہوں نے اپنی رئیل اسٹیٹ کمپنی کا نام بحریہ ٹاؤن رکھا۔ پاک بحریہ کی جانب سے قانونی نوٹس کے بعد بھی وہ اس نام کو اپنی کمپنی کے لیے استعمال کرتے رہے۔ انہوں نے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کی تعمیر سے آغاز کیا اور بعد میں 2000ء کی دہائی میں اسے کراچی، لاہور اور اسلام آباد تک توسیع دی۔ اس کی عمر 68 سال ہے اور اس کے 5 بچے ہیں۔ وہ ایک خود ساختہ کاروباری شخص ہے جس نے آج جو کچھ حاصل کیا ہے اس کے لئے سخت محنت کی۔
Bahria Town Malik Riaz

14/07/2022

Fort manro.

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Berozgar Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Berozgar Pakistan:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Dera Ghazi Khan

Show All