Mardan News Alert

  • Home
  • Mardan News Alert

Mardan News Alert Fresh news about Mardan District

American Lady weeding with young pakistani boy
03/05/2024

American Lady weeding with young pakistani boy

10/04/2024

(کون کہاں عید منائے گا)
مردان ( نما ئندہ حصو صی)مردان سے تعلق رکھنے والےمتعدد سیاسی سماجی و کاروباری شخصیات عید الفطر اپنے آبائی ضلع مردان میں منائینگے سیا سی شخصیات نے گھروں حجروں کی صفائی و ستھرائی شروع کر دی ہے تفصیلات کے مطابق مردان کے منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سمت دیگر سیا سی جماعتوں کے قائدین ورہنما امسال عید الفطر کے تینوں ایام کارکنوں اور سپورٹروں کے ساتھ منائینگے ان شخصیات میں سابق وزیر اعلی امیر حیدر خان ہو تی چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل (ر) آحسان الحق سابق وفاقی وزیر نوابزادہ خواجہ محمد خان ہو تی وزیر خوارک ظاہر شاہ طوروسینیٹرز فیصل سلیم الر حمان ذیشان خانزادہ اراکین قومی اسمبلی علی محمد خان عاطف خان عبد السلام آفریدی افتحار علی مشوانی امیر فرزند لالا طفیل انجم آحتشام خان ایڈوکیٹ اور طارق خان امن کمیٹی کے صو بائی چیئرمین سید کمال شاہ باچا ممتاز صنعتکار خاجی شعیب خان خاجی مسعود الر حمن صدر مردان چمبر آف کامرس ظاہر شاہ اور دیگر شامل ھے عید الفطر کے پہلے روز سے ہی مذکورہ شخصیات کے حجروں کی رونقیں بحال اور کارکنوں کیلئے دعوتوں کے سلسلے شروع ہو نگے اور مرغن عذاؤں سے ظہرانے شروع ہو نگے تاھم اس دفعہ پی ٹی آئی اراکین کے حجرے دیگر سیا سی جماعتوں کے قائدین کی نسبت گرم اور کارکنوں کی جم غفیر کے باعث پررونق ہو نگی

مردان / صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کا میڈیا سے گفتگو  مردان : ایمل ولی خان کا منت سماجت سے  بلوچستان سے سینیٹر منتخ...
01/04/2024

مردان / صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کا میڈیا سے گفتگو

مردان : ایمل ولی خان کا منت سماجت سے بلوچستان سے سینیٹر منتخب ہونا افسوسناک اور شرمناک بات ہے ، ظاہر شاہ طورو

مردان : اے این پی سو سالہ پرانی پارٹی ہے اس کے صوبائی سربراہ اب منہ چھپتے پھر رہے ہیں۔ ظاہر شاہ طورو

مردان : ایمل ولی خان تحریک انصاف قیادت سے کہتے ہم خیبر پختوخوا سے اسے سینیٹر منتخب کرتے ، ظاہر شاہ طورو

مردان :بانی پی ٹی آئی اور وزیر اعلیٰ بڑے دل گردے کے مالک ہیں۔ ظاہر شاہ طورو

مردان : سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن ایمل ولی اور فصل الرحمان کا بلوچستان جانے پر افسوس ہے ۔ وزیر خوراک

مردان : مولانا فضل الرحمان نے بھی بلوچستان کارخ کیا۔

مردان: ایمل ولی کے فیصلے سےاے این پی پر ہمیشہ دھبہ پر گیا ۔ وزیر خوراک

01/04/2024

ا خط
——
محترم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ پشاور
عنوان : مقامی حکومتوں کی غیر فعالیت بوجہ عدم ادائیگی اختیارات و فنڈز ——— عدالتی عدم سماعت و ضروری کاروائی اور حکومتی عدم دلچسپی و دُشمنی
( حوالہ جات : رٹ پیٹیشنز ؛ حمایت اللہ مایار بنام حکومت ، زُبیرعلی وغیرہ بنام حکومت ، یوسف خان وغیرہ بنام حکومت )

عرض ہے، کہ خیبر پختونخوا کی کُل آبادی چار کروڑ افراد سے زیادہ افراد پر مشتمل ہے ، اس آبادی کو آئین پاکستان کے آرٹیکلز 7, 17, 32, 37(i) ، 140 اے ، قرار داد مقاصد اور لوکل گورنمنٹ ترمیم شُدہ ایکٹ 2019 کے تحت مقامی سطح پر منتخب نمائندگی اور مقامی سطح پر مقامی حکومتوں کی قیام و انتخاب کیلئے انتخابات دو مراحل 19 دسمبر 2021 و 31 مارچ 2022 کو منعقد ہوکر منتخب نمائندوں کا دفاتر سنبھالنے کا اعلامیہ بھی دوسال قبل مارچ و جون 2022 میں بالترتیب جاری ہوچکا ہے ۔ پی ٹی آئی کی گزشتہ حکومت نے انتخابات کے بعد خیبر پختونخوا لوکل گورنمنٹ ترمیم شدہ ایکٹ 2019 میں ترامیم کرکے خیبر پختونخوا لوکل گورنمنٹ ترمیم شدہ ایکٹ 2022 جاری کیا۔ جس کے ذریعے مقامی حکومتوں اور منتخب نمائندوں کے اختیارات کم کئے گئے اور پراؤنشل فنانس کمیشن کے ایوارڈ کے ذریعہ مقامی حکومتوں کو گرانٹس کی فراہمی کی شق ۳۰(۲) (ب) کو حذف کیا ۔ اس طرح مقامی کو انتظامی اور مالی طور پر مفلوج اور غیر فعال کیاُگیا ۔ جبکہ سال 2019 میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں لوکل گورنمنٹ ترمیم شُدہ ایکٹ 2019 کے ذریعے ترامیم کرکے ضلعی حکومتیں ختم کی گئیں اور تحصیل حکومتوں کا نظام متعارف کیا گیا ، سماجی خدمات کے 9 محکموں و دفاتر کے انتظامی و مالی اختیارات کو تحصیل حکومتوں کو سُپرد و منتقل کی گئی ہے ۔ لیکن عملی طور پر 2019 سے لیکر 2024 تک ( تاحال ) کسی ایک دفتر کو بھی تحصیل سطح پر قائم نہیں کیا گیا ہے ۔ بلکہ عملی طور پر ڈپٹی کمشنر اور ضلعی افسران منتقل شُدہ محکموں و دفاتر کے انتظامی و مالی اختیارات استعمال کر رہے ہیں ۔
صوبہ خیبر پختونخوا میں 29 آگست 2019 سے مقامی حکومتوں کا نظام عملی طور پر موجود ہی نہیں ہے - جوکہ آئین پاکستان کی کُھلی خلاف ورزی ہے ۔ آپکی عدالت آئین کی پاسدار ہے ۔
منتخب نمائندوں نے صوبائی حکومت کے سامنے بار بار احتجاج کے ساتھ پشاور ہائی کورٹ پشاور میں رٹ پیٹشنز بھی دائر کئے۔ جوکہ گزشتہ تقریبا ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ سے زیر التواء ہے ، کوئی شنوائی نہیں ہو رہی ہے ، عدالت نے اپنی احکامات کو نظر انداز کر رہی ہے، جوکہ سماعت کے دوران جاری کرتی ہے ، جبکہ صوبائی حکومت / ایڈوکیٹ جنرل کیس کو التواء میں رکھنے کی بھرپور کوشش کرہی ہے ۔ عدالت حکم جاری کرتی ہے ، کہ کیس کو دوبارہ اتنے دنوں کے اندر مقرر کیا جائے یا دوسری مناسب حکم جاری کرتی ہے ، لیکن اسکے باوجود عدالت کے اندر حکم پر عمل درآمد نہیں کی جاتی ہے ۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے چترال سے لیکر وزیرستان تک منتخب نمائندوں کی کثیر تعداد ہر تاریخ سماعت پر عدالت میں موجود رہتی ہے ، لیکن ہر سماعت پر مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملتا ہے ۔ ایڈوکیٹ جنرل بھی عدالت کی مدد کی بجائے عدالت کو مس گائیڈ کرنے میں لگا رہتا ہے ۔ تاریخ پر تاریخ اور کاروائی نہ ہونا عوامی نمائندگی ، آئین و قانون اور عوام کے ساتھ کُھلا مذاق ہے ۔ مقامی حکومتوں کا معیاد چار سال پر محیط ہوتاہے ، جسمیں سے نصف معیاد غیر فعال گزر چکا ہے ۔ صوبائی حکومت کی طرف سے مقامی حکومتوں کو اختیارات کی عدم فراہمی کے ساتھ ساتھ مالی سال 2021/22, 2022/23 , 2023/24 میں ایک پیسہ فنڈ جاری نہیں کیا گیا ہے ۔ جسکی وجہ سے سماجی خدمات کی فراہمی ، مقامی ترقی اور مقامی سطح پر حکمرانی بُری طرح متاثر ہوئی ہے ۔
صوبہ خیبر پختونخوا کی چار کروڑ عوام کے 42 ہزار منتخب نمائندے انصاف کیلئے چیخ رہے ہیں اور منتظر ہیں ، کہ پشاور ہائی کورٹ پشاور آئین و قانون کی بالادستی اور عوامی حکمرانی کی قیام کیلئے جلد ہی انصاف پر مبنی فیصلہ صادر کرے گی ۔
منجانب
حمایت اللہ مایار
میئر مردان / صدر خیبر پختونخوا لوکل کونسلز ایسوسیشن
کاپی برائے :
1. وزیراعلی خیبر پختونخوا
2. وزیر بلدیات خیبر پختونخوا
3. وزیر قانون خیبر ختونخوا
4. ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا
5. سیکرٹری بلدیات خیبر پختونخوا
6. سیکرٹری قانون خیبر پختونخوا

10/02/2024
Pti won all disst mardan Mna and maps seats
09/02/2024

Pti won all disst mardan Mna and maps seats

AMAN ULLAH KHAN WILL JION ANP TOMMOROW.
21/01/2024

AMAN ULLAH KHAN WILL JION ANP TOMMOROW.

PIMA AND BACHA KHAN MEDICAL COLLEGE ORGANIZED A SIMINAR AT MMC
20/01/2024

PIMA AND BACHA KHAN MEDICAL COLLEGE ORGANIZED A SIMINAR AT MMC

*مردان 19 جنوری:* مسجد پیران مردان خاص میں آج مردان کے مقامی یوسف زئی قبیلوں، مردان خیل اور پیران نے جرگہ کا انتقاد کیا ...
20/01/2024

*

مردان 19 جنوری:* مسجد پیران مردان خاص میں آج مردان کے مقامی یوسف زئی قبیلوں، مردان خیل اور پیران نے جرگہ کا انتقاد کیا جس میں مردسن خالص کے تمام خیل کے مشران نے شرکت کی. جرگہ کا مقصد مردان خاص کے مقامی یوسفزنی کا تنظیم بنانا تھا جس کو آج عملی شکل دی گئی مشران نے تنظیم کا نام *"مردان خیل یوسفزئی"* تجویز کیا جو متفقہ طور پر منظور ہوا.

جرگاہ کا انتقاد تنظیم کے بانی ارکان کی سربراھی میں ھوا. اور تمام خیل کے مشران اور بانی ارکان نے مشترکہ طور پہ برگیڈیر (ر) حنیف خان کو تنظیم کا پہلا صدر منتخب کیا گیا.

*بانی ارکان کے نام:*
۱۔ عسکر علی شاہ
۲- برگیڈیر حنیف خان (R)
۳- پیر شہاب علی شاہ R)DPO)

بانی ارکان کی رکنیت تاحیات قرار پائی صدر اور دیگر عہدہ داران کی کنیت تین سال کی ہوگی، جو تین سال بعد دبارہ منتخب کیئے جائین گے.

*منتخب شوری ارکان:*

1 جاوید خان رستم خیل
2 ظهور خان صدی خیل
3 بشیر خان بہار خیل 4. مجاھد علی باموخیل
5 ناصر خان خانخیل
6. امجد خان دیگان خیل
7 عالم زیب خان بھائی خیل

تنظیم کے دیگر ارکان اور مشران کا انتخاب اور مزید تنظیم سازی بعد میں کی جائے گی اور تنظیم سازی کے لیے آئین اور منشور پر کام کیا جا رہا ہے۔

*تنظیم کے مقاصد اتحاد، امن اور خوشحالی ہے*
*Unity Peace & Prosperity*

رہنماؤں اور تنظیم کے اراکین نے مسجد پیران میں تنظیم کی کامیابی اور اتحاد کے لیے دعا کی۔

*لیک: پیر آعظم پیران مرادان*

Congratulation Pml n candidate fakhair zaman received ticket from provincial president women wing Sobia  khan for pk 59 ...
12/01/2024

Congratulation

Pml n candidate fakhair zaman received ticket from provincial president women wing Sobia khan for pk 59 mardan

11/01/2024

ٹیکرز۔۔
سابق ایم پی اے زاھد خان درانی عمر فاروق ہو تی کے حق میں دستبردار

سابق پارلیمانی سیکرٹری زاھد خان درانی نے حلقہ کے پی 57 پر کاغذات واپس لے لی

پیپیلز پارٹی پارلمیبٹرین کے نامزد امیدوار عمر فاروق خان ہو تی کے حق میں دستبر دار ہو نے کا اعلان کر دیا

ویمن یونیورسٹی مردان کی ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2023 میں نمایاں پوزیشن مردان، – ویمن یونیورسٹی مردان نے UI GreenMetric Wor...
02/01/2024

ویمن یونیورسٹی مردان کی ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2023 میں نمایاں پوزیشن

مردان، – ویمن یونیورسٹی مردان نے UI GreenMetric World University Rankings 2023 میں ایک متاثر کن عالمی درجہ بندی حاصل کرکے ایک بار پھر ماحولیاتی شعور کے لیے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ وومن یونیورسٹی مردان نے دنیا بھرکی 1183 یونیورسٹیوں میں 764 ویں پوزیشن حاصل کی جب کہ پاکستان کی تمام سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں میں قابل تعریف 37 ویں پوزیشن کو اپنے نام کیا ہے۔ مزید برآں،ویمن یونیورسٹی مردان صوبہ خیبر پختونخواہ کی خواتین یونیورسٹیوں میں پہلی پوزیشن پر فائز ہے۔ یو آئی گرین میٹرک نے سال ۲۰۲۲-۲۳ کے ڈیٹا کی بنیاد پر یہ درجہ بندی کی ہے، جس میں پاکستان سے تقریباً 75 یونیورسٹیوں نے مطلوبہ ڈیٹا فراہم کیا تھا۔ ویمن یونیورسٹی مردان مسلسل اپنی کارکردگی میں بہتری لا رہی ہے اور پچلے سال کے مقابلے میں اس مرتبہ ۱۰ درجے کی بہتری آئی ہے جو کہ یونیورسٹی کی ٹیم ورک اور پیشہ ورانہ مہارت کا منہُ بولتا ثبوت ہے۔ یونیورسٹی کی قابل ستائش کامیابیوں کو اجاگر کرنے کیلئے UI GreenMetric کی طرف سے ایک سرٹیفیکٹ بھی دیا گیا ہے۔
یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر غزالہ یاسمین نے UI گرین میٹرک ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2023 میں نُمایاں کارکردگی دکھانے پر طالبات، اساتذہ اور مینجمنٹ کے جزبے کی تعریف کی اور تعلیمی میدان میں مزید آگے جانے کے خواہش کا بھی اظہار کیا۔

ہد ایت الر حمن ہو تی      مردان ( نما ٸندہ حصو صی)  علامہ اقبال کمیونٹی سنٹر نیو یارک کے زیر اہتمام  نیو یارک کے صحافیوں...
01/11/2023

ہد ایت الر حمن ہو تی
مردان ( نما ٸندہ حصو صی) علامہ اقبال کمیونٹی سنٹر نیو یارک کے زیر اہتمام نیو یارک کے صحافیوں کے اعزاز میں عشاٸیے کا اہتمام کیا گیا ۔ جسمیں نیو یارک میں مقیم پاکستانی صحافیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی
تقریب سے خطاب کر تے ہو ۓ چیئرمین ملک ناصر اعوان، صدر طاہر بھٹہ نے کہا کہ علامہ اقبال کمیونٹی سینٹر کی سماجی خدمات گزشتہ دو دہائیوں پر مبنی ہے چیٸرمین ملک ناصر نے خلیج میں جاری صورتحال کے تناظر میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں بدلتی صورتحال کے حوالے سے صحا فی کو بتایا کہ
پاکستانی امریکن کمیونٹی اس نازک صورتحال میں اپنا مثبت کردار اداکریں تاکہ پورے خطے میں امن وأشتی قاٸم ہوں علامہ کمیونٹی سنٹر بینر تلے بہت جلد تمام کمیونٹی لیڈز کا ایک بڑا اجتماع منعقد کیا جا رہا ہے جسمیں فلسطین میں جاری جنگ خطے میں گشید گی اور اس نازک صورتحال میں کمیونٹی لیڈران کے کردار کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی جا ٸیگی صدر طاہر بھٹہ چئیرمین طارق بٹ، اور مشتاق احمد اور دیگر اراکین نے بھی خطاب کیا۔
۔

12/10/2023

Killer of mother and sisters Jawad talking

12/10/2023

Innaguration if madrassa lilbaanaat

Commissnior mardan metting
12/10/2023

Commissnior mardan metting

10/10/2023

کمسن لڑکی کے والد خائستہ رحمان کی بھائی کے ھمراہ مردان پریس کلب آمد

اسٹنٹ کمشنر جنید خالد ۰ تحصیل کنوئینئر بابر خان ۰ محسن خان اور دیگر ناظمین کے ھمراہ مردان پریس کلب کے متعلق وضاحت کر دی

مردان۰مردان پریس کلب کے متعلق علط فہمی کی بنیاد پر بیان دیا تھا ۰ مردان پریس کلب کے اراکین نے ھمیشہ مظلوم طبقے کا ساتھ دیا ھے خائستہ رحمان

City mayor himayat mayar speech at tma hall
09/10/2023

City mayor himayat mayar speech at tma hall

06/10/2023

City council ijlaas. Mardan

06/10/2023

Kashi kpk may be aaisa order jari ho

06/10/2023

Madrassa tulip bannaat innaguration at Ghalla katling.aziz bacha talking

06/10/2023

Nawabzada Khawaja Muhammad Khan press confrence about Gundaa Gardi at Rustum

PUBLIC SERVES MESSEGE*بہنوں اور بیٹیوں کے نام* اپ حوا کی بیٹی ہر گھر کی عزت اور ناموس ہو تی ہے اگر ایک طرف اپ مقدس رشتے ...
27/09/2023

PUBLIC SERVES MESSEGE

*بہنوں اور بیٹیوں کے نام*

اپ حوا کی بیٹی ہر گھر کی عزت اور ناموس ہو تی ہے اگر ایک طرف اپ مقدس رشتے بیٹی ّبہن اور بیو ی میں بند ھی ہو ٸی ہے تو دوسری طرف اپ مشرقی کلچر کے تخفظ کے بھی امین بھی ہیں ۔معاشرے میں بگاڑ تب پید اہو تی ہے جب حوا کی بعض بیٹیاں مغر بی کلچر کو تر قی کا زینہ قرار مدر پدر ازاد معاشرے کو تشکیل دینے میں کردار ادا کرنے کی کوشیش کر تی ہے تب معاشرہ بگاڑ کا شکار ہو تا ہے اور خوا کی بیٹیوں کی عصمتیں لوٹنی شروع ہو تی ہے ماحول حوا کی بیٹیاں خود خراب کر نے کی کوشیشوں میں مگن ہے جو کہ زیر تصویر میں نمایاں ہے ۔سو خدارا معاشرے کے بگاڑ کا سبب نہ بنے ۔تاکہ اخلاقی جراٸم نہ بڑھے اور جراٸم کا سد باب ممکن ہو ں
*جراٸم کے خا تمے کیلۓ مردان پولیس اور عوام ساتھ ساتھ*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan News Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share