Chitral Mail

Chitral Mail Chitral Online Newspaper.. The Newspaper That Informs and Educate in Daily Basis.

11/11/2024

دھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیاتNovember 10, 20240

18/01/2024

🚀 Get a professional website for your business! Contact us now on WhatsApp: 03001459501
Chitraltimes Everyone Chitraltimes.net

18/01/2024
اگر چترال کے عوام نے ان پر اعتماد کا اظہار کیا تو انشاء اللہ چترال کا نقشہ تبدیل ہوگا ۔سینیٹر طلحہ محمود کا چترال پہنچنے...
09/01/2024

اگر چترال کے عوام نے ان پر اعتماد کا اظہار کیا تو انشاء اللہ چترال کا نقشہ تبدیل ہوگا ۔سینیٹر طلحہ محمود کا چترال پہنچنے کے فوری بعد پہلا انتخابی جلسہ سے خطاب

سنیٹر طلحہ محمود کومنگل کے روز چترال آمد پر لواری ٹنل کے مقام پر پرتپاک طور پر استقبال کرنے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیںJanuary 8, 20240

جنرل الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل، ریٹرننگ آفیسر کی دفتر سے لسٹ جاریچترال (نمائندہ چترال میل) جنرل الی...
31/12/2023

جنرل الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل، ریٹرننگ آفیسر کی دفتر سے لسٹ جاری

چترال (نمائندہ چترال میل) جنرل الیکشن 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل، ریٹرننگ آفیسر کی دفتر سے موصول شدہ لسٹ کے مطابق قومی اسمبلی NA.1 کیلئے 22 امیدوار وں کی کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔ جبکہ صوبائی اسمبلی کے دو نشستوں PK.1 کےلئے 37 اور PK.2کےلئے 28 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دئے گئے۔ جن کی تفصیلی لسٹ ناظرین کےلئے جاری کی جاتی ہے۔

دیر کوہستان سے تعلق رکھنے والے شخص محمد زرین نے مبینہ طور پر گاؤں گوہکیر کے رہائشی کو قتل کرکے فرارDecember 30, 20230

Address

Alam Enterprises Injigaan Plaza Shahi Bagh Road Near District Food Controller Office Zargaranadeh Chitral Lower KPK
Chitral
17200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral Mail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share