آج بارش کی وجہ سے ریشن نارزوم کے دمیان سرخ نالے میں سیلاب سے چترال مستوج روڈ کیچڑ میں تبدیل ہوگئی
ہیروں بننے کے چکر میں لڑکے نے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھنا تھا ، لیکن زندگی بچ گئی مگر بائیک ہاتھ سے گئی : دیکھیں
#floodsinpakistan #FloodsGilgitBiltistan
آج اپر چترال کے علاقے زیئت میں سیلاب اور اس کے علاوہ چرون گول ہلکا سے سیلاب آیا ہوا ہے ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
ویڈیو کرٹیسی : Magpie News
چینی کمپنی کی طرف سے بنائے گئے مہمند ڈیم پر دریا کا رُخ
کامیابی سے موڑ دیا گیا ۔
#MuhmandDam
آج ہنزہ گرج چمک ہے ساتھ بارش اور سیلاب۔ جگہ نالوں میں سیلاب سے طعیانی اور سیلابی پانی کھیتوں ، باغات اور صحن میں داخل ہوگیا
بشکریہ اجلال سماء
مہمان خصوصی ، سرکاری افسر کے دیر سے تقریب میں آنے پر ، مشتعل اویوارڈ لینے والے کھلاڑی نے ایوارڈ زمین پے دے مارا، نغرے بازی ، اور کھرے کھرے سنا دیا
#pakistanifashion #PakistaniOfficers #AssistantCommissioner
مزار اقبال پے تاثرات کی کتاب پر مریم نواز کے لکھنے کی ویڈیو کا سوشل میڈیا پر چرچا، آپ بھی ملاحظہ کریں
#Chitral #ChitralNewsline #timesofchitral
#Banglanews #Bangladesh #Pakistan
لاہور اس لئے ڈوبتا ہے کہ وہاں پر کئی سالوں سے نا اہلوں کی حکومت تھی، لیکن یہ تو پشاور ہے ، یہاں تو 11 سالوں سے تبدیلی والی سرکار ہے، پھر یہ کیسے ڈوبا۔ پرویز خٹک، محمود خان، اور اب گنڈا پور ۔ بتائیں کیوں ڈوبا ؟
چترال بونی گول میں وقفے وقفے سے سیلاب کا سلسلہ جاری ہے۔ بونی گول کے کناروں میں اباد لوگوں کو محفوظ مقامات پر جانے کی ہدایات دی گئی ہیں چترال بونی گول میں سیلاب کی وجہ سے دریائے چترال کی روانی اور رک چکی ہے اور جس کی وجہ سے دریائے چترال میں سلابی صورتحال ہے ، دریائے چترال روانی رک جانے کی وجہ سے ڈیم کی سی صورتحال اختیار کر گیا ہے خطرہ ظاہر کیا جا رہا ہے جس کے اچانک کھل جانے کی وجہ سے گاؤں جنیل کوچ، چرون اور کوراع کو خطرات لاحق ہیں ان علاقوں کے لوگوں کو چوکنا رہنے اور محفوظ مقامات کی طرف جانے کا کہا گیا ہے۔
Video by see names in comments

Video by Arshad
ڈپٹی کمشنر اپر چترال حسیب الرحمن خان خلیل کی ہدایات پر عیسیٰ محمد خان ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر موڑکہو/ تورکہو نے معراج الدین تحصیلدار موڑکہو/تورکہو کے ہمراہ گزشتہ دن سیلاب سے متاثرہ علاقہ سور ریچ تورکہو کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقات کی ۔