Daily Shabqadar News 22

Daily Shabqadar News 22 ڈیلی شبقدر نیوز کا خبر سب سے پہلے ۔ اپنا ویڈیو اشتہارات
(7)

ایم پی اے پی کے 66 عارف احمدزئی کا ایم این اے ساجد خان اور ایم پی اے افتخار خان کے ہمرا پشاور میں عمران خان کی رہائی کے ...
31/03/2024

ایم پی اے پی کے 66 عارف احمدزئی کا ایم این اے ساجد خان اور ایم پی اے افتخار خان کے ہمرا پشاور میں عمران خان کی رہائی کے لئے نکالی گئ ریلی میں شرکت

سعودی حکومت کی جانب سے مکہ مکرمہ میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھیک مانگتے 4 ہزار 345 بھکاریوں کو گرفتار کرلیا گیا...
31/03/2024

سعودی حکومت کی جانب سے مکہ مکرمہ میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھیک مانگتے 4 ہزار 345 بھکاریوں کو گرفتار کرلیا گیا..
حرم کے اندر سے جتنے جیب کترے پکڑے جاتے ہیں ان میں اکثریت کا تعلق بھی پاکستان سے ہوتا ہے..

30/03/2024
29/03/2024

فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 800 روپے کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 2 لاکھ 34 ہزار 800 روپے ۔ذرائع

29/03/2024

پی ٹی آئی کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی فضل الہی کو پولیس لائن پشاور میں داخل ہونے سے روک دیا گیا.

اندر وی ائی پی پروگرام ہورہا ہے آپ اپوائنمنٹ لے کر آئیں۔سکیورٹی اہلکار کا مکالمہ

28/03/2024

ملک کی دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

27/03/2024

یہ بچہ نام اظہار ولد ارشد بتا رہا ہے تین دن سے گھر سے باہر ہے اگر کوئی جانتا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03105910993
03339338294

حیات آباد فیز -7 میں دو ڈاکو ایک گھر میں ڈکیتی کے غرض سے گھسے۔ گھر والوں نے فوراً پولیس کو اطلاع دی اور پولیس پہنچ گئی۔ ...
26/03/2024

حیات آباد فیز -7 میں دو ڈاکو ایک گھر میں ڈکیتی کے غرض سے گھسے۔ گھر والوں نے فوراً پولیس کو اطلاع دی اور پولیس پہنچ گئی۔ آگے جو ہوا وہ آپ ویڈیو میں دیکھ چکے ہیں،،

حقائق کے بغیر ویڈیو وائرل ہوئی اور لوگوں نے کھل کر پولیس کو گالیاں دیں اور کہا کہ گھروں کی عزتوں کو پامال کیا جارہا ہے۔ خالانکہ ایسا بلکل نہیں تھا
کل جیل جانے کے بعد ویسے بھی ملزمان نے کورٹ سے ضمانت پہ رھا ھونا ھے اگر کوئی ڈکیت اللہ نہ کرے ہمارے اور اپکے گھر ڈکیتی کی عرض سے گھسے اور خواتین کی عزت کو پامال کریں تو کیا اسکو ایسا ڈیل کرنا چایئے کہ عزت ماآب ڈاکو صاحب ائے تشریف لیجاتے ہیں ،ڈاکو صاحب اپ خضور اپنے پاک وشفاف مقصود ڈکتیاں وخراسان خواتیںن میں ناکام ھوچکے ہیں تو جناب عالی ھمارے ساتھ تشریف لیجائے،،،نہیں بھائ ایسا نہیں ھوتا ایسے لوگوں سے ایسا ہی نمٹنا چایئے جس طرخ اپ دیکھ چکے ہیں
ارے بھائ پولیس نے اب بھی بڑا نرم راستہ اختیار کیا ھے یہ پہلی واردات ان لوگوں کی نہیں ھوتی ہزارھا اسیے واردات قبل ازیں یہ لوگ کرچکے ہوتے ہیں پولیس پکڑتی ھے جیل جاتے ہیں پھر نکل اتے ہیں پھر ایسے گھناؤنے کام کرتے ہیں،،،
پولیس خوب جانتی ھے کہ کس کو کس طرخ ڈیل کرنا ھوتا ھے لہذا خدارا پولیس کو بے جا تنقید کا نشانہ نہ بنائیں اور گالم گلوچ کے توپوں کا روخ ڈکیتوں کی طرف موڑ لیں شکریہ

خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے تحصیل بلامبٹ گاوں کنڈرو میں معمولی تکرار پر اپنی بھابی پر بدترین تشدید کرنے والے دیور کو...
25/03/2024

خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے تحصیل بلامبٹ گاوں کنڈرو میں معمولی تکرار پر اپنی بھابی پر بدترین تشدید کرنے والے دیور کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

والدین کے لیے ضروری اطلاعضلع کے تمام پرائیویٹ/سرکاری سکولوں میں داخل وہ طلباء/طلبات جن کی والدہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگر...
25/03/2024

والدین کے لیے ضروری اطلاع
ضلع کے تمام پرائیویٹ/سرکاری سکولوں میں داخل وہ طلباء/طلبات جن کی والدہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) سے وظیفہ وصول کر رہی ہیں۔ ان طلباء کو چاہیے کہ وہ اپنے سکول کے ہیڈ ماسٹر سے درج ذیل فارم پر کر کے اپنے تعلقہ کے بے نظیر انکم سپورٹ آفس میں جمع کرائیں تاکہ ان طلباء کو وظیفہ مل سکے جس سے وہ کتابوں، کاپی پین اور تعلیم کے اخراجات پورے کر سکیں۔ تاکہ غریب طلباء ماہانہ وظیفہ کے ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔
پریپ سے بارہویں کلاس تک
عمر 4 سے 22 سال تک

بونیر میں افطاری کے موقع پر اے ڈی سی سید اکرم شاہ کے ساتھ
25/03/2024

بونیر میں افطاری کے موقع پر اے ڈی سی سید اکرم شاہ کے ساتھ

فیصل آباد سمن آباد میں پتنگ کی ڈور سے گلا کٹنے کی وجہ سے 22 سالہ نوجوان جاں بحق بیٹے کی وفات کا سن کر ماں بھی انتقال کر ...
24/03/2024

فیصل آباد سمن آباد میں پتنگ کی ڈور سے گلا کٹنے کی وجہ سے 22 سالہ نوجوان جاں بحق بیٹے کی وفات کا سن کر ماں بھی انتقال کر گئی،😥

گھر سے افطاری کیلیے سامان لینے نکلا تھا کہ سڑک پہ جاتے ہوئے کسی آوارہ جاہل بدتہذیب پتنگ باز کی ڈور نے اس کے سانسوں کی ڈور کاٹ دی۔

چند پلوں کے شوق نے ایک ہنستا کھیلتا گھر برباد کردیا
سلام ہے ہماری حکومت کو جو اب تک سو رہی ہے
اللہ غرق کرے ایسے خود غرض لوگوں کو جنہیں دوسروں کی جان کی فکر نہیں ہے 💔🥹

اس واقعے کی صرف مذمت نہیں ہونی چاہیے بلکہ اپ کے ارد گرد بھی اگر کوئی پتنگ باز جاہل دکھائی دے تو فوراً پولیس کو اطلاع دیں اور ایسے لوگوں کا سوشل بائیکاٹ کریں جو ایسے بیہودہ شوق رکھتے ہیں ورنہ کل کو کوئی اور ہمارا آصف کوئی اور کیوں میں آپ بلکہ ہم سب ہوسکتے ہیں۔۔۔

23/03/2024

دشمنی او سورئہ

ضلع چارسدہ میں آج مورخہ 23 مارچ 2024 کو محکمہ خوراک کی زیر نگرانی پھلوں، سبزیوں اور مرغی کی قیمتوں کا تعین مکمل کر لیا گ...
23/03/2024

ضلع چارسدہ میں آج مورخہ 23 مارچ 2024 کو محکمہ خوراک کی زیر نگرانی پھلوں، سبزیوں اور مرغی کی قیمتوں کا تعین مکمل کر لیا گیا ہے۔

کاشف خان ولد میر اکبر خان بٹگرام متھرہ نیو وفات پ چکا ہے نماز جنازہ اج مورخہ 23.03.2024  3بجے اد کی جا۶یگی یہ عمران حکیم...
23/03/2024

کاشف خان ولد میر اکبر خان بٹگرام متھرہ نیو وفات پ چکا ہے نماز جنازہ اج مورخہ 23.03.2024 3بجے اد کی جا۶یگی یہ عمران حکیم اللہ شفیع اللہ کا بھا۶ی اور موسی خان .ولی حسن کا بھانجہ ہے

23/03/2024

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کا منیر شاکر کو منہ توڑ جواب

23/03/2024

نوشہرہ ۔رسالپور کے علاقے رشکئی میں رسالپور پولیس کی سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن میں چور چکور سمیت کئی منشیات فروش بھی پابند سلاسل ۔ جبکہ چوکی بارہ بانڈہ کے انچارج نے ناکہ بندی کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش کو پانچ کلو اعلیٰ کوالٹی چرس سمیت گرفتار کرلیا۔ رشکئ کو منشیات سے پاک کرنے اور اپنے بچوں کی مستقل کےلئے پولیس کے ساتھ تعاون کریں ۔ ایس ڈی پی او رسالپور کینٹ کا رشکئی کے عوام کو پیغام ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ اظہر خان کی ہدایت پر ایس ڈی پی او رسالپور کینٹ روح الامین کی نگرانی میں ایس ایچ او رسالپور سب انسپکٹر کاشف خان ، چوکی بارہ بانڈہ کے انچارج اے ایس آئی آمان شیر بمعہ دیگر پولیس کی بھاری نفری اور لیڈی پولیس سمیت رسالپور کے علاقے رشکئ منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا جس میں کئی منشیات فروش سمیت چور چکور کو بھی گرفتار کرکے تھانہ رسالپور منتقل کردیا جبکہ رسالپور ڈبل پھاٹک میں ناکہ بندی کے دوران رسالپور چوکی بارہ بانڈہ کے انچارج اے ایس آئی آمان شیر نے بدنام زمانہ منشیات فر وش عرفان ولد نیاز علی ساکن رشکئی کو فلائنگ کوچ سے نیچھے اتارکر ان کی تلاشی لینے پر ان کے ساتھ شاپر میں پانچ کلو اعلیٰ کوالٹی کے چرس برآمد کرکے مزید تفتیش کے لئے تھانہ رسالپور منتقل کردیا۔ ایس ڈی او رسالپور کینٹ روح الامین اور ایس ایچ او رسالپور سب انسپکٹر کاشف خان نے مشترکہ بیان میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ اظہرخان نے نوشہرہ کے تمام علاقوں میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کا ڈیٹا اکھٹا کرنا اور علاقے کو منشیات سے پاک کرنے کو نوشہرہ کے تمام ایس ایچ اوز ٹارگٹ دیا ہے ۔ رسالپور کے علاقے رشکئی جو منشیات فروش کی وجہ سے بدنام ہے ھم رشکئ کے عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ اپنے بچوں کی مستقبل اور منشیات سے صاف کرنے کے لئے پولیس کے ساتھ تعاون کریں ۔ عوام منشیات فروشوں کی نشاندھی کریں ۔ گرفتار کرنا پولیس کا کام ہے

22/03/2024

چارسدہ اسلام آباد انٹر چینج پر ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں باپ دو بچیوں سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئےحادثے میں ایک خاتون شدید زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق چارسدہ موٹر وے انٹرچینج پر سیمنٹ سے بھری ٹریلر موٹر کار پر چڑھ کر کچل ڈالا۔ موٹر کار میں دو خواتین اور دو بچیوں سمیت پانچ افراد سوار تھے- حادثے میں دو بچیاں اور اسکا باپ اور دادی جاں بحق ہوا- حادثے میں بچیوں کی ماں شدید زخمی ہوئیں۔ لاشوں اور زخمی خاتون کوڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کئے گئے- جاں بحق بچیوں کی عمریں باالترتیب 4 اور 5 سال ہیں-

20/03/2024

وزیر صحت خیبرپختونخوا کا چارسدہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا پہلا دورہ، ہسپتال میں مریضوں نے شکایات کے انبار لگا دیے، ایم ایس معطل۔
"ہمیں عوام نے خدمت کیلئے منتخب کیا ہے، عوام کی خدمت میں کوتاہی پر کسی کو بھی نہیں بخشا جائے گا" وزیر صحت سید قاسم علی شاہ

اسلام آباد ہائیکورٹ : سابقہ صوبائی وزیر و ایم پی اے عارف احمدزئی ، ایم این اے ملک انور تاج ، عامر ڈوگر ،ایم این اے جنید ...
20/03/2024

اسلام آباد ہائیکورٹ : سابقہ صوبائی وزیر و ایم پی اے عارف احمدزئی ، ایم این اے ملک انور تاج ، عامر ڈوگر ،ایم این اے جنید اکبر ،صوبائی وزیر مینا خان آفریدی ، ایم پی اے افتحار ، ایم پی اے ارشد عمرزئی ، ایم پی اے پیر مصور خان اور ڈاکٹر شفقت آیاز اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر موجود

19/03/2024

ٹانک ملازئی میں مسجد میں نماز پر جھگڑا۔ فائرنگ سے دو افراد جانبحق دو زخمی

Akhire didar Allah de maghfirat nasib ka
18/03/2024

Akhire didar Allah de maghfirat nasib ka

شبقدر ، (1) مولا نا مثمر شاه (۲) مولا نا عبدالوکیل (۳) آصف خان (۴) فیاض خان (۵) ستارخان پر صوبائی الیکشن ( شبقدر ) میں ک...
18/03/2024

شبقدر ، (1) مولا نا مثمر شاه (۲) مولا نا عبدالوکیل (۳) آصف خان (۴) فیاض خان (۵) ستارخان پر صوبائی الیکشن ( شبقدر ) میں کچھ شکایت تھے۔ انہوں نے اپنی صفائی تحریرا بھیج دیئے ہیں۔ مجلس عاملہ ضلعی نے اس صفائی اور شکایات کی تحقیق کی تو مندرجہ بالا حضرات کی صفائی قبول کر کے انکی رکنیت بحال کر دی اور یہ حضرات جماعتی سرگرمی میں پورا حصہ لیں گے اور جماعت میں متفق و متحد رہیں گے ،کارکنان جمعیت اور تحصیل شبقدر کے مجلس عاملہ کے ساتھ جوڑ رکھیں گے۔
امیر جمعیت علماء اسلام ضلع چارسدہ

انااللہ وانا الیہ راجعونشبقدر غریب آباد کا رہائشی امداد لیوانے رمضان مبارک کے مہینے میں اللہ کو پیارے ہو گئے 😰💔 نماز جنا...
18/03/2024

انااللہ وانا الیہ راجعون
شبقدر غریب آباد کا رہائشی امداد لیوانے رمضان مبارک کے مہینے میں اللہ کو پیارے ہو گئے 😰💔 نماز جنازہ آج بروز پیر 4 بجے شبقدر کے بی بی ادے مقبرے میں ادا کیا جائیگا
انشاء اللہ اس کے جنازے میں ضرور شرکت کرینگے

18/03/2024

الحمدللہ
افطاری پروگرام کانگڑہ
شبقدر کانگڑہ میں اس رمضان المبارک دسترخوان پروگرام کا انعقاد ہوا ہے جو شبیر حسین پیپر ڈی اور ان والدہ محترمہ کی طرف سے دسترخوان کا اہتمام کیا تھا اللہ تعالٰی اپنے دربار میں قبول فرمائے
صحیح البخاری میں کتاب الصوم کے تحت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث درج ہے کہ ’’روزہ دار کے لئے دو خوشیاں ہیں ایک خوشی افطار کے وقت اور ایک خوشی (اللہ کے) دیدار کے وقت۔‘‘ لیکن افطار کے وقت بھی کسی روزہ دار کو بھوکا رہنا پڑے تو اس کی تکلیف کا اندازہ لگانا ان کے لیے ممکن نہیں جن کے سامنے دسترخوان پر نوع نوع کی چیزیں رکھی رہتی ہیں۔ ذرا سوچیے کہ جھگی جھونپڑی میں بسنے والے غریب روزہ دار جب اپنے بچوں کو ہاتھ میں کوپن لے کر بھیجتے ہوں گے اور وہ بچے جب افطار کا پیکٹ لے کر گھر پہنچتے ہوں گے تو ان کی خوشی کا کیا حال ہوتا ہوگا! غریبوں کو یہ ’خوشی‘ دینے کے لیے

16/03/2024

قبائلی ضلع مہمند تحصیل امبار ڈب چوک میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد نے ہینڈگرنیڈ حملہ کیا
دو پولیس اہلکار شعیب اور محمد اللہ زخمی
پولیس ذرائع

شمالی وزیرستان : میرعلی کے علاقے خدی میں ایف سی کمپاؤنڈ پر دہشتگردوں کا حملہ فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل کاشف اور...
16/03/2024

شمالی وزیرستان : میرعلی کے علاقے خدی میں ایف سی کمپاؤنڈ پر دہشتگردوں کا حملہ
فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل کاشف اور کیپٹن احمد سمیت 7 جوان شہید ہوگئے
شہداء میں
لیفٹننٹ کرنل کاشف شہید
کیپٹن احمد شہید
حوالدار صابر شہید
ناٸیک خورشید شہید
سپاہی راجہ شہید
سپاہی سجاد شہید
سپاہی ناصر شہید شامل ہیں

Address

Charsadda Chock
Charsadda
24451

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Shabqadar News 22 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Shabqadar News 22:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Charsadda

Show All