Charsadda News New

Charsadda News New help poor people
(1)

شبقدر شہر ناپرساں گزشتہ  کٸ دنوں سے تخصیل ھیڈ کوارٹر  ھسپتال شبقدر کا دوسرا گیٹ بند ھيں مريضوں کو مشکلات کا سامنا شبقدر ...
08/05/2022

شبقدر شہر ناپرساں
گزشتہ کٸ دنوں سے تخصیل ھیڈ کوارٹر ھسپتال شبقدر کا دوسرا گیٹ بند ھيں مريضوں کو مشکلات کا سامنا شبقدر ھسپتال میں جس کو بھی MS کا درجہ مل جاے تو لوگوں کیلۓ اسانیاں پیدا کرنے کے بجاۓ وہ لوگوں پر اپنا رعب ڈالنے کیلۓ گیٹ بند کردیتا ھے اور کوٸی پوچھنے والا نہیں ھم انتیظامیہ سےگیٹ کھولنے کیلے پرزور اپیل کرتےھیں

18/04/2022

محترم عمران خان صاحب
2013 جنرل الیکشن سے اب تک پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے ایم پی ایز، اور ایم این ایز کے اثاثہ جات کی انکوئری کروائی جائے

مسجد چمن گل استاد شبقدر شاڑہ  کے سرزمین پر لا رہا ہے مفکر اسلام نوجوان عالم دین حضرت مولانا مفتی محسن محمود صاحب عرف بجل...
08/02/2022

مسجد چمن گل استاد شبقدر شاڑہ کے سرزمین پر لا رہا ہے مفکر اسلام نوجوان عالم دین حضرت مولانا مفتی محسن محمود صاحب عرف بجلی گھر ثانی اپکوں اس با برکت محفل میں شرکت کی دعوت ہے ضرور اس میں شرکت کرے⁦❣️⁩⁦❣️⁩

عوام پر ایک اور بم گرا دیا گیا۔۔ پٹرول 4 روپے فی لیٹر مزید مہنگا کردیا گیا......
01/10/2021

عوام پر ایک اور بم گرا دیا گیا۔۔ پٹرول 4 روپے فی لیٹر مزید مہنگا کردیا گیا......

Wawa os ye khawand o ko....
19/09/2021

Wawa os ye khawand o ko....

Da Alama iqbal bachiiii oss rawotal .....hy drut awo da nmbry ......lag tapos kho thy uky chy what is physics ....lol
18/09/2021

Da Alama iqbal bachiiii oss rawotal .....hy drut awo da nmbry ......lag tapos kho thy uky chy what is physics ....lol

16/09/2021

الخدمت ہسپتال مردان روڈ چارسدہ کے سامنے بارات کی گاڑی کو حادثہ دلہن جان بحق دلہا ہسپتال منتقل..

Parents need to understand one and only one thing, thats"MEDICAL FIELD AINT THE SAME AS IT WAS BEFORE"...There are 100s ...
12/09/2021

Parents need to understand one and only one thing, thats"MEDICAL FIELD AINT THE SAME AS IT WAS BEFORE"...
There are 100s of private Medical colleges, and still more are opening on daily basis, 1000s of students are going abroad to chinese and other foreign accedmies for MBBS/BDS..
Then, Still there are govt medical colleges...
Govt is not giving a damn to control these imbalances...
These imbalances has pushed the medical field to a collapsed corner...
The situations of this field is deteriorating day by day...
So, kindly dont force your kids to pursue this field, bcz its no longer a line, where you will a secure future...
These things may hurt you,but its a fact. You will see these(us) so called civilized people(doctors) when this system collapse in near future... Doctors will do j9bs for 10k-20k ruppes... In fact its happening right now..

گزشتہ  کٸ دنوں سے تخصیل ھیڈ کوارٹر  ھسپتال شبقدر کا دوسرا گیٹ بند ھيں مريضوں کو مشکلات کا سامنا انتظامہ خاموش یادرھے کہ ...
08/09/2021

گزشتہ کٸ دنوں سے تخصیل ھیڈ کوارٹر ھسپتال شبقدر کا دوسرا گیٹ بند ھيں مريضوں کو مشکلات کا سامنا انتظامہ خاموش یادرھے کہ نو تعینات سیکیورٹی اہلکار کٸ عرصہ سے گیٹ پر ڈیوٹی نہ کرنے کیلۓ مختلف بھانے بناکر گیٹ بند کرنے کی کوشش میں لگے رھتے ھیں اور اپنی مرضی سے ڈیوٹیاں تقسیم کر چکے ھیں ھم انتیظامیہ سےگیٹ کھولنے کیلے پرزور اپیل کرتےھیں

رپورٹ شبقدر ھسپتا ل کے گیٹ کچھ مفاد پرست لوگوں کی وجہ سے بند پڑا ھے جو کی شبقدر اور ضلع مہمند سے انے والوں کیلے بہت تکلی...
06/09/2021

رپورٹ

شبقدر ھسپتا ل کے گیٹ کچھ مفاد پرست لوگوں کی وجہ سے بند پڑا ھے جو کی شبقدر اور ضلع مہمند سے انے والوں کیلے بہت تکلیف کا سببب ہے اور حیرانگی کی بات یہ ہے کہ ھسپتال کے MS کو اسبات ک کوی پتہ بھی نہیں ہے کہ گیٹ کھولا ہے کہ بند پڑا ہے حکام بالا اس پر کوٸ ایکشن دکھاے
Mna Malik Anwar Taj "official"
Nijat khan "official"

شبقدر میں صحت کارڈ پر جو علاج ہوتا ہے اس کا یہ حال ہے کہ حکومت کو کچھ دکھاتا ہے اور عوام کو کچھ اور دیتے ہیں حکومت کو نو...
28/08/2021

شبقدر میں صحت کارڈ پر جو علاج ہوتا ہے اس کا یہ حال ہے کہ حکومت کو کچھ دکھاتا ہے اور عوام کو کچھ اور دیتے ہیں حکومت کو نوٹس لینا چاہیے ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر نے اس میں لکھا Novidate 500 ہے اور دیا کیا ہے.......

Please share it # #

چراغ تلے اندھیرا گزشتہ شام شبقدر میں بارش برسنے کے بعد بجلی تاحال غائب ہے اور بجلی میں شارٹ بتایا جارہا ہے جس کی اصل وجہ...
29/07/2021

چراغ تلے اندھیرا
گزشتہ شام شبقدر میں بارش برسنے کے بعد بجلی تاحال غائب ہے اور بجلی میں شارٹ بتایا جارہا ہے جس کی اصل وجہ زیرنظرتصویر میں صاف نظر آتا ہے اگر مین گریڈ سٹیشن میں کھمبے اور تاروں کا یہی حال ہے تو باقی دیہاتوں کا کیا حال ہو گا
لہذا انتظامیہ اور واپڈا والوں سے گزارش ہے کہ اس مسئلے کے حل کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں شکریہ ۔

شبقدر واپڈہ

The holy Kabaa is covered with a new gold-laced Kiswa (cover) on a tradition that takes place on Dul Hijjah 9 every year...
19/07/2021

The holy Kabaa is covered with a new gold-laced Kiswa (cover) on a tradition that takes place on Dul Hijjah 9 every year, Saudi Press Agency reported.

Officials from the Presidency of the Two Holy Mosques Affairs took down the old kiswa to replace it with the new one, which is made from pure silk at Makkah’s Kiswa Factory.

The new kiswa hung over the old one from the top and then the old one is removed from underneath.

Until 1927, Egypt used to manufacture the kiswa and sent it in a huge annual parade before the hajj season. But this tradition stopped after late Saudi King Abdel Aziz bin Saud ordered the establishment of a factory to manufacture the Kiswa.

The Kiswa consists of black silk with self embroidered calligraphies, and strips of embroidered in the lower part of the top quarter of the walls.

It is made with 700 kg of pure silk, and 120 kg of gold and silver thread that is used for sewing the Quranic verses.

It is 658 square meters in size and consists of 47 pieces, each 14 meters long and 95 cm wide.

Made by 86 craftsmen, the Kiswa costs about 22 million Saudi riyals.( £425804/$5865201) approx 5.9 million dollars

18/07/2021

دہ یو صحابی واقعہ

17/07/2021

لوگ حج کو بھولتے جارہے ہیں :
🤕😢😥😭
موذی کرونا سے پہلے لوگ سال بھر حج اور عمرہ کی باتوں اور کوشش میں مصروف رہتے تھے ، ایام حج میں لوگوں کا شوق و ذوق مزید بڑھ جاتا تھا۔
کرونا کی آڑ میں پرنس "ایم بی ایس" کا غلط اور غلیظ فیصلہ ۔۔۔۔۔۔ عالم اسلام رفتہ رفتہ قبول کرتا جارہا ہے ، سعودی کے اس "کافرانہ اور ظالمانہ" فیصلے کیخلاف دنیا کے کسی بھی حصے سے احتجاج بلند نہیں ہورہا ہے ، سعودی کے سینما ھال کھل گئے ہیں جہاں کوئی "ایس او پیز" لاگو نہیں ، کیسینوز میں وہی چہل پہل ہیں ، ہوٹلز اور شاپنگ مالز میں وہی رونقیں ہوتی ہیں مگر حرمین بند پڑے ہیں ۔
تعجب کی بات ہے ، یورپ بھر میں "یوروکپ فٹ بال ٹورنمنٹ" کے دوران وہی پرانی جوش وخروش دیکھنے میں اتی ہے لیکن حرمین پر ابھی تک کویڈ 19 کی نخوست کا سایہ ہے۔
ہم یہ نہیں کہتے کہ کرونا نہیں ہے یا ویکسین ضروری نہیں ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔
جب یورپ و امریکہ میں کھیل کے میدانوں میں عوام کا ھجوم دیکھتے ہیں ، دوسری طرف سعودی اور امارات میں کاروباری ، تفریحی اور "انٹرٹینمنٹ" والی مقامات پر وہی پرانی سرگرمیاں ، وہی رونقیں ، وہی نظارے اور وہی چہل پہل نظر آتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ،
تو ۔۔۔۔۔ "حرمین" کی بے بسی اور بیکسی پر رونا آتا ہے ۔۔۔۔۔۔ !! 😥😢

نوٹ : روایت کا مفہوم ہے کہ
" خانہ کعبہ بنانے کے بعد جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو وحی آئی کہ اب اعلان کرو تو اپ نے تعجب سے فرمایا اس صحرا سے میری آواز دنیا تک کیسے پہنچے گی تو جبرائیل نے فرمایا ، یہ آپکا کام نہیں ہے اپ صرف اعلان کرے آواز پہنچانا "ہمارا" کام ہے"-

سعودی حکام تک (بظاہر) ہمارا آواز نہیں پہنچ سکتا مگر اپ صرف وائرل کیجئے باقی کام "اُنکا" ہے ہوسکتا ہے "وہ" اپنے اور اپنے محبوب (صل اللہ علیہ والہ وسلم) کی گھر کی رونقیں بحال کرنے کیلئے اپکی "شیئر کرنے" کو بہانہ بنالے۔
#حرکت #میں #برکت #ہے #

چارسدہ سٹوڈینٹ کے لیے خوشحبری....
16/07/2021

چارسدہ سٹوڈینٹ کے لیے خوشحبری....

Annual examination 2021تمام سٹوڈنٹس جس کو  رولنمبر نہیں ملا وہ میسیج یا وٹس ایپ پر نام والد کا نام جلدی میسیج کریں.0315 ...
07/07/2021

Annual examination 2021
تمام سٹوڈنٹس جس کو رولنمبر نہیں ملا وہ میسیج یا وٹس ایپ پر نام والد کا نام جلدی میسیج کریں.
0315 9491920

help poor people

دلہن شادی کی رات دلہاکےمنہ پرتھپڑمارکرگھرواپس آگئی
26/06/2021

دلہن شادی کی رات دلہاکےمنہ پرتھپڑمارکرگھرواپس آگئی

26/06/2021

پشاور: ایک خاندان کے سات افراد کو قتل کرنے والا اُسی گھر کا سربراہ نکلہ

بڑی خبربڑی خبرتین سال پہلے کوہاٹ میں قتل ہونے والی عاصمہ رانی کو انصاف مل گیا۔ پشاور:میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی قتل کیس ...
25/06/2021

بڑی خبربڑی خبر
تین سال پہلے کوہاٹ میں قتل ہونے والی عاصمہ رانی کو انصاف مل گیا۔
پشاور:میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا
پشاور:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور نے فیصلہ سنایا
پشاور:ملزم مجاہد افریدی کو سزائے موت کی سزا سنادی گئی
پشاور: دو ملزمان شاہ زیب اور صادق کو بری کردیا گیا
پشاور:عاصمہ رانی کو 28 جنوری 2018 کو کوہاٹ میں قتل کیا گیا تھا
ملزم نے رشتہ سے انکار پر عاصمہ رانی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا
پشاور:ملزم مجاہد قتل کے بعد بیرون ملک فرار ہوگیا تھا
پشاور:ملزم کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کیا گیاتھا
پشاور:عاصمہ رانی ایوب میڈیکل کالج میں تھرڈ ایئر کی طالبہ تھی.

25/06/2021
24/06/2021

چارسدہ : ضلع کچہری کے اندر مخالفین کی فائرنگ سے دوافراد جان بحق ۔ایک زخمی ۔پولیس زرائع

جب رشوت لے کر نوکریاں لگانی ہیں تو اخبار میں اشتہار نہیں بلکہ ریٹ لسٹ لگائے تا کہ بیروزگاروں کا وقت اور پیسہ ضائع نا ہود...
24/06/2021

جب رشوت لے کر نوکریاں لگانی ہیں تو اخبار میں اشتہار نہیں بلکہ ریٹ لسٹ لگائے تا کہ بیروزگاروں کا وقت اور پیسہ ضائع نا ہو
دوسری وجہ پوسٹ کم ہوتے ہیں اور ملک میں بے روزگاری زیادہ ہونے کی وجہ زیادہ لوگ اپلائی کرتے ہیں تو اسی وجہ سے اکثر لوگوں کے جمع کئے ہوۓ اوراک ضائع ہوجاتے ہیں

22/06/2021

کہتے ہیں کہ ایک لڑکا اور لڑکی زنا کرتے ہوۓ پکڑے گۓ قانون کے مطابق انہیں سنگسار کرنے کی سزا سنائ گئ
ان سے آخری خواہش پوچھی گئ تو انہوں نے کہا جو ہماری خواہش ہے وہ کبھی پوری نہیں ہو سکتی۔۔۔
جرگہ نے کہا ہم خواہش پوری کریں گے زندہ چھوڑنے کے علاوہ ۔۔
لڑکے نے کہا آپ کوئ ضمانت دیں یا قسم دیں پھر ہم آخری خواہش بتائیں گے۔۔۔
جرگہ کے سب لوگوں نے وضو کیا اور سب قرآن پاک اٹھا لاۓ اور قرآن پہ ہاتھ رکھا اور کہا ہم آپ کی خواہش کو پورا کریں گے سواۓ زندہ چھوڑنے کے علاوہ۔۔۔
لڑکے نے کہا ہمیں پتھر وہ مارے جس نے آج تک زنا نہ کیا ہو اگر اس قرآن کو سچا مانتے ہو ہاتھ رکھتے جاؤ جس نے نہیں کیا وہ الگ ہوتا جاۓ اور پتھر مارنا شروع کر دے۔۔
ایک دم سب جرگے پہ سکوت طاری ہوگیا سب ایک دوسرے کی شکلیں دیکھنے لگے کہتے ہیں کہ اس جرگے میں سو کے قریب بندے میں سے دو بندوں نے پتھر مارے ۔۔۔
بہت سارے دوستوں کی وال پر مفتی عزیز الرحمان کی تصاویر لگی ہوئی ہیں جس میں وہ گرفتار دیکھایا گیا ہے جتنی ذلت اور شرمندگی کا سامنا کر رہا ہو گا وہ وہی بہتر جانتا ہے سوچ کر ہی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں کیسے اپنے اہل وعیال کو منہ دیکھائے گا کس طرح معاشرے کا سامنا کرے گا ایک عزت دار انسان یہ سوچ کر ایک دفعہ کانپ جاتا ہے ساری زندگی ایک مقدس ادارے میں طالب علموں کو پڑھایا معاشرے میں ایک مقام اور الگ سے عزت ملی ہوئی تھی بچے ماں باپ رشتے دار برادری لیکن اچانک سے سب کچھ مٹی میں مل گیا.

سب نے مل کر آواز اٹھائی اور قانون حرکت میں آیا اب یہاں سے ہمارا کام ختم ہو جاتا ہے اس شخص کو سزا ملے نہ ملے جتنی ذلت اس کا مقدر بن چکی ہے شاید یہ موت کی سزا سے بھی ہزار درجے زیادہ ہے باقی ماندہ زندگی گھٹ گھٹ کر مرے گا ہم کتنے شریف اور نیک ہیں یہ ہر انسان اپنا محاسبہ کر کے خود کو ریٹ کر سکتا ہے اس رب کا شکر ادا کریں جس نے ہمارا پردہ رکھا ہوا ہے بار بار تصاویر کو شیئر کر کے مذاق اڑانا بحیثیت انسان ہمیں زیب نہیں دیتا ان تصاویر سے مزید خوف اور غصے کی فضا پیدا نہ کیجیے رب کریم سے دعا کیجیے اے مالک اس طرح کی ذلت اور رسوائی سے بچانا اور ایسے اعمال اور گناہوں سے بھی جو دنیاوی ذلت کا سبب بنتے ہوں اور ہر طرف سے تھوکا جانے لگے اپنے حفظ و امان میں رکھنا اور ہمارے اعمال پر پردہ ڈالنا بے شک تو سب جانتا ہے.

اللہ سب کو ایسے گناہوں سے بچائے جن کی سزا دونوں جہانوں میں شرمندگی اور افسوس کے سبب باعث بنے. آمین.۔۔۔۔

22/06/2021

بابو گڑھی پشاور ماڈل سکول کے سامنے موٹرسائیکل سوار دو افراد پر فائرنگ ۔ دو نوجوان موقع پر جانبحق

THQ hospital mahi ta da Corona vaccine na melawedo pa waja ihtejaj shoro o awamo road block kre d....
22/06/2021

THQ hospital mahi ta da Corona vaccine na melawedo pa waja ihtejaj shoro o awamo road block kre d....

21/06/2021

Dr.Juniad Khan Da Drugs Awalay Sa Short Interview

https://youtu.be/WVCfr9ggo-w
21/06/2021

https://youtu.be/WVCfr9ggo-w

mohammadharoonofficialmohammad haroon officialmuhammad haroon officialmuhammadharoonofficialdrjuniadkhan khan

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ہمیشہ حق کے لئے لڑنے والا سنیٹر عثمان خان  کاکڑ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انت...
21/06/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
ہمیشہ حق کے لئے لڑنے والا سنیٹر عثمان خان کاکڑ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔۔۔

طالبعلم سے زیادتی کرنے والے ملزم مفتی عزیز الرحمان کو میانوالی سے بیٹے سمیت گرفتار کیا گیا.
20/06/2021

طالبعلم سے زیادتی کرنے والے ملزم مفتی عزیز الرحمان کو میانوالی سے بیٹے سمیت گرفتار کیا گیا.

رمضان المبارک میں دوستی نہ کرنے پر ورسک روڈ باڑہ پل کا رہائشی بادشاہ نامی اس خوبصورت نوجوان کو شہید کرنے والے قاتل بلال ...
19/06/2021

رمضان المبارک میں دوستی نہ کرنے پر ورسک روڈ باڑہ پل کا رہائشی بادشاہ نامی اس خوبصورت نوجوان کو شہید کرنے والے قاتل بلال کو کل رات راولپنڈی میں قتل کردیا ۔ باخبر زرائع

دہ ترور زامنو لہ قصدہ😎ترور زامن پکی مینشن کڑئ 😜
18/06/2021

دہ ترور زامنو لہ قصدہ😎ترور زامن پکی مینشن کڑئ 😜

18/06/2021

Transgenger Mina Ali Life Story ep3

Address

Shabqadara
Charsadda
SHABQADAR

Telephone

+923129883362

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charsadda News New posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Charsadda News New:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Charsadda

Show All