Tangi Public News

Tangi Public News Tangi Public News

01/11/2025
22/09/2025

ڈاکٹر داؤد ایم ایس تنگی ھسپتال تعینات

تنگی کے محمد یعقوب خان عرف چاچا خان بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں۔ انکی نماز جنازہ آج رات 9 بجے سوکنہ تنگی میں ادا کی جائ...
15/09/2025

تنگی کے محمد یعقوب خان عرف چاچا خان بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں۔ انکی نماز جنازہ آج رات 9 بجے سوکنہ تنگی میں ادا کی جائیگی۔ انا للہ واناالیہ راجعون

15/09/2025

یا اللہ خیر
تنگی اسپتال میں خالات خراب، عوام ایم ایس کے دفتر میں داخل ، ڈی ایس پی گل شید اور پولیس بھاری نفری پہنچ گئی۔۔۔۔ شدید گرما گرمی

کریانے کی دکان پر ایک ننھی سی بچی جھکے سر کے ساتھ ایک ہاتھ میں چند روپے اور دوسرے ہاتھ میں ایک مختصر پرچی تھامے کھڑی تھی...
23/08/2025

کریانے کی دکان پر ایک ننھی سی بچی جھکے سر کے ساتھ ایک ہاتھ میں چند روپے اور دوسرے ہاتھ میں ایک مختصر پرچی تھامے کھڑی تھی، جس پر لکھے دو چار الفاظ دراصل والدین کی وہ امیدیں اور دلاسے تھے جو وہ اپنے بچوں کو دیتے ہیں، اور سوچنے کا مقام ہے کہ ڈیڑھ کلو آٹا منگوانے والے والدین کس کرب اور مجبوری سے گزر رہے ہوں گے، اس لیے ہمیں اپنے اردگرد کے مجبور لوگوں کا خیال رکھنا چاہیے، اگر ان کی خواہشات پوری نہیں کرسکتے تو کم از کم ان کی بنیادی ضروریات ضرور پوری کرنے کی کوشش کریں؛ اللہ پاک ہم سب پر اپنا خاص کرم فرمائے، آمین۔

خان زیب خان ڈی پی او چارسدہ
27/06/2025

خان زیب خان ڈی پی او چارسدہ

ضرورت برائے سیکورٹی گاڈ
18/06/2025

ضرورت برائے سیکورٹی گاڈ

إِنَّـا لِـلَّـهِ وَ إِنَّـا إِلَـیْـهِ رَاجِـعُـونَچھوٹا بلال وفات پاچکا ہے..
31/05/2025

إِنَّـا لِـلَّـهِ وَ إِنَّـا إِلَـیْـهِ رَاجِـعُـونَ
چھوٹا بلال وفات پاچکا ہے..

امام حرم مکی شیخ یاسر الدوسری نے کہا:"جو آدمی لیبیا کے اس نیک و صالح حاجی کو دیکھے، اُسے چاہیے کہ اُس سے اپنے لیے دعا کر...
29/05/2025

امام حرم مکی شیخ یاسر الدوسری نے کہا:

"جو آدمی لیبیا کے اس نیک و صالح حاجی کو دیکھے، اُسے چاہیے کہ اُس سے اپنے لیے دعا کروائے، کیونکہ وہ وہی انسان ہے جو پورے یقین سے کہتا رہا:

‘یہ جہاز میرے بغیر نہیں اُڑ سکتا!’
اور واقعی… اللہ نے اُس کی زبان پر یقین کی مہر ثبت کر دی!"

ایسا یقین، ایسا توکل… دلوں کو ہلا دینے والا ہے۔ اللہ ہمیں بھی ایسا اخلاص، ایسا یقین، ایسی قربت عطا فرمائے۔

اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن🤲🤲

Address

Charsadda
Charsadda

Telephone

+923450965595

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tangi Public News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tangi Public News:

Share