Jawad Ali journalist

Jawad Ali journalist I am jawad ali work as samaj news islamabad.

05/01/2024
وفاقی مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق۔۔انا للہ وإنا الیہ راجعون
15/04/2023

وفاقی مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق۔۔
انا للہ وإنا الیہ راجعون

چارسدہ:ایس ایچ او سٹی غافر اللہ کی کامیاب کاروائی، راہزن گینگ کےخطرناک 4ملزمان گرفتار۔سٹی پولیس نے راہ چلتے شہریوں کو اس...
01/04/2023

چارسدہ:ایس ایچ او سٹی غافر اللہ کی کامیاب کاروائی، راہزن گینگ کےخطرناک 4ملزمان گرفتار۔سٹی پولیس نے راہ چلتے شہریوں کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے میں ملوث راہزن گینگ کے 4ملزمان گرفتار کئے۔دوسری کاروائی میں پنجاب سے چوری ہونے والے تین قیمتی گاڑیاں برآمد۔ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی16موبائل فون ،10ہزار نقدی جبکہ وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد۔*
ڈی پی او چارسدہ محمد عارف نے پولیس کو نامعلوم ملزم/ملزمان تک رسائی کے احکامات جاری کئے۔ جس پر ایس پی انویسٹیگیشن چارسدہ عالم زیب خان کی نگرانی میں ڈی ایس پی سٹی عدنان اعظم خان، ایس ایچ اوتھانہ سٹی غافر اللہ خان،سی آئی او منیر خان اور دیگر اپریشن و انوسٹی گیشن افسران پر مشتمل ٹیم نے مختلف کاروائیاں شروع کرتے ہوئے راہزن گینگ تک رسائی حاصل کی، پولیس ٹیم نےگینگ کے 4ملزمان عبداللہ ولد صابر علی ساکن ماما خیل ماجوکے، مبارک حسین ولد مرتضیٰ خان ساکن چوتی پل چارسدہ، احمد علی ولد میاں خان ساکن شیرپاؤ اور احمد علی ولد حبیب گل شیرپاؤکو گرفتار کیا۔ دوران انٹاروگیشن ملزمان نے مختلف وارداتوں کا اعتراف کر لیا ہیں۔جبکہ ملزمان کی نشاندہی پرچھینی گئی16 قیمتیی موبائل فون ، 10ہزار روپے جبکہ واردات میں استعمال ہونے والا پستول اور موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی ہیں۔

میرے پاپا رشیدخان  کو گلے کا کینسر ھوا ھے سب بہن بھائی دعا کرے (حمزہ رشیدخان )
24/03/2023

میرے پاپا رشیدخان کو گلے کا کینسر ھوا ھے سب بہن بھائی دعا کرے (حمزہ رشیدخان )

Address

Charsadda

Telephone

+923119830082

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawad Ali journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Media/News Companies in Charsadda

Show All