Ziam TV

Ziam TV midrar ullah hashmi

The U.S. Consulate Peshawar’s Regional Security Officer visited Peshawar’s Capital City Police Officer Muhammad Ijaz Kha...
13/02/2023

The U.S. Consulate Peshawar’s Regional Security Officer visited Peshawar’s Capital City Police Officer Muhammad Ijaz Khan to extend our condolences in-person for the recent Police Lines mosque attack. We presented him with a letter from Director of the Diplomatic Security Service Matus and discussed the current security situation in KP. We stand with Pakistan and its law enforcement officers in combatting all forms of terrorism.
Capital City Police Peshawar

28/01/2023

Da charsadda tareh.....

20/12/2022

پی کے 56 ایم پی اے حاجی خالد خان مہمند دبنگ انداز

شیر باچہ(ناظم زیم) نہ صرف سیاسی آدمی ہیں بلکہ ایک سماجی ادمی بھی ہے جس نے ہمیشہ ہر ایک کی مدد کی، اس نےہمیشہ اپنے لوگوں ...
17/12/2022

شیر باچہ(ناظم زیم) نہ صرف سیاسی آدمی ہیں بلکہ ایک سماجی ادمی بھی ہے جس نے ہمیشہ ہر ایک کی مدد کی، اس نےہمیشہ اپنے لوگوں کا ساتھ دیا، یہ ظاہر کیے بغیر کہ آپ کس پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں، اس نے کبہی اپنی پارٹی کی پرواہ نہیں کی، بلکہ ہمیشہ اپنے لوگوں کی پرواہ کی ہیں ، وہ ہمیشہ ہر کسی سے مسکراتے ہوئے ملے۔ لیکن برقسمتی سے کچ عرصے سے اب وہ بہت سخت بیمار ہیں اور آپ سب سے درخواست ہے کہ ان کی صحت یابی کے لیے دعا کریں۔کہ اللہ شفا دے۔امین۔

ایم پی اے پی کے 56 خالد خان ایمل ولی خان کے ساتھ خوش گوار موڈ میں
25/09/2022

ایم پی اے پی کے 56 خالد خان ایمل ولی خان کے ساتھ خوش گوار موڈ میں

مرکزی چئیرمین آفتاب خان شیرپاؤ اورصوبائی چیئرمین سکندرخان  شیرپاؤ کی  ایم پی اےحاجی خالد خان مہمند اورسی سی پی او اعجازخ...
18/09/2022

مرکزی چئیرمین آفتاب خان شیرپاؤ اورصوبائی چیئرمین سکندرخان شیرپاؤ کی ایم پی اےحاجی خالد خان مہمند اورسی سی پی او اعجازخان کےہاں انکی چچی کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی
سابق تحصیل ناظم یحی جان مہمند اور پارٹی کارکنوں بھی ہمراہ تھے

((آئس کی 4 کلو یا زائد مقدارپر سزائے موت اورجرمانہ ہوگا: صدر نے بل منظور کرلیا))  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منشیات کن...
02/09/2022

((آئس کی 4 کلو یا زائد مقدارپر سزائے موت اورجرمانہ ہوگا: صدر نے بل منظور کرلیا))

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منشیات کنٹرول ترمیمی بل 2022 کی منظوری دے دی۔

ترمیمی بل کے مطابق غیرقانونی منشیات کے جرائم پرسزائے موت یاعمرقید ہوگی اور صدرمملکت کی منظوری کے بعد یہ بل منشیات کنٹرول ترمیمی ایکٹ 2022 ہوگیا۔

بل کے مطابق سزائیں ہیروئن، مارفین، کوکین اورآئس سمیت دیگرنشہ آور ادویات اور منشیات پر دی جائیں گی۔

ہیروئن یا مارفین کی 4 کلوگرام یا زائد مقدارکے جرائم پر20 سال سے زائد قید ہوگی اور جرمانہ 10 لاکھ روپے سے زائد ہوگا۔

5 کلویا زائد کوکین کے جرم میں سزائے موت یا20 سال سے زائد قید اور 25 لاکھ جرمانہ ہوگا۔

آئس کی4 کلوگرام یا زائد مقدارپرسزائے موت یا 25 لاکھ روپے جرمانہ اورعمرقید ہوگی۔

31/08/2022
30/08/2022
26/08/2022
نہ کھانا نہ پانی نہ کوٸی ساٸبان کھلا آسمان ڈوبا ہوا مکان، برستی بارش ، بےبسی ہی بے بسی۔۔
26/08/2022

نہ کھانا نہ پانی نہ کوٸی ساٸبان کھلا آسمان ڈوبا ہوا مکان، برستی بارش ، بےبسی ہی بے بسی۔۔

سوات، بحرین، مدین چیل  اور گردونواح میں سیلاب کی صورتحالاگر بارش اسی طرح جاری رہی تو بہت زیادہ نقصان کا اندیشہ ہے.  اللہ...
25/08/2022

سوات، بحرین، مدین چیل اور گردونواح میں سیلاب کی صورتحال
اگر بارش اسی طرح جاری رہی تو بہت زیادہ نقصان کا اندیشہ ہے.
اللہ ہم سب پر رحم فرمائے اور اس بارش کو ہمارے لئے باعث رحمت بنائے. آمین

Address

Charsadda

Telephone

+923418444623

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ziam TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ziam TV:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Charsadda

Show All