Waqar Ashraf Tamman

Waqar Ashraf Tamman ❤ 🌹 انسان کو اپنےآپ سے اتنی محبت تو ہونی چاہیے💖 کہ وہ خود کو جہنم سے بچا کر جنت تک لے جاۓ😘

14/06/2024

Allah Ho Akbar) Hamry Country 🇵🇰Ka Kia bany ga 😢😭

آپ کہاں کہاں سے ہیں اپنے شہر گاوں کا نام ضرور لکھیں
28/05/2024

آپ کہاں کہاں سے ہیں اپنے شہر گاوں کا نام ضرور لکھیں

ٹمن میڈیا فورم سے - ٹمن کا اعزاز کیپٹن ریٹائرڈ محمد آصف خان کی 22 ویں گریڈ میں ترقی اہلیان علاقہ دوست و احباب کی طرف سے ...
15/04/2024

ٹمن میڈیا فورم سے - ٹمن کا اعزاز کیپٹن ریٹائرڈ محمد آصف خان کی 22 ویں گریڈ میں ترقی اہلیان علاقہ دوست و احباب کی طرف سے مبارکباد

❤️🤲🏻😊❤️
10/04/2024

❤️🤲🏻😊❤️

28/03/2024

دنیا کا وہ کونسا سیارہ ہے جہاں لگاتار، ہر وقت ہیروں 💎 💍 کی بارش 🌧️ ہو رہی ہے،
اور دنیا میں وہ کونسا سا سیارہ ہے جو بنا ہوا ہی ہیروں 💎 کا ہے Diamond 💎 Planet یہ سب کچھ جانئیے اس ویڈیو میں ❤️ 😳😟😣

جیسا حضور ﷺ نے بتایا ویسا ہی ہوا!17 رمضان المبارک یومِ جنگِ بدر۔
28/03/2024

جیسا حضور ﷺ نے بتایا ویسا ہی ہوا!
17 رمضان المبارک یومِ جنگِ بدر۔

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉C...
27/03/2024

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Weather ☁️🌡️ prediction March, 26 2024
26/03/2024

Weather ☁️🌡️ prediction March, 26 2024

Very Important Message 🗞️ Tamman 🚨🚓 Police
24/03/2024

Very Important Message 🗞️ Tamman 🚨🚓 Police

کیا ﺁﭖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘـے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘـے ﮨﯿﮟ؟ -'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩﻋ...
21/03/2024

کیا ﺁﭖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘـے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘـے ﮨﯿﮟ؟ -
'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩﻋﺎ ھــے ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﺯ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺩہرﺍﺗـے ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﻣﺠﮭـے ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﭘﮕﮭﻞ ﮔﯿﺎ-
ﺩﺭﺣﻘﯿﺖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﺱ ﻣﮑﺎﻟﻤﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺣﺼﮧ ھــے ﺟﻮ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﮨﻮﺍ -.
ﺟﺐ حضرت محمد ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﷺ ﻧﮯ ' ﺍَﺳَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﯿﮑُﻢ ' ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ - ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﺫﺍﺕ ﮐﻮ ﮐﯿﺴـے ﺳﻼﻡ ﮐﮩﮯ ﺟﻮ ﺑﺬﺍﺕ ﺧﻮﺩ ﭘﯿﮑﺮ ﺳﻼﻡ ھــے ؟
ﮨﻢ ﺍﺳﮯ ﺳﻼﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺳﻼﻣﺘﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﺎﻟﻖ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ھــے
ﻟﮩﺬﺍ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ :-
'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕ ُﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺍﻟﺼَّﻠَﻮَﺍﺕُ ﻭَﺍﻟﻄَّﻴِّﺒَﺎﺕُ "
ﺗﻤﺎﻡ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺪﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﯽ ﻋﺒﺎﺩﺍﺕ ﺍﻟﻠﮧ کیلئـے ﮨﯿﮟ
ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧـے ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮐﯿﺎ :-
ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﺃَﻳُّﻬَﺎ ﺍﻟﻨَّﺒِﻲُّ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺒﯽ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺳﻼﻡ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﮐﺘﯿﮟ ﮨﻮﮞ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :-
ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻨَﺎ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﻋِﺒَﺎﺩِ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﺍﻟﺼَّﺎﻟِﺤِﻴﻦَ
ﺳﻼﻡ ﮨﻮ ﮨﻢ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ
ﻧﻮﭦ:- آپ ﷺ ﻧـے " ﮨﻤﯿﮟ " ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﺎ , (ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ)
ﺍﻟﻠﮧ ﻋﺰﻭﺟﻞ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺣﺒﯿﺐ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﯾﮧ ﻣﮑﺎﻟﻤﮧ ﺳﻦ ﮐﺮﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﻧـے ﮐﮩﺎ
ﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥْ ﻟَﺎ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻟَّﺎ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻭَﺣْﺪَﻩُ ﻟَﺎ ﺷَﺮِﻳﻚَ ﻟَﻪُ ﻭَﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥَّ ﻣُﺤَﻤَّﺪًﺍ ﻋَﺒْﺪُﻩُ ﻭَﺭَﺳُﻮﻟُﻪ
ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻌﺒﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ, ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ﮨﯿﮟ۔
ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ !!
ﺍﺱ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺗﯽ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﮐﻮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯿﺠﺌـے ۔۔۔۔۔ ﺗﺨﯿﻞ ﮐﯿﺠﺌـے ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮒ ﺍﺳﮯ ﺟﺎﻧﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﺟﺮ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﺟﺰﺍﮐﻢ ﺍﻟﻠﮧ خیراً و کثیراً
بحوالہ (بخاری ومسلم) مظاہر حق جدید, شرح مشکوۃ شریف, باب: تشہد کا بیان، صفحہ 588 تا 593اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

19/03/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کی ٹمن تلہ گنگ آمد
شہید کیپٹن احمد بدر کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت

18/03/2024

وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹمن تلہ گنگ آمد
شہید کیپٹن احمد بدر کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت

تلہ گنگ: شہیدوں اور غازیوں کی سر زمین تلہ گنگ ٹمن کا ایک اور بہادر سپوت مادر وطن پر قربان ہوگیا۔کیپٹن محمد احمد بدر شمال...
17/03/2024

تلہ گنگ: شہیدوں اور غازیوں کی سر زمین تلہ گنگ ٹمن کا ایک اور بہادر سپوت مادر وطن پر قربان ہوگیا۔

کیپٹن محمد احمد بدر شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔

شہید کیپٹن محمد احمد بدر کا تعلق ٹمن سے ہے، جوکہ کرنل ریٹائرڈ بدرالدین ٹمن کے اکلوتے صاحبزادے ہیں۔

شہید کیپٹن محمد احمد بدر کی نماز جنازہ کل بروز اتوار آبائی علاقے ٹمن میں ادا کی جائے گی۔ 😥😪😭

وطن کے قرض کو بیٹے ہی چکاتے ہیں
وطن جب جیت جاتا ہے تو ماییں ہار جاتی ہیں 😥
Proud of our Martyrers 💓❤💖💖

16/03/2024

17th Degree Awarding Ceremony Hamdard University Islamabad,
Pak china friendship Center Shakar Pariyan Islamabad 🤲🏻🥰❤️🎓

Finally MS ✅ Alhamdulillah ❤️👍🏻😍🤲🏻
08/03/2024

Finally MS ✅ Alhamdulillah ❤️👍🏻😍🤲🏻

*دل کھول کر شراب پیو،کرپشن کرو،  مظلوموں پر ظلم کرو،نا حق زمینوں پر قبضے کرو،اپنے ہمسائیوں کو ناجائز تنگ کرو، سودکھاؤ، ل...
03/03/2024

*دل کھول کر شراب پیو،کرپشن کرو، مظلوموں پر ظلم کرو،نا حق زمینوں پر قبضے کرو،اپنے ہمسائیوں کو ناجائز تنگ کرو، سودکھاؤ، لوگوں پر کالے علم کرو، تعویذ کرو، ان کے گھروں میں جھگڑے ڈالو گھر برباد کرو*
**
*پر اصلی گھر یہی ہے اور یاد رکھنا جو سزا یہاں ملے گی آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔

02/03/2024

حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے کبھی کوئی خواہش نہیں کی
ایک دن مچھلی کھانے کو دل چاہا تو اپنے غلام یرکا سے اظہار فرمایا۔۔
یرکا آپ کا بڑا وفادار غلام تھا ایک دن آپ نے فرمایا یرکا آج مچھلی کھانے کو دل کرتا ہے۔
لیکن مسئلہ یہ ہے آٹھ میل دور جانا پڑے گا دریا کے پاس مچھلی لینے اور آٹھ میل واپس آنا پڑے گا مچھلی لے کے ۔۔
پھر آپ نے فرمایا رہنے دو کھاتے ہی نہیں ایک چھوٹی سی خواہش کیلئے اپنے آپ کو اتنی مشقت میں ڈالنا اچھا نہیں لگتا کہ اٹھ میل جانا اور اٹھ میل واپس آنا صرف میری مچھلی کے لئے؟
چھوڑو یرکا۔۔۔۔۔۔۔ اگر قریب سے ملتی تو اور بات تھی۔
غلام کہتا ہے میں کئی سالوں سے آپ کا خادم تھا لیکن کبھی آپ نے کوئی خواہش کی ہی نہیں تھی پر آج جب خواہش کی ہے
تو میں نے دل میں خیال کیا کہ حضرت عمر فاروق نے پہلی مرتبہ خواہش کی ہے اور میں پوری نہ کروں۔؟
ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔۔
غلام کہتے ہیں جناب عمرؓ ظہر کی نماز پڑھنے گئے تو مجھے معلوم تھا ان کے پاس کچھ مہمان آئے ہوئے ہیں عصر انکی وہیں ہوجائے گی۔
غلام کہتا ہے کہ میں نے حضرت عمرؓ کے پیچھے نماز پڑھی اور دو رکعت سنت نماز پڑھ کرمیں گھوڑے پر بیٹھا عربی نسل کا گھوڑہ تھا دوڑا کر میں دریا پر پہنچ گیا..
عربی نسل کے گھوڑے کو آٹھ میل کیا کہتے ؟؟
وہاں پہنچ کر میں نے ایک ٹوکرا مچھلی کا خریدا اور حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی عصر کی نماز ہونے سے پہلے میں واپس بھی آگیا اور گھوڑے کو میں نے ٹھنڈی چھاؤں میں باندھ دیا تاکہ اس کا جو پسینہ آیا ہوا ہے وہ خشک ہو جائے اور کہیں حضرت عمر فاروق دیکھ نا لیں

غلام کہتا ہے کے کہ گھوڑے کا پسینہ تو خشک ہوگیا پر پسینے کی وجہ سے گردوغبار گھوڑے پر جم گیا تھا جو واضح نظر آرہا تھا کہ گھوڑا کہیں سفر پہ گیا تھا پھر میں نے سوچا کہ حضرت عمرؓ فاروق دیکھ نہ لیں ۔۔
پھر میں جلدی سے گھوڑے کو کنویں پر لے گیا اور اسے جلدی سے غسل کرایا اور اسے لا کر چھاؤں میں باندھ دیا۔۔ (جب ہماری خواہشات ہوتی ہیں تو کیا حال ہوتا ہے لیکن یہ خواہش پوری کر کے ڈر رہے ہیں کیونکہ ضمیر زندہ ہے)
فرماتے ہیں جب عصر کی نماز پڑھ کر حضرت عمر فاروق آئے میں نے بھی نماز ان کے پیچھے پڑھی تھی۔

گھر آئے تو میں نے کہا حضور اللہ نے آپ کی خواہش پوری کردی ہے۔
مچھلی کا بندوبست ہوگیا ہےاور بس تھوڑی دیر میں مچھلی پکا کے پیش کرتا ہوں۔
کہتا ہے میں نے یہ لفظ کہے تو جناب عمر فاروق اٹھے اور گھوڑے کے پاس چلے گئے گھوڑے کی پشت پہ ہاتھ پھیرا،
اس کی ٹانگوں پہ ہاتھ پھیرا اور پھر اس کے کانوں کے پاس گئے اور گھوڑے کا پھر ایک کان اٹھایا اور کہنے لگے یرکا تو نے سارا گھوڑا تو دھو دیا لیکن کانوں کے پیچھے سے پسینہ صاف کرنا تجھے یاد ہی نہیں رہا۔۔
اور یہاں تو پانی ڈالنا بھول گیا۔۔
حضرت عمرؓ گھٹنوں کے بل زمین پر بیٹھ گئے اور کہنے لگے
"اوہ یار یرکا ادھر آ تیری وفا میں مجھے کوئی شک نہیں ہے
اور میں کوئی زیادہ نیک آدمی بھی نہیں ہوں،
کوئی پرہیز گار بھی نہیں ہوں ،
میں تو دعائیں مانگتا ہوں
اے اللہ میری نیکیاں اور برائیاں برابر کرکے مجھے معاف فرما دے۔۔
میں نے کوئی زیادہ تقوی اختیار نہیں کیا اور بات کو جاری رکھتے ہوئے فرمانے لگے یار اک بات تو بتا اگر یہ گھوڑا قیامت کے دن اللہ کی بارگاہ میں فریاد کرے کہ یا اللہ عمر نے مجھے اپنی ایک خواہش پوری کرنے کے لیے 16 میل کا سفر طے کرایا
اے اللہ میں جانور تھا،
بےزبان تھا
16 میل کا سفر ایک خواہش پوری کرنے کیلئے
تو پھر یرکا تو بتا میرے جیسا وجود کا کمزور آدمی مالک کے حضور گھوڑے کے سوال کا جواب کیسے دے گا؟"
یرکا کہتا ہے میں اپنے باپ کے فوت ہونے پر اتنا نہیں رویا تھا جتنا آج رویا میں تڑپ اٹھا کے حضور یہ والی سوچ (یہاں تولوگ اپنے ملازم کو نیچا دکھا کر اپنا افسر ہونا ظاہر کرتے ہیں)غلام رونے لگا حضرت عمرؓ فاروق کہنے لگے اب اس طرح کر گھوڑے کو تھوڑا چارہ اضافی ڈال دے اور یہ جو مچھلی لے کے آئے ہو اسے مدینے کے غریب گھروں میں تقسیم کر دو اور انہیں یہ مچھلی دے کر کہنا کے تیری بخشش کی بھی دعا کریں اور عمر کی معافی کی بھی دعا کریں۔“
صرف آپ ہی پڑھ کر آگے نہ بڑھ جائیں بلکہ اوروں کو بھی شریک کریں, یہ صدقہ جاریہ ہوگا, اس میں آپ کی تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو .. جزاک اللہ خیرا۔۔

28/02/2024

بہت ہی خوبصورت واقعہ 👍🏻❤️🥰🥰

11/02/2024

*اس ملک کے تمام اساتذہ کرام کے لیے قابل فخر بات یہ ہے کہ*
*پولنگ سٹیشنز پر اساتذہ کرام کے ہاتھوں تیار کر کے دیئے گئے الیکشن نتائج (فارم 45) پر کسی نے بھی سوال نہی اٹھایا ۔۔۔۔۔۔اس ملک کی کریم یعنی RO جو کہ ڈپٹی کمشنرز ہیں انکے تیار کئے گئے فارم 47 پر فارم 45 کی روشنی میں سب کا اعتراض ہے مطلب یہ ہے کہ*
*اساتذہ کرام کاتیار کیا گیا رزلٹ معتبر اور مستند قرار دے کر بطور مضبوط دلیل سب ہاتھوں میں لے کر عدالتوں میں کھڑے ہیں*
*تمام اساتذہ کرام کی عظمت کو سلام*

07/02/2024

الیکشن کی خوبصورتی کو انجوائے کریں, اپنے امیدوار کی بھرپور سپورٹ کریں لیکن نفرت حسد شر انگیزی سے دور رہیں۔ اپنے دوستوں رشتہ داروں سے تعلقات خراب نہ کریں۔

06/02/2024

میرے تلہ گنگ کی غیور عوام۔۔۔!
کل سے پورے پاکستان میں فوجی نوجوان الیکشن کے لیے ھر حلقے میں تعینات ھوں گے۔ بوڑھی ماؤں کے نوجوان بیٹے اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کو جانے کس کس مشکل سے گزر رہے ہوں گے۔ براہ مہربانی ان کی مہمان نوازی کی جائے۔ ان سے خوشگوار طریقے سے بات چیت کی جائے۔ دو دن کے مہمان ھیں ۔انکا خیال رکھا جائے۔
پاک فوج بھی ھماری ھے پاکستان بھی ہمارا ہے
پاکستان زندہ باد....
الیکشن آئیں گے اور چلے جائیں گے بس یاد رہ جاتی ہے

05/02/2024

فرعون کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا
مگر ڈوبنا پڑا
شداد اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرنا چاہتا تھا
مگر دروازے پر پہنچ کر مر گیا
نمرود کی پلاننگ تو کئی صدیاں اور حکومت کرنے کی تھی
مگر ایک کمترین مچھر نے مار ڈالا
یزید نے اپنے لیے لمبا عرصہ بادشاہت کا انتظام کیا تھا
مگر تین سال بعد ہی عبرتناک موت مر گیا
اور آگے اس کی نسل بھی مٹ گئی
ہٹلر کے ارادے اور بھی خطرناک تھے
مگر حالات ایسے پلٹے کہ خودکشی پر مجبور ہوا.
ظالموں کو ایک مدت تک ہی وقت ملتا ہے
جب اللہ کی پکڑ آتی ہے
تو کچھ کام نہیں آتا
سارا غرور ، گھمنڈ، تکبر یہیں پڑا رہ جاتا ہے ۔
کیونکہ ایک پلاننگ یہ کرتے ہیں ،اور ایک خفیہ تدبیر اللہ تعالیٰ فرماتا ہے،اور ہوتا وہی ہے جو اللہ چاہتا ہے

27/01/2024

Allah Pak ka Naik Banda
Bahut he Amazing ❤️😍💕 Waqia

17/01/2024

ایک غریب لکڑ ہارا اور شیر کی دوستی
بہت ہی سبق آموز واقعہ ❤️🥰👍👏

Address

Islamabad
Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar Ashraf Tamman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waqar Ashraf Tamman:

Videos

Share

Nearby media companies



You may also like