Majid Malik Institute

Majid Malik Institute Institute of Social Media & E-Commerce.
(3)

25/03/2024

*💥🗣️ اہم اعلان! توجہ فرمائیں 🗣️💥*

یوٹیوب (YouTube) پہ چینل بنانا ایک عام بات ہےلیکن۔۔۔
✅ لیکن YouTube پہ چینل کو Grow کروانا۔
✅ چینل کے لئیے Niche سلیکیٹ کرنا۔
✅ چینل کو کیسے فل تیاری کے بعد Launch کرنا۔
✅ چینل کیسے اور کیوں Flag ہوتے ہیں ؟
✅ کیسے Organic Views بڑھائے جا سکتے ہیں؟
✅ چینل کو کیسے Automate کیا جاتا ہے؟
✅ بیرونی ممالک کی Audience کیسے چینل پہ لائی جاتی ہے؟

19/03/2024

ہماری عبادت کا حال 💔

عبادت بھی میں سوشل میڈیائی کر رہا ہوں
نبی(صلی اللہ علیہ وسلم)کے شہر میں زینہ بہ زینہ آگیا ہوں

میری تصویر کھینچو میں مدینہ آگیا ہوں

مجھے تشہیر سے اب کوئی بد ہضمی نہ ہوگی
میں اپنے ساتھ لے کر کارمینا آگیا ہوں

برائے آخرت میں کتنی کمائی کر رہا ہوں

نمایاں تم میری تصویر میں احرام کر دو
میری تنہائی کی ایک ایک عبادت عام کردو

خدا کی رحمت سے میں نے دامن بھر لیا ہے
پتہ چل جائے سب کو میں نے بھی عمرہ کر لیا ہے

ہم اپنا منہ دکھائیں بھلا روز جزا کیا
نہیں ہو جب کیمرہ پاس تو حج کا مزہ ہی کیا

میں اب بن کے نمائش کا قرینہ آگیا ہوں
میری تصویر کھینچو میں بھی مدینہ آگیا ہوں

منقولیات

05/03/2024

توجہ کے خواہشمند ڈیجیٹل مارکیٹرز!
آن لائن پیسہ کمانے کا بہترین موقع

ماجد ملک انسٹی ٹیوٹ اب اپنے ڈیجیٹل مارکیٹنگ پروگرام میں داخلے جاری ہیں
۔ یہ آپ کے لیے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی دنیا میں داخل ہونے اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ، SEO، SEM، ای میل مارکیٹنگ، ویب سائٹ اور بلاگ کی تخلیق، وغیرہ جیسی مختلف تکنیکیں سیکھنے کا موقع ہے۔
اس کا مقصد طلباء کو ایک مختصر پروجیکٹ کے ذریعے عملی علم اور حقیقی دنیا کے تجربے سے آراستہ کرنا ہے۔

لیکن یہ سب نہیں ہے! سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ پروگرام آپ کو آن لائن پیسہ کمانے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔ آپ دوسروں کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی خدمات فراہم کر سکتے ہیں اور یہاں تک کہ اپنے آن لائن کاروبار کو فروغ دے سکتے ہیں۔ اس پروگرام سے حاصل کردہ مہارتوں اور مہارت کے ساتھ، آپ ایک امید افزا کیریئر محفوظ کر سکتے ہیں یا اپنا کامیاب آن لائن وینچر شروع کر سکتے ہیں۔
ماجد ملک انسٹی ٹیوٹ کے ڈیجیٹل مارکیٹنگ پروگرام کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے اور آن لائن پیسہ کمانے کے اس سنہری موقع سے محروم نہ ہوں! ابھی اندراج کریں اور منافع بخش ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے سفر کا آغاز کریں۔

04/03/2024

ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایک بڑا کاروبار ہے اور یہ آمدنی کا ایک بڑا ذریعہ ہو سکتا ہے۔
بہت سارے لوگوں کے ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں آنے کی وجہ یہ ہے کہ وہ گھر بیٹھے آن لائن پیسہ کمانا چاہتے ہیں اور وہ اپنے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں اور اپنی نوکری چھوڑنا چاہتے ہیں۔

آن لائن پیسہ کمانا چاہتے ہیں؟
ہماری کمیونٹی میں شامل ہوں،
اور آن لائن کاروبار بنانے کا طریقہ سیکھیں!
یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی تمام جدید حکمت عملیوں کو سیکھ سکتے ہیں
اور اسے کرتے ہوئے حقیقی رقم کما سکتے ہیں

03/03/2024

یہاں 5 آسان آن لائن کمائی کے مواد کے خیالات ہیں:

ایک بلاگ شروع کریں۔ بلاگز دنیا کے ساتھ اپنے خیالات اور خیالات کا اشتراک کرنے کا ایک بہترین طریقہ ہیں، اور آپ اشتہارات، ملحقہ مارکیٹنگ، یا اپنی مصنوعات یا خدمات کی فروخت کے ذریعے بھی ان سے پیسہ کما سکتے ہیں۔

ڈیجیٹل مصنوعات بنائیں اور فروخت کریں۔ ڈیجیٹل مصنوعات میں ای بکس اور کورسز سے لے کر سافٹ ویئر تک کچھ بھی شامل ہوسکتا ہے۔ یہ آن لائن پیسہ کمانے کا ایک بہترین طریقہ ہیں کیونکہ انہیں آسانی سے بنایا اور تقسیم کیا جا سکتا ہے، اور انہیں کسی انوینٹری کی ضرورت نہیں ہے۔

فری لانس تحریر یا ترمیم۔ اگر آپ کے پاس لکھنے یا ترمیم کرنے کی مہارت ہے، تو آپ کلائنٹس کے لیے فری لانسنگ کے ذریعے آن لائن پیسہ کمانے کے لیے اپنی صلاحیتیں استعمال کر سکتے ہیں۔ بہت سی ویب سائٹس ہیں جو فری لانسرز کو کلائنٹس سے جوڑتی ہیں، جیسے Upwork اور Fiverr۔

آن لائن سروے کریں۔ بہت سی ویب سائٹس ہیں جو آپ کو آن لائن سروے کرنے کے لیے ادائیگی کریں گی۔ اگرچہ تنخواہ عام طور پر بہت کم ہوتی ہے، یہ کچھ اضافی رقم کمانے کا ایک تیز اور آسان طریقہ ہے۔

ایک ملحق مارکیٹر بنیں۔ ملحق مارکیٹنگ دوسرے لوگوں کی مصنوعات یا خدمات کو فروغ دے کر آن لائن پیسہ کمانے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔ جب کوئی آپ کے ملحقہ لنک پر کلک کرتا ہے اور خریداری کرتا ہے، تو آپ کو کمیشن ملے گا۔

02/03/2024

پیسہ کمانا کبھی اتنا آسان نہ تھا جتنا اب ہو چکا ہے۔۔۔۔

ڈیجیٹل دور نے جہاں انسان کو اور اتنی سہولیات فراہم کی ہیں وہیں پیسہ کمانے کی سہولت بھی دی ہے۔۔

ایک وقت تھا جب پیسہ کمانے کے لیے گھر سے باہر جانا پڑتا تھا۔۔
بسوں، ویگنوں اور رکشوں کے کرائے۔۔
پٹرول کے خرچے اور سارا دن کی خواری ہوتی تھی۔۔

مہینےکے شروع میں ملنے والی تنخواہ چند دن میں ختم ہو جاتی تھی اور مہینے کے باقی دن پھر پریشان حال گزرتے تھے۔

انٹرنیٹ کی دنیا نے تمام لوگوں کو آسانی فراہم کی۔۔۔
اب وہ گھر بیٹھ کر محنت اور مستقل مزاجی سے کام کر کے کما سکتے ہیں۔۔

اگر آپ بھی ڈیجیٹل دور میں رہتے ہوئے ڈیجیٹلی کمانا چاہتے ہیں۔۔
اور
ان تمام پریشانیوں سے بچنا چاہتے ہیں جو انٹرنیٹ سے پہلے تھیں تو آپ کو ڈیجیٹل سکلز میں ماہر ہونا ہو گا۔۔۔۔

موجودہ دور کی ڈیمانڈنگ سکل ڈیجیٹل مارکیٹنگ ہے۔۔۔

کاروبار نیا ہو یا پرانا

چھوٹا ہو یا بڑا

آن لائن ہو یا آف لائن

جب تک اس کی مارکیٹنگ نہیں کریں گے زیادہ لوگ اس کے بارے نہیں جان سکیں گے۔۔۔

اگر آپ کاروبار نہیں کرتے تو بھی ڈیجیٹل مارکیٹر بن کر اپنی سروسز کاروباری خواتین و حضرات کو فراہم کر سکتے ہیں۔۔

ڈیجیٹل ورلڈ میں کامیاب ہونے کے لیے ڈیجیٹل سکلز سیکھیں۔۔۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس کرنے کے لیے یا مزید تفصیلات کے لیے واٹس ایپ پہ رابطہ کیجئے

SEO 👍🏻*یوٹیوب ایس ای او*یوٹیوب ایس ای او ، دو طرح سے کی جاتی ہے۱: چینل ایس ای او۲: ویڈیو ایس ای او۱: چینل ایس ای اولیکن ...
01/03/2024

SEO 👍🏻

*یوٹیوب ایس ای او*
یوٹیوب ایس ای او ، دو طرح سے کی جاتی ہے
۱: چینل ایس ای او
۲: ویڈیو ایس ای او

۱: چینل ایس ای او
لیکن ان سب سے پہلے آپ کو اپنے یوٹیوب چینل کی ایس ای او کرنا لازمی ہوتی ہے تا کہ آپ کا چینل سرچ میں آ سکے،ا گر آپ ایسا نہیں کرتے تو لوگوں تک آپ کا چینل کبھی لوگوں تک نہیں پہنچ سکے گا۔یہ تحریر ان لوگوں کے لیے کافی فائدے مند ہوگی جنہوں نے ابھی ابھی اپنا چینل بنایا ہے یا بنانا چاہتے ہیں ، یہ تحریر ان لوگوں کے لیے بھی کافی فائدے مند ہو گی جو اپنے چینل کو Grow کرنا چاہتے ہیں کیونکہ یہ میری ذاتی زندگی کے تین سالوں کا تجربہ ہے۔
جن کے چینل پہلے سے بنے ہوئے ہیں ان کو نئے چینل بنانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی لیکن جو بنانا چاہتے ہیں وہ چینل بنانے کے حوالے سے یوٹیوب پر موجود مختلف ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔
فرض کریں آپ نے اپنا چینل ابھی بنایا ہے تو آپ کو نام رکھنے میں مشکل در پیش ہے جس کے لیے آپ ایسے نام کا انتخاب کر سکتے ہیں جو کہ پہلے سے ہی سرچ میں ہو اگر ایسا نہیں چاہتے تو اپنی پسند کا نام رکھ سکتے۔
دوستوں چینل کی دو طرح سے ایس ای او ہوتی ہے
۱: آباوئٹ
۲: چینل ٹیگز

۱: آباوئٹ
چینل کے آباوئٹ میں آپ کو پہلے پہل اپنے چینل کا نام لکھنا ضروری ہوتا ہے جس کے بعد آپ اپنے چینل کے حوالے سے تعارف لکھیں گے، مثال کے طور پر
Welcome to Top Trending News. We provide authentic Trending News of P**istan and Worldwide in Urdu and Hindi.
دوستوں اس کے بعد آپ کو اپنے ٹاپک کے حوالے سے دو سے تین ٹیگز کا استعمال کرنا ہے جس کے بعد مزید تعارف لکھ کر آخر میں اپنے ٹاپک کے حوالے سے ٹیگز ،سوشل میڈیا لنکس اور ہیش ٹیگز کا استعمال کرنا ہے۔

۲: چینل ٹیگز
چینل ٹیگز میں آپ کو سب سے پہلے اپنا چینل کا نام دینا ہے جس کے بعد آپ نے ایسے ٹیگز کا استعمال کرنا ہے جو کہ Low Competition ہو اور کافی زیادہ سرچ میں بھی ہوں تا کہ آپ کا چینل کو سرچ میں لایا جا سکے۔ یاد رہے کہ ٹیگز دیتے وقت ایسے ٹیگز ہی استعمال کرنے ہیں جو کہ آپ کے ٹاپک سے ملتے جلتے ہوں۔مثال کے طور پر؛
Top Trending News, Trending News of P**istan,P**istan Latest News, Daily News, News Live, Documentary in Urdu, News in Urdu وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔

۲: ویڈیو ایس ای او
دوستوں ویڈیو ایس ای او دو طرح کی ہوتی ہے۔
۱: آن پیج ایس ای او
۲: آف پیج ایس ای او

۱: آن پیج ایس ای او
آج پیج ایس ای او میں آپ ان چیزوں کا استعمال کرتے ہیں جو کہ یوٹیوب کے پلیٹ فارم پر آپ کو ویڈیو کے لیے مہیا کیا جاتا ہے جیسے کہ، ٹائٹل ،ٹیگز، ڈسکرپشن وغیرہ۔

۱: ٹائٹل
ٹائٹل کے وقت آپ نے ایسے ٹائٹل کا انتخاب کرنا ہے جو کہ ویڈیو کی مناسبت سے ہو اور اچھے Keywords بھی موجود ہوں تاکہ ویڈیو تک لوگوں کی رسائی یقینی بنائی جا سکے۔ ٹائٹل لکھتے وقت آپ کو تین چیزیں ذہن میں رکھنی چاہیے جو کہ آپ کی ویڈیو کو سب سے الگ بناتی ہیں جس کو مدِ نظر رکھتے ہوئے یوٹیوب بھی آپ کی ویڈیو کو لوگوں تک خود پہنچا تا ہے۔
۱: پائپ ( | )
اس لکیر کو پائپ کہا جاتا ہے جو کہ ہم ایک کیورڈ کو دوسرے سے الگ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں جو کہ کافی ضروری سمجھا جاتا ہے اس کا استعمال اپنی ویڈیو میں یقینی بنائیں

۲: بریکٹس [ ]
ان بریکٹس کو اپنی ویڈیو میں لازمی استعمال کیا کریں اس سے آپ کی ویڈیو کا ٹائٹل کافی مختلف ہو جاتا ہے اور اچھے انداز میں دکھائی دیتا ہے۔

۳: کیورڈز
دوستوں اپنے ٹائٹل کو لکھتے وقت پہلا کیورڈ وہ استعمال کرنا ہے جس کو آپ ٹارگٹ کرنا چاہتے ہیں مزید اپنے ٹائٹل میں دو سے تین ٹیگز کا استعمال اچھے انداز میں کریں
مثال کے طور پر۔۔
P**istan Latest News about Gold Prices [ 2020 ] | Gold Prices for 2020 | What is the Price of Gold in P**istan

آپ نے کیورڈز کو ڈھونڈنے کے لیے ایسے ٹولز استعمال کرنے ہیں جو آپ کو سرچ وولیم بھی بتا سکے تا کہ آپ اس کیورڈ کا استعمال کر سکیں۔۔

۲: ڈسکرپشن
دوستوں ڈسکرپشن لکھتے وقت جو ہم سب سے بڑی غلطی کرتے ہیں وہ اپنے ڈسکرپشن کو کیورڈز سے بھر دیتے ہیں جو کہ یوٹیوب کی پالیسی کے خلاف ہے جس سے ہمارا چینل سسپینڈ ہو سکتا ہے۔
ڈسکرپشن کی پہلی لائن میں آپ کو اپنا ٹارگٹ کیورڈ لکھنا ہوتا ہے جس کے لکھنے کے بعد ایک وقفہ ( Full Stop ) دینا چاہیے جو کہ بہترین طریقہ ہے ڈسکرپشن لکھنے کا، مزید اگلے جملے میں آپ دو سے تین کیورڈز کا استعمال کریں اس کے بعد اپنا ایک پیراگراف مکمل کر لیں ،یاد رہے کہ پیراگراف دو سے تین لائن سے زیادہ نہ ہو۔جس کے بعد آپنا ٹائٹل کو کاپی کر کے لکھ دیں اور اس کے نیچے اپنی ویڈیو کا لنک ڈال دیں جس کے بعد آپ کو اپنے چینل کا لنک اور سوشل میڈیا کا لنک دینا چاہیے۔
اس کے بعد آپ اپنے چینل کا نام استعمال کریں اور تین سے پانچ ہیش ٹیگ استعمال کریں تا کہ لوگ ویڈیو تک با آسانی پہنچ سکیں۔دوستوں اس کے بعد آخر میں آپ کاپی رائٹ لاء اور فیئر یوز کا ڈسکلیمر لکھ دیں جن دوستوں کو ڈسکلیمر چاہیے ہو وہ میرے انباکس میں میسج کر سکتا ہے۔
آخر میں آپ اپنے ویڈیو کے حوالے سے کیورڈز کا استعمال ایک منظم طریقے کے ساتھ کریں ۔مثال کے طور پر

Hi, In this video We will talk about Gold Prices in P**istan 2020. I hope you will share Gold Prices 2020, Price of Gold in P**istan, News about Gold in P**istan and Gold Prices for P**istan.

P**istan Latest News about Gold Prices [ 2020 ] | Gold Prices for 2020 | What is the Price of Gold in P**istan
[ YouTube Video Link ]

Please Subscribe to our Channel:

Follow Us on Facebook:

Follow us on Instagram:

Follow Us on Twitter:

Visit our website:



**istanLatestNews

Disclaimer:
-----------------------------

Top Searching:
1: gold prices in P**istan
2: price of gold chart
3: gold price in pakistan
4: gold price history
5: silver price
6: live gold price
7: gold price per gram
8: gold price in usa
9: gold rate

۳: ٹیگز
ٹیگز میں آپ کو سب سے پہلے اپنا چینل کا نام دینا ہے جس کے بعد آپ نے ایسے ٹیگز کا استعمال کرنا ہے جو کہ Low Competition ہو اور کافی زیادہ سرچ میں بھی ہوں تا کہ آپ کی ویڈیو کو سرچ میں لایا جا سکے۔ یاد رہے کہ ٹیگز دیتے وقت ایسے ٹیگز ہی استعمال کرنے ہیں جو کہ آپ کے ٹاپک سے ملتے جلتے ہوں۔مثال کے طور پر؛
Top Trending News, Trending News of P**istan,P**istan Latest News, Daily News, News Live, Documentary in Urdu, News in Urdu وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔

۲: آف پیج ایس ای او
آپ میں سے کافی لوگ اس چیز کو نظر انداز کر دیتے ہیں لیکن اس طریقے سے آپ کی ویڈیو کافی جلدی سرچ میں آتی ہے دوستوں آف پیج ایس ای او کا مطلب ایسی ایس ای او ہے جو کہ کہ آپ اپنی ویڈیو فائل پر کرتے ہیں مثال کے طور پر آپ نے ویڈیو رینڈر یا ایکسپورٹ کی تو جو فائل آپ کو آخر میں ملی اس فائل کی پروپرٹیس میں ٹائٹل، ٹیگز کا استعمال آف پیج ایس ای او کہلاتی ہے۔
دوستوں جیسے ہی فائل آپکی تیار ہو جائے تو اس پر آپ رائٹ کلک کر کے پروپرٹیس میں جا سکتے ہیں جس کے بعد آپ اپنی فائل کا ٹائٹل ایسا کیورڈ رکھیں گے جو کہ آپ ٹارگٹ کرنا چاہتے ہیں۔ جیسا کہ
top trending news about gold prices
دوستوں پھر Details کے ٹیب پر کلک کرتے ہوئے آپ مزید تفصیلات ڈال سکتے ہیں جس میں آپ کو لازمی طور پر پہلے ٹائٹل دینا ہوگا جس کے بعد آپ اپنی فائل کا Subject دیں گے جس میں آپ اپنا کیورڈ ہی ڈالیں گے اور اس کے بعد اپنی فائل کی Ratings کو فائو سٹار کر دیں اور اس کے نیچے ٹیگز کا آپشن ہوگا جس میں آپ ٹیگز کا استعمال کریں گے اور اس کے مزید نیچے کمنٹس کا آپشن ہوگا وہاں بھی آپ اپنے ٹیگز کا ہی استعمال کریں گے۔اس کے علاوہ اگر آپ مزید تفصیلات دینا چاہتے ہیں تو دے سکتے ہیں۔دوستوں آف پیج ٹیگز دینے کا طریقہ یوٹیو ب پر تیگز دینے سے کچھ الگ ہے کیونکہ آپ اس میں کومے کا استعمال نہیں کرتے بلکہ Semicolon کا استعمال کرتے ہیں۔مثال کے طور پر

gold prices in P**istan;price of gold chart;gold price in pakistan;gold price history;silver price;live gold price;gold price per gram;gold price in usa;gold rate;

نوٹ: آف پیج ایس ای او تب کی جاتی ہے جب ویڈیو فائل تیار ہوجاتی ہے جب کہ آن پیج ایس ای او تب کی جاتی ہے جب یوٹیوب پر ویڈیو اپلوڈ کر دی جاتی ہے اس لیے آف پیج ایس ای او اپلوڈ کرنے سے پہلے لازمی کیجئے گا۔
نوٹ: یہی آف پیج ایس ای او آپ اپنے Thumbnail کے ساتھ بھی کیجئے گا تاکہ ویڈیو کو وائرل ہونے میں کوئی رکاوٹ درپیش نہ ہو۔
جزاک اللہ
دعاوٗں کا طلبگار: گمنام علم دوست

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟ آج کے جدید دور میں جدید ٹیکنالوجی نے انسان کا کام بہت آسان کر دیا ہے.. اب کاروبار کرنا اور پیسہ ...
29/02/2024

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟

آج کے جدید دور میں جدید ٹیکنالوجی نے انسان کا کام بہت آسان کر دیا ہے..
اب کاروبار کرنا اور پیسہ کمانا بہت آسان ہے
لیکن
اسکے لیے باصلاحیت ہونا بہت ضروری ہے،
اب آپ اپنے ٹیلنٹ کا استعمال کرتے ہوئے گھر بیٹھ کر کاروبار سے آمدنی پیدا کر سکتے ہیں.

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کو انٹرنیٹ مارکیٹنگ، ویب مارکیٹنگ یا آن لائن مارکیٹنگ بھی کہا جاتا ہے.

ڈیجیٹل ڈیوائسز (کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، موبائل، ٹیبلیٹس) کو استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ کی مدد سے جو کاروبار یا مارکیٹنگ کی جاتی ہے اسے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کہا جاتا ہے۔

اس میں ہم اپنے پروڈکٹس کو اپنی ویب سائٹ یا پھر سوشل میڈیا پر پروموشن کرتے ہیں بہت سے لوگ ای کامرس ویب سائٹس جیسے دراز، علی بابا، ایمیزون، فلپ کارٹ وغیرہ پر اپنے پروڈکٹس کو فروخت کرکے پیسے کماتے ہیں۔

اسکے علاوہ اپنی ویب سائٹ بناکر اپنے کاروبار کو فروغ دینا یا پھر فیس بک پیج پر اپنے پراڈکٹس کو فروغ دیکر پیسہ کمانا یہ سب ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں آتا ہے، اس پر آپ انفرادی طور پر بھی کام کرتے ہیں۔

🚀💰 ٹاپ 10 آن لائن کمائی کے پلیٹ فارم 💸🌐اپنے گھر کے آرام سے اپنی آمدنی کو بڑھانا چاہتے ہیں؟ ان زبردست آن لائن کمائی پلیٹ ...
29/02/2024

🚀💰 ٹاپ 10 آن لائن کمائی کے پلیٹ فارم 💸🌐

اپنے گھر کے آرام سے اپنی آمدنی کو بڑھانا چاہتے ہیں؟

ان زبردست آن لائن کمائی پلیٹ فارمز کو دیکھیں! 💻💡

1. 💻 **اپ ورک**

دنیا بھر کے کلائنٹس سے جڑیں اور اپنی فری لانسنگ کی مہارتیں پیش کریں۔

2 . 📚 **Udemy**

آن لائن کورسز کے ذریعے اپنی مہارت سکھائیں اور تعلیم کے دوران کمائیں۔

3. 📸 **انسٹاگرام**

سپانسر شدہ پوسٹس اور ملحقہ مارکیٹنگ کے ساتھ اپنے مواد کو منیٹائز کریں۔

4. 🤖 **پانچ**

گرافک ڈیزائن سے لے کر ڈیجیٹل مارکیٹنگ تک اپنی خدمات پیش کریں۔

5. 🛒 **ایمیزون ایسوسی ایٹس**

دنیا کی سب سے بڑی آن لائن مارکیٹ پلیس پر مصنوعات کو فروغ دے کر کمیشن حاصل کریں۔

6. 📝 **میڈیم پارٹنر پروگرام**

اس بلاگنگ پلیٹ فارم پر اپنے معیاری مضامین کے لیے ادائیگی کریں۔

7. 🎮 **مروڑ**

اپنی گیمنگ کی مہارتیں دکھائیں اور سبسکرائبرز، عطیات اور اشتہار کی آمدنی حاصل کریں۔

8. 💰 **سوگ بکس**

کیش اور گفٹ کارڈز حاصل کرنے کے لیے سروے مکمل کریں، ویڈیوز دیکھیں اور آن لائن خریداری کریں۔

9. 🌱 **Etsy** اپنے ہاتھ سے تیار کردہ دستکاری، ونٹیج اشیاء، یا ڈیجیٹل ڈاؤن لوڈ فروخت کریں۔

10. 🚗 **Uber/Lyft**
اپنے فارغ وقت میں لوگوں کو گھوم کر پیسہ کمائیں۔
ان اختیارات کو دریافت کریں اور ایک کو تلاش کریں جو آپ کی مہارتوں اور دلچسپیوں کے مطابق ہو! یاد رکھیں، کامیابی اکثر لگن اور محنت سے ملتی ہے۔

مزید معلومات کیلئے ہمارا آفس وزٹ کریں

اب کاروبار کرنا بہت آسان ہو چکا ہے۔کاروبار شروع کرنے کے لئے لاکھوں روپے کی ضرورت بھی نہیں رہی۔قلیل رقم سے بھی ایک چھوٹا ...
28/02/2024

اب کاروبار کرنا بہت آسان ہو چکا ہے۔

کاروبار شروع کرنے کے لئے لاکھوں روپے کی ضرورت بھی نہیں رہی۔

قلیل رقم سے بھی ایک چھوٹا سا بزنس شروع کیا جا سکتا ہے۔

کیا واقعی ایسا ممکن ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

جی ہاں بلکل

اب آن لائن کاروبار کرنا بہت آسان ہو چکا ہے۔

آن لائن کاروبار کے لئے ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھیں اور اپنا کاروبار شروع کریں یا پھر فری لانسنگ پلیٹ فارم پر اپنی سکل کو بیچ کر پیسہ کمائیں۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ ہائی ڈیمانڈ سکل ہے

۔۔۔

پورٹ فولیو بنائیں اور پھر دیکھیں کامیابی آپ کا مقدر ہو گی۔

ہمارے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس کے متعلق معلومات کے لیے واٹس ایپ رابطہ کریں۔۔۔

27/02/2024

کیا آپ اپنے کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں

تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں

کیونکہ ماجد ملک انسٹیٹیوٹ ڈیجیٹل مارکیٹنگ لایا آپ کے لیے ہزاروں سے لاکھوں لوگوں تک آپ کے کاروبار کی رسائی فیس بک ایڈ کے ذریعے جس طرح میرا ایڈ آپ کے پاس پہنچا اس طرح آپ کا ایڈ بھی ہم لاکھوں لوگوں تک پہنچائیں گے
اس طرح اپنے کسٹمر بڑھائیں اور اپنے کاروبار کو لاکھوں سے کروڑوں میں لائیں اور اپنا کاروبار بڑھائیں

اس کے علاوہ یوٹیوب کورس
یوٹیوب سبسکرائبرز کیسے بنائیں؟
یوٹیوب ویوز کیسے آتے ہیں؟
فیس بک مارکیٹنگ
واٹس ایپ مارکیٹنگ
کینوا پرو اور فلمورا پرو لائف ٹائم ایکسیس اور پی ڈی ایف فائل میں 14 ارنگ کورس اس کے علاوہ یوٹیوب ٹک ٹوک انسٹاگرام ٹیلی گرام ٹوئٹر لنکڈن لائکی سنیک ویڈیو فیس بک اس کے علاوہ تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے تمام تر کورسز حاصل کریں شکریہ

26/02/2024

🌟 چکوال میں پہلی بار (فیس بک اشتہارات + Shopify + Tiktok مارکیٹنگ) سیکھیں 📣
🌐✨
🚀 ہمارے ساتھ اپنے کیریئر کا آغاز کریں! فزیکلی سیشنز میں فیس بک اشتہارات، Shopify، اور TikTok مارکیٹنگ میں مہارت حاصل کریں! 📣
🌈 ہمارے ساتھ کورس مکمل کرنے کے بعد بہت سے مواقع دریافت کریں۔ دلچسپ کیریئر اور منافع بخش کاروباری منصوبوں میں غوطہ لگائیں! 💼💰
🔥 چھلانگ لگانے کے لیے تیار ہیں؟

🎓 مواقع کی دنیا کھولیں اور کم از کم روپے کمائیں۔ 25,000 ماہانہ! 💸 ان ڈیمانڈ ڈیجیٹل مہارتوں کے ساتھ اپنا مستقبل بنائیں:
1️⃣ ای کامرس مینیجر
2️⃣ Shopify اسٹور ڈیولپر
3️⃣ TikTok مارکیٹنگ کا ماہر
4️⃣ فیس بک اشتہارات کا ماہر
5️⃣ ڈیجیٹل ایڈورٹائزر
6️⃣ مارکیٹنگ کوآرڈینیٹر

اور بہت کچھ۔۔۔
تو دیر مت کیجئے ابھی تشریف لائیے ۔۔۔

7️⃣ سوشل میڈیا تجزیہ کار
💥کورسز جو ہم پیش کر رہے ہیں💥
🔰ورڈپریس ویب ڈویلپمنٹ
🔰 انگریزی بولی جاتی ہے۔
🔰ویڈیو ایڈیٹنگ اور اینیمیشن
🔰 فائیور فری لانسنگ
🔰سوشل میڈیا مارکیٹنگ
🔰گرافک ڈیزائننگ
🔰MS آفس
🔰SEO مواد کی تحریر
🔰ایمیزون
🔰 یوٹیوب

👩‍💻👨‍💻 مت چھوڑیں! اپنے کیریئر کو تبدیل کریں اور کامیابی کے سفر کا آغاز کریں۔ 🚀🌟

25/02/2024

اگر آپ کا یوٹیوب چینل ہے اور ساتھ فیس بک پیج بھی اور آپ چاہتے ہیں دونوں کا کانٹینٹ سیو رہے تو یہ سٹیپ فالو کریں
1- پہلی بات آپ کا کونٹینٹ اوریجنل ہو۔۔ تو یہ کام کرے گا ورنہ نہیں۔۔
2۔ یوٹیوب کے کمیونٹی والے ٹیب میں جا کر فیس بک پیج اٹیچ کریں
3۔اپنے فیس بک پیج پر مونیٹایزیشن وغیرہ یا پالیسی وائلیشن کے ایشوز دیکھیں امید ہے اوریجنل کونٹینٹ کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں ہو گا

4۔ اب فیس بک کری ایٹر سٹوڈیو اوپن کریں ۔۔ یہاں آپشن ہو گا ۔۔ رائٹس مینجر کا۔۔ وہ اپلائی کر دیں
5۔ اپنی کچھ ویڈیوز لازمی دونوں پر رکھیں یوٹیوب پر بھی اور فیس بک پر بھی۔۔

رائٹس مینجر ایپروو ہو جائے گا
فائدہ؟
کوئی آپ کا کونٹینٹ چرا نہیں سکتا۔۔ پہلی بات
فیس بک کو پتہ ہو گا آپ اوریجنل ہو اور نوے فیصد چانس ہے پاکستان میں آپ کو مونیٹایزیشن مل جائے گی اس آپشن کے ایپروول کے بعد ۔۔

فیس بُک مارکیٹنگ کیا ہے ؟اور اس سے کیسے پیسہ کمایا جاتا ہے؟1۔ فیس بُک مارکیٹنگ فری لانسنگ سائٹس جیسا کہ Fiverr اور Upwor...
24/02/2024

فیس بُک مارکیٹنگ کیا ہے ؟

اور اس سے کیسے پیسہ کمایا جاتا ہے؟

1۔ فیس بُک مارکیٹنگ فری لانسنگ سائٹس جیسا کہ Fiverr اور Upwork پر سب سے زیادہ بکنے والی skill ہے۔
لوگ فیس بُک پوسٹس پر
Engagement
Sales Leads
جنریٹ کر کے ماہانہ لاکھوں روپیہ کما رہے ہیں۔

2۔ تقریباً تمام کمپنیاں اس کام کے لیے Social Media Managers کو ہائر کرتی ہیں اور لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہ ادا کرتی ہیں۔

3۔ آپ اکثر فیس بُک پر نامور لوگوں کے پیجز دیکھتے ہیں۔ ان کو چلانے اور پروموٹ کرنے کے لیے بھی ان Social Media Managers کو ہائیر کیا جاتا ہے جو Facebook Marketing میں ماہر ہوں۔

4۔ آپ فیس بُک مارکیٹنگ سیکھ کر اپنے کاروباری پیج کو بھی کاروبار چمکانے میں استعمال کر سکتے ہیں۔ پھر چاہے ڈائپرز بیچیں یا زیورات

5۔۔ اگر آپ کاروبار نہیں کرتے لیکن آپ کسی بھی ہنر میں ماہر ہیں ۔آپ شاعری، مزاح نگاری، کھانا پکانا یا اور کسی ہنر کے مالک ہیں تو آپ فیس بُک مارکیٹنگ سیکھ کر سوشل میڈیا Influencer بن سکتے ہیں اور راتوں رات پیج لائک بڑھا کر مختلف کمپنیز سےSponsorship
کے عوض پیسہ وصول کر سکتے ہیں۔

6۔آپ YouTuber ہیں تو فیس بُک مارکیٹنگ سے اپنے لائکرز یا فالورز کو یوٹیوب چینل کے سبسکرائیبر اور ویڈیو لائکس بڑھانے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔

تو آج ہی ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کر لیں۔

23/02/2024

یوٹیوب پر کام کرنا

اور
یوٹیوب سے پیسے کمانا

یوٹیوب کو مکمل سیکھنا

گھر بیٹھے انٹرنیٹ کی دنیا

میں آن لائن پیسہ کون کون

کمانا چاہتا ہے

تمام کام مکمل سکھایا جائے گا۔۔۔

تو آج ہی ہمارا آفس وزٹ کریں ۔۔۔

محض سکرول کرنے سے۔۔۔ اور دوسروں کی پوسٹ لائک اینڈ شئیر کرنے سے۔۔۔     آپ کے حصّے میں کچھ نہیں آنے والا۔۔۔ لوگ فیس بُک کو...
19/02/2024

محض سکرول کرنے سے۔۔۔
اور
دوسروں کی پوسٹ لائک اینڈ شئیر کرنے سے۔۔۔
آپ کے حصّے میں کچھ نہیں آنے والا۔۔۔

لوگ فیس بُک کو ڈالرز کمانے اور اپنا کاروبار چلانے کے لئے استعمال کر رہے ہیں۔۔۔

جو کاروبار میں دلچسپی نہیں رکھتے ۔۔۔
وہ فیس بُک مارکیٹنگ کی سروسز اپ ورک اور فائیور پر دے کر ڈالرز کما رہے ہیں۔۔۔

ہمارے فیس بک کورس کا جادو اور ایسا کامیاب گر فیس بُک مارکیٹنگ کی سروسز کے جادو جنہیں سیکھ کر آپ لاکھوں کما سکتے ہیں۔

آپ بھی اگر فیس بُک پر وقت ضائع کرنے کی بجائے دوسروں کے لئے مثال بننا چاہتے ہیں
تو ابھی ہمارے فیس بُک مارکیٹنگ کورس میں انرول ہونے کے لئے ان باکس میں رابطہ کریں۔

ہماری ٹیم آپ کو تمام تفصیلات فراہم کر دے گی۔

18/02/2024

یوٹیوب پر ایک سے بڑھ کے ایک فری کورسز موجود ہیں تو پھر سب اُدھر سے کیوں نہیں سیکھتے؟ پیسے دے کر پیڈ کورسز (paid courses) کی طرف کیوں جاتے ہیں؟

علم ہمیشہ سے ہی فری میں میسر رہا ہے اور رہے گا، اصل پیسے علم کے نہیں ہوتے بلکے پیڈ کورسز میں جو اپنا ایکسپیرینس (experience) دیتے ہیں اور کورس کے بعد جو سپورٹ پرووائیڈ (provide) کرتے ہیں اصل پیسے اس کے ہوتے ہیں۔

سپورٹ کے اصل میں پیسے اس لیے ہوتے ہیں کیونکہ یہ ایک بہت تھکا دینے والا کام ہے اور اس کے لیے بہت وقت درکار ہوتا ہے۔ وہی وقت استاد کسی اور جگہ پر لگا کر پیسے کما سکتا تھا اس لیے اپنے وقت کے پیسے چارج کرنا کوئی بھی کراہت والی بات نہیں ہے صرف شرط یہ ہے کہ جو سکھایا جا رہا ہے وہ legitimate ہو اور استاد اسکا حقیقی علم اور ایکسپیرینس رکھتا ہو۔

منقولہ

پروفیشنل یوٹیوب کورس جس کا آغاز___________&_____________&____________&_____________ان شاءاللہ اس کورس میں ہم یوٹیوب کے ح...
18/02/2024

پروفیشنل یوٹیوب کورس جس کا آغاز

___________&_____________&____________&_____________

ان شاءاللہ اس کورس میں ہم یوٹیوب کے حوالے سے تمام چیزوں کے بارے میں جانے گے۔ اور ہر چیز کو زیرو سے لے کر ایڈوانس لیول تک جانے گے۔
جیسے کے

👈۔ گوگل کا اکاؤنٹ بنانے سے لے کر اس کی تمام اسیٹنگز (AToZ)
👈۔ یوٹیوب کا چینل بنانے سے لے کر اس کی تمام اسیٹنگز (AToZ)
👈۔ یوٹیوب چینل کی ٹوٹل ٹائپس اور ان کی ڈیٹیلز
👈۔ یوٹیوب پر فیس کے بغیر کام کیسے کریں۔
👈۔ یوٹیوب پر پاکستان میں رہتے ہوئے USA یا کسی بھی ملک کی طرز پر چینل کیسے بنائے۔
👈۔ یوٹیوب پر کم ویوز پر زیادہ پیسے کیسے کمائیں۔
👈۔ زیادہ پیسے دینے والے یوٹیوب چینلز کی کٹیگری کون سی ہے؟ اور کس پر کام کرنا بیسٹ رہے گا؟
👈۔ یوٹیوب چینل پر پیسے کمانے کے تمام طریقہ کار سے آگاہی۔
👈۔ یوٹیوب پر کام کرنے کے لیے سدا بہار یوٹیوب چینل کونسے ہیں۔
👈۔ کاپی رائٹ سے کیسے کھیلا جائے؟؟ اس کی تمام تفصیلات
👈۔ گوگل ایڈسینس کی تمام تفصیلات
👈۔ یوٹیوب پر ایم سی این کا کردار
👈۔ یوٹیوب کی ویڈیوز کو کیسے پروموٹ کریں۔
👈۔ شارٹ پلیٹ فارم پر کام کیسے کریں۔

کورس ختم ہونے کے بعد بھی آپ لوگ ہم سے ہیلپ لے سکتے ہیں۔
اک مناسب ترین فیس کے ساتھ ایک معیاری صلاحیتیں دینے والا بندہ آپ کو یاد رہے گا۔

اپنے دوستوں کو بھی ضرور انوائیٹ کریں۔۔۔

منقولہ

17/02/2024

کیا آپ جانتے ہیں؟

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہوتی ہے؟

ڈیجیٹل مارکیٹنگ وہ عمل ہے جس میں ڈیجیٹل
ٹیکنالوجیوں اور آن لائن پلیٹ فارمز کا استعمال کرکے مصنوعات یا خدمات کی ترویج، فروخت، میں مدد کی جاتی ہے۔ اس میں مندرجہ ذیل چیزیں شامل ہیں:

1. ویب سائٹ مارکیٹنگ:
آن لائن ریچ بڑھانے کے لئے ویب سائٹ کو بنانا اور اس کو ترویج کرنا۔
2. سوشل میڈیا مارکیٹنگ:
فیس بک، ٹوئٹر، انسٹاگرام، اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مختلف سرگرمیاں کرکے لوگوں تک پہنچنا۔
3. ایمیل مارکیٹنگ:
خاصقسم کے گروہوں کو ایمیل کے ذریعے مواد فراہم کرنا اور ان کے ساتھ رابطہ برقرار رکھنا۔
4. مواقعہ مارکیٹنگ:
مختلف مواقعوں اور سروسز پر اپنی پیشہ ورانہ گزارشات شائع کرنا۔
5.تشہیر اور تبلیغات:
گوگل ایڈورڈز اور دیگر آن لائن تبلیغاتی پلیٹ فارمز کا استعمال کرکے مصنوعات یا خدمات کو زیادہ لوگوں تک پہنچانا۔
6. تجزیہ و تفصیلی تلاش (SEO):
مواقع کو تشہیر کرنے اور گوگل جیسے search Engines میں اوپر آنا۔
8. موبائل مارکیٹنگ:
موبائل ایپلیکیشنز، ایمیل، اور میسجنگ سروسز کے ذریعے مواد فراہم کرنا اور اشتہارات دیکھنے کا مواقعہ بڑھانا۔

یہ تمام اقدامات ایک ساتھ ملکر ایک آن لائن برانڈ کی بناوٹ اور اس کی فروخت میں مدد فراہم کرتی ہیں۔



منقولہ

16/02/2024

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟

ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایک ایسا طریقہ ہے جس میں ویب سائٹس، سوشل میڈیا، ای میل، ایپلیکیشن، اور دیگر آن لائن اسٹور کے ذریعہ آپ کی شرکت کی مصنوعات، خدمات، یا برانڈ کی ترویج کی جاتی ہے۔ یہ مارکیٹنگ کے تمام پہلوؤں جیسے تحقیق، منصوبہ بندی، استراتیجی، ترقی، تبلیغات، تجربہ کاری، اور تجزیہ کو دیجیٹل طریقہ سے قابلِ دسترس بناتا ہے۔ اس کے ذریعہ ، کسی بھی خدمات یا مصنوعات کی نوعیت، تعریف، قیمت، اور فوائد کو صارفین کو پیش کیا جاتا ہے جو ویب پر بھیجے گئے مختلف ذرائع کے ذریعہ اسے دیکھ سکتے ہیں۔ اس طریقہ کو استعمال کرتے ہوئے ، ایک شرکت محدود سے بڑھ کر بہترین نتائج حاصل کر سکتی ہے۔

ھماری ٹیم آپ کو بتائیے گی سوشل میڈیا اورڈیجیٹل دنیاکے بارے میں ھر وہ بات جو آپ پوچھنا چاہتے ہیں۔
سوالات کیجئے ھم جوابات دینگے۔
شئیرکریں دوستوں کیساتھ۔



منقولہ

16/02/2024

سوال: یوٹیوب کی کتنی اقسام ہیں مارکیٹ ان کی وضاحت کریں
جواب: یوٹیوب کورس کی بہت سی اقسام ہیں جن میں سے چند یہ ہیں ۔
نمبر 1 یوٹیوب ایڈ بیس کورس۔
یوٹیوب ایڈ بیس کورس میں ہم مختلف سوشل میڈیا ایڈ چلا کر لوگوں کو اپنی پروڈکٹ کی طرف متوجہ کرتے ہیں ۔
نمبر 2 یوٹیوب آٹو میشن کورس ۔
یوٹیوب آٹو میشن میں پیسے لگا کر اور لوگوں سے کام کروایا جاتا ھے
اس میں کونٹکیٹ رائئٹر سے کونٹکیٹ لکھوایا جاتا ھے وائس آور کروایا جاتا ھے
مطلب یوٹیوب کا ہر کام لوگ ہمارے لیے کرتے ہیں ہم ان کو پیسے دیتے ہیں
نمبر 3 ایفیلٹ کورس ۔
ایفیلیٹ کورس میں پراپرٹی ڈیلر والے دفتر والا کام ہوتا ھے یعنی اس میں ہم اپنے چینل کی وجہ سے چیز لیںنے اور بیچنے والے کا ربطہ کروا کر اپنا کمیشن لیتے ہیں ۔
سوال یوٹیوب چینل کی کتنی اقسام ہیں
جواب ۔یوٹیوب چینل کی 3 اقسام ہیں
Face cam channel
نمبر 1 ایسے چینل جس میں ہم اپنا چہرہ دیکھا کر ویڈیو بناتے ہیں۔
Dace less chanel
نمبر2 ایسے چینل جس میں ہم اپنا چہرہ دیکھاے بغیر ویڈیو بناتے ہیں
Cashow/cash flow chanel
نمبر3 ایسے چینل جس میں ہم usa وغیرہ کہ لوگوں کہ لیے ویڈیو بناتے ہیں



منقولہ

16/02/2024

بہت ہی عمدہ سیٹنگ جس سے آپ اچانک ہی سامنے آ جانے والی گندی اور فحش مواد والی ویڈیوز کو ہمیشہ کیلئیے اپنی پروفائل سے ہٹا سکتے ہیں ۔ خاص طور پر نوجوان نسل کیلئیے اور ٹین ایجرز کیلئیے ۔
فیس بک سے اچانک غیر اخلاقی اور فحش مواد ہٹانے کا طریقہ۔۔۔
1۔۔۔اپنی فیس بک کے کونے میں لگی تین لکیروں کو دبائیں۔
2۔۔۔ پھر settings and privacy والے بٹن کو دبائیں۔
3۔۔۔پھر settings والا بٹن دبائیں۔
4۔۔۔پھر News feed والا بٹن دبائیں۔
5۔۔۔۔پھر Reduce والا بٹن دبائیں۔
6۔۔۔۔پھر Sensitive content والا بٹن دبائیں۔
7۔۔۔۔پھر Reduce more والا بٹن دبائیں۔
آخر میں دوسرے گول دائرے کو سلیکٹ کر کے ok کر دیں۔۔۔
تمام دوستوں کو یہ معلومات بھیجیں۔ تا کہ فیس بُک پر اچانک سامنے آنی والی غیر اخلاقی، غیر اسلامی ویڈیوز وغیرہ مواد سے امت کو بچایا جا سکے۔۔۔



15/02/2024

کوئی بھی کام کوئی بھی سکل آسان نہیں ہوتی، اس پر مکمل مہارت حاصل کرنے میں بہت وقت لگتا ہے اور کامیابی تب ہی ممکن ہوتی ہے جب آپ کو اپنی سکل پر مکمل مہارت ہو. ایسا نہیں کہ آج آپ نے سیکھا کل کمانا شروع کر دیا، ایسے خوش قسمت لوگ بھی ہوتے ہیں جو کم وقت میں بہت نام بنا لیتے ہیں مگر انہوں نے وہ کم وقت میں دن رات ایک کیا ہوتا، یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ دن رات ایک کریں یا آہستہ آہستہ سیکھیں، بس سیکھنے کا عمل رکنا نہیں چاہیئے، اللّٰهِ پر بھروسہ رکھیں اِنْ شَاء اللّٰه کبھی ناکام نہیں ہوں گے،
ایک اور بات دوسرے کی کامیابی سے کبھی حسد نہ کرنا، بلکہ اس کے حق میں اور دعا کرنا، پھر دیکھنا اِنْ شَاء اللّٰهِ آپ کو کیسے کامیابی ملے گی.
منقولیات

15/02/2024

آج کی مارکیٹنگ ٹپ
مجھے تو بہت دلچسپ لگی امید ہے آپ کو بھی پسند ائے گی۔۔۔
چند دن پہلے ایک تحریر نظر سے گزری ۔۔۔
لکھا تھا کہ ایک بار کسی جاب کیلیے میں نے پوسٹ لگائی تو بہت سے لوگوں نے انباکس میں رابطہ کیا ۔۔۔
لیکن ایک شخص نے تھوڑا دلچسپ طریقہ اپنایا۔۔۔
اس نے میری پوسٹ دیکھی میری پروفائل پہ گیا ۔۔۔
پروفائل وزٹ کی پانچ چھ پوسٹس پی کمنٹس کیے۔۔۔
لائکس انگیجمنٹ شو کی۔۔۔
اب انباکس میں آیا تو باقی لوگوں کی نسبت میں اسے زیادہ جان گیا ۔۔۔
تو میں نے اسے ہی جاب دی۔۔۔
بلکل اسی طرح فیسبک پر بھی اگر آپ پوسٹنگ کرتے ہیں
اور جو لوگ آپ کے ساتھ انگیج ہوتے ہیں انہیں ریپلائے کرتے ہیں۔۔۔
کسی کو اپ کی سکل سے متعلق مدد چاہیے ہو تو وہ کر دیتے ہیں۔۔۔
کوئی کمنٹ کرے تو اسے جواب دیتے ہیں تو ایک طرح سے آپ اس کے زہن میں اپنا نقش مضبوط کرتے ہیں۔۔۔
آپ کی آڈئینس آپ کو جان لیتی ہے آپ پہ بھروسہ کرتی ہے۔۔
اسی طرح اگر اپ پوسٹ کر دیں اور کمنٹس اور انباکس میں کوئی ریپلائے نہیں کریں شان بے نیازی سے کام کام اور مصروفیات کا راگ الاپتے رہیں تو اس میں نقصان آپ کا ہی ہے۔۔
لوگ سمجھتے ہیں صرف پوسٹس ا رہی ہیں آٹومیٹک ان کے پیچھے کوئی روبوٹ ہے شاید
میرا ذاتی تجربہ شئیر کروں۔۔۔
میں شروع سے اپنی فیلڈ کے لوگوں کو بھی گائیڈ کرتا ہوں کسی کو کچھ پوچھنا ہو ہیلپ چاہیے ہو ۔۔۔
یہاں تک کہ اڈئینس سلیکٹ کرنے تک مجھے کوئی اپروچ کرتا تو جہاں تک ممکن ہوتامیں ضرور مدد کرتا۔۔
اور آپ لوگ یقین مانیے ایسے بہت سے لوگ میرے کلائنٹس بنے جو ایک دفعہ مجھ سے صرف ہیلپ لینے یا انفارمیشن لینے آئے تھے۔۔۔
کھلے دل کے مالک بنیں ۔۔۔
اپنی کمیونٹی کے ساتھ مضبوط کنیکشنز بلڈ کریں ۔۔۔
سکل علم کسی کی میراث نہیں ۔۔۔
اج میں کہوں کہ میں نہیں بتاوں گا اپنی سکلز کے بارےمیں۔۔
آپ کو کہیں اور سے پتہ چل جائے گا اور جو سیکھنے نکلے وہ سیکھ ہی لیتا ہے۔۔
اج نہیں پتہ چلا تو کل چل جائے گا۔۔۔
مگر اس میں پھر میرا کوئی کمال نہیں ہو گا۔۔۔
فیس بک بہت بڑا اور بہترین پلیٹ فارم ہے۔۔
مگر مجھے یہاں سے میرا کام دیکھ کر انٹرنیشنل کلائنٹس اپروچ کر سکتے ہیں تو اپ کو بھلا کام کیوں نہیں ملے گا ۔۔۔
اگر آپ نے سنا ہے کہ آپکی سکل کا کوئی سکوپ نہیں تو بلکل غلط سنا ہے۔۔۔
اگر آپ کو لگتا ہے آپ کی پروڈکٹ کا گاہک نہیں تو بھی غلط سنا ہے۔۔۔
ضرورت ہے تو صرف اور صرف چھ ماہ ڈٹ کر پراپر سٹریٹجی کے ساتھ بنا تھکے کام کرنے کی۔۔۔
وقت دیں ۔۔۔
محنت کریں۔۔۔
مارکیٹنگ کریں۔۔۔
اپنی پروڈکٹ کی
اپنی سکل کی۔۔۔
ہم فیس بک کے حوالے سے یہ کورس کروا رہے ہیں
👈 1.فیس بک پيج بنانا.
👈2. بہترین کور فوٹو اور پروفائل فوٹو بنانا۔
👈3. فیس بک پیج کی پروفیشنل سیٹنگز کرنا۔
👈4. فیس بک پیج مینیجمینٹ۔
👈5. فیس بک پیج آپٹیمائزیشن
👈6. اشتہار/ایڈز چلانا۔
👈7.فولورز بڑھانا
👈8.سیلز بڑھانا
👈9.انگیجمنٹ بڑھانا
👈10. بزنس کے بارے میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو آگاہی دینا ۔










15/02/2024

سوشل میڈیا مارکیٹنگ کا کورس کون کروائے گا؟
کیا سکھائے جائے گا؟
کیا یہ موبائل پر کرسکتے ہیں؟

یہ وہ سوال ہیں جو ہر کسی کے ذہن میں ہیں۔

یہ کورس ماجد ملک خود اپنی نگرانی میں کروائیں گے اور موبائل پر بھی کرسکتے ہیں۔

کیا سکھایا جائے گا یہ اہم سوال ہے۔

یہ واضح ہو کہ ان شاءاللہ دوسرے کورسسز کی طرح سوشل میڈیا کورس کے نام پر صرف فیس بک یا انسٹاگرام نہیں سکھایا جائے گا۔ بلکہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز
جس میں
فیس بک
انسٹاگرام
واٹس ایپ
لنکڈ ان
پنٹرسٹ
یوٹیوب
وغیرہ

اور کوشش ہوگی کہ یوٹیوب اور گوگل ایڈز بھی کور کرلیا جائے۔

دوسری بات یہ ہے کہ ہمارے سکھانے کا طریقہ تھوڑا مختلف ہے۔ ہم روایتی طریقہ کار پر ٹولز نہیں سکھتے بلکہ کنسپٹ سکھاتے ہیں۔
کنسپٹ کلیئر ہوں تو کسی بھی پلیٹ فارم کے لے آوٹ کو سمجھ کر آپ ایڈ چلا سکتے ہیں۔ ہر پلیٹ فارم کے نام پر الگ الگ کورسسز کرنے یا سیکھنے کی ضرورت نہیں رہتی۔
اس کورس کی تیسری اور خاص بات کہ
اس میں آپکو کلائنٹ کا بزنس یا پراڈکٹ اینالائیز کرنا اور اس کے حساب سے سٹریجڈی بنانا اور آفیشلی کمپنیوں کو مارکیٹنگ پرپوزل سینڈ کرنا بھی سکھایا جائے گا۔ جوکہ میں دعویٰ سے کہتا ہوں کہ کوئی نہیں سکھا رہا۔ یہاں سوشل میڈیا سیکھ کر بھی لوگ کلائنٹ سے بجٹ پوچھ رہے ہوتے۔ انہیں کلائینٹ کی آڈیئنس تک اینالئیز کرکے بجٹ سٹریٹجڈی بنانا نہیں آتی۔



منقولیات

Address

Usman Bakhshwal Plaza (Supreme Foam) 3rd Floor Room No #3 , Near Al Khaki Sweets , Talagang Road
Chakwal
48800

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majid Malik Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Chakwal

Show All