SKF Media Chakwal

SKF Media Chakwal السلام و علیکم مزید اچھی اچھی اسلامی پوسٹ کے لیے ہمیں فالو کریں

19/11/2023

😢 _درد بھرا کلام _ حال کیا میں بتاٶں فلسطین کا _ 😢

استاذ الشعرأ _ فخر الشعرأ _ شاعر اہلسنت _ شاعر انقلاب
ترجمان اہلسنت والجماعت دیوبند _ یادگار اسلاف
ملک شہادت علی طاہر جھنگوی صاحب ❤

18/11/2023

میں نعرہ حق چار یار دا لاواں گا
میں تے رتبے صحابہ دے سناواں گا

سابق ایم پی اے جھنگ حضرت مولانا معاویہ اعظم_طارق صاحب کی مرکز خدام مدنی جامع مسجد چکوال آمدجانشین قائد اہل_سنت وکیل صحاب...
18/11/2023

سابق ایم پی اے جھنگ حضرت مولانا معاویہ اعظم_طارق صاحب کی مرکز خدام مدنی جامع مسجد چکوال آمد
جانشین قائد اہل_سنت وکیل صحابہ حضرت مولانا صاحبزادہ پیر قاضی محمد ظہورالحسین اظہر صاحب
امیر تحریک خدام اہلسنت والجماعت پاکستان کی عیادت کیلئے تشریف لائے
اس موقع پر قاری اسد عرفان صاحب، حضرت مولانا صاحبزادہ قاضی محمد ظاہر حسین جرار صاحب ناظم شعبہ نشرواشاعت تحریک خدام اہلسنت والجماعت پاکستان، مولانا محمد فاروق حیدری صاحب ترجمان خدام اور دیگر احباب موجود تھے

05/11/2023

والضحیٰ والا چہرا نبیﷺ کا
https://youtu.be/h4_s4tWg1sI?si=ujal2gr4eINrVIj7
ماشاءاللہ گجر برادران
جامع مسجد پنوال چکوال
العمر میڈیا آفیشل
ALI Production آفیشل

30/10/2023

مہتمم جامعہ حنفیہ تعلیم الاسلام مدنی محلہ جہلم مولانا قاری محمد ابوبکرصدیق صاحب دامت برکاتہم چکوال سے جامعہ کے سالانہ جلسہ میں شرکت کیلئے آنے والے قافلے کا استقبال کرتے ہوئے

30/10/2023

سالانہ سنی قافلہ جہلم 29 اکتوبر 2023
زیرسرپرستی: جانشین قائداہلسنت وکیل صحابہ
حضرت مولانا قاضی ظہور الحسین اظہر صاحب
زیرنگرانی:سالارقافلہ قائد چکوال علامہ ممتازحسین صدیقی صاحب۔ سنی قافلے کا 15چوک یونین کونسل نمبر 2 (جامع مسجد عمر و اہلیان محلہ عمرآباد چکوال) کی طرف سے شانداراستقبال کیا گیا۔
حضرت علامہ زاہدتوحیدی صاحب حضرت مولانا ابوذر غفاری صاحب و دیگر علماءکرام استقبال کےلیےموجود تھے

29/10/2023
29/10/2023

، قائد پنجاب حضرت مولانا قاری محمد ابوبکر صدیق صاحب جہلم۔۔ صاحبزادہ قاضی ظاہر حسین جرار صاحب ۔۔قائد چکوال مولانا فاروق حیدری صاحب

29/10/2023

جامعہ حنفیہ تعلیم الاسلام مدنی محلہ جہلم کے سالانہ جلسہ میں شرکت کیلئے چکوال سے آنے والے قافلے کا عظیم الشان استقبال

{سنی پرچم} اے پرچم خدام تجھ پہ لاکھوں سلاماے امن کے داعی اور حق کے نشان"تیرے رنگوں میں ھے نسبت مصطفویتیرے اندر ھے اصحاب ...
27/10/2023

{سنی پرچم}
اے پرچم خدام تجھ پہ لاکھوں سلام
اے امن کے داعی اور حق کے نشان"

تیرے رنگوں میں ھے نسبت مصطفوی
تیرے اندر ھے اصحاب کی خوشبو بھری
تیرا رتبہ بلند اور اونچا ھے مقام"
توحید و رسالت ھے تجھ پہ لکھا

کالنجوم کا اشارہ بھی تجھ سے ملا
چاریاری پرچم ھے تیرا دوسرا نام"
اے پرچم خدام تجھ پہ لاکھوں سلام

تجھے لوگوں نے جھکانا جو چاھا
اپنا زور آزمانا جو چاھا
کی جرات تو نے بھری پھر سے اڑان"
اے پرچم خدام تجھ پہ لاکھوں سلام

سلام اے قاضی ظھور تجھ پر
ہوا فضل_ربی ضرور تجھ پر
ہیں داد کے قابل خدام والے اور ایس ٹی ٹی پاکستان"

اے پرچم خدام تجھ پہ لاکھوں سلام
اے امن کے داعی اور حق کے نشان
دل دل جان جان خدام اھلسنت پاکستان.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

27/10/2023

23/10/2023

!!!

 !!!تحریک خدام اہل سنت والجماعت پاکستان کے زیر اہتمام 66 واں سالانہ جلسہ   29 اکتوبر بروز اتوار 2023ء کو اپنی شان و شوکت...
22/10/2023

!!!
تحریک خدام اہل سنت والجماعت پاکستان کے زیر اہتمام 66 واں سالانہ جلسہ 29 اکتوبر بروز اتوار 2023ء کو اپنی شان و شوکت سے منعقد ہو رہا ہے_____________!!!
تمام احباب کو خصوصی شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
ان شاءاللہ العزیز سالانہ مدنی جامع #مسجد #چکوال سے صبح 9 بجے جہلم کی طرف روانہ ہو گا_____________________!!!!
#جہلم #دیوبند

21/10/2023

..

عظیم الشان 59 سالانہ سنی کانفرنس جھاٹلہ
18/10/2023

عظیم الشان 59 سالانہ سنی کانفرنس جھاٹلہ

16/10/2023

جامع مسجد پنوال سے براہ راست

13/10/2023

فلسطين کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئےقاری ابو بکر صاحب کی قیادت میں گنبد والی مسجد سے بہت بڑی ریلی نکالی گئی اہل جہلم کی بھرپور شرکت

خدام اہل_سنت والجماعت جہلم کے زیر اہتمام فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف قائد پنجاب حضرت مولان...
13/10/2023

خدام اہل_سنت والجماعت جہلم کے زیر اہتمام فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف قائد پنجاب حضرت مولانا قاری محمد ابوبکر صدیق صاحب جہلمی کی قیادت میں بڑا احتجاجی مظاہرہ
مظاہرے میں تمام مسالک،تاجران، وکلاء،سیاسی قائدین اور صحافی برادری کی بڑی تعداد میں شرکت

08/10/2023

ڈھوک میاں عبد الوھاب ضلع راولپنڈی سے براہ راست

07/10/2023

جامع مسجداسلام محلہ بہادرآباڈھکوروڈچکوال سےبراہ راست
زیرنگرانی۔۔۔حضرت علامہ ممتازحسین صدیقی صاحب

انشاء اللہ 25 اکتوبر سالانہ سنی کانفرنس ڈورے
04/10/2023

انشاء اللہ 25 اکتوبر سالانہ سنی کانفرنس ڈورے

02/10/2023

جو در کعبے 🕋کا کھلواٸے اسے فاروقؓ کہتے ہیں😍
جو آٸے اور چھا💪🏻 جاٸے اسے فاروقؓ کہتے ہیں❣️

آج 12 ربیع الاول کے دن خدام اہل_سنت والجماعت جہلم کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان جلسہ سیرت النبی جامع حنفیہ تعلیم الاسلام ...
29/09/2023

آج 12 ربیع الاول کے دن خدام اہل_سنت والجماعت جہلم کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان جلسہ سیرت النبی جامع حنفیہ تعلیم الاسلام مدنی محلہ جہلم میں منعقد ہوا
زینت القراء فضیلتہ الشیخ عیدی شعبان(تنزانیہ) اور نجم القراء محمد عبدالہادی(مصر) کی جامعہ میں خصوصی آمد
قائد پنجاب حضرت مولانا قاری محمد ابوبکر صدیق صاحب نے استقبال کیا
صوبائی مرکز جہلم جامعہ حنفیہ تعلیم الاسلام مدنی محلہ جہلم عوام کا جم غفیر

حقیقی وارث جھنگ_وارث شہداء ناموس صحابہ_لخت جگر امیر عزیمت مسرور نواز جھن_گوی کی مرکز خدام مدنی جامع مسجد چکوال آمدامیر م...
29/09/2023

حقیقی وارث جھنگ_وارث شہداء ناموس صحابہ_لخت جگر امیر عزیمت مسرور نواز جھن_گوی کی مرکز خدام مدنی جامع مسجد چکوال آمد
امیر مرکزیہ جانشین قائد اہلسنت وکیل صحابہ حضرت مولانا صاحبزادہ پیر قاضی محمد ظہورالحسین اظہر صاحب نے وارث جھنگ کا بھرپور استقبال کیا
حضرت امیر مرکزیہ نے آفتاب ہدایت کتاب کا تحفہ بھی دیا

27/09/2023

#سنی قافلہ

27/09/2023

حلال نکاح سے پیدا ہونے والی اولاد ہمیشہ
سیدنا عمر ابن خطابؓ
کا احترام کرتی ہے🥀❤️

جِدھر مرضی چلے جاؤ اپنے مرکز کو نہ بھولنا مرکز سے جُڑے رہو  گے تو خیر پاؤ گے میری پہچان خُداماپنے مرکز سے اگر دور نکل جا...
26/09/2023

جِدھر مرضی چلے جاؤ اپنے مرکز کو نہ بھولنا مرکز سے جُڑے رہو گے تو خیر پاؤ گے
میری پہچان خُدام

اپنے مرکز سے اگر دور نکل جاؤ گے

خواب ہو جاؤ گے افسانوں میں ڈھل جاؤ گے

اپنے پرچم کا کہیں رنگ بھلا مت دینا

سرخ شعلوں سے جو کھیلو گے تو جل جاؤ گے

دے رہے ہیں تمہیں تو لوگ رفاقت کا فریب

ان کی تاریخ پڑھو گے تو دہل جاؤ گے

اپنی مٹی ہی پہ چلنے کا سلیقہ سیکھو

سنگ مرمر پہ چلو گے تو پھسل جاؤ گے

خواب گاہوں سے نکلتے ہوئے ڈرتے کیوں ہو

دھوپ اتنی تو نہیں ہے کہ پگھل جاؤ گے

تیز قدموں سے چلو اور تصادم سے بچو

بھیڑ میں سست چلو گے تو کچل جاؤ گے

ہم سفر ڈھونڈو نہ رہبر کا سہارا چاہو

ٹھوکریں کھاؤ گے تو خود ہی سنبھل جاؤ گے

تم ہو اک زندۂ جاوید روایت کے چراغ

تم کوئی شام کا سورج ہو کہ ڈھل جاؤ گے

صبح صادق مجھے مطلوب ہے کس سے مانگوں

تم تو بھولے ہو چراغوں سے بہل جاؤ گے
رنگ برنگے نعرے میری عقیدت کو کمزور نہیں کر سکتے جوانو چکوال کی دھرتی پہ سُنیوں کا روحانی باپ قاضی مظہر ہے جس کی محنت مخصوص فرقے کے خلاف نہیں بلکہ دین کے ہر شُعبے میں باطل کا تعاقُب کرنے کی ہے

26/09/2023

ہے ساڈا قائد ہے ساڈا رہبر
ساڈا پیر چکوال دا اے قاضی مظہر

   #انشاءاللہ
22/09/2023


#انشاءاللہ

تحریک خدام اہلسنت والجماعت پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس چھپڑ بازار چکوال
22/09/2023

تحریک خدام اہلسنت والجماعت پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس چھپڑ بازار چکوال

خدام اہل_سنت والجماعت پاکستان کے زیر اہتمام (12) ربیع الاول 29 ستمبر بروز جمعہ منعقدہ کانفرنسز👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇(1) *مرکز خ...
20/09/2023

خدام اہل_سنت والجماعت پاکستان کے زیر اہتمام (12) ربیع الاول 29 ستمبر بروز جمعہ منعقدہ کانفرنسز
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

(1) *مرکز خدام مدنی جامع مسجد چکوال*
(2) *مرکز جہلم جامعہ حنفیہ تعلیم الاسلام مدنی محلہ جہلم*
(3) *مرکزی جامع مدینہ مسجد بھون*
(4) *جامع مسجد عائشہ صدیقہ ٹمن تلہ گنگ*
(5) *جامع مسجد فاروق اعظم بھانبڑے گجراں ضلع راولپنڈی*
(6) *جامع مسجد صدیق اکبر ڈھوک بدر جہلم*
(7) *جامع مسجد گلزار مدینہ کورٹ چوہدریاں*

18/09/2023

عید میلاد النبی کی ابتداء کب اور کیسے ہوئی اور، کس نے کی انتہائی اہم گفتگو
آج 12 ربیع الاول اور جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے انتہائی مدلل اور علمی گفتگو »مولانا ابو ایوب قادری صاحب

حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب دام ظلہ العالی پر جھوٹی ایف آئی آر درج کرنے والا تھانیدار معطل ایف آئی آر ختم ال...
17/09/2023

حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب دام ظلہ العالی پر جھوٹی ایف آئی آر درج کرنے والا تھانیدار معطل ایف آئی آر ختم الحمدللہ^______________!!!
،یادرہے رواں ہفتے اہلبیت سے جھوٹی محبت کا دعویٰ کرنے والی (بلیک ڈوگ فورس) کی جانب سے منظور احمد مینگل صاحب پر جھوٹی ایف آئی آر درج کروائی گئی تھی جس پر سنیت شدید غصے میں تھی اور قانونی کارروائی کےلیے متحرک ومجتمع ہوگئی تھی جس پر آج کامیابی حاصل ہوئی ، الحمدللہ_______________!!!
#چکوال

خدام اہل_سنت والجماعت پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ 79 ویں سالانہ عظیم الشان سنی کانفرنس بلکسرحضرت مولانا علامہ عبدالحمید...
16/09/2023

خدام اہل_سنت والجماعت پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ 79 ویں سالانہ عظیم الشان سنی کانفرنس بلکسر
حضرت مولانا علامہ عبدالحمید تونسوی صاحب کے بیان کے دوران عوام الناس کی بڑی تعداد
خوبصورت مناظر ملاحظہ فرمائیں

Address

Chakwal
Chakwal
2131333

Telephone

+923178075602

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SKF Media Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SKF Media Chakwal:

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Chakwal

Show All