Chakwal Express Media Network

Chakwal Express Media Network Entertainment, News and Infomatics

04/04/2022

Thanks to NurBanu-Zafer
And Discover Pakistan
For showcasing Chakwal

27/03/2022
12/03/2022
Coming Soon Best Cuisines Desi & Fast Food In Chakwal
03/03/2022

Coming Soon
Best Cuisines Desi & Fast Food
In Chakwal

We're currently working on something fantastic.

چکوال میں معدوم ہوتے فن خطاطی کی ایک امین، ثمرہ نورین                              علی خان                چکوال شہر کے و...
22/02/2022

چکوال میں معدوم ہوتے فن خطاطی کی ایک امین، ثمرہ نورین

علی خان



چکوال شہر کے وسط میں مصروف ترین ہسپتال روڈ پر ایک پرانی عمارت کی بالائی منزل پر چکوال آرٹس کونسل واقع ہے۔ اس مقام پر چکوال شہر اور دوردراز علاقوں سے آئے کچھ طالب علم چند معدوم ہوتے ان فنون کی بنیادی تربیت حاصل کرتے ہیں جو اپنے زوال کی آخری سیڑھی پر ہیں۔ انسانی محنت اور مہارت سے بنے یہ شاہکار گرچہ انمول ہیں مگر آرٹ سے دور ہوتی اس دنیا کی بیشتر آبادی کے لیے یہ فن پارے نہیں رہے چنانچہ یہ بے مول ہوتے جا رہے ہیں۔ کئی دن اور اکثر ماہ و سال کی مشقت سے تیار ہونے والے یہ فن پارے اب کوڑیوں کے مول ہی بکتے ہیں کہ ان کا خریدار موجود نہیں ہے۔ قدردان گو خال خال اب بھی موجود ہیں مگر سرمایہ داری نظام میں پرورش پانے والے بیشتر اذہان ان شاہکاروں سے منہ موڑ چکے ہیں اور وہ فنی مہارت کے بجائے مشینوں سے نکلے نقلی فن پاروں کو ترجیح دیتے ہیں اور اس حوصلہ شکن رویے سے آرٹ کے شعبے سے متعلق بیشتر فنون ماضی کا قصہ بنتے جا رہے ہیں۔

پر شور ماحول میں واقع چکوال آرٹس کونسل اور یہاں آنے والے طلبا و طالبات مگر ہوا کے مخالف چراغ روشن کرنے پر مصر ہیں۔ ایسے عالم میں نئی دنیا میں رہنے والے ایک انسان کا محض یہ فیصلہ ہی کر لینا کہ وہ معدوم ہوتے فنون کی حفاظت کرے گا بجائے خود ان فنون کی بڑی کامیابی ہے۔ یہاں وہی لوگ آتے ہیں جن کے دل و دماغ پر آرٹ سیکھنے کا جنون سوار ہوتا ہے۔

چکوال شہر میں ہی کوئی ڈیڑھ دو عشرے قبل اس قدر خطاط موجود تھے کہ تب کسی کے گمان میں بھی نہ گزرتا ہو گا کہ مستقبل قریب میں یہاں کوئی بھی خطاط قلم اور برش تھامے دکھائی نہیں دے گا۔ چکوال جو امام الخط کہلانے والے یوسف سدیدی کا شہر ہے اب اس فن خطاطی میں اس قدر بنجر ہو گیا ہے کہ کوئی خطاط تلاش کرنا محال ہو چکا ہے۔ ذاتی طور پر میرے قریبی دوستوں میں دو ایسے دوست شامل ہیں جو فن خطاطی پر اعلیٰ مہارت رکھتے ہیں۔ ان میں سے ایک ہمارے گاؤں میں موجود یاسر عرفات مرزا ہیں جو کبهی کبهار یہ کام کرتے اب بھی دکھائی دے جاتے ہیں جبکہ دوسرے دوست رضا عباس رضی ہیں جو چکوال کے بھون روڈ پر اپنی دکان پر خطاطی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

چکوال آرٹس کونسل میں آنے والے طلبا و طالبات میں نوجوان خطاطہ ثمرہ نورین روزانہ قریب سو کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے یہاں سے اپنے شہر تلہ گنگ آتی جاتی ہیں۔ ثمر ملک کے نام سے اپنے فن پاروں پر دستخط کرنے والی یہ خطاطہ پر امید ہے کہ اس کا مستقبل اس شعبے میں محفوظ ہے۔ ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ اس خطاط نے اپنے لیے کیوں اس روبہ زوال فن کا انتخاب کیا ہے یہ اچنبھے کی بات ہے۔ ایسے عہد میں جب نوجوانوں کی انگلیاں کمپیوٹر پر تھرتھرا رہی ہیں ایسے میں اس باصلاحیت لڑکی نے اپنا مستقبل کیسے ایک معدوم ہوتے فن سے وابستہ کر لیا یہ تعجب خیز بات ہے۔

" فن خطاطی کی کچھ صلاحیت میرے طالب علمی کے زمانہ میں ہی ظاہر ہو گئی تھی جب میری ٹیچرز میری ہینڈ رائٹنگ کی تعریف کیا کرتی تھیں۔ ٹی وی دیکھنے کے دوران میں کیلی گرافی کے نمونے غور سے دیکھتی تھی۔ قرآن کریم کی خطاطی پر غور کرنے کے ساتھ ساتھ میں کیلی گرافی کا کوئی بھی نمونہ سامنے آنے پر میں پوری طرح اس کی طرف متوجہ ہو جاتی تھی۔ رفتہ رفتہ یہ شوق میرے اندر سما گیا اور میں نے نامساعد گھریلو حالات کے باوجود اس مشکل شعبے میں قدم جمانے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ شعبہ شاید ہر پانچ دس لاکھ لوگوں میں سے کوئی ایک آدھ اختیار کرتا ہے کیونکہ یہ زوال پذیر ہے۔ میں نے اپنے شہر تلہ گنگ میں سینئر خطاط جناب اے حمید سے رنگوں کی آمیزش اور اس فن کے بنیادی رموز سیکھے۔ وہاں بھی کوئی انسٹی ٹیوٹ نہ تھا چنانچہ میں نے مزید سیکھنے کےلیے چکوال آنے کا فیصلہ کیا "۔ ثمرہ نورین نے دھیمے لہجے میں اپنے ماضی کی تفصیلات بتائیں۔

"تلہ گنگ میں چونکہ کوئی ادارہ نہ تھا چنانچہ مجھے لمبا سفر کر کے چکوال شہر آنا پڑتا ہے۔ یہاں بھی حالات مختلف نہیں اور میرے ساتھی طلبا و طالبات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ حیران کن طور پر میرے گھر والوں نے اس فن کی الف ب سے واقف نہ ہونے کے باوجود میری حمایت کی"۔ ثمرہ نورین نے بات جاری رکھی۔

"انسانی محنت اور مہارت کا کوئی نعم البدل نہیں ہو سکتا ہے۔ کمپیوٹر پر کیلی گرافی میں آرٹ کہاں اور آرٹسٹ کا کمال کیا؟ کمپیوٹر پر خطاطی کے نمونے بنانے والے بہت ہیں اور اس میں کیا لطف کہ وہی نمونہ جو آپ کے پاس ہے وہ ہر جگہ ہی موجود ہو۔ فن تو یہ ہے کہ آپ جو چیز بنائی وہ دنیا بھر میں اپنی نوعیت کی واحد چیز ہو۔ میں زیادہ محنت پر یقین رکھتی ہوں ایسا کام کرنا چاہتی ہوں جو پہلے نہ ہوا ہو۔ فن خطاطی اور مصوری کے شائقین بہت ہیں اور کام کو سراہنے والے بھی مگر اس فن کے خریدار بہت کم ہیں کیونکہ اس سے بے حد سستے آپشن جیسے پینا فلیکس وغیرہ موجود ہیں۔ انٹرنیٹ اور کمپیوٹر کا البتہ یہ فائدہ ضرور ہے کہ اس کے ذریعے آپ اپنے فن پاروں کی سوشل میڈیا پر تشہیر اور فروخت کر سکتے ہیں جو کیلی گرافی اور مصوری کی نمائشوں میں کمی کے بعد اچھا آپشن ہے"۔

"میں اس فن کو بطور پروفیشن اپنا چکی ہوں اور مجھے یقین ہے کہ سخت محنت کے ذریعے اس فن میں اچھا مقام بنا لوں گی۔ چکوال آرٹ کونسل میں میرے استاد پوری توجہ سے سکھاتے ہیں۔ فی الوقت یہ فن پارے فروخت بھلے نہ ہوں مگر ان کا فیڈ بیک عمدہ ہے چنانچہ یہ بات مجھے اس میدان میں موجود رکھنے کے لیے کافی ہے۔ میں نے اس فن میں بہت کچھ سیکھنے اور کرنے کا ارادہ رکھتی ہوں۔ میں قرآن مجید اور فارسی ادب کی کیلی گرافی کے ساتھ ساتھ اس فن میں نئی جہت لا کر معدوم ہوتے اس آرٹ کو کم از کم اپنے اس عہد میں زندہ رکھنے کی کوشش کروں گی"۔ ثمرہ نورین نے پرعزم لہجے میں بات ختم کی۔

11/02/2022

Tahir Ali Khan
Pride of Chakwal
At
Alhamra Arts Council
Lahore
Chakwal Arts Council

10/01/2022

Raja Yassir Humayun Sarfaraz
Raja Yassir Humayun Sarfraz
Pride of Chakwal
We congratulate on behalf of the community of Chakwal...
We expect and wish a lot



Great influencersRespect and gratitude..
28/12/2021

Great influencers
Respect and gratitude..

Tourism Development Corporation of Punjab (TDCP)Promotes Chakwal the Best Tourism Friendly Region of Pakistan (UNWTO)We ...
26/12/2021

Tourism Development Corporation of Punjab (TDCP)
Promotes Chakwal the Best Tourism Friendly Region of Pakistan (UNWTO)
We are extremely grateful and ensure our absolute cooperation in showcasing Chakwal.
https://tdcp.gop.pk/chakwal/

The Lake District of Punjab CHAKWAL Learn More CHAKWAL: Place OF religious and natural beauty Chakwal having strong spiritual dimensions and natural beauty!! The district of Chakwal has immense potential for tourism, both natural and religious. It has Katas Raj Temples — a 1000-year-old complex of...

01/10/2021

اہلیانِ چکوال اس مقابلہ خطاطی میں شرکت کر سکتے ہیں

27/09/2021







Join Running World Cup 2021Run for Pakistan Stay Healthy
07/09/2021

Join Running World Cup 2021
Run for Pakistan
Stay Healthy

Digital goody bag worth over $400 in vouchers and discounts for all sign ups who run a minimum of 3km during the tournament.

تحصیل چوک چکوال پر موجود گورنمنٹ کالج کی دیواروں پر لگائے گے پینافلکس آرٹ کسی نامعلوم شخص کی طرف سے خراب کیے جانے پر ڈپٹ...
17/08/2021

تحصیل چوک چکوال پر موجود گورنمنٹ کالج کی دیواروں پر لگائے گے پینافلکس آرٹ کسی نامعلوم شخص کی طرف سے خراب کیے جانے پر ڈپٹی کمشنر چکوال بلال ہاشم نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ان پینافلکسز کو تبدیل کرنے کی ہدایات جاری کی جس پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی چکوال نے اسے فوری تبدیل کروا دیا۔ اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ ان چیزوں کی خود حفاظت کریں اور ایسے عناصر جو چکوال کی خوبصورتی کو خراب کر رہے ہوں ان کی اطلاع ہمیں دیں تا کہ انکے خلاف سخت ایکشن لیا جا سکے

Chakwal Arts Council contributed and participated in Punjab Talent Hunt 2021 grand finale  held at Alhamra Lahore. 1st p...
27/05/2021

Chakwal Arts Council contributed and participated in Punjab Talent Hunt 2021 grand finale held at Alhamra Lahore. 1st position holder from all divisions in Punjab in Music, Instrumental Music, Craft, Painting, Short Film, Story writing and Poetry participated in all seven categories. Congratulations to all the Position holder across the province.

08/03/2021






Punjab Talent Hunt 2021 (Taimoor Kiani Educationist) ChakwalPunjab Talent Hunt 2021Punjab Arts CouncilLahore Arts Counci...
25/02/2021

Punjab Talent Hunt 2021 (Taimoor Kiani Educationist) Chakwal
Punjab Talent Hunt 2021
Punjab Arts Council
Lahore Arts Council
Rawalpindi Arts Council
Chakwal Arts Council
District, Division and Provincial level competitions for the Fine Arts related community and youth to bring their Talents forward and get promotions and recognition on local, national and international standards.
District: Chakwal 27th February 2021
Division: Rawalpindi 6th March 2021
Provincial: Lahore 19, 20, 21 March 2021
Register your skills Before 04th March 2021
Music: Instruments and Vocals
Painting
Poetry
Story Writing
Video Making

Punjab Talent Hunt 2021 (Taimoor Kiani Educationist) ChakwalPunjab Talent Hunt 2021Punjab Arts CouncilLahore Arts CouncilRawalpindi Arts CouncilChakwal Arts ...

Punjab Talent Hunt 2021🇵🇰️
23/02/2021

Punjab Talent Hunt 2021🇵🇰️

18/02/2021

Presenting "Mazhar Rahi" latest Punjabi Song Assi Chakwal Day Official Music Video only on Mazhar Rahi ProductionChannel. The music of new punjabi song is gi...

09/02/2021

Coming soon songs for chakwalian ❤️❤️❤️

07/02/2021

Community Center Chakwal
is open for the Community Events
Contact
0332-646-1200
0332-605-3442
For Bookings
Religious & Social Events
Seminars & Awareness Workshops
Festivals & Education Programs
Birthdays, Wedding, Valima & Mehndi
Special Thanks to
Municipal Committee Chakwal

Annual Shooting / HuntingofRed-legged Partridge / Persian Chukor(Electoris chukar koroviakovi)Organized jointly byPakist...
16/01/2021

Annual Shooting / Hunting
of
Red-legged Partridge / Persian Chukor
(Electoris chukar koroviakovi)
Organized jointly by
Pakistan Wildlife Foundation (PWF) &
Pakistan Wildlife Hunters’ Association (PWHA)
On Saturday 16
th January, 2021
Bag size and charges
 05 Birds = Rs. 25,000
 25 Birds = Rs. 100,000
Venue and Hunting Site
 The Salt Range in Tehsil PD Khan
 Two hours travel from Lahore and Islamabad
Attractions
 Complimentary refreshment for registered hunters
 Complimentary lunch for registered hunters
 Easy approach from Motorway M2 near Lillah Interchange
 Sniffer / pointer dogs available for hunting (@ Rs. 2000/- per day)
 Rest house available for night stay (on payment)
 Facilitation in having shooting permit from Punjab Wildlife & Parks Department
All attractions are also available for nature lovers other than registered hunters on payment
 Refreshments and lunch during the hunting event @ Rs. 2,000/- per person for nonregistered hunters and nature lovers
 Dinner, night stay and breakfast @ Rs. 4,000/- per person
Special Offer
 10% discount for registered members of Pakistan Wildlife Hunters’ Association
 Membership fee for PWHA is Rs. 5,000/- per annum
 Members of PWHA are also presented with a membership certificate
 The members are provided with monthly / quarterly newsletter of PWHA
Registration and further details
Dr. Waseem Ahmad Khan: 0333-5214333

02/01/2021

Deputy Commissioner Chakwal

ڈپٹی کمشنر بلال ہاشم نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے جائزہ کے لئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کی۔ انہوں نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں مارکیٹس،شادی ہالز سمیت تمام کاروباری مراکز میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی سخت چیکنگ جاری رکھی جائے جبکہ نو ماسک,نو سروس کے اصول کا مکمل نفاذ ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت سخت قانونی کارروائی کا عمل پوری طرح برقرار رکھا جائے تاکہ ضلع میں کسی جگہ کوئی بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی نہ کرنے پائے۔

24/12/2020

Remembering Father of Nation "Jinnah"

16/12/2020
BEHOLD

16 DECEMBER APS DAY
MUJHE DUSHMAN KY BUCHON KO PURHANA HY
A Rally with the students and the community of Chakwal
Paying Tribute to the Martyr Students of Army Public School
with District Government and Team BEHOLD
Press HD for better Video
See Less

16 DECEMBER APS DAY
MUJHE DUSHMAN KY BUCHON KO PURHANA HY
A Rally with the students and the community of Chakwal
Paying Tribute to the Martyr Students of Army Public School
with District Government and Team BEHOLD
Press HD for better Video

16/12/2020
BEHOLD

16 DECEMBER APS DAY Chakwal Celebrated with a Rally Special Thanks to: Sir. Mehmood Javaid Bhatti. DCO Chakwal District? Mr. Raja Tanweer Safdar? DO Social Welfare & Bait-ul-Maal Department, Government of Punjab? And all Honorable Heads of District G

16 DECEMBER APS DAY
Chakwal Celebrated with a Rally
Special Thanks to:
Sir. Mehmood Javaid Bhatti. DCO Chakwal District?
Mr. Raja Tanweer Safdar? DO Social Welfare & Bait-ul-Maal Department, Government of Punjab?
And all Honorable Heads of District Government Chakwal.
With Students and Children
and the Community of Chakwal.
Press HD to have visual pleasure.

16/12/2020
BEHOLD

16th December APS Day....
Barra Dushman Bana Phirta Hai Jo Bachon Sy Larrta Hai " Hum Tumko Nahi Bhooly " A Tribute To APS Peshawar From Students OF Chakwal
Lets Join in the memory of Army Public School Peshawar Join hands with District Govt. Chakwal and Social Welfare Department Chakwal.

Barra Dushman Bana Phirta Hai
Jo Bachon Sy Larrta Hai
" Hum Tumko Nahi Bhooly "
A Tribute To APS Peshawar From
Students OF Chakwal

01/12/2020
Deputy Commissioner Chakwal

Deputy Commissioner Chakwal

Message of Deputy Commissioner Chakwal on Polio Drive w.e.f 30 Nov to 4 Dec 2020. Lets make Pakistan Polio free inshaAllah.

29/11/2020
Deputy Commissioner Chakwal

Deputy Commissioner Chakwal

Chief Guest, Deputy Commissioner Chakwal at the Launching Ceremony of Global Active Cities Project, Talking to Media regarding the Journey of Transforming Chakwal into an Active, Happy & Healthy District

,

Govt of PunjabUsman Buzdar Prime Minister's Office of Pakistan Switzerland In Pakistan World Health Organization (WHO) Active Well-being Initiative Jaffery Brand Knot ,

Address

Chakwal
48000

Telephone

0092-342-929-9292

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chakwal Express Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chakwal Express Media Network:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Music production in Chakwal

Show All