Buner Gul Da Namair

Buner Gul Da Namair For Latest information

‏حقیقی ایم این اے NA71 مادر سیالکوٹ ریحانہ ڈار صاحبہ پی پی کی جانب سے حلقہ این اے71خواجہ آصف کی کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو...
18/05/2024

‏حقیقی ایم این اے NA71 مادر سیالکوٹ ریحانہ ڈار صاحبہ پی پی کی جانب سے حلقہ این اے71خواجہ آصف کی کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو چیلنج کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت لاہور ہائیکورٹ ٹریبونل میں درخواستیں باقاعدہ سماعت کیلئے منظور،
‏ انشاءاللہ ہم پی ٹی ائی کے تمام کارکنان کو یقین دلاتےہیں کہ انشاءاللہ ہم اپنا مینڈیٹ واپس لے کر چھوڑیں گے۔

بریکنگ ۔ریپبلک پالیسی آرگنائزیشن نے پاکستان کے 140 اضلاع کے قومی اسمبلی کے 266 حلقوں کا گراس روٹ لیول تک کا جامع سروے پہ...
10/01/2024

بریکنگ ۔

ریپبلک پالیسی آرگنائزیشن نے پاکستان کے 140 اضلاع کے قومی اسمبلی کے 266 حلقوں کا گراس روٹ لیول تک کا جامع سروے پہلی بار آپ کے خدمت میں پیش کردیا ہے۔

10/01/2024

پی ٹی آئی کو انتخابی نشان بلا دوبارہ مل گیا

10/01/2024
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بیرسٹر گوہر سے استفسارکیا کہ آپ کون ہیں؟ بیرسٹر گوہر نے جواب دیا کہ میں درخواست گزار کا وکیل...
10/01/2024

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بیرسٹر گوہر سے استفسارکیا کہ آپ کون ہیں؟ بیرسٹر گوہر نے جواب دیا کہ میں درخواست گزار کا وکیل ہوں۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حامد خان سے مخاطب ہوکر کہا کہ حامد خان صاحب آپ نے پرسوں کہا تھا کہ آپ وکیل ہیں۔

حامد خان نے جواب دیا کہ ہمارا کیس اس وقت پشاور ہائی کورٹ میں ہے، جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کھڑے نہیں ہوئے، یہ بتائیں آپ وکیل نہیں ہیں اس کیس میں؟ حامد خان نے جواب دیا کہ میں اس کیس میں وکیل نہیں ہوں۔

08/01/2024

جس کیس میں اسد قیصر گرفتار ہوئے
اس کیس میں محمود خان اور پرویز خٹک بھی نامزد ہیں لیکن انہیں پروٹوکول مل رہا ہے
بیریسٹر گوہر 🔥

جمعیت علمائے اسلام(ف) نے پی کے 27 کے لئے مشہور عالمِ دین مولانا ابرار اللہ جان کو صوبائی اسمبلی کی نشست کے لئے امیدوار ن...
08/01/2024

جمعیت علمائے اسلام(ف) نے پی کے 27 کے لئے مشہور عالمِ دین مولانا ابرار اللہ جان کو صوبائی اسمبلی کی نشست کے لئے امیدوار نامزد کردیا۔

بونیر۔کامران خان نے اپنے پارٹی کا جرگہ قبول کرکے پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ رہنے اور پارٹی کے نامزد امیدواروں سے سر...
08/01/2024

بونیر۔کامران خان نے اپنے پارٹی کا جرگہ قبول کرکے پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ رہنے اور پارٹی کے نامزد امیدواروں سے سرتھوڑ کوشش رکھنے کا عہد کیا ۔۔کامران کہی نہیں جارہا۔اپنے سیاسی جدوجہد pti کے لیے جاری رکھوں گا۔سیٹ ملے نہ ملے بونیر کے عوام نے ہمارے حاندان کوجوعزت دی ہے۔صدا یادرکھیں گے۔چیرمین ptiمیرا ماموں ہے۔باضابطہ کمپین چلاوں گا۔سابق امیدوارقومی اسمبلی کامران خان کا چناڑ ہاوس میں منعقدہ pti اجلاس سے حطاب۔۔

پاکستانیو، آپ کے  ناقابل شکست جذبے کو سلام!! فسطائی حکومت کے تمام آمرانہ ہتھکنڈوں کے باوجود تحریک انصاف فنڈ ریذنگ ٹیلی ت...
08/01/2024

پاکستانیو، آپ کے ناقابل شکست جذبے کو سلام!!

فسطائی حکومت کے تمام آمرانہ ہتھکنڈوں کے باوجود تحریک انصاف فنڈ ریذنگ ٹیلی تھون کے دوران پاکستان سمیت دنیا بھر سے لوگوں نے دل کھول کر حصہ لیا۔۔ محض ساڑھے تین گھنٹوں میں 10 کروڑ روپے کے فنڈز جمع کروائے گئے۔۔

باجوڑ میں دھماکہ ۔۔
08/01/2024

باجوڑ میں دھماکہ ۔۔

M.Rizwan Has Been Appointed Vice-Captain of Pakistan's T20I Team
08/01/2024

M.Rizwan Has Been Appointed Vice-Captain of Pakistan's T20I Team

48گھنٹے میں دنیا میں سب سے زیادہ دیکھنے جانے والا آرٹیکل۔1کروڑ سے زائد ویوز ۔۔ اسکو آگ کی طرح پھیلا دو
07/01/2024

48گھنٹے میں دنیا میں سب سے زیادہ دیکھنے جانے والا آرٹیکل۔

1کروڑ سے زائد ویوز ۔۔ اسکو آگ کی طرح پھیلا دو

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم رکھنا افسوسناک ہے، ان کے لیے پارلیمنٹ میں نشستیں مختص کی جائیں، امیر جماعت اسلا...
07/01/2024

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم رکھنا افسوسناک ہے، ان کے لیے پارلیمنٹ میں نشستیں مختص کی جائیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے پرائمری سکولز 13 جنوری تک بند ہونگے جبکہ مڈل، ہائی و ہائیر سیکنڈری سکولز اوپن کرکے ان کیلئے ...
07/01/2024

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے پرائمری سکولز 13 جنوری تک بند ہونگے جبکہ مڈل، ہائی و ہائیر سیکنڈری سکولز اوپن کرکے ان کیلئے ٹائمنگ میں تبدیلی کردی گئی ہے۔
اوپننگ ٹائم: 09:30AM
کلوزنگ ٹائم: 03:30PM

06/01/2024

بریکنگ نیوز۔

پاکستان تحریک انصاف 8 جنوری بروز پیر شام کو ٹکٹ کا اعلان کردیا جائے گا۔برسٹر گوہر علی

بیٹے نے ماں کو گردہ دے کر قربانی کی عظیم مثال قائم کردی۔ تصویر میں موجود نوجوان کا نام علی امین ولد خیر الامین ہے جو طوط...
06/01/2024

بیٹے نے ماں کو گردہ دے کر قربانی کی عظیم مثال قائم کردی۔

تصویر میں موجود نوجوان کا نام علی امین ولد خیر الامین ہے جو طوطالئ محصول کوٹھے کے سیاسی شخصیت سبحان اللہ کاکا کا نواسہ ہے ۔ علی امین نے دو تین ہفتہ پہلے اس کم عمری میں انتہائی بہادرانہ جراتمندانہ اور ناقابل فراموش عمل کرکے ماں کو گردہ عطیہ کرکے انکی جان بچائی ۔ گردہ عطیہ کرنا لفظوں میں تو أسان لگتا ہے مگر عمل میں اتنی بڑی قربانی کوئی نہیں دے سکتا مگر جب والدین کی تربیت اور بچے کی فرمانبرداری میں کوئی کمی نہ ہو تو وہ والدین کے صحت اور خوشی کیلیے کسی بھی بات پر کمپرومائز نہیں کرتا ۔ مجھے فخر ہے کہ ہمارے معاشرے میں آج بھی ایسے فرمانبردار بچے موجود ہیں۔
اللہ انہیں صحت یاب اور ہمیشہ کامیاب رکھے آمین

گزشتہ ہفتے فیض آباد دھرنا کیس کے تحقیقاتی کمیشن نے فیض حمید کو دوسری بار پیشی کا نوٹس جاری کرتے ہوئے بیان ریکارڈ کرانے ک...
05/01/2024

گزشتہ ہفتے فیض آباد دھرنا کیس کے تحقیقاتی کمیشن نے فیض حمید کو دوسری بار پیشی کا نوٹس جاری کرتے ہوئے بیان ریکارڈ کرانے کا کہا تھا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو این اے 214 عمرکوٹ سےالیکشن لڑنےکی اجازت مل گئی۔
05/01/2024

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو این اے 214 عمرکوٹ سےالیکشن لڑنےکی اجازت مل گئی۔

جمعہ مبارک🌻
05/01/2024

جمعہ مبارک🌻

دنیا بھر کے مختلف ممالک میں دو اگست کی رات کو ’سپر مون‘ کا حسین نظارہ دیکھا گیا جب چاند زمین سے معمول سے زیادہ قریب ہونے...
02/08/2023

دنیا بھر کے مختلف ممالک میں دو اگست کی رات کو ’سپر مون‘ کا حسین نظارہ دیکھا گیا جب چاند زمین سے معمول سے زیادہ قریب ہونے کی وجہ سے زیادہ روشن اور نمایاں نظر آرہا تھا۔
سپر مون اس وقت ہوتا ہے جب چاند زمین سے معمول سے زیادہ قریب آجاتا ہے

رواں ماہ میں 2 بار مکمل چاند کا نظارہ دیکھنے کا موقع ملے گا، ایک پہلی اور دوسری اگست کی درمیانی شب اور دوسری بار اگست کے آخری ہفتے (30 اگست) کو دیکھا جائے گا اور یہ دونوں ہی سپر مون کہلائیں گے۔

سپر مون معمول کے چاند سے 8 فیصد زیادہ بڑا دکھائی دیتا ہے۔

چاند کے 8 مراحل ہوتے ہیں جو ہر 29 دن میں دہرائے جاتے ہیں، ان مراحل میں سب سے مشہور 4 مراحل ہیں جنہیں مکمل چاند ، نیا چاند ، آخری سہ ماہی اور پہلی سہ ماہی کہا جاتا ہے۔

کچھ دن پہلے ڈھنڈار کے نوجوانو نے 1 مسلہ اٹھایا تھا جسکا مقصد ڈھنڈار کو کیپیسٹرز سے محروم کرنا اور ہمارے پرانے کیپیسٹرز ک...
02/08/2023

کچھ دن پہلے ڈھنڈار کے نوجوانو نے 1 مسلہ اٹھایا تھا جسکا مقصد ڈھنڈار کو کیپیسٹرز سے محروم کرنا اور ہمارے پرانے کیپیسٹرز کو نامعلوم افراد کے زریعے اٹھانا اور سواوی کے قریب لگانا ایک بہت بڑی زیادتی ہے لہذا اسی سلسلے میں آج ہم بمورخہ 02/08/2023 کو اسسٹنٹ کمشنر خدوخیل نمرہ اویس کے ساتھ تفصیلی گفتگو کیا اور نمرہ اویس صاحبہ نے اس حرکت کو نا مناسب سمجھا اور پورن ایس ڈی اؤ صاحب کو مسلہ پیش کیا کے جلد از جلد اس مسلے کو حل کرے اور ہمیں یقین دہانی کرائی کے جلد از جلد آپ لوگو کا مسلہ حل ہوجاے گا ۔

پٹرولیم مصنوعات کا بمپٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 19 روپے 95 پیسے، ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 90 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا،
01/08/2023

پٹرولیم مصنوعات کا بم
پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 19 روپے 95 پیسے، ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 90 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا،

Address

Bunerwal

Telephone

+923412356429

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buner Gul Da Namair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Buner Gul Da Namair:

Videos

Share