سچ نیوز

سچ نیوز ہر خبر سے باخبر

اصلاحی بیانات کے لیے اس چینل کو سبسکرایپ کریں
09/12/2023

اصلاحی بیانات کے لیے اس چینل کو سبسکرایپ کریں

Share your videos with friends, family and the world

قسم دے دا زڑہ می پرے یخ شے پی دے کارٹون باندے🤣ویلڈن کے پی کے پولیس بہت بہت شکریہ🤣🤣
06/12/2023

قسم دے دا زڑہ می پرے یخ شے پی دے کارٹون باندے🤣
ویلڈن کے پی کے پولیس بہت بہت شکریہ🤣🤣

29/11/2023
تمام عوام الناس سے گزارش ھے کہ آٹا کی خریداری کے وقت وزن چیک کر لیا کریں ۔۔۔۔۔تمام ضلعی کمشنر صاحبان سے پرزور اپیل ھے کہ...
28/11/2023

تمام عوام الناس سے گزارش ھے کہ آٹا کی خریداری کے وقت وزن چیک کر لیا کریں ۔۔۔۔۔
تمام ضلعی کمشنر صاحبان سے پرزور اپیل ھے کہ ہر مارکیٹ بازار دوکان میں بڑا کانٹا یعنی ترازو کی موجودگی کو یقینی بنایا جاۓ ۔

25/11/2023

الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا،کپتان انتخابات سے آؤٹ؟بلے کا نشان ختم،رجسٹریشن منسوخ🙂

11/11/2023

۔۔۔۔۔۔۔تازہ ترین۔۔۔۔ استقبال خان سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے رابطے۔ استقبال خان ساتھیوں سے صلاح مشوروں کے بعد  ...
09/11/2023

۔۔۔۔۔۔۔تازہ ترین۔۔۔۔
استقبال خان سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے رابطے۔
استقبال خان ساتھیوں سے صلاح مشوروں کے بعد مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان بہت جلد کریں گے ۔قریبی ذرائع ۔
رپورٹ ۔۔محب الحق ۔۔۔۔۔
استقبال خان کو قومی اسمبلی کا ٹکٹ نہ ملنے کے بعد ذرائع بتاتے ہیں ۔کہ استقبال خان اے این پی سے راہیں جدا کرنے کے حوالے سے ساتھیوں سے صلاح مشوروں میں مصروف ہیں ۔صورت حال ائیندہ چند دنوں میں واضح ہو جائے گی ۔ذرائع کے مطابق گذشتہ تین روز کے دوران مختلف سیاسی جماعتوں نے استقبال خان سے رابطوں کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔لیکن استقبال خان کے قریبی ساتھیوں نے کہا ہے کہ وہ پہلے اپنے خاندان دوست احباب اور ساتھیوں سے صلاح مشورہ کریں گے ۔اور متفقہ رائے انے کے بعد وہ ساتھیوں سمیت مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔ ۔انہوں نے کہا۔کہ استقبال خان کو مائنس کرنے سے نقصان استقبال خان کا نہیں۔بلکہ اے این پی کے صوبائی وقومی اسمبلی کے امیدواروں کو ائیندہ انتخابات میں اس وقت مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا ۔جب تینوں حلقوں سے استقبال خان اور ان کے ساتھیوں کے کئ ہزار ووٹ ان امیدواروں کے خلاف استعمال ہوں گے ۔جن کی تلافی اے این پی کے امیدواروں کے لیے ممکن نہیں ہوگی ۔ذرائع نے بتایا۔ کہ استقبال خان اور ان کے ساتھی ایڑھی چوٹی کا زور لگائیں گے ۔کہ اے این پی کے امیدواران جیتنے نہ پائے ۔ذرائع نے مزید کہا کہ استقبال خان اور اس کے ساتھیوں کے ہزاروں ووٹ اے این پی کے خلاف استعمال ہونے کے ساتھ ساتھ سابق نائب ضلع ناظم یوسف علی خان، سابق تحصیل ناظم شیر زمان خان،ریٹائرڈ ایس پی ظاہر شاہ خان ،انعام خان اور ان کے ساتھیوں جنہوں نے حال ہی میں اے ین پی سے راہیں جدا کرتے ہوئے پی پی پی پی میں شمولیت اختیار کی ہے کے کئی ہزار ووٹ بھی اے این پی کے خلاف استعمال ہوں گے ۔اب دیکھنا یہ ہے ۔کہ اے این پی کے نامزد امیدواران ان ووٹوں کی کمی کو پورا کرنے کے لیے کیا حکمت عملی ترتیب دیتی ہے ۔

کیا کریڈٹ کے چکر میں جھوٹ بولنا اور پھیلانا ضروری ہے۔۔۔؟محترم سراج الحق صاحب اس وقت تہران میں ہیں اور دیگر مذہبی تنظیموں...
07/11/2023

کیا کریڈٹ کے چکر میں جھوٹ بولنا اور پھیلانا ضروری ہے۔۔۔؟
محترم سراج الحق صاحب اس وقت تہران میں ہیں اور دیگر مذہبی تنظیموں کی طرح فلس....طینی مظلوم مسلمانوں سے انکی ہمدردیاں اور انکے حق میں آواز اٹھانا کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔

لیکن افسوس یہ کہ سراج صاحب کے فالوورز نے جب مولانا فضل الرحمان کی قطر میں فلس....طینی رہنماؤں سے ملاقات دیکھی تو بجائے اسکے کہ اسے شئیر کرتے ، الٹا حسد کا شکار ہوگئے اور محترم سراج الحق صاحب کی فلس...طینی رہنماؤں سے ملاقاتوں کی پرانی تصاویر اٹھاکر فیس بک پر ڈال دیں، جسکی وجہ سے یہ جھوٹ آج ٹی وی چینلز کی بھی زینت رہا کہ محترم سراج صاحب نے مولانا کے بعد فلس... طینی رہنماؤں سے ملاقات کی ہے، سراج صاحب کی یہ تصویر تو انکے آفیشل اکاؤنٹس پر موجود ہے تاہم اول الذکر ملاقاتیں انکے کسی آفیشل اکاؤنٹ پر نہیں ہے۔۔۔

حد ہے ، یہ کام کوئی محض سیاسی تنظیم کرے تو بنتا بھی ہے۔ بدقسمتی سے اسلامی لیبل لگا کر جماعت اسلامی کررہی ہے ، جماعتی بھائیوں دل بڑا رکھو۔۔۔۔

07/11/2023

اہم اعلان۔۔۔۔۔
جمیعت علمائے اسلام کے زیر اہتمام 3 دسمبر بروز اتوار جوڑ گراؤنڈ پر ایک عظیم الشان یکجہتی فل سطین کانفرنس منعقد ہورہا ہے۔
جس سے مرکزی اور صوبائی قائدین خطاب فرمائیں گے۔

حکمران کا کام بیان دینا اور تقریر کرنا نہیں ہے بلکہ اس کا کام ایکشن لینا ہے، اگر میں حکمران ہوتا تو ایکشن لیتا: امیر جما...
07/11/2023

حکمران کا کام بیان دینا اور تقریر کرنا نہیں ہے بلکہ اس کا کام ایکشن لینا ہے، اگر میں حکمران ہوتا تو ایکشن لیتا: امیر جماعت اسلامی

۔۔۔جائے تو جائے کہاں۔۔۔رپورٹ ۔محب الحق ۔۔۔۔استقبال خان ٹکٹ سے محروم۔۔ اے این پی نے این اے 10 کے لیے پارٹی ٹکٹ حاجی رؤف ک...
07/11/2023

۔۔۔جائے تو جائے کہاں۔۔۔
رپورٹ ۔محب الحق ۔۔۔۔
استقبال خان ٹکٹ سے محروم۔۔
اے این پی نے این اے 10 کے لیے پارٹی ٹکٹ حاجی رؤف کو دیا ۔
اب استقبال خان کا کیا بنے گا؟
استقبال خان کو قوی امید تھی ۔کہ این پی پارٹی ٹکٹ اسے دیگی ۔لیکن پارٹی فیصلہ اس کے برعکس ایا ۔اے این پی کے بہت سے ذمہ داروں کے بقول استقبال خان ایک مضبوط امیدوار تھے ۔پارٹی ووٹوں کے علاوہ اس کے کئی ہزار خاندانی ووٹ ہیں۔جس سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے۔استقبال خان کے والد عبدالمتین خان ایڈوکیٹ نے چار مرتبہ اے این پی کے لیے قومی اسمبلی کی یہ نشست جیت کر اے این پی کو کامیابی دلائی۔جبکہ ایک مرتبہ استقبال خان نے اس نشست پر کامیابی حاصل کی ہے ۔پارٹی کے بعض ذمہ داروں کے مطابق پارٹی الیکشن بورڈ کے ذمہ داروں نے زمینی حقائق سے صرف نظر کرتے ہوئے مضبوط امیدوار استقبال خان کو ڈراپ کرکے پارٹی کے مفاد میں فیصلہ نہیں کیا ہے۔اب دیکھنا یہ ہے۔کہ استقبال خان کا کیا ردعمل سامنے اتا ہے ۔مجھے تو نظر نہیں اتا ۔کہ استقبال خان اس فیصلے کو قبول کرکے خاموش بیٹھ جائیں گے ۔اگر خاموشی اختیار کی ۔تو استقبال خان کے خاندان کا سیاسی کردار ضلع میں ختم ہوجائے گی ۔کیونکہ پانچ سالوں میں بہت سا پانی پلوں کے نیچے سے گزر چکا ہوگا ۔قارئین کرام اپنی قیمتی رائے دیجیے ۔کہ اے این پی کا ٹکٹ کے حوالے سے حالیہ فیصلہ درست ہے یا غلط ۔اور استقبال خان کو آپ کا مشورہ کیا ہے ۔برائے مہربانی احلاق کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے کمنٹس کیجیے ۔شکریہ۔

06/11/2023

ایک کرکٹر نے 126 رنزبنا کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا
اور ایک کرکٹر نے 126 دن دھرنا دیکر پاکستان کو تباہ کیا

06/11/2023

یار سوشل میڈیا پر p.ti والوں کو کو آ تنگ وادی کہ دیا گیا یہ بتاؤ کتنے آ تنگ وادی میرے ساتھ ایڈ ہیں

06/11/2023

اپر سوات کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی کا امکان۔جس سے علاقے کی سیاست کو ایک نئی سمت ملے گی۔
خفیہ زرائع

بریکنگ نیوز:شاہد آفریدی نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کے ڈاٸریکٹر مقرر۔۔۔۔!!!❤🔥
05/11/2023

بریکنگ نیوز:

شاہد آفریدی نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کے ڈاٸریکٹر مقرر۔۔۔۔!!!❤🔥



04/11/2023

تازہ خبر
پی ٹی آٸی کے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر بھی وڑ گیا
نیب نے کرپشن میں گرفتار کرلیا
سارا ٹبر چور ھے جناب

*چوری کی انوکھی واردات*علاقہ *کاٹلنگ* ضلع *مردان*انصاف کا جنازہ*پی ٹی آئی* ایم این اے رنگے ہاتھوں چوری میں پکڑا گیاتفصیل...
01/11/2023

*چوری کی انوکھی واردات*
علاقہ *کاٹلنگ* ضلع *مردان*
انصاف کا جنازہ
*پی ٹی آئی* ایم این اے رنگے ہاتھوں چوری میں پکڑا گیا
تفصیلات کے مطابق مردان کے علاقہ کاٹلنگ میں سابقہ ایم این اے مجاہد خان کے خفیہ ٹھکانے پر *اینٹی کرپشن* کا چھاپہ۔ کامیاب چھاپہ میں ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت سے زیادہ کے چھپائے گئے سرکاری سٹریٹ لائٹس برآمد۔
قومی خزانے کو بہت بڑے نقصان سے بچا لیا گیا۔ سٹریٹ لائٹس کو بڑے بڑے ڈیلرز پر بیچنے کیلئے بات چیت جاری تھی کہ اسی دوران مفتی حماد اللہ کو خفیہ اطلاع ملی اور عوام کا حق کباڑی پر بیچنے سے پہلے پہلے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے برآمدگی ہوئی۔
مفتی حماد اللہ جو کہ علاقہ کاٹلنگ کا مئیر ہے نے اپنے بیان میں بتایا کہ یہ دوسری بڑی کاروائی ہے۔ اس سے پہلے بھی مجاہد خان کے دوسرے خفیہ ٹھکانے پرسنل سیکرٹری سے کروڑوں روپے کے سلائی مشینیں برآمد ہوئی تھی جو کہ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن نے مئیر کاٹلنگ مفتی حماد اللہ کے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر برآمد کی تھیں۔
غریب عوام کے ٹیکس کا پیسہ خرچ کرکے غریب بیواؤں اور لاچار عورتوں کے لئے خریدی گئیں سلائی مشینیں اور عوام کو اندھیروں سے نکالنے کیلئے خریدی گئی سٹریٹ لائٹس دونوں کی چوری اور پھر برآمدگی ایک انتہائی حساس معاملہ ہے۔ ان دو بڑی کاروائیاں کو مد نظر رکھتے ہوئے ہر تحصیل کیلئے خریدے گئے ایسی چیزیں عوام تک نہیں پہنچ سکے۔
مفتی حماد اللہ نے ایک بہت بڑا سکینڈل بے نقاب کر دیا ہے۔ اب متعلقہ ادارے باقی علاقوں میں بھی اسی طرح کاروائی کرے۔ بہت کچھ برآمد ہوگا۔
*چور ایم این اے مجاہد خان شرم کرو*

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر اعلیٰ محمود خان کا سابق صوبائی وزیر خزانہ اور  پیپلز پارٹ...
01/11/2023

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر اعلیٰ محمود خان کا سابق صوبائی وزیر خزانہ اور پیپلز پارٹی کے رہنما مظفر سید سےملاقات کی ۔ سابق وزیر اعلیٰ نے مظفرسید کو پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین میں شمولیت کی دعوت دی، جس پر انہوں سابق وزیر اعلیٰ کا شکریہ اداکرتے ہوئے ان کی دعوت قبول کرلی اور بہت جلد دوستوں سمیت پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کااعلان کرینگے

"پی ٹی آئی اس لیے چھوڑی کہ نیا پاکستان کا نعرہ جھوٹا نکلا، چیئرمین پی ٹی آئی جھوٹ بول کر عوام کو بے وقوف بناتا ہے۔" سربر...
01/11/2023

"پی ٹی آئی اس لیے چھوڑی کہ نیا پاکستان کا نعرہ جھوٹا نکلا، چیئرمین پی ٹی آئی جھوٹ بول کر عوام کو بے وقوف بناتا ہے۔" سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین پرویز خٹک

دا خلق سہ کئ یار دا رشتیا دی پہ دے سڑی باندی می ڈیر زڑہ سوزی خو خیر دا دامیر مقام ازار دے کنہ بادشاھان دشیش محل کہ ملنگا...
01/11/2023

دا خلق سہ کئ یار دا رشتیا دی پہ دے سڑی باندی می ڈیر زڑہ سوزی خو خیر دا دامیر مقام ازار دے کنہ
بادشاھان دشیش محل کہ ملنگان پہ کانڑو ولی
یو ورز بہ ملنگان دا شیش محل تالا والا کڑی
صدیقی

22/10/2023

باؤ جی نے ‏‎اڈیالہ جیل کے اوپر جہاز کی کھڑکی کھول کر
ہاتھ ہلا کر کہا
دوست
پروگرام تو وڑ گیا ہے🙈

نواز شریف کی 24 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور
19/10/2023

نواز شریف کی 24 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور

18/10/2023

بین الاقوامی میڈیا پر مفتی محمود کانفرنس پشاور کے چرچے 💓👇

خبردار کسی نے خان صاحب کو یھودی ایجنٹ کہا تو۔۔۔۔۔مفتی ارشاد احمد شامزئ
18/10/2023

خبردار کسی نے خان صاحب کو یھودی ایجنٹ کہا تو۔۔۔۔۔
مفتی ارشاد احمد شامزئ

Address

Bunerwal

Telephone

+923454540355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سچ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سچ نیوز:

Videos

Share