Apna Buner اپنا بونیر

Apna Buner اپنا بونیر follow page

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحصیل میں قائم ڈائنامک رجسٹریشن سینٹرز عید کی تعطیلات کے باعث 21 سے 25 اپریل 2023 تک بند ر...
22/04/2023

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحصیل میں قائم ڈائنامک رجسٹریشن سینٹرز عید کی تعطیلات کے باعث 21 سے 25 اپریل 2023 تک بند رہیں گے۔
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

30/03/2023

نظم
مہنگائی

اسلام علیکم۔ بینظیر پروگرام کی کچھ باتیں ایسی ہیں جن کا اپ سب کو علم ہونا چاہئے ۔1. احساس پروگرام کا نام تبدیل کر کے بین...
07/11/2022

اسلام علیکم۔ بینظیر پروگرام کی کچھ باتیں ایسی ہیں جن کا اپ سب کو علم ہونا چاہئے ۔1. احساس پروگرام کا نام تبدیل کر کے بینظیر پروگرام رکھ دیا گیا ہے۔ اسلئے بینظیر اور احساس دونوں ایک ہی پروگرام ہیں پریشانی کی بات نہیں۔۔

2۔ وہ خواتین جو بینظیر کے پیسے لے رہی ہیں وہ پہلے14000ہر 6ماہ بعد پیسے لیا کرتی تھی اب ان کو ہر 3 ماہ بعد 7000 مل سکیں گے۔ اسلئے افس سے کال ائے یا نہ ائے وہ ہر 3 ماہ بعد افس سے پیسے چیک کروا لیا کریں۔

3۔ جو بینظیر پروگرام کے پیسے لے رہی ہیں ان کے بچوں کو بھی وسیلہ تعلیم کے پیسے ملتے ہیں ۔ اگر کسی نے ابھی تک بچوں کے فارم افس جمع نہیں کروائے یا ان کی رجسٹریشن نہیں کروائی تو وہ افس رابطہ ضرور کریں یاد رکھیں پچوں کے پیسے(وسیلہ تعلیم) ان کو ہی ملیں گے جو بینظیر کے پیسے لے رہی ہیں۔

4۔ نااہل افراد کیلئے ابھی تک کوئی نظام نہیں ایا۔ نااہل افراد کی رجسٹریشن ابھی فلحال دوبارہ نہیں ہو سکتی صرف انتظار فرمائیں یا 8171 پر میسج کر دیں بس۔ جب ان کیلئے کوئی پروگرام۔ایا تو اپ سب کو اگاہ کیا جائے گا۔

5۔ جن افراد کی جانچ پڑتال جاری ہے وہ انتظار فرمائیں یا افس سے اپنے سکور/کارڈ چیک کروائیں۔ کچھ جانچ پڑتال والوں کی رجسٹریشن بھی ہو سکتی ہے اگر انہوں نے افس سے رجسٹریشن نہیں کروائی ۔ یاد رکھیں رجسٹریشن صرف ایک ہی دفعہ ہو سکتی ہے۔

6۔ جنہوں نے ابھی تک رجسٹریشن نہیں کروائی وہ قریبی افس سے فری رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔آنلائن رجسٹریشن فراڈ سے بچیں۔رجسٹریشن تحصیل افس سے ہی ہو سکتی ہے۔

7۔ رجسٹریشن کیلئے گھر کےسب افراد کے شناختی کارڈ اور بچوں کے بے فارم ساتھ لے جائیں۔ افس میں رجسٹریشن کیلے فوٹوکاپی جمع نہیں کی جاتی صرف کارڈ اور فارم دیکھ کر واپس کر دئیے جاتے ہیں۔

8۔ رجسٹریشن کروانے کے بعد کم از کم 6 ماہ تک انتظار فرمائیں۔ اس کے بعد دوبارہ پیمنٹ کیلئے اپنا کارڈ چیک کروا سکتے ہیں۔

9۔ پیمنٹ اپنے ہی تحصیل افس سے چیک ہوتی ہے۔ اور پہلی پیمنٹ بھی اپنے تحصیل افس سے نکل سکتی ہے۔ بعد میں کسی بھی HBL ATM سے نکل سکتی ہے۔

10. جن خواتین کو انگھوٹھے کا مسئلہ ا رہا ہے ان سے گزارش ہے کہ کچھ دن کام کاج نہ کریں۔اپنے ہاتھوں کا خیال رکھیں یا نادرا سے فنگر پرنٹ اپڈیٹ کروا لیں۔
اگر ان کی عمر زیادہ ہے اور امید نہیں ہے فنگر لگنے کی تو قریبی افس میں درخواست جمع کروائیں کہ کسی متبادل طریقے سے ادائیگی کریں یاد رکھیں اس درخواست میں 6 ماہ سے زائد کا عرصہ بھی لگ سکتا ہے۔ کوشش کریں کی ڈیوائس سے ہی پیسے نکل ائیں۔

اپکے تعاون کا شکریہ۔

‏بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کےسروے کےتحت میرانام بینظیر کفالت پروگرام میں بغیرکسی سفارش کے شامل ہوااوراس امدادسے گھرکا خر...
06/11/2022

‏بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کےسروے کےتحت میرانام بینظیر کفالت پروگرام میں بغیرکسی سفارش کے شامل ہوااوراس امدادسے گھرکا خرچہ چلاناممکن ہوا،بینظیرکفالت میں نام شامل ہونے سے میرے چھ(6)بچوں کےنام کااندراج بھی بینظیرتعلیمی وظائف میں ہوگیاہےاور میں خوش ہوں کہ میرے بچے پڑھ جائینگے: شازیہ کوثر

05/11/2022

‏بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام اور نادرا کے اشتراک سے نیا این ایس ای آر سروے کیا جا رہا ہے۔ جن مستحق خواتین کو سسٹم سے نکالا گیا تھا ان کو نئے سروے کی بنیاد پر دوبارہ شامل کیا جائے گا۔
محترمہ شازیہ مری صاحبہ چیر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

یہ کوئی قبر سے نکلے ہوئے مردے نہیں ہیں،بلکہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے  #امبیلہ  سے  #ناوہ گئی تک کا سفر موٹرسائيکل پر کیا ھ...
02/11/2022

یہ کوئی قبر سے نکلے ہوئے مردے نہیں ہیں،بلکہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے #امبیلہ سے #ناوہ گئی تک کا سفر موٹرسائيکل پر کیا ھے�🤣

29/10/2022

Today
Feeling
Sick 🤒

بینظیر انکم سپورٹ کی جانب سے ادائیگی کا نیا نظام متعارف کرایا جائیگا جس سے مستحق خواتین کو لائین میں لگے بغیر باعزت طریق...
22/10/2022

بینظیر انکم سپورٹ کی جانب سے ادائیگی کا نیا نظام متعارف کرایا جائیگا جس سے مستحق خواتین کو لائین میں لگے بغیر باعزت طریقے سے امدادی رقم ملے گی اور کوئی بھی ان معصوم خواتین کے ساتھ فراڈ نہیں کر سکے گا، Shazia Atta Marri

17 اکتوبر غربت کے خاتمے کا عالمی دن:بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کو ششماہی بنیادوں پر بینظیر کفالت پرو...
18/10/2022

17 اکتوبر غربت کے خاتمے کا عالمی دن:
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کو ششماہی بنیادوں پر بینظیر کفالت پروگرام کے ذریعے 14,000 روپے دئیے جاتے ہیں۔

01/10/2022
28/09/2022
❌چوری شدہ اور گمشدہ موبائل فون کو بلاک کرنے کے لیے پی ٹی اے کی ویب سائٹ پر موجود کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا لنک وزٹ کریں :h...
26/09/2022

❌چوری شدہ اور گمشدہ موبائل فون کو بلاک کرنے کے لیے پی ٹی اے کی ویب سائٹ پر موجود کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا لنک وزٹ کریں :
https://complaint.pta.gov.pk/RegisterComplaint.aspx
یا پی ٹی اے سی ایم ایس ایپ انسٹال کریں.

26/09/2022

انڈونیشیا کے کلب میں ایک عالم اندر گیا اور کمال کر دیا, وہاں پر خواتین نے نہ صرف توبہ کر لیا بلکہ حجابی پہن لیا۔👉👉👉👉🙏🙏

10/09/2022

بونیر عمران بونیری۔یہ چند منٹ کی ویڈیو آپ کی زندگی بدل سکتی ہیں۔24 سال کی عمر میں وقاص احمد نے کیسے پبلک سروس کمیشن پاس کیا اور چملہ ڈگری کالج مندنڑ میں میھتس کے لیکچرر تعنیات ہوئے۔ویڈیو دیکھئیے

31/08/2022

عدالت کا فیصلہ آگیا ۔دینا کو حزب اللہ کے حوالے کر دی گئی ۔

☺️☺️☺️
24/08/2022

☺️☺️☺️

15/08/2022

آج صبح محلہ حاجی آباد (بی ایڈ کالونی)
نالہ تالاب میں تبدیل

14/08/2022

پہ تحصیل مندنړ کې یو نر ځوان شته چی دا بجلی تپوس اوکی
زمونږ مشران هو اوده دې

نسوار یئ ھم گران کڑرووو
12/08/2022

نسوار یئ ھم گران کڑرووو

Address

Buner KP
Bunerwal

Telephone

+923450909289

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Buner اپنا بونیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Buner اپنا بونیر:

Videos

Share



You may also like