Wajid Ullah Buneri

Wajid Ullah Buneri This is Wajid Ullah Buneri official.This page is working to explore whatever happens in the society.

11/08/2024

فرعون د دنیا د ٹولو نہ ظالم انسان وو خو کلہ یی ہم د عوام زلیلولو دپارہ سوشل میڈیا نہ و بند کڑی.

11/08/2024

‏اگست وہ مقدس مہینہ ہے جس میں انگریزوں نے ہم سے جان چھڑا لی تھی🎺🎷

11/08/2024

دنیا 5G کے بعد 7G کی طرف جا رہی ہے اور ہمارے میسج ہی اوپن نہیں ہو رہے

وطن کی مٹی
گواہ رہنا..... 😂

31/07/2024
قوم "عاد : قوم عاد ایک ایسی قوم تھی جوبڑے طاقتور تھے 40 ہاتھ جتنا قد800 سے 900 سال کی عمر نہ بوڑھے ھوتےنہ بیمار ھوتے نہ ...
30/07/2024

قوم "عاد :
قوم عاد ایک ایسی قوم تھی جو
بڑے طاقتور تھے
40 ہاتھ جتنا قد
800 سے 900 سال کی عمر
نہ بوڑھے ھوتے
نہ بیمار ھوتے
نہ دانت ٹوٹتے
نہ نظر کمزور ھوتی
جوان تندرست و توانا رہتے
بس انھیں صرف موت آتی تھی
اور کچھ نہیں ھوتا تھا
صرف موت آتی تھی
ان کی طرف اللہ تعالی نے حضرت ھود علیہ السلام کو بھیجا
انھوں نے ایک اللہ کی دعوت دی
اللہ کی پکڑ سے ڈرایا
مگر وہ بولے
اے ھود ! ہمارے خداوں نے تیری عقل خراب کر دی ھے
جا جا اپنے نفل پڑھ
ہمیں نہ ڈرا
ہمیں نہ ٹوک
تیرے کہنے پر کیا ہم اپنے باپ دادا کا چال چلن چھوڑ دیں گے
عقل خراب ھوگئی تیری
جا جا اپنا کام کر
آیا بڑا نیک چلن کا حاجی نمازی
تیرے کہنے پر چلیں تو ہم تو بھوکے مر جائیں
انھوں نے شرک ظلم اور گناھوں کے طوفان سے اللہ کو للکارا
تکبر اور غرور میں بد مست بولے
،
،
فَأَمَّا عَادٌ فَاسْتَكْبَرُ‌وا فِي الْأَرْ‌ضِ بِغَيْرِ‌ الْحَقِّ وَقَالُوا مَنْ أَشَدُّ مِنَّا قُوَّةً ۖ أَوَلَمْ يَرَ‌وْا أَنَّ اللَّـهَ الَّذِي خَلَقَهُمْ هُوَ أَشَدُّ مِنْهُمْ قُوَّةً ۖ وَكَانُوا بِآيَاتِنَا يَجْحَدُونَ ﴿١٥﴾
اب قوم عاد نے تو بےوجہ زمین میں سرکشی شروع کردی اور کہنے لگے ہم سے زور آور کون ہے؟ (۱) کیا انہیں یہ نظر نہ آیا کہ جس نے اسے پیدا کیا وہ ان سے (بہت ہی) زیادہ زور آور ہے، (۲) وہ (آخر تک) ہماری آیتوں کا (۳) انکار ہی کرتے رہے۔
کوئی ھے ہم سے ذیادہ طاقتور تو لاو ناں ؟
ہمیں کس سے ڈراتے ھو ؟
اللہ نے قحط بھیجا
بھوک لگی
سارا غلہ کھاگئے
مال مویشی کھا گئے
حرام پر اگئے
چوھے بلی کتے کھاگئے
سانپ کھاگئے
درخت گرا کر اسکے پتے کھا گئے
بھوک نہ مٹی
نہ بارش ھوئی نہ قطرہ گرا نہ غلہ اگا
پھر تنگ آکر اپنا ایک وفد بیت اللہ بھیجا
ان کا دستور تھا جب مصیبت آتی تو اوپر والے کو پکار اٹھتے
جب دور ھوجاتی تو اپنے بتوں کو پوجنے لگتے
بیت اللہ وفد گیا اور کہا کہ ہمارے لئے اللہ سے دعا کرو کہ بارش برسائے
اللہ نے3 بادل پیش کئے
کالا
سفید
سرخ
اللہ نے فرمایا ان میں سے ایک کا انتخاب کرو
انھوں نے آپس میں مشورہ کیا
کہ سرخ میں تو ھوا ھوتی ھے
سفید خالی ھوتا ھے
کالے میں پانی ھوتا ھے
کالا مانگو
اللہ تعالی نے کہا واپس پہنچو بادل بھیجتا ھوں
وہ خوشی خوشی واپس آئے
سب لوگ ایک میدان میں جمع ھوئے
بادل آیا
وہ ناچنے لگے کہ اب بارش ھوگی
قحط مٹے گا
کھانے کو ملے گا
کیا پتا تھا
کہ وہ بارش نہیں اللہ کا عذاب ھے
جو تم ھود سے کہتے تھے کہ
لے آ ! جس سے ہم کو ڈراتا ھے
اس بادل مین ایسی تند و تیز ھوا تھی کہ
جس نے ان کو اٹھا مارا ان کے گھر اڑا دئیے
60 ہاتھ کے قد اور لوگ تنکوں کی طرح اڑ رہے تھے
ھوا ان کے سروں کو ٹکراتی تھی اتنی زور سے ٹکراتی کہ ان کے بھیجے نکل نکل کر منہ پر لٹک گئے
بعض لوگ بھاگ کر غار میں گھس گئے کہ یہاں تو ھوا نہیں آ سکتی
مگر میرے رب کا حکم ھو کر رہتا ھے
ھوا غار میں بگولے کی طرح داخل ھوتی اور انکو باہر اٹھا کر پھینک دیتی
اللہ نے فرمایا
فھل تری من باقیہ
کیا کوئی باقی بچا ھے ؟
اللہ تعالی نے ان کو ہلاک کر کے دکھایا کہ جب تم اللہ کی اس کے رسول کی نافرمانی کروگے
اللہ تم پر ایسی جگہ سے عذاب بھیجے گا جہاں سے گمان بھی نہ ھوگا
جو گناہ قوم عاد نے کیا
کیا وہ ہم نہیں کر رہے
کیا ہم اللہ کی حدوں کا پار نہیں کر گئے
کیا ہم نے اللہ کو اپنی نافرمانی سے نہیں للکارا ھوا ھے
توبہ کرو
اللہ سے ڈرو
قرآن پڑھو
جن گناھوں کو ہم معمولی سمجھتے ہیں اللہ نے ان گناھوں پر پوری پوری قومیں زمین بوس کر دی ہیں ۔

منقول

جامے د ملیشے وے او پہ سر بہ مو ټوپئ وہپہ سنګ کی بہ بستہ  او پہ لاسونو کی تختئ وہبستہ بہ مو ھم جوړہ وہ د ټوکی ملیشے نہخہ ...
03/07/2024

جامے د ملیشے وے او پہ سر بہ مو ټوپئ وہ
پہ سنګ کی بہ بستہ او پہ لاسونو کی تختئ وہ

بستہ بہ مو ھم جوړہ وہ د ټوکی ملیشے نہ
خہ ښکلے پراټھہ به پکی ایښے مو ابئ وہ

پانړو لہ پہ قطار کی بہ ولاړ وو ماشومان
پسے بہ ځومرہ خکلے شان مزہ بیا د چھټئ وہ

ټاټونہ د کلاس بہ مو سنډل بہر چمن کی
ډنډہ بہ مو پہ لاس کی او پہ پوزہ بہ بوزئ وہ

راتاو بہ د تالی نہ د چھولو نیمہ چھټئ کې
پہ یو روپئ پلیټ او ورسرہ بہ ھم روټئ وہ

املا بہ مو لیکلہ پہ تختئ نیمہ غرمہ کې
پسے بہ بیا قیصہ پہ سلیٹی د ریاضئ وہ

سلیټ او دوات دواړہ بہ بستہ کی خہ سمبال وو
د تورے سیاھئ پکی پرتہ بہ یو پونړئ وہ

لیوالہ بہ وو ناست مونګہ پہ طمعہ د چھٹئ کې
ناڅاپہ بہ تر غوګ مو شو ټنګارخوږه ٹلئ وہ

د سترګو پہ یو پړق کي لاړے تیرے زمانے شوے
عابدہ سہ خوږہ دغہ قیصہ د زندګئ وہ

I've received 1,600 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
02/12/2023

I've received 1,600 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

I've received 400 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
22/11/2023

I've received 400 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

I've just reached 800 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
18/11/2023

I've just reached 800 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

🍁🥀🍂🍁🌹🍁🍂🥀
03/11/2023

🍁🥀🍂🍁🌹🍁🍂🥀

22/09/2023

Din Islam k baray main Muslims sy sawalat!

22/09/2023

Why the Muslims buried their died body and Hindus burnt after death Aniruddhacharya VS Dr Zakir Naik.
In this video Dr Zakir Naik explain the none Muslim question.
Why_is_the_body_buried_or_burnt_after_death____Aniruddhacharya_VS_Dr_Zakir_Naik_2023







.


.

ھمارے پہاڑی علاقوں کے  کلچرجو آج کل آہستہ آہستہ ختم ہورہی ہے
21/09/2023

ھمارے پہاڑی علاقوں کے کلچر
جو آج کل آہستہ آہستہ ختم ہورہی ہے




21/09/2023

Lines_of_poetry_with dear_Nasir_Ullah_sb.
It's an another vlog at Shangla,Lelownai.
This vlog is just recorded for entertainment.
However we want to explore our dear Poet Nasir Ullah poetry lines.

.
.
.

14/09/2023

Not_sleeping_this_time_come_on_the_road.🤣😂
This man is creating funny English contents and entertain the people by his funny 🤣 English speaking on social media.

11/09/2023

افسر افعان سرہ؛حبری اتری۔او گپ شپ۔
Afsar Afghan sara gap shup.

.

10/09/2023

Talented_boy_asking_random_question_in_public.
If this boy can create contents for his YouTube Channel and earn money.So why not we?
.
.
.
.

06/09/2023

اگر شوہرصحیح نہ ہو تو''عورت دوسری شادی کیو نہیں کر سکتی۔ ڈاکٹر ذاکر نائک سے سوال؟
Agr_Shohar_Sahi_na_ho_orat_dosri_shadi_q_nahi_kar_sakti_Dr_Zakir_Naik_in_Urdu_Hindi.
Dr zaki naik sy aik hindu orat ny question kia.our Dr zakir naik ny behtareen answer dia orat ko.dekhiey is vidio main our islam k baray main informations hasil karin.
Thanks.

.

06/09/2023

لفظ موضوع کی قسمیں||1مفرد|| نمبر 2 مرکب|| مفرد یعنی کلمہ کی تین قسمیں||اسم|| فعل۔
In this vedio lecture we discussed urdu grammar important topics.

#لفظ موضوع کی قسمیں.
#1مفرد.
#نمبر 2 مرکب.
#مفرد یعنی کلمہ کی تین قسمیں.
#اسم.
#فعل۔

01/09/2023

Lines_of_poetry_with dear_Nasir_Ullah_Sir.

01/09/2023

Johnny_lever_Vs_Dr_zakir_Naik___Kya_Jesus_Khuda_Hain.
Debate between none Muslim Johnny Lover and Dr Zakir Naik.

.
.

26/08/2023

اردو گرائمر||حروفِ تہجی کیا ہے||لفظ کا لغوی اور اصطلاحی معنی||لفظ کی قسمیں||موضوع||مہمل.
Lecture_no_1.
Learn Urdu grammar from the beginning with Molana,Shah Irani.

!

25/08/2023

پختنوں کے د ٹولو نہ زیات مہمانواز خلک د کم زے دی.

24/08/2023

Kashmir Issue and it's history||history of Kashmir and it's possible salutations.

The Kashmir conflict is a territorial conflict over the Kashmir region, primarily between India and Pakistan, with China playing a third-party role. The conflict started after the partition of India in 1947 as both India and Pakistan claimed the entirety of the former princely state of Jammu and Kashmir.

The conflict started after the partition of India in 1947 as both India and Pakistan claimed the entirety of the former princely state of Jammu and Kashmir. It is a dispute over the region that escalated into three wars between India and Pakistan and several other armed skirmishes. .
.
.
.
.
کیا ہے؟
کا_ممکنہ_حل۔
درمیان_تنازعہ۔

منصور علی جن کے بارے میں میں نے دو مہینے پہلے اپنی پیج اپنا ٹیچر سے پوسٹ کیا تھا وہ الحمدللہ اج  خیر و عافیت سے اپنے گھر...
23/08/2023

منصور علی جن کے بارے میں میں نے دو مہینے پہلے اپنی پیج اپنا ٹیچر سے پوسٹ کیا تھا وہ الحمدللہ اج خیر و عافیت سے اپنے گھر کو واپس پہنچ گیا.
نام منصور
ولد بہادرشاہ
منصور آج سے 1 سال پہلے اپنے گھر متحاندرہ سے لاپتہ تھے.
وہ آج اپنے گھر پہنچ گیا ہے.
بہت سے لوگوں نے تعاون کی ہے. میں دل سے ان کا شکریہ اداکرتاہو.
بہادر شا ہ امیر صاحب اور ان کے تمام فیملی کو بہت بہت مبارک

22/08/2023

GHANI KHAN POETRY

16/08/2023

How caretaker Prime Minister is slected in Pakistan?




14/08/2023

Who is Anwar-Ul-Haq Kakar Caretaker Prime Minister of Pakistan?
پاکستان کے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کون ہیں؟




10/08/2023

The Story of Imran Khan|How Pakistan's cricket superstar became PM|complete biography of Imran Khan.
The Story of Imran Khan||How Pakistan's cricket superstar became Prime Minister of Pakistan||watch complete biography of Imran Khan||with subtitles.
after watching this video you will be able to debate about Imran Khan. This video is very informative so plz watch it carefully to till end.

.
.
.
.

  !
07/08/2023


!





Address

Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wajid Ullah Buneri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wajid Ullah Buneri:

Videos

Share

Nearby media companies