Mullah Pawanda From South Waziristan
یہ کہانی ہے ملا پاوندہ کی جنہوں نے اپنی ساری عمر برطانوی سام راج کے اپنی قوم اور مٹی کی آزدای کے خلاف جنگ لڑی تھی اور اپنی بے مثال بہاری ذہانت اور قائدانہ صلاحیتوں کے ذرئعے فرنگی سام راج کو ہر محاذ پر عبرت ناک شکست سے دو چار کر رکھا۔۔ مزید اس ویلاگ میں ۔۔۔۔
Mullah Jangi from South Waziristan
یہ کہانی ہے، مولانا شیر علی خان المعروف جنگی ملا کی، جس نے فرنگی سامراج کے خلاف عملی جدو جہد میں فقیر ایپی کے ساتھ ہر محاذ پر دشمنوں کے خلاف شانہ بشانہ لڑتے رہے، اور تیارزہ قلعہ اور شرونگی کے معرکوں میں شجاعت اور جوانمردی کے جو جوہر دکھائے ان پر آج پشتون فخر کرتے ہے۔ مزید اس ویلاگ میں ۔۔۔۔
The Queen of South Waziristan
جنوبی وزیرستان کا وہ علاقہ جس کو "وزیرستان کا ملکہ" بھی کہتے ہے، خوبصورتی کی وجہ سے ٹورزم میں کسی دوسرے علاقے سے کم نہیں ہے، کیونکہ یہاں بیک وقت آپ قدرت کے کئی نظاروں سے مستفید ہوسکتے ہیں۔ مزید اس ویلاگ میں ۔۔۔
South Waziristan : Small Cultural Mausam
جنوبی وزیرستان کے ایک سکول کا چھوٹا سا میوزیم جہاں پر مقامی معدنیات اور گھریلو ساز و سامان سے لے کر برکی قوم کی زبان "ارمڑی" تک سب محفوظ کیا گیا ہے۔ مزید اس ویلاگ میں ۔۔۔۔۔
South Waziristan : The Tourism Potential
جنوبی وزیرستان کی علاقے وادی شکئ ،مکین، لدھا اور کانیگرم ماضی میں شدت پسند تنظییموں کی مرکزی آماجگاہیں تصور کئے جاتی تھی، لیکن اب اپنی سحر انگیز قدرتی حسن کی بدولت سیاحوں کے لیے زبردست ٹوریزم سپاٹس بن گئے ہیں۔ ٹیررزم سے ٹورزم تک یہ سفر مزید اس ولاگ…
South Waziristan : Pine Nuts Production
پاکستان کے علاقے جنوبی وزیرستان میں چلغوزے کے قدرتی جنگلات، ٹورزم و استعداد اور حکومت کے ناقص اقدامات۔ مزید اس ویلاگ میں ۔۔۔۔
South Waziristan : The Historical Mosque
جنوبی وزیرستان کا ایک تاریخی مسجد کی کہانی جسے مری کے ایک کاریگر نے 1 روپے یومیہ کی لاگت سے پتھر کو تراش کر بنایا گیا ہے۔ مزید اس ویلاگ میں ...
South Waziristan : Historical Minority Community
جنوبی وزیرستان سے متعلق دہشت گردی کی کہانیاں تو بہت سنی ہوگی، لیکن یہ کہانی ہے صدیوں پرانی مسیحی برادری کی، جو خیبر پختون خواہ کے ضلع جنوبی وزیرستان میں پر امن رہ رہے ہیں۔ مزید اس ویلاگ میں ...
D I Khan : The Midway
خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل میں تقریباً ہر جمعہ کو دریا کے کنارے پکنک منایا جاتا ہے کیونکہ یہاں کے لوگ زندہ دل ہے اور ہر جمعہ کو تفریح اور زندگی کے کچھ لمحات سے لطف اندوز ہوتے ہیں. مزید اس ویلاگ میں ....
South Waziristan : Talk with Shaukat Aziz
شوکت عزیز د سولې وزیرستان اوسیدونکي دي کم چي د هنر د لاري خپلو پښتنو ته د امن پيغام ورکوي او سندرو د لاري د پښتو ژبې خدمت کوي.
Chitral | Episode 05
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی وادئ کیلاش دنیا کی قدیم ترین تہذیب جو اپنی معاشرت اور رسم و رواج کے اعتبار سے نہایت قدیم تمدن کی یاد دلاتے ہیں اور اپنے انہی رسوم و رواج کی بدولت موجودہ زمانے میں منفرد حیثیت رکھتے ہیں۔
Chitral | Episode 04
پاکستان کے چترال میں ’کافرستان‘ نامی علاقے میں موت پر ابھی بھی دو ہزار سال پرانی رسوم نبھائے جا رہے ہیں اور وہ اپنے قبیلے کی روایات کو بوجھ بھی نہیں سمجھتے.. مزید اس ویلاگ میں