Mufti Naqeeb Ullah Junaidi

Mufti Naqeeb Ullah Junaidi islamic vedio
(3)

15/12/2024

آج کے بچے ہمارے کل کیلئے امانت ہے انکا تربیت اور خیال رکھنا ضروری ہے 🌹🌹🌹
بزبان مفتی نقیب اللّٰہ جنیدی 🌹🌹🌹

14/12/2024

پہلے صف اور اذان دینے کتنا بڑا اجر و ثواب ہے۔۔۔سبحان اللہ 🌹🌹🌹
بزبان مفتی نقیب اللّٰہ جنیدی 🌹🌹🌹

14/12/2024

قیامت کے دن نبی علیہ السلام کی امت میں کس کے گردنیں بلند ہونگے 🌹🌹🌹
بزبان مفتی نقیب اللّٰہ جنیدی 🌹🌹🌹

13/12/2024

وہ کون سے تین شخص ہے جسکو قیامت کے دن کوئی خوف نہیں ہوگا 🌹🌹🌹
بزبان مفتی نقیب اللّٰہ جنیدی 🌹🌹🌹

13/12/2024

جو شخص سات سال اذان دے انکے لئے حدیث میں کیا فضیلت ہے 🌹🌹🌹
بزبان مفتی نقیب اللّٰہ جنیدی 🌹🌹🌹

12/12/2024

سوال۔۔۔شریعت کے مطابق انگوٹھی کونسے ہاتھ اور کونسی انگلی میں پہننی چاہیے 🌹🌹🌹
بزبان مفتی نقیب اللّٰہ جنیدی 🌹🌹🌹

12/12/2024

ابتدائی اسلام میں (صومعہ) یعنی اذان خانہ کس طرح ہوتا تھا اور اس میں اذان دینے کا طریقہ کیا تھا 🌹🌹🌹
بزبان مفتی نقیب اللّٰہ جنیدی

11/12/2024

اذان خواب میں کس صحابی نے دیکھا تھا جو بعد میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو بیان فرمایا 🌹🌹🌹
بزبان مفتی نقیب اللّٰہ جنیدی 🌹🌹🌹

10/12/2024

سوال۔۔۔کیا شرعی طور پر شراکت داری جائز ہے 🌹🌹🌹
بزبان مفتی نقیب اللّٰہ جنیدی 🌹🌹🌹

10/12/2024

دین اسلام میں اذان کے جائز ہونے سے پہلے لوگوں کو کس طرح جماعت کیلئے اکٹھا کیا جاتا تھا 🌹🌹🌹
بزبان مفتی نقیب اللّٰہ جنیدی 🌹🌹🌹

09/12/2024

سوال۔۔۔ایک بار ہمبستری کرنے کے بعد دوبارہ ہمبستری کرنے کیلئے یا کھانا کھانے کیلئے غسل کرنا لازم ہے 🌹🌹🌹
بزبان مفتی نقیب اللّٰہ جنیدی 🌹🌹🌹

09/12/2024

اذان کے موضوع پر ابتدائی چند اہم کلمات 🌹🌹🌹
بزبان مفتی نقیب اللّٰہ جنیدی 🌹🌹🌹

08/12/2024

سوال۔۔۔کیا اللّٰہ تعالیٰ کیلئے ( خدا ) کا لفظ استعمال کرنا جائز ہے 🌹🌹🌹
بزبان مفتی نقیب اللّٰہ جنیدی 🌹🌹🌹

07/12/2024

جمعہ کے نماز میں اکثر لوگ پیچھے سے آگے آنے کی کوشش کرتے ہے ان لوگوں کیلئے احادیث میں کیا وعید ہے 🌹🌹🌹
بزبان مفتی نقیب اللّٰہ جنیدی 🌹🌹🌹

07/12/2024

جمعہ کے دن اکثر لوگ یہ غلطی کرتے ہیں 🌹🌹🌹
بزبان مفتی نقیب اللّٰہ جنیدی 🌹🌹🌹

06/12/2024

جس شخص سے جمعہ کا نماز سستی کی وجہ سے تین بار قضاء ہو جائے انکے لئے کیا وعید اور سزا ہے۔۔۔۔ایک بار عبرت کیلئے ضرور سنیے 🌹🌹🌹
بزبان مفتی نقیب اللّٰہ جنیدی 🌹🌹🌹

06/12/2024

جمعہ کے دن پہلے دوسرے اور تیسرے نمبر پر مسجد آنے والے شخص کیلئے اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے کیا انعام ہے 🌹🌹🌹
بزبان مفتی نقیب اللّٰہ جنیدی 🌹🌹🌹

05/12/2024

جمعہ کا دن عید الفطر اور عید الاضحیٰ سے کیوں بہتر ہے 🌹🌹🌹
بزبان مفتی نقیب اللّٰہ جنیدی 🌹🌹🌹

Address

Bara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Naqeeb Ullah Junaidi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mufti Naqeeb Ullah Junaidi:

Videos

Share