02/08/2023
جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہیں آج کا زمانہ انٹرنیٹ کا زمانہ ہے مشکل الفاظ سے لے کر، کسی جگہ ، ڈاکٹر، ہوٹل، ہسپتال، روڈ دنیا میں چاہے جو بھی جگہ ہوں اسے معلوم کرنے کیلئے سب سے پہلے ساری دنیا میں گوگل کا سہارا لیا جاتا ہیں۔کاروبار چاہے ہوٹل ہوں، ہسپتال ہوں، کلینک ہوں، پراپرٹی آفس ہوں۔ کوئی اور آفس ہوں، شاپنگ مال ہوں، یا چاہے جو بھی ہوں جہاں بھی ہوں گوگل کیساتھ رجسٹرڈ کریں اور مزید کاروبار بڑھائیں۔ گوگل کیساتھ کاروبار رجسٹرڈ کرنے کی مندرجہ ذیل فوائد ہیں۔
1۔ جو بھی گوگل سرچ کرے گا اپکا کاروبار سرچ پر ہوگا جسمیں ڈائرکشن ٹو بزنس، کال، ویب سائٹ ، سروسز، اوپن کلوز ٹائم، چھٹی کا دن کام کا دن سب کچھ ایک کلک پر ہوگا۔
2۔ گوگل کیساتھ ایک بار کارو بار رجسٹرڈ کرنے سے اپکا کاروبار ہمیشہ کیلئے انٹرنیٹ پر دستیاب ہوگا اور اپ اپنے کسٹمر سے صرف ایک کلک کے دوری پر ہوں گے۔
3۔ اپکو روزانہ کتنے کالز آتے ہیں، کتنے لوگ ڈائرکشن ٹو بزنسن سرچ کرتے ہیں اپکا انٹرنیٹ پر پرفارمنس کیا ہیں سب ایک کلک پر ہوتا ہیں۔
کاروبار رجسٹرڈ کرنے اور چلانے میں مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھیں۔
نمبر 1۔ کاروبار گوگل سرٹیفائیڈ ایکسپرٹ سے رجسٹرڈ کریں تاکہ پروفشنل طریقے سے رجسٹرڈ ہو سکے۔
نمبر 2۔ کاروبار رجسٹرڈ کرتے وقت صحیح ایڈرس ، صحیح موبائل نمبر اور باقی تفصیلات مہیا کریں۔
نمبر 3۔ پروفائل اپڈیٹ رکھیں تاکہ نئے آنے والے ٹرینڈز، اور مارکیٹ میں مقابلے کرنے کیلئے تیار ہوں۔
نمبر 4۔ جب رجسٹرڈ ہو جائے تجرباتی بنیادوں پر کھبی بھی پروفائل کیساتھ چیڑ چھاڑمت کریں ورنہ پالیسی گائڈ لائنز کی خلاف ورزی سے لیمٹیڈ اور بعد میں سسپنڈ بھی ہو سکتا ہیں۔ مزید معلومات ویڈیو کے ذریعے دے سکتا ہوں یا آپ وٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ۔
0300 0300 5696114