Said Karim Afridi

Said Karim Afridi العلماء ورثه الانبياء

01/07/2024

7ستمبر1974 کو پاکستان کی قومی اسمبلی میں قادیانیوں اور لاہوری گروپ کو متفقہ طور پر غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا 7ستمبر 2024 کو اس فیصلے کے 50سال مکمل ہونے پر مینارِ پاکستان لاہور میں گولڈن جوبلی منایا جائے گا انشاءاللہ (بروز ہفتہ بعد نمازِ عصر 2024)

30/06/2024

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اسلام آباد میں مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے بعد آج شام 06:00 بجے پریس کانفرنس کرینگے ۔ ان شاءاللہ

27/06/2024
02/04/2023

Telawat e Quran beautiful voice 💕💕💗💗🌹🌹💗

27/03/2022

پریڈ گراونڈ امر بالمعروف جلسے میں عمران خان کے سسرال سے آئے ہوئے لوگوں کی خصوصی شرکت ؛؛ اے آر وائی چینل والوں کو اب یہ جھنڈے کیوں نظر نہیں آرہے ؛؟ یاد کرو وہ وقت جب جمعیت کے کسی ایک ملین مارچ میں برادر پڑوسی اسلامی ملک کا کلمہ طیبہ لکھا ہوا ایک جھنڈا نظر آیا ۔۔تو آسمان سر پہ اٹھا رکھا تھا ۔

اہلیان پاکستان انکو کیا نام دے

08/03/2022

#مولاناآرہاہے

08/03/2022

مجھے نہ مارو ناں بابا

سات دن کی نازک معصوم اور پستول کی پانچ گولیاں۔۔

آج لکھنے کو نہ تو ہاتھ تیار ہیں نہ دل کی دھڑکن ساتھ دے رہی ہے۔

شاید ایک ماں کا، پورے میانوالی کا سارے پاکستان کا کرب میں لفظوں میں ڈھال سکوں۔

سات دن قبل ایک رحمت نے ایک ظالم باپ کے گھر آنکھ کھولی۔۔

آپریشن تھیٹر سے نرس معصوم بچی لے کر باپ کو مبارک دیتے ھوۓ اسکے ہاتھ میں تھما دیتی ہے۔

باپ نہیں درندے نے بنا دیکھے بیڈ پہ پھینک دی۔۔۔ مجھے بیٹی نہیں بیٹا چاہیۓ۔۔

زخموں سے رِستےخون سے کرلاتی ھوئ ماں نے کہا، بیٹی تو روز محشر آپکو جنت میں ساتھ لے کر جاۓ گی۔

ظالم باپ: مجھے نہیں چاہیۓ۔

ماں: اس میں میرا کیا قصور؟ میں نےتو نو ماں پیٹ میں رکھا۔

مجھے بخار ھوا۔ دوائ نہیں لی کہ بچے پہ اثر نا ہو۔

جو کھانے مجھے اچھے لگتے تھے چھوڑ دیۓ تھی کہ بچے کے کیۓ ٹھیک نہیں۔

اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے احتیاط کی کہ بچے پہ اثر نہ ہو۔

درد سے کرلاتی رہتی تھی پر دوائ نہیں کھاتی تھی کہ بچے پہ اثر نہ ہو جاۓ۔۔

بھلا مجھے بتلاؤ تو سہی میرا قصور کہاں ہے؟؟

باپ چند منٹوں کی پیدا ہوئ بچی کو بیڈ پہ پھینک کے روم سے چلا جاتا ہے۔

فرشتے روۓ نہیں کُرلاۓ ھونگے جب ظالم باپ نے موقع پاتے ھوۓ پانچ گولیاں ایک معصوم کو مار دیں۔

پہلی گولی پہ بیٹی نے کہا ہو گا۔۔۔

بابا نا مارو۔۔۔ جب آپ دفتر سے تھکے آؤ گے میں آپکے شوز اتارا کروں گی۔
۔ میں آپ کے کپڑے استری کیا کروں گے۔
میں آپ کے انتیظار میں پانی کا گلاس لیۓ روزانہ دروازے پہ آپکا انتیظار کیا کروں گی۔

دوسری گولی پہ اٹکتی سانسوں کے ساتھ کہا ھو گا۔۔
بابا نا مارو مجھے۔۔
میری ماں مجھ سے پہلے مر جاۓ گی۔

بابا نا مارو مجھے۔۔
میرے لییۓ سلے چھوٹے چھوٹے کپڑے میری ماں کو پاگل کر دیں گے۔
بابا نا مارو مجھے۔۔۔

میری ماں میرے پیدا ھونے سے پہلے میرے لیۓ کھلونے لائ تھی۔۔ میرے جانے کے بعد ان کھلونے کی چھن چھن تجھے بہت رلاۓ گی بابا۔

آخری گولی پہ معصوم کلی نے کہا ھو گا۔ کوئ بات نہیں بابا ۔۔۔۔میں آپکو پسند نہیں آئ، میں تو رحمت تھی شاید بوجھ لگی آپکو۔ میں آپکی خوشی میں خوش ہوں بابا۔

اس دنیا میں نا سہی اگلی دنیا میں ساتھ رکھنا بابا۔۔۔ میں تب تک جنت میں نہیں جاؤں گی جب تم آپ ساتھ نہیں ہونگے بابا۔۔

افسوس ناک خبر 😭😭پتا نہیں کیا قصور تھا ننی پری کا.....اااا😭😭شاید اسے نھیں پتا تھا کے دور جاھلیت ختم نھیں ھوا جہاں بیٹیاں ...
08/03/2022

افسوس ناک خبر 😭😭

پتا نہیں کیا قصور تھا ننی پری کا.....اااا😭😭
شاید اسے نھیں پتا تھا کے دور جاھلیت ختم نھیں ھوا جہاں بیٹیاں زندہ دفنائی جاتی تھی.... 😭😭😭
میانوالی شہر میں باپ نے اپنے ننھے منے بچی کو مار ڈالا

04/03/2022

আলহামদুলিল্লাহ্, পুরো গ্রাম মুর্তি পুজা ছেড়ে ইসলাম ধর্ম গ্রহণ করেছে।
আল্লাহু আকবর।

Alhamdulillah, the whole village has abandoned idol worship and converted to Islam.
Allahu Akbar.

الحمدللہ، پورے گاؤں نے بت پرستی چھوڑ کر اسلام قبول کر لیا ہے۔
اللہ اکبر.

18/02/2022

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک خوبصورت مناظر ❤️❤️

18/02/2022

دارالعلوم حقانیہ خوبصورت نظم شیئر ضرور کریں

14/02/2022

حضرت مولانا مفتی کافیل کو بہت بہت مبارک

11/02/2022

مدرسہ دارلعلوم رشیدیہ گاؤں باسیہ تحصیل حضرو ضلع اٹک کے کچھ مناظر

23/01/2022

استاد مکرم حضرت مولانا قاضی محمد شاھد اقبال علوی صاحب بانی و مہتمم مدرسہ دارالعلوم رشیدیہ باسیہ اٹک و خطیب جامع مسجد حمزہ بریڈ فورڈ انگلینڈ اور استاد محترم قاری محمد سلیمان صاحب کا مفتی محمد کفیل صاحب نو منتخب چئیرمن تحصیل باڑہ کو مبارکباد دینے کے لیے انکے رہائش گاہ پر آمد۔۔۔۔۔۔
چیئرمین تحصیل باڑہ مفتی محمد کفیل صاحب نے تشریف آوری کا شکریہ ادا کیا

https://youtube.com/channel/UCb4bushCprB7L3Cb-IRmw3A

28/10/2021

تحريڪ لبيڪ جي ڪارڪنن مٿان وحشياڻي تشدد جي مذمت
ڪريون ٿا، مطالبو ڪريون ٿا ته تحريڪ لبيڪ وارن سان آئين
۽ قانون مطابق مذاڪرات ڪيا وڃن! ✌️
ان بنياد تي تشدد ڪرڻ ته ھي مذھبي ڪارڪن آھن اھو رويو
انتھائي نامناسب ۽ غلط آھي! ✌️

Address

Bara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Said Karim Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Said Karim Afridi:

Videos

Share

Nearby media companies