20/11/2024
سعودی میڈیا نے کہا ہے کہ ہر مکعب یا کیوب کی شکل کی چیز کعبہ نہیں ہوتی۔ فیشن شو کے دوران نیم ننگی خواتین سعودی عرب میں اس مکعب کے گرد چکر لگاتی نظر آئیں تو کچھ شدت پسندوں نے اعتراض کیا کہ یہ کعبہ کی توہین کی گئی ہے۔ اس موضوع پر بی بی سی اردو نے بھی خبر شائع کی ہے۔ جو یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔
https://www.bbc.com/urdu/articles/c98emzpz963o
ویسے آپس کی بات ہے کہ جیسے ہمارے مساجد مدارس میں زنا کے کیوں پر خاموش ہوگئے ہیں اور توہین مذہب کے فتوے جو ان کے منہ میں پڑے ہوتے ہیں ، وہ جاری نہیں کرتے بالکل اسی طرح وہ سعودی عرب میں جاری اصلاحات پر بھی خاموش رہتے ییں۔ مولوی کو مجبور و لاچار دیکھ مزا تو ویسے بہت آتا ہے کہ وہ ہر جگہ اپنے فتوے کے زہریلے دانت نہیں گھاڑ سکتا۔