WAZIR Reporter

WAZIR Reporter WAZIR Reporter is one complete source of all the news and updates happening all over Pakistan.

15/12/2024

جو انسان اپنے حصّے کی روٹی بھی بانٹ دیتا ہے اس انسان کا رزق کبھی کم نہیں ہوتا! 🖤🌼

14/12/2024

ماضی کو بھول جائیں لیکن ماضی کی دی ہوئی سبق ضرور یاد رکھیں،

13/12/2024

دوستوں منگل میلہ میں فرید کلاتھ ھاوس نے پہلی بار موسم سرما کا بہترین کوالٹی کا سامان لایا ھے۔خواھش مند حضرات نیچے نمبر پر رابطہ کریں۔.03439310955

13/12/2024

رشتے داروں کو تنخواہ کم بتاؤ تو عزت نہیں کرتے
زیادہ بتاؤ تو پیسے ادھار مانگ لیتے ہیں
سمجھ نہیں آتی بندہ عزت بچائیں یا پیسے

11/12/2024

"دل کا سکون وہی پاتا ہے جو دوسروں کے دلوں کا خیال رکھتا ہے

10/12/2024

سنو! ہمت مت بارو، دعا کرتے رہو، اور اللہ پر بھروسہ رکھو۔ بہت جلد تمہاری سب دعائیں قبول ہوں گی
۔ ان شاء اللہ ❤️

وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی !!!یہ بس جب روڈ پر ہوتی تھی تو اس کی فرنٹ سیٹ صرف ڈرائیور کے قریبی رشتہ داروں یا علاقے کے مل...
08/12/2024

وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی !!!
یہ بس جب روڈ پر ہوتی تھی تو اس کی فرنٹ سیٹ صرف ڈرائیور کے قریبی رشتہ داروں یا علاقے کے ملک صاحب کو ہی بیٹھایا جاتا تھا کبھی نہیں دیکھا کہ کسی غریب مسافر کو اگے موجود وی آئ پی نامی سیٹ پر بیٹھایا گیا ہو ہوسکتا ہے اج ان ہی غریبوں میں سے بہت آپنی ذاتی گاڑیوں کے مالک ہو بس اتنا کہنا چاہتا ہوں زندگی کے سفر میں سب کا خیال رکھیں کیونکہ وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی

08/12/2024

جو قوم امام مسجد کو 30 دن کے 5 یا 10 ہزار روپے دے اور گلو کار کو 30 منٹ کے دو لاکھ دے اس قوم میں نمازی نہیں بلکہ میراثی ہی پیدا ہونگے

‏کچھ لوگوں کو ہم بہت اہمیت دے دیتے ہیں۔ہمیں لگتا ہے وہ پہاڑ ہیں حالاں کہ وہ شاپر ہوتے ہیں۔
07/12/2024

‏کچھ لوگوں کو ہم بہت اہمیت دے دیتے ہیں۔ہمیں لگتا ہے وہ پہاڑ ہیں حالاں کہ وہ شاپر ہوتے ہیں۔

بس یہی زندگی ہے
05/12/2024

بس یہی زندگی ہے

03/12/2024

دنیا کے عظــیم لیڈر
خاتم النبیّــن
حضــرت محمـــد ﷺ ہیں❤️

پلیز 🥲🥲اس نیچے تصویر میں ایک درد ناک کہانی چھپی ہے اس میں ایک عورت ہے جو ایک بیٹی کی ماں ہے یہ ماں کہ رہی ہے کہ میری ایک...
02/12/2024

پلیز 🥲🥲
اس نیچے تصویر میں ایک درد ناک کہانی چھپی ہے اس میں ایک عورت ہے جو ایک بیٹی کی ماں ہے یہ ماں کہ رہی ہے کہ میری ایک بیٹی ہے جو بڑی ہوچکی ہے کچھ دنوں بعد اس کی شادی ہونے والی ہے میں اپنی بیٹی کو رخصتی کے وقت مالدار لوگوں کی بیٹیوں کی طرح دیکھنا چاہتی ہوں میں نے اپنی بیٹی سے وعدہ کیا ہے کہ میں تمہیں سب کچھ خرید کر لاؤں گی مگر میرے پاس زیورات تو چھوڑ جوڑے، سینڈل اور کنگن وغیرہ کے پیسے بھی نہیں ہے میں کئی دنوں سے اس امید پر نکلی ہوں کہ شاید کچھ لوگ مجھے اپنی ماں کی طرح اور میری بیٹی اپنی پہن کی طرح سمجھے اور میری مدد کریں، اللّٰہ نہ کریں اگر یہ حلات ہمارے بہنوں کی ہوتی تو ہم کیا کچھ نہ کرتے خدا کی قسم کتنی درد چھپی ہے اس تصویر اور اس کہانی میں بس مہربانی کریں اپنی بہن سمجھ کر ہر کوئ اللّٰہ کی خاطر اسکی مدد کریں 🙏
"پلیز پوسٹ آگے شیئر کریں تاکہ اس ماں کی خواہش
پوری ہو جائی🥲🙏
دوستوں اپ لوگ انکے ساتھ خود رابطہ کرے
شکریہ

Contct and easy paisa number
03329665718

01/12/2024

*ہمیشہ صبر کریں اور شکرگزار رہیں۔ یہ شکرگزاری ہی ہے جو ہمارے پاس ہے اسے کافی بنا دیتی ہے۔*

یہ پیکج شروع شروع میں۔ 1600 روپے کا تھا۔اور پھر ہر مہینہ 300 روپے بڑھایا گیا۔نیٹ ورک کا رزلٹ بھی بلکل زیرو ہے۔دوسرے ملکو...
29/11/2024

یہ پیکج شروع شروع میں۔ 1600 روپے کا تھا۔اور پھر ہر مہینہ 300 روپے بڑھایا گیا۔نیٹ ورک کا رزلٹ بھی بلکل زیرو ہے۔دوسرے ملکوں میں جب کسی چیز کی مانگ زیادہ ہوتی ہے تو وہ عوام کے لیے سستی کرتی ہے تا کہ عوام کو فائدہ ملے اور پاکستان اس کے برعکس ہے۔
زونگ نیٹ ورک کا مکمل بائکاٹ کرے تاکہ ان کو پتہ چلے اور وہ مجبور ہو جائے قیمت کو واپس کرنے پر۔
اب 4000 کا ھو گیا

27/11/2024

آج کچھ بھی لکھنے کو دل نہیں کررہا۔ بس یہی لکھ رہا ہوں۔۔خدا رحم فرمائے، ہدایت دے اور ہم سب کو یاد رہے کہ ایک دن ہم سب نے مرنا بھی ہے۔ خدا کے حضور پیش بھی ہونا ہے

27/11/2024

دعا میں شامل ہو جائیں کوئی زبان خاموش نا رہے
اللہ پاک شہدا کو جنت الفروس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین🤲

27/11/2024

اسلام آباد میں رینجرزاہلکار نے نماز پڑھتے پی ٹی آئی کارکن کو کنٹینر سے نیچے گرادیاگردن ٹوٹنے سے کارکن جاں بحق۔ویڈیو وا ئرل

Address

Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAZIR Reporter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Bannu

Show All