Bannu NewS

Bannu NewS This page will serve to share news beautifull culture of Bannu,its History and other related news etc

05/01/2025

جلسہ دستار فضیلت)
بمقام جامعہ دارالعلوم سپینہ تنگی پٹول خیل ۔۔۔
جس میں حفاظ کرام،قرأ حضرات اور نوجوان فضلإ کی دستاربندی ہوٸی
اس موقع پر شیخ الحدیث و مدرسہ ھذا کے مہتمم مولنا قاری گل عظیم صاحب ،مولانا عبدالجلال شاہ صاحب اور قاری مستقیم شاہ صاحب مولانا زرولی خان صاحب،مولنا نقیب اللہ صاحب،مفتی رٶف نیاز صاحب،حافظ غازی اسلام صاحب ودیگر معزز علماکرام شیوخ قرا اور حفاظ کرام بھی سٹیج پر تشریف فرما ہیں۔
جس میں نوجوان فاضل حضرت مولنا کلیم ارشد بن محمد قیوم خان کی دستاربندی بھی ہوٸی۔۔
5/01/2025

15/12/2024

اج بمقام چیٸرمین اسپرکہ1 واحداللہ کے افس میں تحصیل ڈومیل کے آل یونین کونسلز کے چیٸرمینز کا مشترکہ اجلاس ہوا
جسمیں صوباٸی حکومت سے 3 سالوں سے بند
آل چیٸرمینز کے فنڈز کا فوری ریلیز ہونے کا مطالبہ اور صوباٸی کے خلاف
احتجاج کی کال

09/10/2024

شمالی وزیرستان میں فقیر ایپی کے خلاف لڑنے والے اس وقت کے پولیس یعنی قبائلی خاصہ داروں کی نماز جنازہ اور ان سے سماجی بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا تھا
بحوالہ کتاب بطل حریت

03/10/2024

جمعیت کے ایک ادنی کارکن کی حیثیت سے جمعیت علماء اسلام کے مشران کو پیغام دینا چاہتا ہو کہ خیبر واقعہ کی تصدیق کرے ان کے جرگے میں شرکت کرے اور ان کے ساتھ مالی تعاون کرے
ملک محبوب جمعیتی

01/10/2024
24/09/2024

بنی گل مشرونے طرف نہ ٹولے بنی گل خلکے تا دعوت دا، چے سابو وے قومی جرگہ وی دے ٹول بنی، توسے ٹولے تا دارخوست دہ، چے سرہ دے یار دوست شرکت وکئے۔
سابو وے ڈیرے اھم فائصلے کیژی، مخشے لائحہ عمل وے جوڑیژی، کا چیرے یے جمشید نہ ارخلوسو وہ، وہ پہ دا نیرا مطالبے یے میژ مطمئن نہ کڑی۔ دغے دےپورہ دے ٹول بنی قوم شرکت ڈیر ضروری دا، چے ارسو پہ میدون دے عوامے مخشے وی۔

24/09/2024

تمام میڈیا چیلنز دیکھ کر آیا ہوں کسی ایک چینل نے بھی میر علی وزیرستان میں انسانیت سوز واقعہ پر خبر نہیں چلائی پھر کہتے ہیں نفرت کیوں کرتے ہو!!! 💔😭

21/09/2024

سابو وے بیا 7 بجے نا دھرنا شیری کیژی پولیس لائن چوک شے۔ قومہ! جمشید دےپورا وے داسے رٶزی لکہ سرنگے چے دائ میژ تا ارواتلہ وہ۔ چے پوتے اوتا رونشی گورہ، پاشتے وے کائ💪
پوسٹ شیٸر کیۓ

16/09/2024

ایمرجنسی طور پر( او_نیگیٹیو خون کی سخت ضرورت ہے۔
اس نمبر پر رابطہ کرے
03348847043
03038847043

12/09/2024

غا زی سید خان سرحدی کو گرفتار کرنے کے بجائے انعام سے نوازا جائے
یہ پیغام عام کریں 🔥

12/09/2024

غازی سید خان جس نے gستاخ رسول کو واصل ج_ہ_نم کردیا الحمداللہ...💝
پولیس سپاہی غازی سید خان سرحدی نے ناموس رسالت پر اپنا سب کچھ قربان کرتے ہوئے رسول اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے مرتد کو کوئٹہ کینٹ تھانے اندر گولیاں مار کر جہنم واصل کردیا،

اللّٰهُمَّ صَلِ عَلٰی سَيِدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِه وَصَحْبِه وَ بَارِکْ وَسَلِمْ
اللہ تعالی آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے میرے یار،

🥰💐














پولیس سپاہی غازی سید خان سرحدی نے ناموس رسالت پر اپنا سب کچھ قربان کرتے ہوئے رسول اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے مرت...
12/09/2024

پولیس سپاہی غازی سید خان سرحدی نے ناموس رسالت پر اپنا سب کچھ قربان کرتے ہوئے رسول اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے مرتد کو کوئٹہ کینٹ تھانے اندر گولیاں مار کر جہنم واصل کردیا،

اللّٰهُمَّ صَلِ عَلٰی سَيِدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِه وَصَحْبِه وَ بَارِکْ وَسَلِمْ
اللہ تعالی آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے میرے یار،

🥰💐














نئے نوٹوں پر بتوں اور صلیبی علامات نامنظور۔1000 روپے کے نئے ڈیزائن والے نوٹ میں یہ یہودیوں عیسائیوں اور ہندوؤں کے بتوں ا...
10/09/2024

نئے نوٹوں پر بتوں اور صلیبی علامات نامنظور۔
1000 روپے کے نئے ڈیزائن والے نوٹ میں یہ یہودیوں عیسائیوں اور ہندوؤں کے بتوں اور مذاہبِ کی علامات دیکھائی گئی ہیں اور اس میں موجود ہاتھ کی علامت سے سب کو کنٹرول کرنے کے پیچھے دجالی فتنہ ہے اس طرح ہر نوٹ میں کہیں نہ کہیں یہودیوں اور دجالیت کو فروغ دینے کے لیے ڈرامہ رچایا جا رہا ہے ۔ تو اب بتوں کو جیب میں رکھ کر ہم نماز پڑھا کریں گے

21/08/2024

شراب کو ڈرِنک، زَنا کو ڈیٹ، رشوت کو چائے پانی، سُود کو اِنٹرسٹ، بے پردگی کو فیشن اور مفادپرستی کو پولیٹِکس کا نام دے کر آج ہماری قوم ذلیل ہو رہی ہے

21/08/2024

خلیفہ گل نواز ہسپتال ٹاٶن شپ بنوں میں کل 8 بجے تک اپریشن کیلۓ ایک مريض کو (او۔پازیٹیو)+O خون کی سخت ضرورت ہے۔پلیز رابطہ کرے۔شکریہ
0334 1211811

Address

Bannu
28010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu NewS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share