Waziristan TIMES

Waziristan TIMES Information

27/10/2023

شوال کا خوبصورت نظارہ ،شمالی/جنوبی وزیرستان کے سنگم پر ۔

30/09/2023

Utmanzai grand jirga departed peacefully with traditional Dol Attan from Razmak.

رزمک اتمانزئی قومی جرگہ ،مسلسل تین مہینے کی طویل مشاورت کے بعد ،رزمک سے روانہ،رزمک سے ہوتے ہوئے دتہ خیل ،میرعلی، جانی خی...
30/09/2023

رزمک اتمانزئی قومی جرگہ ،مسلسل تین مہینے کی طویل مشاورت کے بعد ،رزمک سے روانہ،رزمک سے ہوتے ہوئے دتہ خیل ،میرعلی، جانی خیل اور بکاخیل تک امن کا نعرہ پہنچائے گے۔

29/09/2023

ہنگو اور مستونگ میں دھشت گردانا حملوں کی صرف مزمت کرنا کافی نہیں،فیلئرہے،کوئی مانے یا نہیں

27/09/2023

دلتہ لوئی لوئی میدانوں دا اتن وو،
ھدیرے وڑے وڑے وے ماتہ یاد دی،،،

کلتوری ورز مو مبارک شہ
23/09/2023

کلتوری ورز مو مبارک شہ

19/09/2023

وہ بچے جنہوں نے حبیب الرحمن گلونہ نظم گایا ہے

16/09/2023

ضلع شمالی وزیرستان

Lahore, Pakistan
16/09/2023

Lahore, Pakistan

02/09/2023

وادی شوال،،وزیرستان،،

01/09/2023

دھہ زوان د ایران پہ کوسو کے خپل کلتور ژوندے ساتی

31/08/2023

افسوس ناک خبر ۔۔
جانی خیل میں فوجی کانوائے پر حملہ،،دعاؤں کی اپیل ۔

28/08/2023

سوات تلیگرام پولیس چوکی پر حملہ،،اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے

28/08/2023

پیزو پولیس وین حملے کی زد میں ،،دعاؤں کی اپیل

26/08/2023

رزمک میں اتمانزئی قومی جرگہ کے سرکردہ رہنما ڈاکٹر گل عالم کے گاڑی کے آگے ریموٹ کنٹرول دھماکہ ،ڈاکٹر مخفوظ

انتہائی غم ناک خبر،،،،اج کوہاٹ کے قریب ٹریفک کے عالم ناک حادثے میں دو نوجوان ڈاکٹرز،ڈاکٹر طفیل بیٹنی نیورو سرجن ،،ڈاکٹر ...
17/08/2023

انتہائی غم ناک خبر،،،،اج کوہاٹ کے قریب ٹریفک کے عالم ناک حادثے میں دو نوجوان ڈاکٹرز،ڈاکٹر طفیل بیٹنی نیورو سرجن ،،ڈاکٹر یونس بیٹنی میڈیکل سپیشلسٹ شہید ہوگئے،،دونوں انتہائی نفیس مزاج انسان تھے ،اور آپس میں کزن تھے،اللہ تعالیٰ دونوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے ،نمازجنازہ کل تجوڑی لکیمروت میں صبح 7 بجے ہوگی۔۔دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔۔۔

15/08/2023
01/08/2023
شہداء میں مولانا ضیاء اللہ جان بھی شامل ہیں ،
30/07/2023

شہداء میں مولانا ضیاء اللہ جان بھی شامل ہیں ،

30/07/2023

باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے جلسے میں دھماکہ،اب تک 20 سے زائد افراد جان بحق ہوئے

29/07/2023

چیئرمین''مروت،بیٹنی قومی اتحاد'' مخترم انعام اللہ خان صاحب تہ دے سورسلام وی

29/07/2023

اتمانزئی جرگہ، رزمک،شمالی وزیرستان

21/07/2023

اتمانزئی جرگہ،رزمک شمالی وزیرستان،
Copied from Waziristan Ghag

21/07/2023

خیبر ایجنسی میں شہید اہلکاروں کے جنازے کے دوران شہداء کے بچے دیکھ ڈی ایس پی جہانگیر اور دیکر پولیس اہلکار روپڑے ،،،
پختنوں تہ جواند غواڑوں

08/07/2023

تعلیم د ھر بچی بنیادی حق دی،،

13/06/2023

میرے خیال میں مروت اور وزیر کے دونوں اقوام کو چاہئے کہ ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی نہ کرے،اس سے نفرت بڑھ جاتی ہیں اور کافی دورس نتائج مرتب ہوسکتے ہیں مثلاً رشتوں پر اثر پڑسکتا ہے ،ایک دوسرے کے ہاں کام کاج کرتے ہیں یعنی مروت وزیروں کیساتھ کام کرتے ہیں اس طرح وزیر مروت کے ساتھ کام کرتے ہیں ،ایک دوسروں کیساتھ کالجز اور یونیورسٹیز میں پڑھتےیں لہزا کافی مسائل بڑسکتے ہیں،،،سوشل میڈیا والوں کو چاہیے کہ نفرت والی ویڈیوز اپلوڈ نہ کرے،،،
منجانب؛؛برادر اقوام کی خیرخواہ:::

08/06/2023

ژوند خکلے دے،،

فقیر آف ایپی حاجی میرا علی خان کے جانشین حاجی شیر محمد وزیر کی فائل فوٹو
06/06/2023

فقیر آف ایپی حاجی میرا علی خان کے جانشین حاجی شیر محمد وزیر کی فائل فوٹو

06/06/2023

شمالی وزیرستان/انتہائی بری خبر
فقیر آف ایپی حاجی میرا علی خان کے جانشین حاجی شیر محمد وزیر میرعلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید، سرکاری ذرائع

05/06/2023

مولانا فضل الرحمان کے بہنوئی قاری حیات اللہ نے پارٹی کو خیر باد کھ دیا،بقول موصوف کے،پارٹی کے موجودہ عہدیداران چور اور کرپٹ ہیں،مزید انکی زبانی۔

اگلی پریس کانفرنس ہشام انعام اللہ خان کریگا ،،،ساجدخان
19/05/2023

اگلی پریس کانفرنس ہشام انعام اللہ خان کریگا ،،،ساجدخان

19/05/2023

اقبال وزیر کے مستعفی ہونے پر،پشاور کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی فضل الٰہی کا موقف،،،

19/05/2023

پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر اور شمالی وزیرستان کے ضلعی صدر اقبال وزیر نے تحریک انصاف سے راستے جدا کر لیے ۔۔

Address

Bannu Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waziristan TIMES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share