*گومل یونیورسٹی کی لڑکیاں فیسٹیول کے نام پر ہالووین(ایک شیطانی رسم )منا رہی تھی اور انکے آگے پیچھے شلوار قمیض پر واسکٹ پہنے پڑھے لکھے (بیشرم ) ساتھ دے رہے تھے*
*گومل یونیورسٹی میں تعلیم نہیں بچوں کو فحاشی کے طریقے سیکھائے جاتے ہے۔اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں ۔*۔
Followers #everyone
بنوں گل مزدیگرئی
Followers @topfans
جمعیت علمائے اسلام اور پی ٹی ائی اتحاد۔
مولانا نسیم علی شاہ صاحب کا اہم پیغام
Maulana Nasim Ali Shah
عمران خان کا پیغام🚨
تمام پاکستانی ہفتہ کو پاکستان کا جھنڈا اٹھا کر احتجاج کریں۔
اگر پاکستانی قوم ہفتہ کو احتجاج کے لیے نہ نکلی تو جمہوریت ختم ہے۔
شیر افضل مروت
@followers #followers #highlights #everyone
آئی جی کے پی کے تیار ہو جائے آپ نے ہمارے ساتھ بہت ظلم کیا ہے
،شیر افضل مروت🔥
کے پی کے بعد انشاءاللہ پنجاب والے بھی تیار ہو جائیں ظلم کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا!
@followers
سابقہ امیدوار پی کے 100 ملک شیروز خان کا اہم پیغام اپنے کارکنوں کے نام
@followers
این اے 40 پی ٹی ائی کا حمایت یافتہ قومی اسمبلی امیدوار ملک اورنگزیب خان کا حکومت کو میسج
@followers
ملک شاہ محمد خان وزیر کا ایمرجنسی پیغام اپنے کارکنوں کے نام
کرک میں پی۔ٹی۔ائی جلسہ کو روکنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری اور گاڑیاں پہنچی اور لوگوں کو گرفتار کرکے ٹرکوں میں ڈال رھے تھے۔جس پر پی۔ٹی۔ائی ورکرز کو غصہ ایا۔۔اور جتنے گاڑیاں ٹرک موبایل وغیرہ تھے سب کو نقصان پہنچایا۔اور پولیس کو بھی مار کر بھگا دئیے۔۔حالات کافی خراب ہیں۔زرائع
@followers #followers #highlights #everyone
جنرل مبین نے پاکستان کے بارے میں کیا کہا ؟
ووٹ صرف اور صرف ملک شیروز خان کا
پی کے 100 انتخابی نشان چارپائی
ایک واقعہ میرے سامنے آیا ۔بازار میں ایک گونگے ریڑھے والے کو ایک کار سوار آدمی مار پیٹ رہا تھا گالیاں دیے رہا تھا اس نے ریڑھا ایک سائڈ پر کر دیا اور مسجد میں چلا گیا وضو کیا اور دو رکعات نماز پڑھی اور اللہ کے ساتھ تکرار کرنے لگا۔ نا جانے اس نے اپنے رب سے کیا شکایت کی ہو گی
خدارا اس طرح کے کام مت کیا کرو یہ نا ہو اس کی بددعا لگ جائے اور تم دنیا اور آخرت میں ذلیل ہو جاؤ
اللہ سے دعا ہے اللہ پاک ہم سب کو اس طرح کی گندی حرکتوں سے بچائیں آمین ثمہ آمین
شمشی خیل کا معاروف شخصیات منیب الرحمان کا وبڈا والوں کو خصوصی پیغام
شیر سرحد, فخر درانی ، فرزند بنوں مستقبل کا نوجوان لیڈر ارسلان خان درانی
خدائی خدمت گار کا کاروان، کامیابی کی طرف رواں دواں
مختلف علاقے میں پی کے 100 کا امیدوار خدائی خدمت گار ملک شیروز خان کا الیکشن کمپئین۔
عوام کا ملک شیروز خان پر مکمل اعتماد کا اظہار۔
انشاءاللہ خدائی خدمت گار کی جیت یقینی ہوگئی ہے۔
ووٹ چارپائی کا انشاءاللہ
علاقہ عمائدین کا انتخابات میں بھرپور ساتھ دینے کا اعلان
انتخابی نشان چارپائی پی کے 100
خدائی خدمت گار کا کاروان، کامیابی کی طرف رواں دواں
علاقہ عوریوالہ کرک پائندہ خیل میں پی کے 100 کا امیدوار خدائی خدمت گار ملک شیروز خان کا الیکشن کمپئین۔
اقوام کرک پائیندہ خیل کے عوام کا ملک شیروز خان پر مکمل اعتماد کا اظہار۔
انشاءاللہ خدائی خدمت گار کی جیت یقینی ہوگئی ہے۔
ووٹ چارپائی کا انشاءاللہ
علاقہ عمائدین کا انتخابات میں بھرپور ساتھ دینے کا اعلان
#PK100انتخابی نشان چارپائی
خدائی خدمت گار کا کاروان، کامیابی کی طرف رواں دواں
تحصیل ککی علاقہ جانی کلہ میں پی کے 100 کا امیدوار خدائی خدمت گار ملک شیروز خان کا الیکشن کمپئین۔
اقوام جانی کلہ کے عوام کا ملک شیروز خان پر مکمل اعتماد کا اظہار۔
انشاءاللہ خدائی خدمت گار کی جیت یقینی ہوگئی ہے۔
ووٹ چارپائی کا انشاءاللہ
علاقہ عمائدین کا انتخابات میں بھرپور ساتھ دینے کا اعلان
#PK100انتخابی نشان چارپائی