Bannu Medias

Bannu Medias Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bannu Medias, News & Media Website, Bannu Cantonment.

29/05/2022

بنوں۔ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا پریس کلب کے سامنے احتجاج۔

بنوں۔ مہنگائی کی شکل میں عوام پر بم گرایا گیا , پیٹرولیم بم گرائے گئے۔

بنوں۔ ساڑھے تین سال سیلکٹڈ حکومت اور پھر ایمپورٹڈ حکومت کے دعوے عوام نے خوب دیکھے ہیں۔ مظاہرین

بنوں۔ سیلکٹڈ اور ایمپورٹڈ سے کوئی توقع نہیں , عوام کو جماعت اسلامی کا ساتھ دینا ہوگا۔

بنوں۔ پاکستان میں نظام بدلنا ضروری ہوگیا ہے نہ کہ چہرے ۔۔ مظاہرین

29/05/2022

کاروبار میں برکت کیلئے انتہائی زبردست وظیفہ۔
شیخ رفیق خان، رابطہ نمبر 03339886117، 03183444245

خاموشی مےداسے نہ دا چے ناکام شووموخت تاگورم داموقع پہ انتظاریم
29/05/2022

خاموشی مےداسے نہ دا چے ناکام شووم
وخت تاگورم داموقع پہ انتظاریم

بڑی خوشخبری اسماعیل خیل پولیس چوکی دوبارہ بحال ہوگئی شکریہ جناب اکرم خان درانی.آفریدی اسمعیل خیل
29/05/2022

بڑی خوشخبری
اسماعیل خیل پولیس چوکی دوبارہ بحال ہوگئی
شکریہ جناب اکرم خان درانی.آفریدی اسمعیل خیل

29/05/2022

گھریلو ناچاقی کاروبار میں ترقی من پسند شادی میاں کو راہ راست پر لانا اور ہر قسم اسلامی وظائف کے لیے رابطہ کریں،03339886117،،،03183444245

ڈپٹی کمشنر بنوں کے لیے ایک جملہ۔
28/05/2022

ڈپٹی کمشنر بنوں کے لیے ایک جملہ۔

یہ بچی اپنی نام صحابیہ اور باپ کا نام دلنواز بتا رہی ھے جس کی بھی ھو میرے پاس ھےتو پھر اس نمبرز پر رابطہ کریں۔۔۔ثواب کی ...
28/05/2022

یہ بچی اپنی نام صحابیہ اور باپ کا نام دلنواز بتا رہی ھے جس کی بھی ھو میرے پاس ھےتو پھر اس نمبرز پر رابطہ کریں۔۔۔ثواب کی نیت سے آگے بھی شئیر کرے
03360097741
03348252490

28/05/2022

اس غریب شخص کی ساری جمع پونجی آگ کی نظر ہوگئی، مخیر حضرات سے مدد کی اپیل۔

28/05/2022
28/05/2022

میاں بیوی کے درمیان ناراضگی ختم کرنے کے لیے ایک بہترین وظیفہ، 03339886117، 03183444245

28/05/2022

شادی اپنوں میں ہونی چاہیے یا غیروں میں
تجربہ کار لوگ روشنی ڈالیں... 🙄😕

28/05/2022

جو لوگ اپنی بہن اور بیٹیوں کو بیچتے ہیں، ان کے لیے کون سی سزا ہے، امام وخطیب مولانا فضل ہادی صاحب،

افسوس صد افسوس 35000 تنخواہ لینے والا ایک کانسٹیبل روزانہ ڈیوٹی پر آنےجانے کے لئے 500 کا پٹرول اپنی جیب ڈالواتا ہے اور 3...
27/05/2022

افسوس صد افسوس
35000 تنخواہ لینے والا ایک کانسٹیبل روزانہ ڈیوٹی پر آنےجانے کے لئے 500 کا پٹرول اپنی جیب ڈالواتا ہے
اور 3,50,000 تنخواہ لینے والا ایک آفیسر سرکاری گاڑی, سرکاری پٹرول انجوائے کرتا ہے
جس جس کو بھی گورنمنٹ فری پٹرول کی سہولت دے رہی ہے چاہے کوئی بھی لیول ہو اسے بھی بند کرو۔ چاہے وہ جج ہو۔ سیاستدان ہو یا بیورو کریٹ جب ایک کانسٹیبل معمولی سا ماہانہ کمانے والا غریب اپنی جیب سے خرید سکتا ہے تو لاکھوں روپے تنخواہ لینے والا کیوں نہیں خرید سکتا قربانی ہمیشہ غریب سے ہی کیوں لی جاتی ہے کیا غریب پیدا ہی اسی لیے ہوتا ہے ؟؟؟؟ ،

کرک(شعبہ تعلقات عامہ) لتمبر پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ کرنے اور ڈکیٹ گروہ کے سرغنہ کو ساتھیوں سمیت گر...
27/05/2022

کرک(شعبہ تعلقات عامہ) لتمبر پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ کرنے اور ڈکیٹ گروہ کے سرغنہ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا. تفصیلات کیمطابق تھانہ لتمبر کے حدود میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر نذیر خان کے زیر قیادت تھانہ لتمبر کے ایس ایچ او رحیم خان کے ہمراہ سپیشل ٹیم, ریسکیو 15 سکواڈ نے ایک ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران ڈکیت گروہ کے سرغنہ اعزاز عرف پچہ خان ولد عبدالجبار سکنہ لتمبر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا. زیر حراست ملزمان میں ڈکیت گروہ کے عصمت اللہ عرف اجے ولد سید غلام سکنہ لتمبر, ساقی اللہ ولد بادشاہ سکنہ لتمبر شامل ہیں جو پولیس پر حملے سمیت اقدام قتل اور ڈکیتی چوری جیسے جرائم میں مطلوب تھے جن میں ملزم ساقی اللہ قبل ازیں ایک کاروائی کے دوران پولیس مقابلے کے بعد بامسلح گرفتار کر لیا گیا تھا. جبکہ ملزمان حیدر ولد شاد ایوب سکنہ لتمبر, جاوید میانداد ولد میانداد سکنہ لتمبر جو پولیس کو چوری کے مقدمات میں مطلوب تھے جن کو پولیس نے اسی ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران گرفتار کر لیا ہے جو ڈکیت گروہ کے کارندے ہے. پولیس نے ملزمان سے تفتیش شروع کر دی ہے جن سے اہم انکشافات اور مال مسروقہ کی برآمدگی متوقع ہے. کامیاب کاروائی اور علاقہ لتمبر میں عوام کے سکھ اور سکون کے دشمن ملزمان کی گرفتاری پر ڈی پی او کرک شفیع اللہ خان گنڈا پور نے پولیس کو شاباش دے کر اعزازی اسناد دینے کا اعلان کیا.

27/05/2022

# بنوں یونیورسٹی شاپنگ پلازہ میں موجود روحانی عامل سے نعمت اللہ دردڑیز کی اہم انٹرویو

پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہپیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے کا اضافہ
27/05/2022

پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے کا اضافہ

26/05/2022

اس موقع سے فائدہ اٹھائے، مفتی میر لائق شاہ صاحب نے بڑا اعلان کر دیا،

Address

Bannu Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Medias posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share