#Follow Fage
حلقہ انتخاب میں صحت عامہ اور دیگر سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے
#سردارزادہ_سیدظفرعلی_آغا
عوام کو صحت کے تمام وسائل مہیا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے
صوبائی وزیر فیصل جمالی
سرانان انڈس ہسپتال کے دورہ کے موقع پر بات چیت
بتعاون_قاری عطاواللہ شاہ پریس سیکرٹری جےیوآٸی سرانان
#lahorephotographylahorehamza #jouneliapoetry #islamabadbeautyofpakistan #dawndotcom #GeoNews #ARYNews #VOANEWS
#Follow_Fage
#کلی_بٹےزئی_پل_کی_مرمت_رپورٹ
جمیعت علماء اسلام تحصیل سرانان کے ناظم عمومی مولوی نجیب اللہ آغا صاحب کلی شادیزئ میں سمال پروڈکٹس کے زیر اہتمام غریب عوام سے خطاب فرما رہے
جمیعت علماء اسلام تحصیل سرانان کے ناظم عمومی مولوی نجیب اللہ آغا صاحب کلی شادیزئ میں سمال پروڈکٹس کے زیر اہتمام غریب عوام سے خطاب فرما رہے ہیں اور علاقے کے غریبوں کے ساتھ تعاون پر جمیعت علماء اسلام کےسنیئر کارکن سیداصغرشاہ اور اس کے اہل خانہ کا شکریہ ادا کررہے ہیں
Follow I M Saranan
آغا صاحب کا پیغام سن کر آگے شئیر کریں
Follow Fage
فیصل آباد کے معروف بزنس مین نے میڈکل کی طالبہ یونیورسٹی ٹاؤن کی رہائشی خدیجہ کو شادی سے انکار پراسکے گھر سے بھائی سمیت اغواء کرکے اپنے گھر لیجا کر تشدد کے ساتھ ساتھ
جوتے چاٹنے تک مجبور کیا گیا
تفصیل :- سوشل میڈیا پر گذشتہ روز سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون پر تشدد کیا جا رہا ہے جس کے بعد ان کے سر کے بال کاٹے جاتے ہیں اور انہیں جوتے چاٹنے کو کہا گیا۔
یہ ویڈیو فیصل آباد کی ایک شہری خاتون کی ہے۔
سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) فیصل آباد عمر سعید ملک نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ’خاتون کی ویڈیو دانش نامی شخص نے بنائی ہے اور جب ویڈیو وائرل ہو گئی تو وہ موقعے سے فرار ہو گیا لیکن فیصل آباد پولیس نے ٹیکنیکل ڈیٹا کی مدد سے فوری ہی چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔‘
سی پو او عمر سعید کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں ’مرکزی ملزم دانش بھی شامل ہے جو کہ شادی شدہ ہے اور فیصل آباد کا ایک معروف کاروباری شخص ہے۔‘
عمر نے مزید بتایا کہ ’دانش خاتون سے شادی کا خواہش مند تھا۔‘
’متاثرہ خاتون نے مقدمے کی درخواست دی تھی جس پر فوری ایکشن کرتے ہوئے پولیس نے ایف آئی آر درج کی۔ خاتون نے یہ بھی الزام لگایا تھا کہ تشدد کے بعد انہیں جنسی زیادتی کا بھی نشانہ بنایا گیا تھا جس کے لیے ہم نے ان کا میڈیکل ٹیسٹ کروا ل
کلی پائیزئی سیدان کے سیلابی ریلی میں بہہ جانے والے ٹریکٹر کے ڈھوبنے کے مناظر۔۔
کلی پائیزئی سیدان کے سیلابی ریلی میں بہہ جانے والے ٹریکٹر کے ڈھوبنے کے مناظر۔۔
بریکنگ۔ قلعہ عبداللہ کے علاقے پائیزئی سیدان میں ٹریکٹر سیلابی ریلے کی نذر۔لیویز ذرائع قلعہ عبداللہ، ٹریکٹر قریبی باغ سے مزدوروں کو لیکر جار
بریکنگ۔
قلعہ عبداللہ کے علاقے پائیزئی سیدان میں ٹریکٹر سیلابی ریلے کی نذر۔لیویز ذرائع
قلعہ عبداللہ، ٹریکٹر قریبی باغ سے مزدوروں کو لیکر جارہا تھا کہ ریلے میں بہہ گیا۔لیویز ذرائع
قلعہ عبداللہ، ٹریکٹر میں 15 افراد سوار تھے 3 کو مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچالیا۔
قلعہ عبداللہ، دیگر کی تلاش جاری، اندھیرا چھا جانے کے باعث تلاش میں مشکلات پیش آرہی ہے۔ مقامی ذرائع
قلعہ عبداللہ، صوبائی حکومت فوری طور پر ایمرجنسی بنیادوں پر علاقے میں امدادی ٹیموں کو روانہ کریں۔
#اہم_خبر توبہ اچکزئ ضلع قلعہ عبداللہ میں دو بڑے ڈیم۔ چنار ڈیم ٹوٹنے سے دریا ئے تاشربات میں اونچے درجے کا سیلاب ۔ چنار سے لیکر دوبندی تک انتہائ
#اہم_خبر
توبہ اچکزئ ضلع قلعہ عبداللہ میں دو بڑے ڈیم۔ چنار ڈیم ٹوٹنے سے دریا ئے تاشربات میں اونچے درجے کا سیلاب ۔ چنار سے لیکر دوبندی تک انتہائی تباہ کن سیلاب رواں دواں ۔ 50 فیصد باغات پانی میں ڈوب گِے۔جبکہ منتخب نمائندے نام نہاد سرکاری دورے کے نام پر لندن میں عیاشیوں میں مصروف ہے ۔
اللہ رحم کریں