Investigative Reporters

Investigative Reporters Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Investigative Reporters, Media/News Company, Quetta, Balochistan.

28/10/2024

‏صدق دل سے ۰۰۰خلوص نیت سے۰۰۰ہائے بلوچستان تیری قسمت۰۰۰ اسمبلی میں جناب اشوک کمار کی حلف برداری اور ارکان کے قہقہے ⁦‪

طور کولو۰۰۰زیارت  کامشہور سیب
14/10/2024

طور کولو۰۰۰زیارت کامشہور سیب

16/09/2024
‏یہ ہے عوامی نمائندہ انجنئیرعبدالمجید بادینی جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی ⁧‫ #جعفراباد‬⁩ سے ۰رات کے وقت سیلاب سے متاثرہ اف...
22/08/2024

‏یہ ہے عوامی نمائندہ انجنئیرعبدالمجید بادینی جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی ⁧‫ #جعفراباد‬⁩ سے ۰رات کے وقت سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کررہے بلوچستان اسمبلی میں دومرتبہ ملاقات ہوئ ہے انتہائی نفیس انسان ہے۰••بادینی صاب نے 50 سال کے بعد ⁧‫ #جمالی‬⁩ خاندان کو ہرایا۰۰

21/08/2024
08/08/2024

یہ دن ہم نہیں بھول سکتے

02/08/2024

احتجاج

18/07/2024

ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند کا ایس بی کے تحت ہونے ٹیچنگ ٹیسٹ کے نتائج میں ہونے والے تاخیر سے متعلق بیان۔

ایس بی کے کے تحت ہونے والے ٹیچنگ ٹیسٹ کے نتائج محکمہ تعلیم کو نہ موصول ہونے پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے برہمی کا اظہار کیا ہے ۔ ترجمان صوبائی حکومت ۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اب تک نتائج نہ موصول ہونے پر وضاحت طلب کی ہے۔ شاہد رند

عدالتی احکامات اور چار مرتبہ ایس بی کے کو لیٹر لکھنے کے باوجود بھی نتائج فراہم نہیں کیے گئے ہیں ۔ شاہد رند ۔

ایس بی کے متعدد معاملات میں محکمہ تعلیم کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی خلاف ورزی کی مرتکب ہو چکی ہے ۔ ترجمان صوبائی حکومت ۔

معاہدے کے تحت ٹیچنگ ٹیسٹ ایس بی کا انعقاد ایس بی کے نے کروانا تھا تاہم یہ ٹیسٹس تیسری پارٹی کے ذریعے لئے گئے۔ شاہد رند

مفاہمتی یاداشت کے مطابق شکایات کنندگان کہ شکایات کو سات دنوں میں دور کرتے ہوئے نتائج کا اعلان کیا جانا تھا ۔ شاہد رند ۔

مفاہمتی یادداشت کے مطابق ایس بی کے نے مئی 2023 میں نتائج دینے تھے جبکہ یہ معاملہ جون 2023 میں عدالت گیا ۔ شاہد رند ۔

وزیراعلیٰ نے ایس بی کے یونیورسٹی کو قانونی نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان صوبائی حکومت

وزیراعلیٰ نے سی ایم آئی ٹی کو اس معاملے میں تاخیر سے متعلق تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔ شاہد رند ۔

ایس بی کے ٹیسٹ کے معاملے پر حکومت کی پوزیشن واضح ہے۔ شاہد رند ۔

عدالتی احکامات پر عمل کیا جائے گا ۔ شاہد رند ۔

بھرتیاں خالصتاً کانٹریکٹ کی بنیاد پر ہوں گی ۔ شاہد رند ۔

رزلٹ کے جاری ہونے کے بعد ہی اسکروٹنی اور انٹرویو کے مرحلے کو مکمل کیا جائے گا ۔ شاہد رند ۔

19/05/2024

ایرانئ صدر ابراھیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر ایران علاقے میں گر کر تباہ۰۰۰

خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل دھماکے میں شہید۔۔۔اٹھ افراد زخمی
03/05/2024

خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل دھماکے میں شہید۔۔۔اٹھ افراد زخمی

موسم بہار: درخت لگائے ماحول کو بہتر بنانے کیلئے۔۔۔اورماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کوکم کرنےکیلئے
01/05/2024

موسم بہار: درخت لگائے ماحول کو بہتر بنانے کیلئے۔۔۔اورماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کوکم کرنےکیلئے

29/04/2024

پاکستان میں 35 سال سےاوپر ایک کروڑ خواتین شادی کی منتظر ہیں: عالمی ادارے کی رپورٹ

قوس قزح کا خوبصورت منظر
27/04/2024

قوس قزح کا خوبصورت منظر

نام بتائے۔۔۔یہ قدرتی طورپر موسم بہار میں اگنے والا سبزی ہے یا فروٹ ؟؟؟
25/04/2024

نام بتائے۔۔۔یہ قدرتی طورپر موسم بہار میں اگنے والا سبزی ہے یا فروٹ ؟؟؟

20/04/2024

وزیر اعلٰی سیکرٹریٹ
شاہراہ زرغون کوئٹہ

بلوچستان صوبائی کابینہ کے اراکین کو محکمے الاٹ کردئیے گئے ہیں وزیر اعلٰی سیکرٹریٹ سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق
میر ظہور احمد بلیدی پی اینڈ ڈی

شعیب نوشیروانی خزانہ

سلیم کھوسو کمیونیکیشن اینڈ ورکس
حاجی علی مدد جتک زراعت

میر صادق عمرانی ایریگیشن

عبدالرحمان کھیتران پی ایچ ای

راحیلہ حمید درانی تعلیم
سردار فیصل جمالی صحت

نور محمد دمڑ خوراک

سردار سرفراز ڈومکی لوکل گورنمنٹ

بخت کاکڑ لائیو اسٹاک ڈیری ڈویلپمنٹ

میر ضیاء لانگو وزارت داخلہ

میر عاصم کرد گیلو ریونیو

وزیر اعلٰی کے مشیران کو بھی محکمے تفویض کردئیے گئے ہیں اعلامیہ کے مطابق
علی حسن زہری انڈسٹریز

نسیم الرحمان ماحولیات

بابا غلام رسول عمرانی لیبر
اور ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کو ویمن ڈویلپمنٹ تفویض کئے گئے ہیں

18/04/2024

نیا اعلان۔۔۔بلوچستان کابینہ کی حلف برداری اب کل 12 بجے ہوگی

Address

Quetta
Balochistan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Investigative Reporters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Balochistan

Show All