Apna Baloch

Apna Baloch ANY KIND OF NEWS FROM BALOCH AND SORROUNDING AREA WILL BE AVAILABLE HERE

23/03/2023

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*

*ضرورت برائے سعودی عرب شرکہ ایڈنوک*
*صرف پنجابی حضرات رابطہ کریں*

*سیلف سلیکشن۔فوریEنمبر*

*میڈیکل فٹ کیس جمع کروائیں اور E نمبر حاصل کریں*

👈 *(20)شٹرنگ کار پینٹر*
👈 *(20)سٹیل فکسر*
💰 *تنخواہ ۔ 1800 ریال*

⏰ *ڈیوٹی ۔ 10 گھنٹے*
👈 *عمر 21 سے 43 سال*
*رہائیش میڈیکل اقامہ ٹرانسپورٹ کمپنی فری دیگی*
03447599075 whatsapp only

فوری ضرورت براۓسعودی عرب🇸🇦🇸🇦*FREE VISA* *FREE RECRUITMENT، FREE TICKET ,PROTECTOR**فری ویزہ بمعہ ٹکٹ ،پروٹیکٹر**کیئر گیو...
07/12/2022

فوری ضرورت براۓسعودی عرب🇸🇦🇸🇦

*FREE VISA* *FREE RECRUITMENT، FREE TICKET ,PROTECTOR*
*فری ویزہ بمعہ ٹکٹ ،پروٹیکٹر*

*کیئر گیور (CARE GIVER)*
*بوڑھی / معذور خواتین کی دیکھ بھال کرنے والی*
*تنخواہ:2000+ کھانا*
26دن کام ، جمعہ کا الگ سے اوور ٹائم
*پاکستانی تقریبا ایک لاکھ بیس ہزار روپے ماہانہ*

کم از کم نرسنگ کا ایک سالہ ڈپلومہ لازمی
بیسک تعلیم میٹرک
*بیمار/ بوڑھی ، مریض خواتین کی دیکھ بھال ، دوائی دینا کھانا کھلانا*
*حد عمر 35تا50سال*
برائے رابطہ کال و واٹس ایپ 03447599075

Urgent Requiredفوری ضرورت برائے کویت گلف ریٹرن ککپرکشش تنخواہ مناسب خرچہ فوری روانگی خواہشمند حضرات فی الفور اپنی سی وی ...
03/10/2022

Urgent Required
فوری ضرورت برائے کویت
گلف ریٹرن کک
پرکشش تنخواہ
مناسب خرچہ
فوری روانگی
خواہشمند حضرات فی الفور اپنی سی وی اس نمبر پر بھیجیں
0344-7599076

27/09/2022

B+
خون کی اشد ضرورت ہے
رابطہ نمبر 03447599075
سٹی ہاسپیٹل اینڈ سرجیکل کمپلیکس بلوچ

26/09/2022

آذادکشمیر کے ضلع سدھنوتی کی تحصیل بلوچ میں وزیر اعظم تنویرالیاس کی آمد۔
اس حوالے سے عوام کے ایک حصہ میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے کیونکہ موجودہ وزیر اعظم آذادکشمیر کے پونچھ ڈوثزن اور وہاں کے بسنے والے لوگوں کے خلاف کچھ بیان گزشتہ دنوں منظر عام پہ آئے تھے۔ذرائع کے مطابق راولاکوٹ و گردونواع کے باسیوں نے وزیر اعظم کو پونچھ ڈوثزن میں داخل ہونے کے حوالے سے سخت بیانات ریکارڈ کروائے تھے اسی اثناء میں ریاست کے موجودہ وزیر اعظم نے اپوزیشن لیڈر کے کردار کو بھی اچھالا جسکے حوالے سے پیپلز پارٹی کے کارکنان میں بھی شدید غم و غصہ پایا جاتا تھا۔
ریاست کے موجودہ وزیر اعظم اول دن سے ہی سرخیوں کا شکار تھے کہ وہ پیسے دے کر وزیر اعظم کے منصب پر فائز ہوئے ہیں۔
جبکہ عوام کا دوسرا حصہ جوش و خروش سے ان کی آمد کی تیاریوں میں مصروف ہے۔
تحصیل بلوچ کے کالج گراونڈ کو جلسہ گاہ بنایا گیا جس میں پنڈال سجایا گیا جہاں وزیراعظم نے خطاب کرنا ہے اسی حوالے سے تمام محکمہ جات جن میں پولیس صحت جنگلات اور شاہرات کے آفیسران کو بھی الرٹ کردیا گیا تھا کہ بروقت تحصیل پہنچ جائیں یاد رہے بلوچ کی مین شاہراہ جو کہ خستہ حالی کا شکار تھی اسکا سنگ بنیاد بھی ان کے ہاتھوں رکھوایا جائے گا عوام علاقہ علی الاصبح ہی گھروں سے جلسہ کے لیے نکل آئے تھے۔اس سے قبل وزیر اعظم تنویر الیاس الیکشن کمپین میں بلوچ کی سر زمین پر ہیلی کاپٹر کے ذریعیے داخل ہوئے تھے لیکن اس وقت ان کا استقبال راجہ ابرار الحق منہاس نے کیا تھا
وزیر اعظم کی طرف سے تین بجے کا وقت دیا گیا تھا لیکن تاحال وہ نہ پہنچ سکے نمائندہ اپنا بلوچ و جے کے نیوز بلوچ

18/08/2022
اہلیان بلوچ کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری مورخہ 28مئی بروز ہفتہ ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد بمقام سٹی ہاسپیٹل اینڈ سرجی...
25/05/2022

اہلیان بلوچ کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری مورخہ 28مئی بروز ہفتہ ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد
بمقام سٹی ہاسپیٹل اینڈ سرجیکل کمپلیکس کہالہ چوک بلوچ۔برائے رابطہ 03461252995

سٹی ہاسپیٹل اینڈ سرجیکل کمپلیکس کہالہ چوک بلوچ میں 19/05/2022کوایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جسمیں الشفا...
13/05/2022

سٹی ہاسپیٹل اینڈ سرجیکل کمپلیکس کہالہ چوک بلوچ میں 19/05/2022کوایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جسمیں الشفا آئی ٹرسٹ ہسپتال راولپنڈی کے مستند ڈاکٹر حضرات تشریف لا رہے ہیں جو کہ مفت معائنہ مفت ادویات مفت عینک و مفت آپریشن کریں گے (آپریشنز الشفا ہسپتال میں کیے جائیں گے)تمام حضرات اس سہولت سے مستفید ہونے کے لیے ہمارے انفارمیشن ڈیسک سے رجوع کریں۔
روابط نمبرات۔۔۔03461252995راجہ عدیل
عمران شاہد03466994456

19/03/2022

ضرورت برائے
گائناکالوجسٹ
03447599075

27/11/2021

خواہشمند حضرات رابطہ کریں

میرے شہر میں بکتی ہے غربت اور خریدار سرمایہ دار ہیں
09/11/2021

میرے شہر میں بکتی ہے غربت
اور خریدار سرمایہ دار ہیں

03/11/2021

بلوچ میں المناک حادثہ کا شکار ایک پورا خاندان جسمیں 6افراد لقمہ اجل بن گئے تفصیلات اس رپورٹ میں

03/11/2021

بلوچ عبدالحسین کی نماز جنازہ کے مناظر اور وزیر قانون فہیم اختر ربانی کا متاثرین کے لیے امدادی اعلان گورنمنٹ کی طرف سے

03/11/2021

بلوچ ایک المناک حادثے سے گونج اٹھا مکمل رپورٹ اس ویڈیو میں

23/10/2021

بلوچ مہنگائی کے خلاف گونج اٹھا الخدمت فاونڈیشن کے حلقے کے صدر سردار سہیل اختر کی قیادت میں میں ایک بڑا لیکن پر امن احتجاج مہنگائی کے خلاف ریکارڈ کروایا گیا

22/10/2021

آج فوارأ بعد از نماز جمعہ بلوچ شہر میں شدید مہنگائی کے خلاف ایک بہت بڑا احتجاج رکھا گیا ہے تمام لوگ شرکت کو یقینی بنائیں۔
۔لوکیشن مین اڈہ بلوچ۔

15/10/2021

Like Our Page For The Latest News and Updates

13/10/2021

بلوچ تجاوزات کی زد میں ایک غریب شخص جو عرصہ چبھیس سال سے ایک ٹھیے پہ مزدودی کرتا تھا سنتے ہیں اس کی درد بھری داستان کہ کیسے اسے بغیر نوٹس دیے اس پر قہر برپا کیا گیا

03/07/2021

مین روڈ گلہ کنٹ باٹہ کوٹ کھنی دو پولنگ سٹیشن یہاں پر موجود ہیں جہاں گزشتہ الیکشن سردار فاروق احمد طاہر نے دونوں پولنگ اسٹیشن ون کیے تھے ۔

عثمان سویٹس اینڈ بیکرز کہالہ چوک کا افتتاح آج بروز اتوار دوپہر 2:00بجے کیا جائے گا تمام اہلیان بلوچ و تاجران سے شرکت کی ...
09/05/2021

عثمان سویٹس اینڈ بیکرز کہالہ چوک کا افتتاح
آج بروز اتوار دوپہر 2:00بجے کیا جائے گا
تمام اہلیان بلوچ و تاجران سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے
منجانب ۔ حاجی کرامت اینڈ سنز بلوچ

21/02/2021

ریاست بھر میں تمام اساتذہ ہڑتال
کیا رنگ لاے گی

15/02/2021

تمام عوام علاقہ حلقہ 6 سے التماس ہے
کہ کچھ دہشت گرد عناصر مالائیں اور ہار لے کر پورے حلقے میں چکر لگا رہے ہیں لہذا ہار ڈالنے سے اپنے آپ کو اور اٹھارہ سال سے بڑے بچوں کو محفوظ رکھیں وزارت الیکشن و منصوبہ بندی کرپشن پاکستان

Address

Baloch
Baloch

Telephone

+923447599075

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Baloch:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Baloch

Show All