09/05/2024
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سدھنوتی راجہ صداقت خان کی طرف سے ضلع سدھنوتی میں کسی بھی مقام پر کسی بھی شخص/تنظیم/گروپ/کمیٹی کی طرف سے شٹر ڈاؤن ،پہیہ جام، لاک ڈاؤن ، جلاؤ گھیراؤ کرنے اور بزریعہ مشورہ ، مالی امداد، گاڑیاں ، لوڈر ایکسیوٹر وغیرہ دے کر لانگ مارچ کے لیے اکسانے یا معاونت کرنے پر دفعہ 144 کے زریعے پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔