Mans00r Bhaii

Mans00r Bhaii Be You ,Do You, For You … ❤️🥀🌏

🇯🇴
09/12/2023

🇯🇴

30/11/2023

باپ 🫀🌸

#𝗔𝗯𝘂❤️

ایک غلط انتخاب زندگی کا سکون اور مسکراہٹ چھین لیتا ہے 💔
01/11/2023

ایک غلط انتخاب زندگی کا سکون اور مسکراہٹ چھین لیتا ہے 💔

محبت ایک قابل قدر شے ہے لیکن سچی دوستی اس سے بھی نایاب ہے۔❤🫀
01/11/2023

محبت ایک قابل قدر شے ہے لیکن سچی دوستی اس سے بھی نایاب ہے۔❤🫀

16/10/2023

⭕ "العيش عندنا خلاص" : سامان زندگی ہمارے پاس ختم ہو چکا ہے۔ گیس ، پانی ، بجلی ، آٹا ، چینی کی شدید قلت کی وجہ سے غزہ میں روٹیوں کا بحران، روٹی بنانے کے کئی تندور آٹا چینی اور دیگر مواد کی نایابی کی وجہ سے بند ہیں اور کچھ تباہ ہو گئے ہیں، ویڈیو میں آپ کو جن لوگوں کی لائنیں نظر آرہی ہیں روٹی نہ ملنے پر یہ نامراد لوٹنے والے ہیں، کسی نے اگر کبھی فاقہ جھیلا ہو تو ان کا درد سمجھ سکتا ہے

16/10/2023
 #اللّٰہ_اکبر
16/10/2023

#اللّٰہ_اکبر

13/10/2023

یا اللّٰہ پاک امتِ مسلمہ کو جہاد کی توفیق عطا فرماء (آمین ثمہ آمین)
۰
۰
۰
۰
۰
#مسجداقصیٰ #جہاد

13/10/2023

No to Say 🇸🇩💔
اللّٰہ اکبر

11/10/2023

یا اللّٰہ پاک امتِ مسلمہ کو پختہ ایمان عطا فرماء اور فتح نصیب فرماء (آمین)

ہم نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ اور صلاح الدین ایوبی رحمة الله عليه کا لشکر تو نہیں دیکھا ہاں ہم نے فلسطین میں انکے وارثی...
11/10/2023

ہم نے عمر بن خطاب رضی
اللہ عنہ اور صلاح الدین
ایوبی رحمة الله عليه کا
لشکر تو نہیں دیکھا
ہاں ہم نے فلسطین میں
انکے وارثین کو دیکھا ہے
جو ایک بار پھر تاریخ رقم
کرنے کے لئے سر پر کفن
باندھ لئے ہیں..🫶🏻

ہماری دعائیں آپ کے ساتھ
ہے ائے فلسطین تم ابابیلوں
کے لشکر میں ایک بار
پھر مسجد اقصی کی
حفاظت میں ابرہہ کے
لشکر پر موت بن کر
برس رہے ہو..
اللہ تمہاری حفاظت کرے
فتح تمہارا مقدر ہو..
آمین
🇵🇸🇵🇰🇵🇸🕋🇵🇸🇵🇰🇵🇸

اہم پیغام!!! اگلے 72 گھنٹے فلسطین بالخصوص غزہ کے لیے بہت اہم ہیں۔ اسرائیل نے غزہ اور حماس کو مکمل طور پر تباہ کرنے کے لی...
11/10/2023

اہم پیغام!!!

اگلے 72 گھنٹے فلسطین بالخصوص غزہ کے لیے بہت اہم ہیں۔
اسرائیل نے غزہ اور حماس کو مکمل طور پر تباہ کرنے کے لیے 200,000 اضافی ریزرو کے ساتھ 100,000 فوجی جمع کیے ہیں۔
پوری امت سے گزارش ہے کہ درج ذیل دعائیں پڑھیں۔ ہم اگلے 72 گھنٹوں کے اندر ہر دعا کو 10 ملین بار اجتماعی طور پر پڑھنے کا ہدف رکھتے ہیں۔

حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَ كِيلُ

اَللّٰهُمَّ إنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ

براہ کرم اس پیغام کو ہر ایک تک پہنچائیں اور 10 ملین ہدف تک پہنچنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ دشمن کی تدبیریں ہیں اور اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔

جزاک اللہ!

11/10/2023

یا اللّٰہ پاک امتِ مسلمہ کو فتح نصیب فرماء(آمین)

اللّٰہ پاک فلسطین کے مجاہدین کو فتح نصیب فرماء(آمین ثمہ آمین)۔۔۔۔۔۔۔۔
09/10/2023

اللّٰہ پاک فلسطین کے مجاہدین کو فتح نصیب فرماء(آمین ثمہ آمین)۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

09/10/2023

زندگی؟

اپنی زندگی فتوحات کا جشن مناتے ہوئے نہیں، بلکہ شکستوں پر قابو پانے میں گزاریں۔~
07/10/2023

اپنی زندگی فتوحات کا جشن مناتے ہوئے نہیں، بلکہ شکستوں پر قابو پانے میں گزاریں۔
~

07/10/2023

یہ نفرتوں کی باتیں کسی اور روز چھیڑوابھی رب سے خیر مانگو، میرا دیس جل رہا ہے #کشمیر
03/10/2023

یہ نفرتوں کی باتیں کسی اور روز چھیڑو
ابھی رب سے خیر مانگو، میرا دیس جل رہا ہے
#کشمیر

 Follow For More …
01/10/2023





Follow For More …

 #مرشد
01/10/2023

#مرشد

24/09/2023

اس چھوٹی سی سورت میں اللہ کی ساری چاہت موجود ہے - اللہ ہم انسانوں سے ایمان لانا اور نیکی کے کام کرتے رہنا اور حق کی بات بولتے رہنا اور ایک دوسرے کو صبر کی تلقین کرنا چاہتا ہے❤️

24/09/2023

__PRAISE ALLAH, FOR BY PRAISE HIS BLESSINGS MULTIPLY_
✨🌹﷽🌹✨
▶️Topic - ❣️RABIULAWWAL SPECIAL SHANE MUSTAFA (ﷺ) HAMARE NABI (ﷺ) ZINDGI KAISE GUJARTE THE?

🕰Length - 57:41 mins

🎙By - Maulana Tariq Jameel Sahab

❤️ㅤ ✍🏻ㅤ 📩 📤
*ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*

درسِ حدیث عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لاَ ...
24/09/2023

درسِ حدیث
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لاَ يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي إِنْ شِئْتَ، اللَّهُمَّ ارْحَمْنِي إِنْ شِئْتَ، لِيَعْزِمِ المَسْأَلَةَ، فَإِنَّهُ لاَ مُكْرِهَ لَهُ۔
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”تم میں سے کوئی شخص اس طرح نہ کہے کہ یا اللہ! اگر تو چاہے تو مجھے معاف کر دے، میری مغفرت کر دے۔ بلکہ یقین کے ساتھ دعا کرے کیونکہ اللہ پر کوئی زبردستی کرنے والا نہیں ہے۔ (صحیح بخاری 6339)

24/09/2023

ّل

✨❄ اِصلاحِ اَغلاط: عوام میں رائج غلطیوں کی اصلاح❄✨

سلسلہ نمبر 48:
🌻 ماہِ ربیعُ الاوّل میں کھانے پینے کی چیزیں تقسیم کرنے کا حکم
(تصحیح ونظر ثانی شدہ)

🌼 *ماہِ ربیع الاوّل میں کھانے پینے کی چیزیں تقسیم کرنے کا حکم:*
ماہِ ربیع الاوّل میں رائج بدعات ورسومات میں سے ایک غیر شرعی عمل یہ بھی ہے کہ بہت سے لوگ ماہِ ربیع الاول خصوصًا 12 تاریخ کو سبیلیں لگا کر دودھ یا شربت پلاتے ہیں، حلوہ، چاول یا دیگر کھانے پکا کر تقسیم کرتے ہیں، اس کو بہت بڑے اجر وثواب کا باعث سمجھتے ہیں اور اس کے خود ساختہ فضائل بیان کیے جاتے ہیں۔ درحقیقت یہ سب کچھ شریعت کے مزاج سے ناواقفیت کا نتیجہ ہے کہ ہم بدعات کو بھی نیکی سمجھنے لگتے ہیں اور ہمیں یہ احساس ہی نہیں ہوتا کہ ہم نیک کام کررہے ہیں یا گناہ کما رہے ہیں!!
حقیقت یہ ہے کہ یہ تمام تر چیزیں بدعات کے زمرے میں آتی ہیں جن سے اجتناب کرنا ضروری ہے، جس کی وجوہات درج ذیل ہیں:
1⃣ اگر ماہِ ربیع الاوّل خصوصًا 12 تاریخ کو یہ کھانے پینے کی چیزیں اس لیے تقسیم کی جاتی ہیں کہ یہ عید کا موقع ہے اور عید کے موقع پر خوشی ہونی چاہیے، تو واضح رہے کہ جب عید میلاد کا تصور ہی شریعت کے خلاف ہے تو اسی کی بنیاد پر انجام دیے جانے والے تمام اعمال غیر شرعی ہوں گے، اس لیے اس کی ممانعت کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ قرآن وسنت اور خیر القرون جیسے مبارک زمانوں سے یہ چیزیں ثابت نہیں جو آج عشق نبوی اور دین کے نام پر اپنائی جاتی ہیں۔
2⃣ اگر ماہِ ربیع الاوّل خصوصًا 12 تاریخ کو یہ کھانے پینے کی چیزیں تقسیم کرنے سے مقصود صدقہ دینا ہے تو واضح رہے کہ صدقہ تو سال بھر میں کسی بھی دن دیا جاسکتا ہے، اور صدقہ میں کوئی بھی جائز چیز دی جاسکتی ہے، لیکن اس کے لیے مہینہ یا دن خاص کرنا یا صدقہ میں کوئی چیز خاص کرنا شریعت کے خلاف اور بدعت ہے۔ یہ شریعت کا ایک اہم اصول ہے جس کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
3⃣ اگر ماہِ ربیع الاوّل خصوصًا 12 تاریخ کو یہ کھانے پینے کی چیزیں تقسیم کرنے سے مقصود حضور اقدس ﷺ کے لیے ایصالِ ثواب ہے تو واضح رہے کہ ایصال ثواب کے لیے نہ تو کوئی دن یا مہینہ خاص ہے، اور نہ ہی کوئی کھانے پینے کی چیز تقسیم کرنا ضروری ہے، بلکہ ایصالِ ثواب تو کسی بھی نیک عمل کا کیا جاسکتا ہے، اس لیے ایصالِ ثواب کے لیے بھی مہینہ یا دن خاص کرنا یا ایصال ثواب میں کوئی چیز خاص کرنا شریعت کے خلاف ہے۔

🌼 *ماہِ ربیع الاوّل کی بدعات پر مشتمل کھانے پینے کا شرعی حکم:*
ماہ ربیع الاوّل میں عمومًا بہت سے گھروں میں عید میلاد کی بدعات پر مشتمل کھانے پینے کی چیزیں آتی رہتی ہیں یا گلی کوچوں اور راستوں میں ان چیزوں سے واسطہ پڑتا رہتا ہے، اس لیے شرعی اعتبار سے ان چیزوں کے کھانے پینے کا تفصیلی حکم سمجھنا چاہیے:
1⃣ شریعت ہر مسلمان سے یہ تقاضا کرتی ہے کہ وہ سنت وشریعت کی پیروی کرتے ہوئے بدعات سے خود بھی اجتناب کرے اور دوسروں کو بھی بدعات ترک کرنے کی ترغیب دے۔
2⃣ اسی طرح ہر وہ کام جس سے بدعات کی ترویج، اشاعت اور حوصلہ افزائی ہوتی ہو اس سے بھی مکمل اجتناب کرے، کیوں کہ یہ بھی گناہ کے زمرے میں آتا ہے۔ اس لیے بدعات پر مشتمل مجالس یا کاموں کے لیے چندہ دینا، کسی بھی قسم کا تعاون کرنا، ان کی تعریف کرنا، ان کے لیے دعوت یا مہم چلانا، ان میں شرکت کرنا یا اس طرح کا کوئی بھی کام کرنا جس سے بدعات کو تقویت ملے؛ یہ سب شریعت کے خلاف ہے۔واضح رہے کہ شریعت کا مزاج بدعات کی حوصلہ شکنی کا ہے۔
3⃣ اس لیے ماہِ ربیع الاوّل کی بدعات پر مشتمل مجالس اور کھانے پینے کے مقامات میں شریک ہونا ناجائز ہے کیوں کہ اس سے بدعات کی شان وشوکت میں اضافہ ہوتا ہے اور ان کو قوت اور رواج میسر آتا ہے۔
4⃣ البتہ اگر کوئی شخص ان بدعات پر مشتمل یہ کھانا پینا کسی کے ہاں بھیج دے تو ایسی صورت میں مسئلہ واضح رہے کہ اگر حرام ہونے کی کوئی اور وجہ موجود نہ ہو تو محض بدعت ہونے کی وجہ سے وہ کھانا پینا اپنی ذات میں حرام نہیں ہوجاتا، البتہ کوشش یہی کی جائے کہ اسے وصول ہی نہ کیا جائے اور ان کے سامنے صحیح صورتحال واضح کی جائے، یا اگر وصول ہی کرنا پڑے تب بھی ان کے سامنے صحیح صورتحال واضح کی جائے کہ یہ چیزیں شریعت کے مطابق نہیں اور نہ ہی ہم اس کے قائل ہیں، وصول کرنے کی صورت میں اس کھانے پینے سے اجتناب کرتے ہوئے کسی غریب کے ہاں بھیج دیا جائے تو بہتر ہے تاکہ بدعات کی نفرت دل میں برقرار رہے اور احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے، اور جب لینے والے نہ رہیں گے تو دینے والے خود بخود یہ بدعات ترک کردیں گے، البتہ اگر خود ہی کھالیا جائے تو حرام نہیں بشرطیکہ حرام ہونے کی کوئی اور وجہ موجود نہ ہو، البتہ اجتناب کرنے ہی میں احتیاط ہے، خصوصًا وہ شخص تو خصوصی اجتناب کرے جو کہ مقتدیٰ ہو اور لوگ ان کی پیروی کرتے ہوں تاکہ بدعات کا خاتمہ ہوسکے۔ البتہ اگر کسی نے حرام مال سے یہ کھانا پینا تیار کیا ہے یا غیر اللہ کی نذر ونیاز کی نیت سےکوئی جانور ذبح کرکے تیار کیا ہے تو اس کا حرام ہونا واضح ہے، اور جہاں ماحول اور افراد کی اعتقادی حالت کی وجہ سے پہچان نہ ہوتی ہو اور اس پہلو کا امکان ہو تو وہاں بھی وصول نہ کرنے ہی میں احتیاط ہے۔
5⃣ جو شخص صحیح العقیدہ مسلمان ہے اور اس کے ہاں سے عام ایام میں بھی کھانے پینے کی چیزیں گھر آتی رہتی ہیں اور وہ ماہِ ربیع الاوّل خصوصًا 12 تاریخ کو بھی ایسی کوئی چیز بھیجے اور یہ کہے کہ میں نے کسی بھی غلط نظریے سے نہیں بھیجی ہے تو اس کا کھانا بالکل درست ہے البتہ بھیجنے والا کوشش یہ کرے کہ بدعات کے خاتمے کے لیے خصوصًا 12 تاریخ کو یہ اہتمام نہ کرے تو اچھا ہے۔
(تفصیل ملاحظہ فرمائیں: ماہِ محرم الحرام کے فضائل واحکام از مفتی محمد رضوان صاحب، فتاویٰ عثمانی ودیگر کتب)

✍۔۔۔ مفتی مبین الرحمٰن صاحب مدظلہ
فاضل جامعہ دار العلوم کراچی
5 ربیع الاول1441ھ/ 3 نومبر 2019

24/09/2023

آپ بیرون ملک چلے جائیں
آپ ‏کو کہیں بھی لکھا نہیں ملے گا
‏کہ
‏خالص دودھ
‏خالص گھی
‏خالص شہد
‏خالص اجزاء سے تیار فلاں چیز
‏خالص مٹھاٸی
‏خالص آٹا
‏یا
‏سو فیصد خالص انار کا جوس
‏وغیرہ وغیرہ
‏وہاں لفظ خالص کا تصور خالص تک ہی ہے وہاں ان چیزوں میں ملاوٹ کا تصور موجود ہی نہیں کہ بھلا ان میں بھی ملاوٹ کی جاسکتی ہے
‏وہ اپنی برانڈز کے نام
‏یروشلم کی کسی عبادت گاہ
‏یا
‏روم کے کسی چرچ کے نام پر بھی نہیں رکھتے کہ
‏مذہبی جذبات کا فائدہ اٹھا کر زیادہ سے زیادہ منافع کما پائیں۔

‏وہ اقوام اپنی چیزوں کو بہتر سے
‏مزید بہتر کر کے مارکیٹ میں
‏لاکر ایمانداری سے زیادہ سے زیادہ
‏بِکری چاہتے ہیں۔
‏اور
‏ہمارے ہاں انداز ہی نرالہ ہے
‏اسلامی خالص شہد
‏مدنی گھی
‏مکی آٹا
مدینہ سپر اسٹور
‏وغیرہ وغیرہ
‏اور
‏مزید اضافہ کہ
‏"سو فیصد خالص"
‏ارے بھائی یہ خالص لکھنے کی نوبت آخر کیوں پیش آئی ؟
‏کیوں کہ ؛
‏یہاں ہر طرف مکاری ہے
‏جھوٹ فریب ملاوٹ ہے
ہر صوفی۔ حاجی۔ عام آدمی دکاندار ہر فورم پر ہر جگہ پر سب کچھ غلط کرکے اور کرنے کے بعد سب اپنی صفاٸی پیش کرنا چاہتے ہیں۔
ہر غلط کام کرکے شہرت کماتے ہیں۔حرام کما کر ہلال کھانا چاہتے ہیں۔
کم سے کم خود کو صحیح کرنے کی کوشش کریں۔ایک ایک کرکے دوسروں کو بھی شرم آٸے گی۔
اللّٰہ پاک ہمیں ہدایت نصیب فرمائے* آمین
Copied.

20/09/2023

بہترین وقت وہ ہے جس میں بد ترین لوگ سامنے آجائیں…🖤💫

تین دن سے اللہ کہ دو شیروں نے پورے انڈیا کو ہلا کہ رکھ دیا اتنی بڑی فورس پیرا کمانڈوز ہیلی کاپٹر توپ خانے جدید ٹیکنالوجی...
17/09/2023

تین دن سے اللہ کہ دو شیروں نے پورے انڈیا کو ہلا کہ رکھ دیا اتنی بڑی فورس پیرا کمانڈوز ہیلی کاپٹر توپ خانے جدید ٹیکنالوجی سب فیل ہو جاتے ہیں جب اللہ کی نصرت ساتھ ہو۔۔الحمد للّٰہ مجاہدین اسلام محاصرہ توڑ کر نکلنے میں کامیاب

13/09/2023

اے میرے رب!
میری توبہ قبول کر اور میرے گناہ دھو دے.آمین 👏

13/09/2023

Shortclip exclusive latest bayyan kanjwani! کنجوانی میں بیان ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے پسندیدہ کھانے کون سے تھے اپ جان سے کیا چیز کھاتے تھے؟ by MolanaTariQJamil

゚viralシ

زندگی؟
13/09/2023

زندگی؟

کم عمری میں مر جانا خوش نصیی ہے!انسان گناہوں سے بچن جاتا ہے اور مستقبل کی کئی اذیتیوں سے بھی جو موت سے زیادہ تکلیف دہ ہو...
13/09/2023

کم عمری میں مر جانا خوش نصیی ہے!
انسان گناہوں سے بچن جاتا ہے
اور مستقبل کی کئی اذیتیوں سے بھی جو موت سے زیادہ تکلیف دہ ہوتی ہیں ۔
پہلے پہل مجھے کسی جوان کی موت رلاتی تھی ۔
لیکن اب مجھے یہی خیال آتا ہے کہ کیا واقعی یہ دنیا رہنے کے قابل ہے ایسی زندگی گزارنے سے قبل اگر خدا ہمیں اپنے پاس بلا لے تو کتنا اچھا ہو 🥺💔

روح من🍂

゚viralシ

Traffic wardens in Afghanistan be like 👍
12/09/2023

Traffic wardens in Afghanistan be like 👍

10/09/2023

دنیا کی سب سے بڑی منافق قوم پاکستان میں بستی ہے؀
ڈاکٹر اسرار احمد

سبحان اللہ❤️
10/09/2023

سبحان اللہ❤️

 #انقلاب
10/09/2023

#انقلاب

❤️🌍
10/09/2023

❤️🌍

Address

01
Baloch
108535124

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mans00r Bhaii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mans00r Bhaii:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Baloch

Show All