کشمیر کی صورتحال اور پختونخوا کے مسائل کے بارے میں عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ کے رکن، مذہبی سکالر، سیاست دان اور مورخ مولانا خانزیب صیب کا مفید کلام سنیئے۔
#مولاناخانزیب
#کشمیر
The natural beauty of bajaur
The natural beauty of bajaur Zaki Network
یا اللہ تعالیٰ فلسطینوں کا حصوصی مدد کریں
آج مزاکرات کے دوران ہمارے ایکس چیئرمین کو CIM کمیٹی میں بلا کر ٹارچر کیا گیا۔ ذھنی ہراسمنٹ کی وجہ سے ہمارے ایکس چیئرمین کو پینک اٹیک کا مسلہ درپیش ہوگیا۔
رمضان کے مہینے میں بھوک و پیاس کی حالت میں ہمارے طلباء کو اتنا ٹارچر کیا جارہا ہیں مختلف طریقوں سے کہ وہ ذھنی توازن کھو بیٹھتے ہیں۔
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے انتظامیہ کی اسی تعصبانہ رویہ کی وجہ سے ہم پیچھے نھیں ہٹنے والے اپنے حقوق سے۔
لیکن انسانیت کا تقاضہ ہیں کہ ان ظالموں کے خلاف ہم سب ایک ہوکر ان کے ظلم کی راہ روکے اور ان پہ دباؤ ڈال کر انصاف کے کٹہرے میں لائیں۔ ہمارا ساتھ دے، ہمارے کمپیئن کا حصہ بنے۔
انشاءاللہ ہم انکو مات دیں گے اور انصاف کی کٹری میں لاکر کھڑا کر دیں گے۔
انکی فرغونیت کا خاتمہ ہمارا ایک دوسرے کا ساتھ دینے میں ہیں۔

فاٹا کے طلباء تعلیمی حقوق کے لیے پنجاب کے سڑکوں پر لاوارثوں کی طرح بھیٹے ہیں ۔
احتجاج کے دوران پشتون ایجوکیشن کونسل کے طلباء سٹڈی سرکل اور اپنے مطالعے میں مشغول ہیں ۔ ہمیشہ سے مختلف اوقات میں مختلف طریقوں سے پشتون قوم کو دنیا کے سامنے کچھ اور طرح دکھایا گیا ہیں ۔
ہمارے لوگ ابھی اپنے تعلیمی حقوق کے لیے سڑکوں پر بھیٹے ہیں اور تعلیمی حقوق مانگ رہے ہیں ۔ پورے فاٹا میں ابھی تک ایک یونیورسٹی بھی نہیں ہیں ،چاہئے تو یہ تھا کہ ہمارے علاقوں میں بھی اس طرح کی یونیورسٹیاں ہوتی جس طرح پاکستان کے اور شہروں میں ہیں ۔
یونیورسٹی تو چھوڑیں ہمارے پشتون بیلٹ کے لوگ جہاں زیر تعلیم ہیں ان کو بھی تعلیم کیلئے نہیں چھوڑا جا رہا ہے اور محتلف طریقوں سے ان کو ہراساں کیا جاتا ہے ، اس کی ایک مثال اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہیں ۔
ہم حکومت کے اعلیٰ حکام سے اور خاص کر وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے مطالبات جلد سے جلد حل کیا جائے ۔
کل عطاء اللہ نے فلسطین میں ہونے والی ناانصافی کے خلاف نکلے تھے۔ اور عطاء اللہ نے اسرائیل کے ظلم کے خلاف آواز اٹھائی۔ اور اس نے اپنے باتںوں میں فلسطینوں کے مسلمانوں کے لیے خصوصی دعا بھی کی
🤲🙏
عمران خان نے جیل سے ریحان زیب خان کی تعزیت کا پیغام بھیج دیا