Umeedain Times

Umeedain Times Weekly Newspaper of Pakisstan published from Bahawalpur city.

آج 25رمضان المبارک، بروز 5 اپریل 2024، بہاولپور سمیت ملک کے مختلف مقامات سحر و افطار کے اوقات اور موسم کی صورتحال       ...
05/04/2024

آج 25رمضان المبارک، بروز 5 اپریل 2024، بہاولپور سمیت ملک کے مختلف مقامات سحر و افطار کے اوقات اور موسم کی صورتحال

03/04/2024

آج 23 رمضان المبارک مورخہ 3 اپریل 2024، بہاولپور سمیت پاکستان کے مختلف مقامات پر سحروافطار کے اوقات اور موسم کی صورتحال

02/04/2024

آج 22 رمضان المبارک ، سحروافطار کے اوقات اور موسم کی صورتحال

بہاولپور(اُمیدیں ٹائمز) ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ کا علی الصبح سحری کے بعد سبزی و پھل منڈی بہاولپور کا دورہ ۔ https://www...
01/04/2024

بہاولپور(اُمیدیں ٹائمز) ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ کا علی الصبح سحری کے بعد سبزی و پھل منڈی بہاولپور کا دورہ ۔ https://www.umeedaintimes.com/?p=2608

آج 21 رمضان المبارک مورخہ 1 اپریل 2024، بہاولپور سمیت پاکستان کے دیگر اہم مقامات پر سحر و افطار کے اوقات اور موسم کی صور...
31/03/2024

آج 21 رمضان المبارک مورخہ 1 اپریل 2024، بہاولپور سمیت پاکستان کے دیگر اہم مقامات پر سحر و افطار کے اوقات اور موسم کی صورتحال

31/03/2024

آج 20 رمضان المبارک پاکستان کے مختلف مقامات پر سحروافطار کے اوقات

بہاولپور اور پاکستان کے دیگر اہم مقامات پر آج بروز اتوار مورخہ 30 مارچ 2024 اور 20 رمضان المبارک سحر و افطار کے اوقات او...
30/03/2024

بہاولپور اور پاکستان کے دیگر اہم مقامات پر آج بروز اتوار مورخہ 30 مارچ 2024 اور 20 رمضان المبارک سحر و افطار کے اوقات اور موسم کی صورتحال۔

بہاولپور میں اوقات سحر و افطار
12/03/2024

بہاولپور میں اوقات سحر و افطار

بہاولپور (امیدیں ٹائمز) طوفانی بارش کے سبب متعدد کھمبے اور درخت گرگئے۔
03/06/2023

بہاولپور (امیدیں ٹائمز) طوفانی بارش کے سبب متعدد کھمبے اور درخت گرگئے۔

24/01/2023
06/12/2022

بہاولپور میں کبابش کانٹینینٹل میں ہونے والے سلنڈر دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو۔

بہاولپور کانٹینینٹل ہوٹل شارٹ شارٹ سرکٹ کے سبب آگ لگنے کے نتیجے میں مکمل تباہ ہو گیا
06/12/2022

بہاولپور کانٹینینٹل ہوٹل شارٹ شارٹ سرکٹ کے سبب آگ لگنے کے نتیجے میں مکمل تباہ ہو گیا

03/09/2022

عمران خان کا جلسہ بہاولپور براہ راست

03/09/2022
پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے ڈرنگ اسٹیڈیم بہاولپور میں جلسہ میں شرکت کرنے والے افراد اور شہریوں کے لئے ٹر...
03/09/2022

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے ڈرنگ اسٹیڈیم بہاولپور میں جلسہ میں شرکت کرنے والے افراد اور شہریوں کے لئے ٹریفک روٹ پلان جاری کر دیا گیا ہے ـ
جلسہ کے دوران کمیٹی چوک ( میونسپل کارپوریشن) پولیس لائن چوک اور ریڈیو اسٹیشن چوک سے ڈرنگ اسٹیڈیم کی جانب ہر قسم کی ٹریفک بند ہوگی ـ
رحیم یارخان اور احمدپور کی جانب سے آنے والے قافلے فلائی اوور، براستہ چوک اعظم، میکڈونلڈ چوک سے اور ملتان لودھراں میلسی سے آنے والے قافلے جنرل بس اسٹینڈ کی جانب سے جلسہ گاہ میں داخل ہونے سے پہلے بسیں جنرل بس اسٹینڈ جبکہ موٹر سائیکل اور کاریں پُرانے ہاکی اسٹیڈیم میں پارک کرینگے ـ
یزمان، خیرپور، حاصل پور کی جانب سے آنے والے قافلے یونیورسٹی چوک، پُل دیوان، جیل روڈ سے پنڈال میں داخل ہونگے ـ
جلسہ میں شرکت کے لئے عام پبلک چڑیا گھر کے سامنے مین گیٹ سے داخل ہونگے، خواتین کے لئے علیحده گیٹ TDCP کے قریب بنایا گیا ہے، ایم این اے اور ایم پی ایز پولیس لائن کی جانب سے مطیع اللہ ہاکی اسٹیڈیم گیٹ سے داخل ہونگے، جبکہ VIPs پولیس لائن والی سڑک سپورٹس کمپلیکس کے قریب سے داخل ہونگے ـ
جلسے کی فول پروف سیکوریٹی اور ٹریفک کی روانی کے لئے 1800 سو سے زائد اہلکار ڈیوٹی سر انجام دینگے ـ
جس میں ضلع پولیس ، ایلیٹ پولیس ، ٹریفک پولیس، ڈولفن و ریزور فورس شامل ہوں گی ۔ سیکیورٹی انتظامات میں قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے اہلکار بھی شامل ہونگے ۔
شر پسند عناصر اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جائے گی، مقامی انتظامیہ سے ملکر اس بات کی تسلی کریں کہ جلسہ کے دوران کسی بھی شخص کو بغیر شناخت کے وینیو میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا ـ

بہاول پور(اُمیدیں ٹائمز) ڈپٹی کمشنر بہاولپور عرفان علی کاٹھیا اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) شاہد عمران مارتھ کے اعزاز ...
18/08/2022

بہاول پور(اُمیدیں ٹائمز) ڈپٹی کمشنر بہاولپور عرفان علی کاٹھیا اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) شاہد عمران مارتھ کے اعزاز میں ایک الوداعی تقریب
تفصیل: https://www.umeedaintimes.com/?p=2529

سپیڈو بسوں کی بہاول پور سے منتقلی کا فیصلہ موخرتفصیل: https://www.umeedaintimes.com/?p=2526
17/08/2022

سپیڈو بسوں کی بہاول پور سے منتقلی کا فیصلہ موخر
تفصیل: https://www.umeedaintimes.com/?p=2526

بہاولپور کا پہلا انٹرنیٹ پر دستیاب اخبار

Address

Shop # 163, Bahawalpur Trade Center
Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 19:00 - 21:00
Tuesday 19:00 - 21:00
Wednesday 19:00 - 21:00
Thursday 19:00 - 21:00
Friday 19:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

0923366749472

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeedain Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umeedain Times:

Videos

Share

Category

Launch of Newspaper

The idea of launching newspaper was to diversify our business strategy to offer users everything. We can say that we have made positive impact on local newspaper industry with our innovative e-paper idea.