Haqaiq Videos

Haqaiq Videos Haqaiq Videos

06/12/2023

اکبر ایس بابر کون ہیں؟

دیکھیے میرا آج کا وی لاگ میرے فیس بک پیج پر

https://fb.watch/oMbmMV23ep

04/12/2023

کیا اس ہفتے عمران خان الیکشن لڑنے کیلیے اہل ہو پائیں گے؟

یا جرنیلوں کی نگرانی میں چلنے ججز اور اراکینِ الیکشن کمیشن کا نیٹ ورک آئندہ انتخابات کو مکمل طور پر دھاندلی زدہ کرے گا۔

دیکھیے اہم خبریں اور آج کا وی لاگ اس ہفتے ہونے والے اہم واقعات کے حوالے سے

https://fb.watch/oJ00glG6BW

02/12/2023

عدل و انصاف کا معیار بھی کیا رکھا ہے

سائفر کیس کی خفیہ سماعتیں جاری

ایک اور بعد از ضمانت گرفتاری

قربانیاں دینے والے دانیال عزیز کی معمولی تنقید بھی گراں گزری

اکبر ایس بابر کے حوالے سے خبر دینے والا فیک نیوز میڈیا

چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا عمران خان کے خط کا جواب، قاضی صاحب کہاں غلط بیانی کر رہے ہیں؟

دیکھیے اہم تفصیلات

https://fb.watch/oH596zdL3u

29/11/2023

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم کی آئندہ انتخابات کیلیے عمران خان اور پی ٹی آئی کے حوالے سے مضحکہ خیز منصوبہ بندی

https://fb.watch/oC-2Yhf0id

29/11/2023

معید پیرزادہ صاحب نے جنرل فیض حمید کا الزام کیوں دہرایا کہ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے خاندان کی کمپنیوں کا ایس ای سی پی میں ریکارڈ پہلے بھارتی میجر نے رپورٹ کیا؟

کیا واقعی ہی ایسا ہوا تھا؟
دیکھیے اصل حقائق اور اہم ترین تفصیلات

https://fb.watch/oCudpyagPE

27/11/2023

بشرٰی بی بی پر حملہ اور صحافت کا جنازہ

دیکھیے میرا آج کا وی لاگ میرے فیس بک پیج پر

https://fb.watch/oAoH26AY56

بدترین سیاسی بحران کا حل کیا ہے؟‏کیا ن لیگ کے سپورٹرز اپنی قیادت کو بیرون ملک اثاثے ختم کرنےاور فوج سے ساز باز نہ کرنےپر...
26/11/2023

بدترین سیاسی بحران کا حل کیا ہے؟

‏کیا ن لیگ کے سپورٹرز اپنی قیادت کو بیرون ملک اثاثے ختم کرنےاور فوج سے ساز باز نہ کرنےپر قائل کر سکتے ہیں؟

‏کیا پی ٹی آئی کےکارکن عمران خان کو قائل کر سکتے ہیں کہ فوج سے کوئی بھی بات کرنا ایک آپشن نہیں ہونا چاہیے؟

‏تفصیلات

What are the solutions to Pakistan’s current political turmoil?What role supporters of PTI and PMLN can play to get Pakistan out of this situation?See detail...

26/11/2023

پاکستان کے موجودہ سیاسی بحران کا حل

ن لیگ اور پی ٹی آئی کے لوگ اپنی پسند نا پسند سے باہر آ کر پاکستان کیلیے کیا کردار ادا کر سکتے ہیں؟

دیکھیے آج کا وی لاگ میرے فیس بک پیج پر

https://fb.watch/ozcotptMOK

23/11/2023

افواجِ پاکستان اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی محبت کی پینگیں اور فارمیشن کمانڈرز کا آج غزہ کے فلسطینیوں کے بارے میں بیان، کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

‏دیکھیے میرا آج کا معلوماتی وی لاگ میرے فیس بک پیج پر

https://fb.watch/oveUcrhZQ2

15/11/2023

اگر فرح گوگی کسی بھی طرح کی کرپشن میں ملوث تھی تو شہباز شریف حکومت نے اس کے خلاف کوئی بھی کرپشن کیس کیوں نہ بنا سکی؟

دستاویزی شواہد کی بنیاد پر فرح گوگی اور نوازشریف کے خلاف کرپشن کے الزامات کا موازنہ

دیکھیے اہم تفصیلات

15/11/2023

دو دلچسپ کہانیاں اور جنرل فیض حمید کے محافظ

دیکھیے احمد نورانی کا آج کا وی لاگ

03/11/2023

پاک فوج کے عالمی سرمایہ دار جرنیل:

آج جنرل شفاعت اللہ شاہ کی کہانی، عثمان منظور کی زبانی

27/10/2023

سائفر کیس ہی کیوں؟ دیکھیے اہم حقائق

27/10/2023

پی ٹی آئی پر گالیوں اور زہر آلود سوشل میڈیا پراپیگنڈہ کیلیے چھیاسی کروڑ کا الزام، درحقیقت یہ مہمات کون چلواتا ہے؟ تاریخی کیا بتاتی ہے؟ دیکھیے اہم حقائق

25/10/2023

پاکستان بمقابلہ افغانستان

کیا زدران کا مین آف دی میچ کا ایواڑ پاکستان سے غیر انسانی طور پر نکالے جانے والے افغان مہاجرین کا نام کرنا سیاسی بیان تھا؟

کھیل اور سیاست یا کھیل اور تبلیغ

افغان مہاجرین کے بارے میں نسل پرستی کا تعصب

شکست خردہ جرنیل اور عوامی توجہ بدلنے کی کوشش

23/10/2023

بہت طویل اور مشکل مگر ارشد شریف کے قاتلوں تک پہنچنے کا واحد راستہ کیا ہے؟

22/10/2023

سویلنز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل اور فوج عدلیہ گٹھ جوڑ کے حوالے سے میری خبر اور آج کی صورتحال

21/10/2023

نواز شریف کی چھ سال بعد عوامی جلسے میں تقریر

کیا اہم باتیں کہیں؟

کیا کہنا چاہیے تھا مگر نہیں کہا؟

جن اصولوں کی بات کی اسکے مطابق اب انہیں کیا کرنا ہو گا؟

21/10/2023

تین اہم سوالات:

کیا ایک ادارے کے دوسرے ادارے کے کام کرنے سے مسائل حل ہوتے ہیں؟ کیا فوج احتساب کے عمل کا حصہ بن سکتی ہے؟

کیا یہ سچ ہے کہ پہلے نوازشریف کے خلاف کرپشن کیسز کو غلط کہا گیا اب درست کہا جا رہا ہے؟

نواز شریف کس کس سے ڈیل کر کے پاکستان آ رہے ہیں؟

دیکھیے آج کا اہم وی لاگ

20/10/2023

قاضی فائز عیسٰی اور ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائلز کا مقدمہ
قاضی فائز عیسٰی کس بات سے شرما رہے ہیں؟

20/10/2023

حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کے ذریعے شہریوں سے زبردستی اپنی مرضی کے بیانات میڈیا پر دلوانا، میڈیا ہاؤسز کیوں جرم میں معاونت کر رہے ہیں؟ صحافتی تنظیمیں کیوں خاموش ہیں؟

18/10/2023

ارشد شریف کو شہید کیے جانے کے دن سے لے کر آج تک کون کون سی تصدیق شدہ باتوں کا پتا چلا۔

18/10/2023

اسرائیل کا غزہ ہسپتال پر خوفناک حملہ، کیا وزارت خارجہ آج پریس ریلیز میں اسرائیل کو قابض قوت قرار دے گی؟
ہسپتال پر حملے کے بعد پاک فوج کے ساتھ منسلک رہے صحافی احمد قریشی نے حملے کا الزام فلسطینیوں پر ہی کیوں لگا دیا؟

دیکھیے تازہ تفصیلات!

17/10/2023

نوازشریف کو سزا بیٹے سے تنخوا نہ لینے پر ہوئی یا کرپشن ثابت ہو جانے پر، دیکھیے اہم تفصیلات

16/10/2023

گوگل ایڈوانس سرچ، پاکستان آرمی اور اسرائیل

16/10/2023

نواز شریف کی الیکشن لڑنے کی اہلیت کا فیصلہ اور عدلیہ کے ذریعے سیاسی جوڑ توڑ

15/10/2023

افغان مہاجرین کے خلاف ناجائز ایکشن کیوں؟ پاکستان میں اتنا زیادہ نسلی تعصب کیوں ہے؟

14/10/2023

جمہوریت، پارلیمنٹ، عدلیہ، انتظامیہ، عوامی مسائل، ضد، اناء، بے حسی اور ڈگڈگی کا تماشہ لگائے رکھنے والے نوسر باز

13/10/2023

اسرائیل اور حافظ قرآن آرمی چیف

11/10/2023

چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا عہد انصاف

شواہد سے لگتا ہے کہ سپریم کورٹ ایجنسیوں کے ساتھ مل کر انصاف کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے۔

10/10/2023

وہ سوال جو صداقت عباسی سے نہ پوچھے گئے!

صداقت عباسی کے ایک فقرے نے اینکر پرسن کو ایکسپوز کر دیا۔ دیکھیے اہم تفصیلات

09/10/2023

امریکی حکومت کو چھوڑ کر امریکی بالعموم اور میڈیا اور انسانی حقوق کے ادارے فلسطین کی کاز کو سپورٹ کرتے ہیں۔اسرائیل کو غاصب سمجھتے ہیں۔ یہی صورتحال زیادہ یورپ کے ممالک کی ہے۔ پورا مڈل ایسٹ فلسطین کاز کا سپورٹ کرتا ہے اور فلسطینیوں کو مظلوم سمجھتا ہے۔ ایک پاکستان کو ہی، خصوصاً پاکستانی فوج کو اسرائیل کی محبت کا بخار چڑھا ہوا ہے۔ تازئ ترین صرتحال میں پاکستان کے دفتر خارجہ کی پریس ریلیز کو سمریکی میڈیا نے کیسے دیکھا۔
دیکھیے اہم تفصیلات

07/10/2023

شریف فیملی اور فوج کے درمیان طے پانے والی ڈیل کے مقاصد حاصل ہو جانے کے بعد بھی سیاسی کارکنوں پر تشدد اور ظلم کیوں جاری ہے؟

06/10/2023

کیا ڈان نیوز کے صحافی عادل شاہزیب کو اغواشدہ پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کا انٹرویو ریکارڈ ہی نہیں کرنا چاہیے تھا؟
صحافتی اخلاقیات کیا کہتی ہیں؟
فوج مزید کیا گل کھلا رہی ہے؟
دیکھیے احمد نورانی کا آج کا وی لاگ

04/10/2023

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا وژن

سات اہم ترین معاملات

دیکھیے احمد نورانی کا وی لاگ

04/10/2023

عثمان ڈار کی واپسی!
نواز شریف کی پاکستان واپسی تک ایسے مزید کتنے ڈرامے ہو سکتے ہیں؟

30/09/2023

نواز شریف، مشرف کا ٹرائل، ن لیگ کے صحافیوں کا پراپیگنڈہ اور آنکھوں دیکھا حال

دیکھیے احمد نوارانی کا آج کا وی لاگ

28/08/2023

Haqaiq will post all its videos about news and current affairs on this page.

Address

Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqaiq Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haqaiq Videos:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Bahawalpur

Show All