Yousaf Bhatti

Yousaf Bhatti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yousaf Bhatti, Digital creator, Bahawalnagar.

Netherlands to Pakistan 🙄
06/10/2023

Netherlands to Pakistan 🙄

05/10/2023

حسنین دے بابا ﷺ میں تیری شان تو صدقے ❤️

05/10/2023

𝙎𝙩𝙖𝙧𝙩 𝙤𝙛 𝙉𝙚𝙬 𝘿𝙧𝙚𝙖𝙢 🔥

30/09/2023

People can change anytime without any reason. Be the best version of yourself and strengthen your connection with Allah ❤️‍🩹

27/09/2023

شاہ صاحب 💔

Good luck boys 🔥
26/09/2023

Good luck boys 🔥

26/09/2023

گل ای مکا چھوڑی جے 😂

Saim Ayoub Deserve next T20 Open with Babar 🔥
25/09/2023

Saim Ayoub Deserve next T20 Open with Babar 🔥

1st time made fries 🍟Follow me for more recipes 🥱
25/09/2023

1st time made fries 🍟
Follow me for more recipes 🥱

23/09/2023

𝙆𝙞𝙣𝙜 𝙁𝙤𝙧 𝙖 𝙍𝙚𝙖𝙨𝙤𝙣 👑

Hope ❤️
23/09/2023

Hope ❤️

23/09/2023

پاکستان کے مڈل آرڈر بلے بازی کی سمسیا کا واحد حل 😂

23/09/2023

The King The Mafia The Great Imran Khan 🔥

کپتان ❤️
23/09/2023

کپتان ❤️

اسلام علیکم دوستو میرا یہ👇 پہلے والا اکاؤنٹ نیپال لمبی یاترا پر نکل گیا ہے اسی وجہ سے فیس بک سے غائب تھا اب آپ میرے اس ن...
22/09/2023

اسلام علیکم دوستو میرا یہ👇 پہلے والا اکاؤنٹ نیپال لمبی یاترا پر نکل گیا ہے اسی وجہ سے فیس بک سے غائب تھا اب آپ میرے اس نئے فیس بک پیج کو فالو کر سکتے ہیں اگر چاہیں تو شکریہ۔

Pakistan Squad For World Cup 2023All The Best Boys 👍
22/09/2023

Pakistan Squad For World Cup 2023

All The Best Boys 👍

"عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے۔"
11/09/2022

"عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے۔"

اے ابراہیم علیہ السلام کو جلتی ہوئی آگ سے بچانے والے رب العالمین ہمارے کپتان کی بھی حفاظت فرما آمین ❤️
09/09/2022

اے ابراہیم علیہ السلام کو جلتی ہوئی آگ سے بچانے والے رب العالمین ہمارے کپتان کی بھی حفاظت فرما آمین ❤️

Leader ❤️
23/07/2022

Leader ❤️

19/07/2022

اے ‏حضرت ابراہیمؑ کو آگ سے بچانے والے اور حضرت یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ سے زندہ و سلامت نکالنے والے رب العالمین مسلم امہ کے عظیم لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما ❤️

19/07/2022

اللہ تعالیٰ خان کو ہمت دے اس گندے سسٹم کا سامنا کرنے کی 🔥

‏آپ سمجھیں گے میں گوشت مانگنے آیا ھوں میں مانگنے نہیں آیا لیکن مجبوری ھے جس طرح ماضی میں گوشت ملتا رھا تھا۔اس دفعہ بھی م...
09/07/2022

‏آپ سمجھیں گے میں گوشت مانگنے آیا ھوں میں مانگنے نہیں آیا لیکن مجبوری ھے جس طرح ماضی میں گوشت ملتا رھا تھا۔اس دفعہ بھی مل جائے تو کیا بات ھو۔ میں وعدہ کرتا ھوں کہ آئندہ دن رات محنت کرکے اپنا وِچھا لوں گا🤣

‏پاکستانی قوم کو ایک خوددار اور دلیر لیڈر کی صورت میں عمران خان جیسا عظیم تحفہ ملا ہوا ہے جو نیک نیت بھی ہے اور ایماندار...
03/07/2022

‏پاکستانی قوم کو ایک خوددار اور دلیر لیڈر کی صورت میں عمران خان جیسا عظیم تحفہ ملا ہوا ہے
جو نیک نیت بھی ہے اور ایماندار ہے جو کرپٹ نہیں اور کرپشن کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے جو کہتا ہے میں اپنی قوم کی حقیقی آزادی کے لیے لڑوں گا یہی وجہ ہے جب بھی کپتان نے آواز دی قوم نے ساتھ دیا

21/06/2022

یہ ہوتا ہے لیڈر ❤️✌️

تصویر میں لال جیکٹ پہنی نظر آنے والا  شخص کہتا ہے میرا اپنے دوست سے شدید اختلاف کی وجہ سے جھگڑا ہوا اور  کئی مہینوں سے ب...
14/06/2022

تصویر میں لال جیکٹ پہنی نظر آنے والا شخص کہتا ہے میرا اپنے دوست سے شدید اختلاف کی وجہ سے جھگڑا ہوا اور کئی مہینوں سے بول چال بند تھی۔
غلطی میری تھی، جس پر میں نادم بھی تھا اور اب میں ہر حال میں اس سے بولنا چاہتا تھا مگر اپنے دوست کی طبیعت سے بھی بخوبی واقف تھا۔ مجھے ڈر تھا کہ میری ہر کوشش فضول جائیگی اور وہ نہیں بولے گا
پھر ایک دن میں کافی شاپ میں گیا تو مجھے یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ میرا وہ دوست بھی وہیں ایک میز پر بیٹھا ہوا ہے
میں چھپتے چھپاتا بالکل اس کے پیچھے بنے پلر کے پیچھے والی میز پر جا بیٹھا اوراپنے ساتھ گئے دوست سے کہا کہ کسی طرح غیر محسوس طریقے سے ہماری ایک فوٹو کھینچ دے
گھر جا کر میں نے وہ فوٹو فیس بک پر ڈالی اور نیچے لکھا: ہائے یہ اختلاف: میں اپنے اور اپنے دوست کے درمیاُن میں آئی اس دیوار کو گرا دینا چاہتا ہوں
ٹھیک آدھے گھنٹے کے بعد مجھے میرے اُس دوست کا فون آگیا۔ کہنے لگا: تیرے اس فوٹو کی وجہ سے میرے ابے کو میرے سگریٹ پینے کا پتہ چلا ہے۔ لعنت ہو تجھ پر اور اس لمحے پر جس لمحے میرا تجھ سے تعارف ہوا تھا 🤣🤣

10/06/2022

سن کے زرا ایمان تازہ کر دینے والا کلپ 💚

08/06/2022

بڑا بھائی وہ دایاں بازو ہوتا ہے جو جوانی میں ماں باپ کا سہارا بن کے چھوٹے بھائیوں کی خواہشات و دلچسپیوں اور انکی ضروریات کی تکمیل کے لئے اپنا خون پسینہ ایک کرکے کماتا ہے۔
والد کے بعد اگر کوئی والد جیسا پیار دے سکتا ہے تو وہ بڑا بھائی ہوتا ہے جو اپنی خواہشات کا گلا گھونٹ کے،اپنی خواہشات کو چھوٹے بھائیوں کی خواہشات و ضروریات پہ قربان کردیتا ہے۔
بڑا بھائی سخت نہیں ھوتا، بس وہ روتا نہیں ہے کیونکہ انکے رونے سے چھوٹے بہن بھائیوں کے حوصلے کمزور ھوتے ہیں.
اور جس کا سگا خونی بھائی نا ہو اللہ تعالیٰ اس کو کسی دوست کی صورت میں یہ نعمت عطا فرماتا ہے بس مخلص جزبوں کی قدر کریں جس کے سر پہ یہ سایہ ہے اللہ تعالیٰ ہمیشہ قائم رکھے آمین♥️

05/06/2022

ان مشکل ترین حالات میں اپنے اردگرد موجود ایسے سفید پوش خوددار غریب لوگوں کا خیال رکھیں جو کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتے🖤

مرشد ♥️
03/06/2022

مرشد ♥️

02/06/2022

دُھوئیں سے پاک معاشرہ بنائیں

آؤ اب سہراب سائکل چلائیں

02/06/2022

‏تاریخ میں پہلی بار کسی سابقہ وزیر اعظم پر الزام ہے کہ وہ چیزیں سستی بیچ رہا تھا اور عوام کو سبسڈی جان بوجھ کر دے رہا تھا کوئی پوچھے تو کہنا عمران خان آیا تھا✌️

02/06/2022

We salute him and his struggle!
1996-2022 he's still lighting♥️✌️

Address

Bahawalnagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yousaf Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Bahawalnagar

Show All