I hope you enjoyed My poetry
Like To See My Daily Posts
-Chudhry
28/09/2023
عشق و محبت میں فرق__:
گلاب کا پھول پسند آیا اور اسے توڑ کر پاس رکھ لینا محبت ہے اور اس پھول کو اس کی ٹہنی کے ساتھ لگے رہنے دینا عشق ہے کیونکہ محبت میں حاصل کر کے توڑ دیا جاتا ہے جبکہ عشق میں اس کی خوبصورتی برقرار رکھی جاتی ہے اسے توڑا نہیں جاتا___"💛
MMishA-Write's@
09/09/2023
کبھی کبھی کسی کی باتیں اتنی دل پر لگتی ہیں کہ ہم چپ سے ہو جاتے ہیں اور سوچنے ہیں
کیا ہماری وفاداری اتنی بری تھی.💔😔
MishA-Write's
09/09/2023
مخالفت ڈٹ کر کریں
لیکن منافقت کبھی نہ کریں،
مخالفت جرات مند ، دلیر لوگ کرتے ہیں
لیکن منافقت بزدلوں
اور بدنسلوں کی صفت ہے
MishA-Write's
Be the first to know and let us send you an email when MishA-Write's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.