Shani_haroonabadi

Shani_haroonabadi *�بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم�*

07/11/2023
 #ہارون آباد 85 پھاٹک کے قریب خطرناک ایکسیڈنٹ موٹر سائیکل سوار  چھڑیئاں والی ٹرالی کو  کراس کرتے ہوئے تیز موٹر سائیکل سو...
05/11/2023

#ہارون آباد
85 پھاٹک کے قریب خطرناک ایکسیڈنٹ موٹر سائیکل سوار چھڑیئاں والی ٹرالی کو کراس کرتے ہوئے تیز موٹر سائیکل سوار کا آپس میں تصادام

جس کا یقین اللہ ہو اسکی منزل کامیابی ہوتی ہے۔
05/11/2023

جس کا یقین اللہ ہو اسکی منزل کامیابی ہوتی ہے۔

آمین      ❤‏. . . .
05/11/2023

آمین ❤
‏. . . .




05/11/2023

پورے پاکستان سے آواز آنی چاہیے تاج دارِ ختم نبوت💖

Follow me
05/11/2023

Follow me

حاصل زندگی  حسرتوں کی سوا کچھ بھی نہیںیہ کیا نہیں وہ ہوا نہیں یہ رھا نہیں وہ ملا نہیں❤️‍🩹🥀
20/10/2023

حاصل زندگی حسرتوں کی سوا کچھ بھی نہیں
یہ کیا نہیں وہ ہوا نہیں یہ رھا نہیں وہ ملا نہیں❤️‍🩹🥀

گھمنڈ نہ کرنا زندگی میں تقدیر بدلتی رہتی ہے✨شیشہ وہی رہتا ہے تصویر بدلتی رہتی ہے 🔥❤️Usman 👑❤️‍🩹
20/10/2023

گھمنڈ نہ کرنا زندگی میں تقدیر بدلتی رہتی ہے✨
شیشہ وہی رہتا ہے تصویر بدلتی رہتی ہے 🔥❤️
Usman 👑❤️‍🩹

My 2year Old pic 😊‏دنیا میں آپکا حقیقی مقام وہی ھے,جس کا اظہار لوگ آپکی غیرموجودگی میں کریںCh😎
17/10/2023

My 2year Old pic 😊
‏دنیا میں آپکا حقیقی مقام وہی ھے,
جس کا اظہار لوگ آپکی غیرموجودگی میں کریںCh😎

🙂🙂
02/08/2023

🙂🙂

کبھی ان معصوموں سے واسطہ پڑا ہے 😆آپ کی زبان میں اس کو کیا بولتے ہیں 🤭😅
04/07/2023

کبھی ان معصوموں سے واسطہ پڑا ہے 😆
آپ کی زبان میں اس کو کیا بولتے ہیں 🤭😅

آج مروٹ 04.07.2023زیرصدارت صدر حاجی محمداکرم کپاس کی  خریداری کا آغاززمنداروں کی فصل میں برکت کی دعابھی کروائی 🍀اَلْحَمْ...
04/07/2023

آج مروٹ 04.07.2023زیرصدارت صدر حاجی محمداکرم کپاس کی خریداری کا آغاز
زمنداروں کی فصل میں برکت کی دعا
بھی کروائی 🍀اَلْحَمْدُلِلّٰه 🍀 مسلم کارپوریش والوں نے خریدی ہے ریٹ 7900 سو روپے

غلط کام کرنے سے عزت کی روٹی کماکر کھانا بہتر ہے، اس بہن کو میری طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام۔  ہمیں مل کر ایسا معاشرہ تشک...
04/07/2023

غلط کام کرنے سے عزت کی روٹی کماکر کھانا بہتر ہے، اس بہن کو میری طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام۔ ہمیں مل کر ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوگا جس میں عورت عزت اور تحفظ کے ساتھ اپنی روزی روٹی کماسکے۔
_____________________________🖤
جبین

سارا مدینہ ان کے خریدے گئے کنویں سے پانی پیتا تھا مگر وہ خود چالیس دن پیاسے رہ کر جام شہادت نوش فرما گئے   حضرت سیدنا عث...
02/07/2023

سارا مدینہ ان کے خریدے گئے کنویں سے پانی پیتا تھا مگر وہ خود چالیس دن پیاسے رہ کر جام شہادت نوش فرما گئے
حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ پہ لاکھوں سلام❤️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



Address

Bahawalnagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shani_haroonabadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share