Bari Farms Cotton Growers

Bari Farms Cotton Growers Hello I am Waleed Bari
(2)

پنجاب حکومت نے کھادوں کے ریٹ لسٹ کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔
13/03/2024

پنجاب حکومت نے کھادوں کے ریٹ لسٹ کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

16/12/2023

پیٹرول 14روپے اور ڈیزل 13 روپے فی لیٹر سستا ہو گیا ۔۔

15/12/2023

آج (16 دسمبر کی رات) پوہ کا آغاز ہو گاا اور اختتام 15 جنوری کو ہو گااا، عموما اس مہینے کو سرد ترین سمجھا جاتا ہے

17/11/2023

زمینوں کا کام مکمل کر لیں بارشیں آ رہی ہے،

نومبر کے چوتھے ہفتے سے دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل تک پاکستان کے ساتھ بھارت دبئی سعودی عرب ایشیا کے مغربی ممالک میں انتہائی گیر بارشوں کے سلسلے معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہے،
نومبر کے آخر بارشوں کا سلسلہ بلوچستان سے داخل ہونے کی پیش گوئی،⚠️⚡

Afg vs aus live match
07/11/2023

Afg vs aus live match

Ban vs aus live. Check out Waleed Bari(waleedbari96) LIVE videos on TikTok! Watch, follow, and discover the latest content from Waleed Bari(waleedbari96).

01/11/2023

فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے کی کمی کی گئی ہے، جس کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 117 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت 452 روپے کم کی گئی ہے۔

کمی کے بعد ایل پی جی 261 کے بجائے 251روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر3080روپے کے بجائے 2962روپے اور کمرشل سلنڈر11849 روپے سے کم ہوکر 11397 روپے میں دستیاب ہوگا۔

31/10/2023

*بریکنگ نیوز اب تک کی اہم خبریں 💥*

*اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ابتدائی مسودہ تیار کر لیا*

پٹرول کی قیمت میں 15 سے 20 روپے فی لٹر کمی کا امکان

ڈیزل کی قیمت میں 10 سے 16 روپے فی لٹر کمی کا امکان

31/10/2023

*Tue,31,Qct'2023*
*اہم خبر*
💸💸💸💸
_2 نومبر کو آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان آئے گی جس دن ٹیم آئے گی انٹربینک ڈالر 2/3 روپے گر سکتا ہے۔ اگر ڈالر کم ہوا تو اس دن شام کو کچھہ خریداری کو ترجیح دی جا سکتی ہے_
*_آل ان ون میسج سروس_*
*_پاکستان کا سب سے بڑا نیٹورک_*

30/10/2023

گندم گئی ++++

17/10/2023
94’96’95’93 6r مینڈر کوشگاف پڑگیا
16/10/2023

94’96’95’93 6r مینڈر کوشگاف پڑگیا

15/10/2023

*نگراں حکومت نے عوام کو حیرت انگیز ریلیف فراہم کر دیا۔۔۔*

پیٹرول کی فی لیٹر کی قیمت میں 40 روپے کی حیرت انگیز کمی پیٹرول کی نئ قیمت 283 روپے 38 پیسے مقرر نئ قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ھو گا اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دی

15/10/2023

ہارون اباد میں گندم کا ریٹ
4300

15/10/2023

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی
پیٹرول کی قیمت 28 روپے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر کمی متوقع

Follow on tiktok
13/10/2023

Follow on tiktok

TikTok

Address

Chack No 96 6/R
Bahawalnagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bari Farms Cotton Growers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bari Farms Cotton Growers:

Videos

Share


Other Digital creator in Bahawalnagar

Show All