02/05/2024
لائبہ شاہد کے والد جناب شاہد صاحب نے آئی ٹی سنٹر وزٹ کیا ،شیعب بیگ صاحب پرنسپل ادارہ اور ٹیم کو شاباش دی اور شکریہ ادا کیا ۔
لائبہ شاہد نے دو ماہ پہلے آئی ٹی سنٹر سے فائیور کورس کیا تھا اور اب تک دو لاکھ روپے سے زائد پیسے کما چکی ہیں ۔
وقت اور حالات کے پیش نظر تمام والدین بچوں کو بہتر ڈائریکشن دیں اور ایسے مفید کورسز لازمی کرواہیں ۔
شکریہ شاہد صاحب تشریف آوری کے لیے ۔
شاباش لائبہ شاہد مزید محنت کریں اور اپنے والدین کا سہارا بنیں۔