Bagh News Network

Bagh News Network Bagh News Network is digital news and media network published from Bagh, State of Jammu and Kashmir.
(2)

09/12/2023

ہم دشمن کے بچے پڑھاتے رہے۔
اور بھارت میں ٹیسلا الیکٹرک گاڑی 17 لاکھ میں دستیاب۔
جبکہ ہماری ٹین ڈبے کی آلٹو 26 لاکھ میں

09/12/2023

اردو بولن والیا منڈیا!!
توں کیہ جانیں
فجراں دے وچ رِڑکی لسّی
لسّی دے وچ تَردا #مکھن
شِکر دوپہرے بھخدی روٹی
امب دی پھاڑی
وچ تندور دے بُھنیا بینگن
گُڑ گُڑ کردا شام دا حُقہ
#ویہڑے دے وچ گِڑدا نلکا
ہجر #وچھوڑے کَتدا چرخا
اردو بولن والیا منڈیا!!
توں کیہ جانیں ۔







#

06/12/2023

حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالٰی عنہ 🤍

06/12/2023
05/12/2023

#مرشدヅ

😉
05/12/2023

😉

03/12/2023

اور تم اللہ کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاو گے..

01/12/2023

*ایک عورت کہتـی ھے کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـہ پر پہنچـی کـہ مــرد خدا کی خوبصورت ترین مخلوق ھے*

*وہ اپنـی جوانی کو اپنـی بیوی اور بچـوں کیلئے قــربان کـرتا ھے*
*یہ وہ ھستی ھے جو پوری کوشش کـرتا ھے کہ اس کے بچوں کا مستقبل خوبصورت اور اچھا بنے لیکن اس قـربانی کے بدلے ھمیشہ اس کی سرزنش کی جاتـی ھے*

*اگـر کبھی فـریشمنٹ کے لئے گھـر سے باھـر قـدم رکھے تو بے پرواہ*
*اور اگـر گھـر میں رھے تو سست اور بیکار*
*اگـر بچـوں کو غلطـی کـی *وجـہ سے ڈانٹے تو وحشی*
*اگـر بیوی کو نوکـری سے روکے* *تو متکـبر اور رعب جمانے والا*
*اگـر ماں سے دلجوئی کـرے تو *ماں کا لاڈلا*
*اور اگـر بیوی سے پیاری باتیں *کرے تو بیوی کا مـرید*

*اس کے باوجود مـرد دنیا کی وہ *ھستی ھے* جو اپنے بچـوں* کو *ھـر اعتبار سے خود سے بھتر دیکھنا چاہتا ھے*
*باپ وہ ھستی ھے جو اپنے *بچـوں سے نا امیدی کے باوجود *عشق کـرتا اور ھمیشہ ان کـی* *بہتری کے لئے دعا کـرتا ھے*
*باپ وہ ھستی ھے جو اپنے *بچـوں کی اذیتوں کو برداشت *کـرتا ھے جب وہ اس کے قـدموں *پر قـدم رکھ کـر کھیلتے ھیں اور *جب بڑے ھو کـر باپ کے دل پر *قـدم رکھتے ھیں*
*باپ وہ ھستی ھے جو اپنـی *بہترین ثروت بلکـہ جو کچھ اس *کے پاس ھے اپنـی اولاد کو بخـش دیتا ھے*
*اگـر ماں اولاد کو 9 مہینے پیٹ میں اٹھاتی ھے*
*تو باپ پوری زندگـی اپنے فکــر و دماغ میں لئے پھرتا ھے*

*دنیا اچھـی اور خوبصورت ھے جب تک گھر کا سرپرست سالم ھے*♥️♥️♥

30/11/2023

ناظرین کے لیے فیس بک سے لی گئی ایک پوسٹ ۔۔۔۔گزارش ہے ذرا شیئر کرتے جائیں

29/11/2023
28/11/2023

Golden chance

26/11/2023

عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں ۔۔۔
ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی،نوکری کی طلب لئےحاضر ھوا،
قابلیت پوچھی گئ، کہا ،سیاسی ہوں ۔۔
(عربی میں سیاسی،افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے والے معاملہ فہم کو کہتے ھیں)
بادشاہ کے پاس سیاست دانوں کی بھر مار تھی،
اسے خاص " گھوڑوں کے اصطبل کا انچارج " بنا لیا
جو حال ہی میں فوت ھو چکا تھا.
چند دن بعد ،بادشاہ نے اس سے اپنے سب سے مہنگے اور عزیز گھوڑے کے متعلق دریافت کیا،
اس نے کہا "نسلی نہیں ھے"
بادشاہ کو تعجب ھوا، اس نے جنگل سے سائیس کو بلاکر دریافت کیا،،،،
اس نے بتایا، گھوڑا نسلی ھے لیکن اس کی پیدائش پر اس کی ماں مرگئ تھی، یہ ایک گائے کا دودھ پی کر اس کے ساتھ پلا ھے.
مسئول کو بلایا گیا،
تم کو کیسے پتا چلا، اصیل نہیں ھے؟؟؟
اس نے کہا،
جب یہ گھاس کھاتا ھےتو گائیوں کی طرح سر نیچے کر کے
جبکہ نسلی گھوڑا گھاس منہ میں لےکر سر اٹھا لیتا ھے.
بادشاہ اس کی فراست سے بہت متاثر ھوا،
مسئول کے گھر اناج،گھی،بھنے دنبے،اور پرندوں کا اعلی گوشت بطور انعام بھجوایا.
اس کے ساتھ ساتھ اسے ملکہ کے محل میں تعینات کر دیا،
چند دنوں بعد، بادشاہ نے مصاحب سے بیگم کے بارے رائے مانگی،
اس نے کہا.
طور و اطوار تو ملکہ جیسے ھیں لیکن "شہزادی نہیں ھے،"
بادشاہ کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی ، حواس بحال کئے، ساس کو بلا بیجھا،
معاملہ اس کے گوش گذار کیا. اس نے کہا ، حقیقت یہ ھے تمہارے باپ نے، میرے خاوند سے ھماری بیٹی کی پیدائش پر ھی رشتہ مانگ لیا تھا، لیکن ھماری بیٹی 6 ماہ ہی میں فوت ھو گئ تھی،
چنانچہ ھم نے تمہاری بادشاہت سے قریبی تعلقات قائم کرنے کے لئے کسی کی بچی کو اپنی بیٹی بنالیا.
بادشاہ نے مصاحب سے دریافت کیا، "تم کو کیسے علم ھوا،"
اس نے کہا، اس کا "خادموں کے ساتھ سلوک" جاہلوں سے بدتر ھے،
بادشاہ اس کی فراست سے خاصا متاثر ھوا، "بہت سا اناج، بھیڑ بکریاں" بطور انعام دیں.
ساتھ ہی اسے اپنے دربار میں متعین کر دیا.
کچھ وقت گزرا،
"مصاحب کو بلایا،"
"اپنے بارے دریافت کیا،" مصاحب نے کہا، جان کی امان،
بادشاہ نے وعدہ کیا، اس نے کہا:
"نہ تو تم بادشاہ زادے ھو نہ تمہارا چلن بادشاہوں والا ھے"
بادشاہ کو تاؤ آیا، مگر جان کی امان دے چکا تھا،
سیدھا والدہ کے محل پہنچا، "والدہ نے کہا یہ سچ ھے"
تم ایک چرواہے کے بیٹے ھو،ہماری اولاد نہیں تھی تو تمہیں لے کر پالا ۔
بادشاہ نے مصاحب کو بلایا پوچھا، بتا،
"تجھے کیسے علم ھوا" ؟؟؟
اس نے کہا،
"بادشاہ" جب کسی کو "انعام و اکرام" دیا کرتے ھیں تو "ہیرے موتی، جواہرات" کی شکل میں دیتے ھیں،،،،
لیکن آپ "بھیڑ ، بکریاں، کھانے پینے کی چیزیں" عنایت کرتے ھیں
"یہ اسلوب بادشاہ زادے کا نہیں "
کسی چرواہے کے بیٹے کا ہی ھو سکتا ھے.
عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں ۔۔۔
عادات، اخلاق اور طرز عمل ۔۔۔ خون اور نسل دونوں کی پہچان کرا دیتے ھیں...

Address

Opposite: Allied Bank, Haidri Chowk
Bagh
12500

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923361534318

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bagh News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bagh News Network:

Share

Nearby media companies



You may also like