Kurulus Osman Fans

Kurulus Osman Fans ⚔️🇹🇷جدوجہد ہماری فتح اللّٰہ تعالیٰ کی 🇵🇰⚔️

👑یہاں کا سردار بھی میں اور ریاست بھی میں👑
(5)

27/11/2023

Selahaddin Eyyubi Behind the Scene 😱🤗❤️
For Latest Updates Join Group 👇
⚔️🇵🇰Selahaddin Eyyubi Season 1 In Urdu Subtitles🇹🇷⚔️

Beym 😍 With Wife🔥
27/11/2023

Beym 😍 With Wife🔥

27/11/2023

Kurulus Osman Season 5 Episode 8 (138) Trailer 2 in Urdu Subtitles by Kurulus Osman Fans HD Quality 🔥
کورلوش عثمان سیزن 5 قسط نمبر 8 بہترین اردو ترجمے کے ساتھ ♥️ 🔥 ♥️

26/11/2023

Kurulus Osman Views Ownership🔥
آپکا کونسا ملک ہے جس کا آگے ہوا وہ جیتا😀


تو بتاؤ مسلمانو کس کو سپورٹ کرتے ہو Plestene ❤️  Israel 👍
25/11/2023

تو بتاؤ مسلمانو کس کو سپورٹ کرتے ہو
Plestene ❤️
Israel 👍

 #دیدارِ_مصطفیٰﷺ♥️"سلطان نورالدین زنگی کو خواب میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار ہوا"سلطان نورال...
25/11/2023

#دیدارِ_مصطفیٰﷺ♥️
"سلطان نورالدین زنگی کو خواب میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار ہوا"

سلطان نورالدین زنگی عشاء کی نماز پڑھ کر سوئے کہ اچانک اٹھ بیٹھے اور نم آنکھوں سے فرمایا، میرے ہوتے ہوئے میرے آقاﷺ کو کون ستا رہا ہے ؟

آپ اس خواب کے بارے میں سوچ رہے تھے جو مسلسل تین دن سے انہیں آ رہا تھااور آج پھر چند لمحوں پہلے انھیں آیا جس میں سرکار دو عالم ﷺنے دو افراد کی طرف اشارہ کر کے فرمایا کہ یہ مجھے ستا رہے ہیں۔

اب سلطان کو قرار کہاں تھا، انہوں نے چند ساتھی اور سپاہی لے کر دمشق سے مدینہ جانے کا ارادہ فرمایا ۔اس وقت دمشق سے مدینہ کا راستہ 20-25 دن کا تھا مگر آپ نے بغیر آرام کیئے یہ راستہ 16دن میں طے کیا۔

مدینہ پہنچ کر آپ نے مدینہ آنے اور جانے کے تمام راستے بند کروائے اور تمام خاص و عام کو اپنے ساتھ کھانے پر بلایا۔اب لوگ آ رہے تھے iور جا رہے تھے ،آپ ہر چہرہ دیکھتے مگر آپکو وہ چہرے نظر نہ آئے اب سلطان کو فکر لاحق ہوئی اور آپ نے مدینے کے حاکم سے فرمایا کہ کیا کوئی ایسا ہے جو اس دعوت میں شریک نہیں ہو سکا۔

جواب ملا کہ مدینے میں رہنے والوں میں سے تو کوئی نہیں مگر دو مغربی زائر ہیں جو روضہ رسول کے قریب ایک مکان میں رہتے ہیں تمام دن عبادت کرتے ہیں اور شام کو جنت البقی میں لوگوں کو پانی پلاتے ہیں ، جو عرصہ دراز سے مدینہ میں مقیم ہیں۔

سلطان نے ان سے ملنے کی خواہش ظاہر کی، دونوں زائر بظاہر بہت عبادت گزار لگتے تھے انکے گھر میں تھی ہی کیا ایک چٹائی اور دو چار ضرورت کی اشیاء کہ یکدم سلطان کو چٹائی کے نیچے کا فرش لرزتا ہوا محسوس ہوا۔ آپ نے چٹائی ہٹا کے دیکھا تو وہاں ایک سرنگ تھی۔

آپ نے اپنے سپاہی کو سرنگ میں اترنے کا حکم دیا ،وہ سرنگ میں داخل ہوئے اور واپس آکر بتایا کہ یہ سرنگ نبی پاک ﷺکی قبر مبارک کی طرف جاتی ہے،یہ سن کر سلطان کے چہرے پر غیظ و غضب کی کیفیت تاری ہوگئی ۔

آپ نے دونوں زائرین سے پوچھا کے سچ بتاؤ کہ تم کون ہو؟
حیل و حجت کے بعد انہوں نے بتایا کے وہ یہو دی ہیں اور اپنے قوم کی طرف سے تمہارے پیغمبر کے جسم اقدس کو چوری کرنے پر مامور کئے گئے ہیں۔

سلطان یہ سن کر رونے لگے، اور اسی وقت ان دونوں کی گردنیں اڑا دی گئیں۔
سلطان نے روتے ہوئے کہا کہ’’میرا نصیب دیکھو کہ پوری دنیا میں سے اس خدمت کے لئے اس غلام کو چنا گیا‘‘۔
اس ناپاک سازش کے بعد ضروری تھا کہ ایسی تمام سازشوں کا ہمیشہ کہ لیے خاتمہ کیا جائے، سلطان نے معمار بلائے اور قبر اقدس کے چاروں طرف خندق کھودنے کا حکم دیا یہاں تک کے پانی نکل آئے۔سلطان کے حکم سے اس خندق میں پگھلا ہوا سیسہ بھر دیا گیا اور روضہ رسولﷺ کو اللہ کے فضل سے ہمیشہ کیلئے محفوظ کر دیا گیا۔۔۔
Join Group 👇
⚔️🇵🇰Selahaddin Eyyubi Season 1 In Urdu Subtitles🇹🇷⚔️

صلاح الدین ایوبی سیریز کےلیے پاکستانی اداکارہ عشنا شاہ (Ushna Shah) نے شوٹنگ شروع کر دی ہے ممکنہ طور پر سلطان صلاح الدین...
25/11/2023

صلاح الدین ایوبی سیریز کےلیے پاکستانی اداکارہ عشنا شاہ (Ushna Shah) نے شوٹنگ شروع کر دی ہے ممکنہ طور پر سلطان صلاح الدین ایوبی کی زوجہ عصمت الدین خاتون کا کردار کریں گی.
Join Group 👇
⚔️🇵🇰Selahaddin Eyyubi Season 1 In Urdu Subtitles🇹🇷⚔️

تو بتاؤ عثمانیو کون ہے یہ🤗گروپ کو جوائن کریں 👇⚔️🇵🇰Selahaddin Eyyubi Season 1 In Urdu Subtitles🇹🇷⚔️
24/11/2023

تو بتاؤ عثمانیو کون ہے یہ🤗
گروپ کو جوائن کریں 👇
⚔️🇵🇰Selahaddin Eyyubi Season 1 In Urdu Subtitles🇹🇷⚔️

23/11/2023

Kurulus Osman Season 5 Episode 1 Trailer No 1 & 2 In Urdu Dubbed Full HD 🔥⚔️

23/11/2023

Kurulus Osman Season 5 Episode 8 (138) Trailer 1 in Urdu Subtitles by Kurulus Osman Fans HD Quality 🔥
کورلوش عثمان سیزن 5 قسط نمبر 138 اعلان اول بہترین اردو ترجمے کے ساتھ

ایک منٹ کی خاموشی اُن کیلئے جنہوں نے صلاح الدین ایوبی کی قسطیں نہیں دیکھی
23/11/2023

ایک منٹ کی خاموشی اُن کیلئے جنہوں نے صلاح الدین ایوبی کی قسطیں نہیں دیکھی

فرض کرو یہ عثمان میں آ جاۓ تو کہاں جائیں گے سب لونڈے لپاٹر مطلب بالا کے پھنکے 🤣
22/11/2023

فرض کرو یہ عثمان میں آ جاۓ تو کہاں جائیں گے سب لونڈے لپاٹر مطلب بالا کے پھنکے 🤣

If Osman bey have new look 🔥
22/11/2023

If Osman bey have new look 🔥

Are you Ready for Episode 7 (137)❤️عثمانیوں تیار ہو🤗آج کی قسط کا ہمارا ٹیگ   ❣️
22/11/2023

Are you Ready for Episode 7 (137)❤️
عثمانیوں تیار ہو🤗
آج کی قسط کا ہمارا ٹیگ ❣️

💥 کورولش عثمان سیزن 5 قسط نمبر 7 (137) کی تصویری جھلکیاں 🔥
21/11/2023

💥 کورولش عثمان سیزن 5 قسط نمبر 7 (137) کی تصویری جھلکیاں 🔥





21/11/2023

Kurulus Osman Season 5 Episode 7 (137) Trailer 2 in Urdu Subtitles by Kurulus Osman Fans HD Quality 🔥⚔️
کورلوش عثمان سیزن 5 قسط 7 اعلان دوم بہترین اردو ترجمے کے ساتھ🔥⚔️

20/11/2023

Kurulus Osman Season 5 Episode 1 In Urdu | Teaser 2 | Coming Soon 🔥⚔️
Kurulus Osman Season 5 Episode 1 Trailer No 2 in Urdu Dubbed ❣️
💥

بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میچ کے دوران ایک لڑکا فلسطین کی شرٹ پہن کر گراؤنڈ میں کود گیا 🇵🇸جس ملک کے وزیرِ...
20/11/2023

بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میچ کے دوران ایک لڑکا فلسطین کی شرٹ پہن کر گراؤنڈ میں کود گیا 🇵🇸
جس ملک کے وزیرِاعظم نے اِس_رائیل کی سپورٹ کی ہو، جس ملک کی زیادہ تر عوام فلسطین کے خلاف ہے ہو اور اس ملک میں ایک ایسی جگہ جہاں ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ ہندوستانی موجود ہوں اور دنیا بھر کے ٹی وی چینلز لائیو ہوں جسے 2 ارب سے زائد لوگ دیکھ رہے ہوں ایسی جگہ اس بہادر نوجوان نے فلسطین کی آواز بلند کی سلام ہے اس کی بہادری کو 🫰🥰

19/11/2023

لو بھائیو 🌷⚔️
کورولش عثمان اب اردو میں بھی دستیاب ہے🥀
کورولش عثمان سیزن پانچ کا پہلا پرومو اردو میں جاری 🥰
Kurulus Osman Season 5 Episode 1 Trailer No 1 In Urdu Dubbed ❣️
🌺 🥀

😍𝘼𝙡𝙝𝙖𝙢𝙙𝙪𝙡𝙞𝙡𝙡𝙖𝙝 10𝗸+  𝘾𝙤𝙢𝙥𝙡𝙚𝙩𝙚😍 𝙏𝙝𝙖𝙣𝙠𝙮𝙤𝙪 𝘼𝙡𝙡 𝙈𝙮 𝙁𝙧𝙞𝙚𝙣𝙙❣️ 𝙆𝙚𝙚𝙥 𝙎𝙪𝙥𝙥𝙤𝙧𝙩𝙞𝙣𝙜👇 𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 Kurulus Osman Fans 🤩
19/11/2023

😍𝘼𝙡𝙝𝙖𝙢𝙙𝙪𝙡𝙞𝙡𝙡𝙖𝙝 10𝗸+ 𝘾𝙤𝙢𝙥𝙡𝙚𝙩𝙚😍
𝙏𝙝𝙖𝙣𝙠𝙮𝙤𝙪 𝘼𝙡𝙡 𝙈𝙮 𝙁𝙧𝙞𝙚𝙣𝙙❣️ 𝙆𝙚𝙚𝙥 𝙎𝙪𝙥𝙥𝙤𝙧𝙩𝙞𝙣𝙜👇
𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 Kurulus Osman Fans 🤩

سلطان صلاح الدین ایوبی سیریز کی پہلی قسط کیسی لگی؟ 🔥🏹
19/11/2023

سلطان صلاح الدین ایوبی سیریز کی پہلی قسط کیسی لگی؟ 🔥🏹

صلاح الدین ایوبی قسط 2 کی تصویری جھلکیاں 🔥  Salahuddin Ayyubi Urdu   Salahuddin Ayyubi episode 2
18/11/2023

صلاح الدین ایوبی قسط 2 کی تصویری جھلکیاں 🔥

Salahuddin Ayyubi Urdu
Salahuddin Ayyubi episode 2

16/11/2023

Kurulus Osman Season 5 Episode 6 🔥⚔️ عثمان غازی نے منگول کمانڈر کو ہلاک کر دیا 🔥 ⚔️

16/11/2023

Kurulus Osman Season 5 Episode 7 (137) Trailer 1 in Urdu Subtitles by Kurulus Osman Fans HD Quality 🔥
کورلوش عثمان سیزن 6 قسط نمبر 7 اعلان اول بہترین اردو ترجمے کے ساتھ ♥️

15/11/2023

Best Entry Save Engin Altan 🔥

Bala 😉🔥❤️Join Group 👇⚔️🇵🇰Selahaddin Eyyubi Season 1 In Urdu Subtitles🇹🇷⚔️
15/11/2023

Bala 😉🔥❤️

Join Group 👇
⚔️🇵🇰Selahaddin Eyyubi Season 1 In Urdu Subtitles🇹🇷⚔️

Father Son 🔥❤️
13/11/2023

Father Son 🔥❤️

صلاح الدین ایوبی قسط نمبر 1 کا عنوان  مکمل قسط صبح دیکھیں بہترین اردو ترجمے کے ساتھ ہمارے گروپ میں👇۔⚔️🇵🇰Selahaddin Eyyub...
13/11/2023

صلاح الدین ایوبی قسط نمبر 1 کا عنوان

مکمل قسط صبح دیکھیں بہترین اردو ترجمے کے ساتھ ہمارے گروپ میں👇۔
⚔️🇵🇰Selahaddin Eyyubi Season 1 In Urdu Subtitles🇹🇷⚔️

سلطان صلاح الدین ایوبی قسط نمبر ۱ کل صبح ان شاءاللہ ⚔️🔥کیا آپ تیار ہیں,دھماکہ دار قسط ۱ کے لیے؟؟؟قسط دیکھنے کی لیے نیچے ...
13/11/2023

سلطان صلاح الدین ایوبی قسط نمبر ۱ کل صبح ان شاءاللہ ⚔️🔥
کیا آپ تیار ہیں,دھماکہ دار قسط ۱ کے لیے؟؟؟
قسط دیکھنے کی لیے نیچے والے گروپ کو جوائن کریں👇۔
⚔️🇵🇰Selahaddin Eyyubi Season 1 In Urdu Subtitles🇹🇷⚔️

13/11/2023

Kurulus Osman Season 5 Episode 6 (136) trailer no 2 in Urdu Subtitles Full HD 🔥⚔️

Osman Bey ❤️          The King 👑
12/11/2023

Osman Bey ❤️
The King 👑

Beym Style 👑❤️
12/11/2023

Beym Style 👑❤️

Ertugrul Beym 😍 Best Photo ❤️
12/11/2023

Ertugrul Beym 😍 Best Photo ❤️

11/11/2023

کـورولـش عثـمان میـں (واسیلـوس) کـے کـردار کـا انٹـرویـو اردو تـرجمـے کـے سـاتـھ مـلاحظـہ فـرمـائیـں 🔥❤️ .

Program To Warr Gya 😜🤣
11/11/2023

Program To Warr Gya 😜🤣

Selahaddin Eyyubi Season 1 Poster ❤️Join Group For Latest Updates 👇⚔️🇵🇰Selahaddin Eyyubi Season 1 In Urdu Subtitles🇹🇷⚔️
11/11/2023

Selahaddin Eyyubi Season 1 Poster ❤️
Join Group For Latest Updates 👇
⚔️🇵🇰Selahaddin Eyyubi Season 1 In Urdu Subtitles🇹🇷⚔️

11/11/2023

Ertugrul Ghazi x Turgut Alp Beat scene 😥

10/11/2023

Kurulus Osman season 5 Episode (135) ❣️بوران الپ کا رولا دینے والا سین💔😪

09/11/2023

بوران الپ صحت مند ہوگیا زبردست سین 🔥

Bamsi Bey ❤️👑🥀 تو بتاؤ عثمانیو یاد ہے یہ بندہ 🤗
09/11/2023

Bamsi Bey ❤️👑🥀
تو بتاؤ عثمانیو یاد ہے یہ بندہ 🤗

Address

Bagh
12500

Telephone

+923111202872

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kurulus Osman Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kurulus Osman Fans:

Videos

Share

Category

Nearby media companies