top Kashmir news

top Kashmir news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from top Kashmir news, Digital creator, Samani, Azad Kashmir.

2 different nations but problem is same "Man" 💔لاہور نیا کلکتہ!!   ‏" آواز اٹھانا جَنازے اُٹھانے سے بہتر ہے ...💔"کیا پتہ...
15/10/2024

2 different nations but problem is same "Man" 💔
لاہور نیا کلکتہ!!
‏" آواز اٹھانا جَنازے اُٹھانے سے بہتر ہے ...💔"
کیا پتہ قیامت گذر چکی۔ہو ، اور ہم جہنم میں رہ رہے ہوں ۔۔۔
تیری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی ہوندی اے...
جھلیا۔۔۔۔۔۔۔دھی تے دھی ہوندی اے....❤‍🩹

19/01/2024

‏لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ" 🥀
(اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو). . .✨✨❤️

میرپور آزاد کشمیر ۔ لڑکا بن کر پاکستان آ کر لڑکیاں تلاش کرکے پھر ان سے شادی رچا کر بیرون ملک لے جا کر فروخت کرنے والی غی...
17/01/2024

میرپور آزاد کشمیر ۔ لڑکا بن کر پاکستان آ کر لڑکیاں تلاش کرکے پھر ان سے شادی رچا کر بیرون ملک لے جا کر فروخت کرنے والی غیرملکی لڑکی نرگس کو میرپور پولیس نے گرفتار کر لیا۔
نرگس نامی لڑکی نے اپنی شناخت شعبان کے نام سے بنا رکھی تھی لڑکوں والا بھیس بدل کر کشمیر کے مختلف علاقوں میں آ کر پہلے رشتے تلاش کرتی پھر نکاح کرکے سفری کاغذات تیار کر کے دلہن کو بیرون ملک بلوا کر آگے فروخت کردیتی نرگس اس دفعہ لڑکی تلاش کرنے دوبارہ کشمیر پہنچی تو متاثرہ فیملی نے پولیس کو فوری شکایت درج کرا کے گرفتار بھی کرا دیا۔۔
دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ ملزمہ لڑکے کا بھیس بدل کر پاکستان آتی ۔ شادی کر کے دلہن کوبیرون ملک لے جا کر فروخت کردیتی۔ متاثرہ فیملی نے پولیس کو درخواست دے رکھی ہے جس پر مقدمہ درج کیا گیا اور گرفتاری عمل میں آئی۔مقدمہ میں متاثرہ فیملی کے سربراہ محمدرمضان نے کہا ہے کہ ملزمہ نرگس نے شعبان کےنام سے اپنی شناخت بنارکھی تھی اس نے لڑکا بن کر رشتہ مانگا شادی کی نکاح کے بعد بیٹی کا ویزا لگوا کر براستہ دبئی فرانس بھیجا جہاں علم ہوا کہ داماد لڑکا نہیں لڑکی ہے لڑکی کے والد نے مزید بتایا کہ بیٹی کو گروہ نے تشدد کیا اور کئی مقامات پر فروخت کی کوشش کی۔مدعی محمد رمضان کے مطابق فرانس میں بمشکل بیٹی کومحفوظ مقام پر منتقل کیا ہے۔۔

17/01/2024

Address

Samani
Azad Kashmir
SAMAHNIAZADKASHMIR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when top Kashmir news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Azad Kashmir

Show All