
01/05/2023
۔۔
تاؤبٹ سے کیل آنے والی ہاٹ ٹاپ جیپ پھلاوئی کے مقام پر سڑک کی خستہ حالی کے باعث دریائے نیلم میں جاگری 12 سیاحوں سمیت 14 افراد سوار تھے
پانچ زخمی ایک ڈیڈ باڈی ہسپتال منتقل جبکہ ایک ذخمی ہسپتال میں دم توڑ گیا ابھی تک سات افراد لاپتہ ہیں زخمیوں اور لاپتہ افراد میں 12 کاتعلق لاہور سے ہے جو سیر وتفریح کی غرض سے نیلم آئے تھے
جبکہ دو ڈرائیور کنڈیکٹر مقامی تھے زخمیوں میں حسین ولد شیراز احمد
محمد ضمیر شیخ ولد شیخ صفدر شدید زخمی
معین احمد ولد جاوید اقبال زخمی ساکنا ن لاہور
ابراھیم ولد عبدالمجید ڈرائیور شنڈاس نیلم
رفیق ولد ندیم کنڈیکٹر شنڈاس نیلم زخمی جبکہ لاپتہ ہونے والوں میں
عمیر ولد صفدر شیخ ،شاہنواز ولد شیخ مقصود ،اظیر ولد اشرف،بلال ولد محمد مقبول,غلام میران ولد جاوید اقبال،زیشان ،ولید،رفیق ،,رحیم ساکنان لاہور لابتہ
دور افتادہ علاقہ اور ٹیلی کمیونیکشن کا نظام دستیاب نہ ہونے کے باعث حادثہ کی بروقت اطلاع نہ مل سکی ذخمیوں کو مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ریسکیو کیا ایمبولنس کی سہولت نہ ہونے سے لوڈر جیپوں پر کیل منتقل کیا گیا