TikTok.Reels

TikTok.Reels Darama fillam fany drama sateg drama
reels

01/06/2023

A punch for samu----(240P)✅

08/01/2023
07/01/2023

*💎🇵🇰‏آپ بیرون ملک چلے جائیں ، ‏آپ ‏کو کہیں بھی لکھا نہیں ملے گا ‏کہ :*
*‏خالِص دودھ ، ‏خالِص گھی ، ‏خالِص شہد*
*‏خالِص اِجزاء سے تیار فلاں چیز : ‏خالِص تانبہ ، ‏خالِص آٹا ‏یا ‏سو فیصد خالِص انار کا جُوس ‏وغیرہ وغیرہ*
*‏وہاں لفظ خالِص کا تصور خالِص تک ہی ہے وہاں ان چیزوں میں مِلاوٹ کا تصور موجود ہی نہیں کہ بھلا ان میں بھی مِلاوٹ کی جاسکتی ہے ،*
*‏وہ اپنی برانڈز کے نام ‏یروشلم کی کسی عبادت گاہ ‏یا ‏روم کے کسی چرچ کے نام پر بھی نہیں رکھتے کہ ‏مذہبی جذبات کا فائدہ اُٹھا کر زیادہ سے زیادہ مُنافع کما پائیں*
*‏وہ اقوام اپنی چیزوں کو بہتر سے ‏مزید بہتر کر کے مارکیٹ میں ‏لاکر ایمانداری سے زیادہ سے زیادہ ‏بِکری چاہتے ہیں*
*‏اور ‏ہمارے ہاں انداز ہی نِرالا ہے*
*‏اِسلامی شہد ، ‏مدنی گھی ،*
*‏مکی آٹا ‏وغیرہ*
*‏اور ‏مزید اضافہ کہ ‏"سو فیصد خالِص"*
*‏ارے بھائی یہ خالِص لِکھنے کی نوبت ہی کیوں پیش آئی ؟*
*‏کیوں کہ ؛ یہاں ہر طرف مکاری ہے ، جُھوٹ ، فریب ، مِلاوٹ ہے*

*(الحدیث) "جس نے مِلاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں"*

*اللّٰه پاکﷻ ہمیں ہدایت نصیب فرمائے -*
*آمین ثُمہ آمین ...*
اپوسٹ لیک آور شیر کریں اور پیچ کو فالو کریں شکریہ

05/01/2023

*6 ﻣﺎﮦ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﻧﮯ ﻓﺎﺋﯿﻮ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﮨﻮﭨﻞ ﮐﮯ ﻣﯿﻨﺠﺮ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺳﺮ !...*
*ﺍﯾﮏ ﮐﭗ ﺩُﻭﺩﮪ ﻣِﻠﮯ ﮔﺎ ﮐﯿﺎ؟*
*ﻣﯿﻨﺠﺮ! ﮨﺎﮞ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ، ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ، ﺩﮮ ﺩﻭ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﻮ ﭘﮑﻨﮏ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﺱ ﮨﻮﭨﻞ ﻣﯿﮟ ﭨﮭﮩﺮﯼ ﺗﮭﯽ ، ﺍﮔﻠﯽ ﺻُﺒﺢ ﺟﺐ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﮔﺎﮌﯼ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﭘﮭﺮ ﺑُﮭﻮﮎ ﻟﮕﯽ ، ﮔﺎﮌﯼ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﭨُﻮﭨﯽ ﭘُﮭﻮﭨﯽ ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﻭﺍﻟﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺭﻭﮐﺎ ﮔﯿﺎ ، ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﺩُﻭﺩﮪ ﭘﻼ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑُﮭﻮﮎ ﮐﻮ ﺷﺎﻧﺖ ﮐﯿﺎ ...!*
*ﺩُﻭﺩﮪ ﮐﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﭘُﻮﭼﮭﻨﮯ ﭘﺮ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﻣﺎﻟﮏ ﺑﻮﻻ .. "*
*ﺑﯿﭩﯽ !... ﮨﻢ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺩُﻭﺩﮪ ﮐﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﺘﮯ ...*
*ﺍﮔﺮ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﮐﮯ لئے ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺗﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﺩُﻭﺩﮪ ﻟﯿﺘﯽ ﺟﺎﺅ ، ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺍﻝ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﮔﮭﻮﻡ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ!*
*ﺍﻣﯿﺮ ﮐﻮﻥ؟ ...*
*ﻓﺎﺋﯿﻮ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﮨﻮﭨﻞ ﻭﺍﻻ ﯾﺎ ﭨﻮﭨﯽ ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﻭﺍﻻ ؟*
*ﻣِﻠﯽ ﺗﮭﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﺁﻧﮯ ﮐﮯ لئے ،*
*ﭘﺮ ﻭﻗﺖ ﺑﯿﺖ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﺎﻏﺬ ﮐﮯ ﭨُﮑﮍﮮ ﮐﻤﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ،*
*ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ﺍِﺗﻨﺎ ﺭﻭﭘﯿﮧ ﭘﯿﺴﮧ ﮐﻤﺎ ﮐﺮ ؟؟*
*ﻧﮧ ﮐﻔﻦ ﻣﯿﮟ ﺟﯿﺐ ﮨﮯ ، نہ ﻗﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻤﺎﺭﯼ...*
آکر پوسٹ اچھی لگی ہے تو پلیز لیک اور شیر کردیں اور پیج کو فالو کرے شکریہ

15/12/2022

Address

Chitterpari Mirpur Azad Kashmir
Azad Kashmir
10250

Telephone

+923425228652

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TikTok.Reels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TikTok.Reels:

Videos

Share

Category


Other Azad Kashmir media companies

Show All