Syed Imtiaz Ali Naqvi Official

Syed Imtiaz Ali Naqvi Official Syed Imtiaz Ali Naqvi journalist
News reporter
Social media Activist

23/05/2024
25/03/2024

طالب حسین شاہ کا دلبر داشتہ ہو کر خودسوزی کرنا حکومتی اداروں اور نظام عدل پر سوالیہ نشان بن گئی کون جواب دہ ہوگا

نیلی مہاجر کیمپ کے مقام پر شہدا کربلا امام حسین علیہ السلام کی یاد میں جلوس کی برآمدگی
26/07/2023

نیلی مہاجر کیمپ کے مقام پر شہدا کربلا امام حسین علیہ السلام کی یاد میں جلوس کی برآمدگی

ہٹیاں بالا ۔صدر پریس کلب ضلع جہلم ویلی ہٹیاں بالا جناب اعجاز احمد میر صاحب کی کاوشوں سے گورنمنٹ ڈگری کالج چناری میں بی ا...
26/07/2023

ہٹیاں بالا ۔
صدر پریس کلب ضلع جہلم ویلی ہٹیاں بالا جناب اعجاز احمد میر صاحب کی کاوشوں سے گورنمنٹ ڈگری کالج چناری میں بی اے کے امتحان کا سنٹر کاقیام عمل میں لایا گیا جس سے دور دراز سے آنے والے طالبہ طالبات کی سفری مشکلات اور رہائش کے مسائل میں کمی ہوگی جو عوام کے لیے ایک نعمت سے کم نہیں ہے عوام علاقہ چناری چکوٹھی پاہل ریوند علاقہ سنگڑ شمالی گہل جبڑا نے اعجاز احمد میر کا شکریہ ادا کیا

شاریاں۔غوث زماں ولی کامل  حضرت الحاج قاضی عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کہ ایک روزہ سالانہ عرس مبارک کی محفل مرکزی  قدیمی جام...
24/07/2023

شاریاں۔
غوث زماں ولی کامل حضرت الحاج قاضی عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کہ ایک روزہ سالانہ عرس مبارک کی محفل مرکزی قدیمی جامع مسجد شاریاں میں منعقد ہوئی۔عرس مبارک کی محفل کے مہمان خصوصی سجادہ نشین دربار عالیہ بنی حافظ شریف پیر محمد شفیع باجی تھے۔ جبکہ صدارت سجادہ نشین دربار عالیہ سکندریہ ہٹیاں بالا پیر سید فیاض حسین کاظمی نے کی ۔اس مبارک کی محفل میں سید الشہداء امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام کو نظرانہ عقیدت پیش کیا گیا محفل پاک میں خصوصی نعت سید ظہور حسین بخاری خواجہ ضیاء منہاجی جواد شفیق مغل اور راجہ ذوالقرنین نے پیش کی ۔عرس مبارک کی محفل کی سرپرستی حضرت علامہ پروفیسر قاضی محمد ابراہیم چشتی نے کی۔ عرسں پاک کی محفل میں چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل طیب منظور کیانی ممبر مجلس عاملہ مسلم لیگ نون مرزا اصف مغل سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔حضرت پیر محمد شفیع باجی نے عرس کی محفل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قبلہ قاضی صاحب کے عرس مبارک میں انا میرے لیے باعث سعادت ہے خاندان قاضیاں شاریاں اور بنی حافظ کے مشائخ کا اپس میں روحانی تعلق ہے جو حضرت قاضی غلام نبی رح اور قاضی امیر جان رح کے دور سے چلا ا رہا ہے ۔پیر محمد شفیع باجی کے خطاب کے دوران محفل میں سامعین پر ایک کیفیت طاری تھی۔ مفتی قاضی محمد فہد چشتی نے عرس مبارک کی محفل سے خطاب میں حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کی شان کو بیان کیا ۔حضرت پیر محمد شفیع باجی نے آخر میں خصوصی دعا فرمائی ۔حضرت علامہ پروفیسر قاضی محمد ابراہیم چشتی نے تمام علمائے کرام ثنا خوان مصطفی اور جملہ عقیدت مندوں کا عرس مبارک کی محفل میں بھرپور شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا ۔ عرس پاک کی محفل کی نگرانی ڈائریکٹر سکولز قاضی عبدالجلیل جلالی نے کی محفل کے اختتام پر وسیع لنگر حسینی تقسیم کیا گیا ۔

Address

Jehlum Valley Azad Kashmir
Azad Kashmir

Telephone

+923466667606

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Imtiaz Ali Naqvi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Imtiaz Ali Naqvi Official:

Share


Other Azad Kashmir media companies

Show All